پنڈ دادنخان (عدنان یونس سے) ضلع جہلم کے دوسرے بڑے شہر کھیوڑہ کے نیشنل بنک میں سات آٹھ ماہ سے چھوٹے نوٹ کاروباری حضرات کو نہیں دیئے جا رہے جس کی وجہ سے عوام اور کا روباری حلقوں کو مشکلا ت کا سا منا کرنا پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطا بق ضلع جہلم کے دوسرے […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں احمد رضا خاں مانیکا نے کہا ہے کہ حکمران پاکستانی عوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے کرپشن میں مصروف ہیں،حکمران ملک کے تمام فنڈز لاہور جیسے اپنے علاقوں پر لگا رہے ہیں جبکہ پاکپتن جیسے اضلاع کے مقدر میں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اور سوریج […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام ابراہیم پلے گرائونڈ پر منعقدہ نمائشی میچ جو کہ کوئٹہ چمن سے آئی ہوئی مہمان ٹیم عبدالرزاق شہید کلب کوئٹہ نے جیت لیا۔ میچ میزبان ینگ آزاد اور مہما ن ٹیم عبدالرزاق شہید کوئٹہ کے مابین کھیلا گیا ۔جس میں مہمان ٹیم نے […]
بھمبر : اورسیز کشمیری راہنما چوہدری خرام رشید کو چنار فری ڈائیلاسیز میں مریضوں کی عیادت کے دوران چوہدری عتیق برسالوی اور ڈاکٹر محبوب بریفنگ دے رہے ہیں۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہاکہ بلدیہ کورنگی اپنے زیر انتظام ہسپتالوں ،میٹرنٹی ہومز اور ڈسپنسریوں کوتمام ترسہولتوں سے آراستہ کرکے اسے جدید طرز پر ڈھالنے کے لئے کوشاں ہے جہاں عوام کو طبی سہولیات کے ساتھ ماں اور بچے کے صحت سے متعلق آگاہی کے ساتھ علاج و […]
تحریر : حاجی زاہد حسین خان حضرت عمر فاروق رات کو مدینہ المنورہ کی گلیوں کی گشت پر تھے ایک گھر کے باہر سے گزر رہے تھے کہ زور سے بچوں کے رونے کی آواز آرہی تھی وہ ماں سے کھانے کا تقاضا کر رہے تھے ماں نے چولھے پر خالی ہنڈیا چڑھا رکھی تھی […]
اسلام آباد (پ۔ر) صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیر سیالوی نے کہاہے کہ یورپ سمیت عالمی برادری مسئلہ کشمیرکے منصفانہ اور پرامن حل کے لئے کشمیریوں کی مدد کرے۔ صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیر سیالوی نے کہاکہ دنیابھرمیں کشمیریوں کے ہمدرد اور سپورٹرز موجودہیں اور اسی وجہ سے کہاجاسکتاہے کہ کشمیری ہرگز تنہانہیں۔ مقبوضہ کشمیرکی صورتحال […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ڈی اے مزدور یونین اور متین پینل سے کے ڈی ایمپلائز یونین میں اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت شمولیت اختیار کرنے والے محمدعبدالمعروف نے کہا ہے کہ کے ڈی اے ایمپلائز یونین ہی مزدوروں کی حقیقی تنظیم ہے۔ کے دی اے ملازمین کے مسائل کو حل کرنے اور مزدور حقوق کی جدو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حضرت سید غلام نبی شاہ المعروف سمندر والی سرکار کا 25 واں سالانہ 4 روزہ عرس کا آغاز (آج) مورخہ 9 فروری سے ہوگا عرس کی تقریبات 12 فروری تک درگاہ شریف سمندر والی سرکار بمقام مندیارو یونین کونسل گھگرو ڈسٹرکٹ ملیر پر منعقد ہوگا۔ عرس تقریبات کا آغاز مزار شریف پر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب عمر کوٹ کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کھیلے جانے والا27 واں آل پاکستان پہلاشہید زوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا فائنل بخاری شوٹنگ بال کلب حیدرآباد نے اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں فاتح ٹیم نے ہارٹ فیورٹ ٹیم پنجاب پولیس […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہمارے مغل شہزادوں کے ادوار میں گھوڑوں کو پالنے کا شوق بدرجۂ اتم موجود تھاخصوصی طور پر بیرون ممالک خصوصاً اسلامی ممالک سے اعلیٰ نسل کے گھوڑے اپنے اصطبلوںکے لیے منگوائے جاتے تھے کہ اس دور میں یہی سواری عزت و وقار کی علامت ہوتی تھی بادشاہان وقت ان […]
تحریر : رشید احمد نعیم آج ایک ایسا مراسلہ موصول ہوا جسے پڑھنے کے بعد اپنے آپ پر شرمندگی محسوس ہونے لگی کہ ہم حقیقت میں کتنے بے حس ہو گئے ہیں۔مراسلہ کیا ہے ؟ ایک طمانچہ ہے ہمارے چہرے پر کہ ہم انسانی حقوق کی بات کتنے فخر سے کرتے ہیں مگر عملاً ہم […]
تحریر : قادر خان ایک بار پھر اجمل خٹک کی برسی خاموشی سے گذر جائے گی۔پاکستان کے ایک سیاست دان جو شاعر بھی تھے ، ادیب بھی اور قوم و ترقی پسند لیڈر بھی ، اکوڑہ خٹک میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہونے والے اجمل خٹک کے والد حکمت خان بھی قومی کاموں میں […]
تحریر : مدیحہ ریاض 90ء کی دھائی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر پیش کیا جانے والا ڈرامہ روزی صنف نازک کے مسائل پر مبنی تھا ۔ اس ڈرامہ کی کہانی عمران سلیم نے لکھی ،یہ ڈرامہ محض ایک ڈرامہ نہیں تھا جسے لوگوں کی تفریح کے لئے پیش کیا، بلکہ یہ ڈرامہ تو ایک آیئنہ […]
تحریر : عماد ظفر بین الاقومی جریدے بلوم برگ میں حال ہی میں پاکستان کے بارے میں انتہائی مثبت اور مفصل تحریر شائع ہوئی؟ بلوم برگ کے تجزیہ نگار ٹیلر کوون نے پاکستان کو ایک ایسا ملک قرار دیا جو کہ تیز رفتاری سے معاشی ترقی کی جانب رواں دواں ہے لیکن بدقسمتی سے دنیا […]
تحریر : محمد اشفاق راجا بھارت کی موجودہ حکمران جماعت اور حکومت کے معاندانہ رویے کے حوالے سے یہ کہا جاتا ہے کہ مودی ریاستی انتخابات کی وجہ سے پاکستان مخالف جذبات سے کھیلتے ہیں اور جونہی یہ انتخابات مکمل ہوں گے ان کو بھی آرام مل جائے گا ان دِنوں بھارتی پنجاب میں انتخابی […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) چیئرمین سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے کیبنٹ ڈویژن وچیئرمین پاک چائنااکنامک کوریڈورسینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہاہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالابے نظیرخطہ ہے بے شماروسائل پرتسلط کے باوجودہم ایسی زندگی گزاررہے ہیں جس میں ہماری عزت کھوچکی ہے کیوں کہ ہم اصولوںسے پھرچکے ہیں کشمیرکے نعرے تولگاتے ہیں […]
تحریر : سالار سلیمان گزشتہ سے پیوستہ سال 2015ء پراپرٹی کی مارکیٹ کیلئے اچھا سال تھا تاہم 2016ء کی دوسری ششماہی میں معاملات کچھ اور تھے ۔گزشتہ سال کی پہلی ششماہی میں پراپرٹی کی مارکیٹ میں اچھے رحجانات دیکھنے میں آ رہے تھے، تاہم پراپرٹی کے بارے میں نئے ٹیکس کے نفاذ نے پراپرٹی کی […]
اوکاڑہ (جیوڈیسک) اوکاڑہ میں بصیر پور کے قریب رکشہ ٹرین کی زد میں آنے سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ رکشہ ڈرائیور کی لاپرواہی اور پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر لوگوں کی بڑی […]
کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ الزامات سے نہیں، ترقی سے کریں، عمران خان، نواز شریف کی مقبولیت اور ترقیاتی منصوبوں سے خوفزدہ ہیں۔ مسلم لیگی رہنما طلال چودھری نے یہ بات کراچی میں ہونے والی عمران خان کی پریس کانفرنس میں حکومت پر الزامات کے […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھکھی پاور پلانٹ سے پیداواری عمل جلد شروع ہوگا۔ بھکھی پاور پلانٹ کے معائنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملک بھر کے مختلف علاقوں میں ترقی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ بھکھی پاور پلانٹ کا منصوبہ مقررہ […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی تحریک انصاف کا ہے ، اس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کراچی پر اس وقت قبضہ گروپ کا راج ہے ، افسوس کی بات ہے کہ اس […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکا جانے کے خواہشمند اب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاسورڈ بھی سفارتخانے کے اہلکاروں کو بتائیں گے۔ حکام کے مطابق ان اقدام کا مقصد جانچ پڑتال کے عمل کو مزید سخت بنانا ہے۔ امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی سیکرٹری جان کیلی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں امریکی سفارتخانے ویزا حاصل کرنے والے […]
قاہرہ (جیوڈیسک) عرب لیگ نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی زمین چوری کر رہا ہے، اردن اور عمان نے اسرائیل کی جانب سے یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کی مذمت کی ہے جبکہ ترکی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ میڈیا […]