کراچی : نرسوں کا مطالبات کے حق میں احتجاج دوسرے دن بھی جاری

کراچی : نرسوں کا مطالبات کے حق میں احتجاج دوسرے دن بھی جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نرسوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے دوسرے دن بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا۔ احتجاج میں شریک نرسوں کا کہنا تھا کہ ان کی تنخواہیں اور الائونسز انتہائی کم ہیں لہذا ان کو فوری طور پر پنجاب کے برابر تنخواہیں اور الائونسز دیئے جائیں۔ نرسوں نے اپنے مطالبات کے حق […]

.....................................................

پاناما کیس : فیصلے سے نیا سیاسی رخ متعین ہونے کا امکان

پاناما کیس : فیصلے سے نیا سیاسی رخ متعین ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) پاناما کیس کی سماعت میں آنیوالا ٹھہراؤ حکمران جماعت کیلئے ریلیف ہے یا کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ، حکمران جماعت کے مشیر، قائدین اور وزرا اپنے ورکرز کنونشن میں بالواسطہ طور پر عدالت میں اب تک کی کارروائی کو ٹارگٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ ووٹ نوازشریف […]

.....................................................

پہلی ششماہی میں پاکستان سٹیٹ آئل کو 10 ارب کا خالص منافع

پہلی ششماہی میں پاکستان سٹیٹ آئل کو 10 ارب کا خالص منافع

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے ،جولائی تا دسمبر کے دوران پی ایس او کا بعد از ٹیکس منافع 10ارب روپے رہا جو کہ گزشتہ سال کی پہلی ششماہی کے 6.7ارب روپے کے بعداز ٹیکس منافع کے مقابلے میں […]

.....................................................

عمر اکمل کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عمر اکمل کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دبئی (جیوڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل پی ایس ایل 2017ء کے دوران میدان میں بھرپور پرفارمنس دینے کا عزم رکھتے ہیں تاہم اس سے قبل ان کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح بھی ہنسی سے بے حال ہو جائیں گے۔ ڈالر کے نشان والی ٹی […]

.....................................................

کنگنا نے اپنے یوگا گرو کو 2 کروڑ روپے کا گھر گفٹ کر دیا

کنگنا نے اپنے یوگا گرو کو 2 کروڑ روپے کا گھر گفٹ کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں محض خانز ہی تحفے دینے اور ضرورت مندوں کی مدد کے حوالے سے سخی نہیں بلکہ بالی ووڈ کی کوئین کنگنا رناوت بھی بہت سخی دل ہیں جنہوں نے کچھ عرصے قبل اپنی بہن کو ان کی شادی کے موقع پر مہنگا گھر تحفے میں دیا تھا جبکہ اب اداکارہ […]

.....................................................

خانہ کعبہ میں خود سوزی کی کوشش پر ایک شخص گرفتار

خانہ کعبہ میں خود سوزی کی کوشش پر ایک شخص گرفتار

مکہ (جیوڈیسک) مسلمانوں کے انتہائی مقدس مقام مسجد الحرام میں ’خانہ کعبہ‘ کے سامنے ایک شخص نے پیر کو خود پر پیٹرول چھڑک پر آگ لگانے کی کوشش کی، جس پر اُسے گرفتار کر لیا گیا۔ مسجد کی پولیس سروس نے ایک بیان میں کہا کہ اس حرکت سے یہ معمول ہوتا ہے کہ مذکورہ […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کے مختلف مقامات پر 14 فضائی حملے

اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کے مختلف مقامات پر 14 فضائی حملے

غزہ (جیوڈیسک) غزہ کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق اسرائیلی فوج نے کل سے لے کر اب تک غزہ میں 14 حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں 3 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں اور کثیر تعداد میں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری کردہ […]

.....................................................

تیس برسوں سے ہونے والا فراڈ

تیس برسوں سے ہونے والا فراڈ

تحریر : مسز جمشید خاکوانی کچھ دن پہلے ہم نے کہیں جانا تھا تو میرے میاں نے چھوٹی گاڑی نکالی غالباً اس کی پیٹرول بتانے والی سوئی کچھ مسلہ کر رہی تھی تو اس کو چیک کرنے کے لیے انہوں نے پیٹرول پمپ پر گاڑی روکی اور لڑکے سے کہا ایک لیٹر پیٹرول ڈال دو […]

.....................................................

سیاسی ہاتھیوں کے مقابلے میں عوامی ابابیل

سیاسی ہاتھیوں کے مقابلے میں عوامی ابابیل

تحریر : صاحبزادہ مفتی نعمان قادر ہم حکمرانوں کے ظلم اور نا انصافی کا رونا روتے رہتے ہیں یہ سب ہمارا اپنا کیا کرتا ہے الیکشن میں جب یہ ظالم ”مسکین صورت ” بنائے ووٹر کی دہلیز پر ووٹ کی بھیک مانگنے آئیں گے ہم نے پھر اِنہی ظالموں ، لٹیروں ، فصلی بٹیروں پر […]

.....................................................

مودی سرکار سے حکمرانوں کی دوستی کب تلک؟

مودی سرکار سے حکمرانوں کی دوستی کب تلک؟

تحریر : قرة العین ملک دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق و دیگر جماعتوں کے قائدین نے بھارتی و امریکی دبائو پرحافظ محمد سعید کی نظربندی کے خلاف آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے9فروری کو اسلام آباد میں سپریم کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

حافظ سعید اور قومی سلامتی

حافظ سعید اور قومی سلامتی

تحریر : کاشف اسرار حافظ سعید صاحب کی نظر بندی کے متعلق جب عوامی حلقوں کی طرف سے یہ تقاضا کیا گیا کہ ان نظربندی کی ٹھوس وجہ بیان کی جائے تو بیان جاری کیا گیا کہ ان کی گرفتاری کا فیصلہ قومی مفاد میں کیا گیا ہے۔یہ بیان سنتے ہی مجھے انتہائی حیرت ہوئی […]

.....................................................

پنڈ دادنخان کی خبریں 7/2/2017

پنڈ دادنخان کی خبریں 7/2/2017

پنڈ دادنخان (سلیمان شہباز+عدنان یونس سے) معصوم اور نہتے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے جہلم کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے پاکستانی عوام بھی معصوم اور نہتے کشمیر ی مسلمانوں پر بھارتی حکومت کی جانب سے ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑنے پر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے […]

.....................................................

یکجہتی کشمیر ریلیاں اور انڈین ثقافتی ریلہ

یکجہتی کشمیر ریلیاں اور انڈین ثقافتی ریلہ

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر 5فروری کو پورے ملک میں سیاسی پارٹیوں اور سماجی تنظیموں کی طرف سے یوم یکجہتیء کشمیر رسمی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ ملک بھر میں مقبوضہ کشیر پر بھارتی تسلط کے خلاف اپنے کشمیری مسلمان بھائیوں سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت سی تقاریب کا […]

.....................................................

پیر علائو الدین صدیقی نے اسلامی تعلیمات کو حقیقی روح کیمطابق فروغ دیا : صوفی مسعود احمد

پیر علائو الدین صدیقی نے اسلامی تعلیمات کو حقیقی روح کیمطابق فروغ دیا : صوفی مسعود احمد

لاہور : معروف روحانی وعلمی شخصیت پیر علائو الدین صدیقی نے اسلامی تعلیمات کو حقیقی روح کیمطابق بطور مبلغ فروغ دینے میں شاندار کردار ادا کیا۔ انہوںنے پاکستان سمیت عالمی دنیا میں فروغ اسلام کیلئے گرانقدرخدمات سرانجام دیں ۔ان خیالات کااظہارتنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئرفائونڈیشن قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی […]

.....................................................

آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ

آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل کراچی غلام محمد حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں بلوچ یونین ملیر نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت ساحل محمڈن کورنگی کو 3-1سے شکست دیدی۔ کھیل کی خاص بات بلوچ یونین کے کھلاڑی محمد انیس کا عمدہ کھیل تھا جنہوں […]

.....................................................

ہم سب پانامے ہیں

ہم سب پانامے ہیں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری خبر تھی کے راولپنڈی کا واحد کار پارکنگ پلازہ ڈیڑھ کروڑ روپے کی آفر کو ٹھکرا کر پچاسی لاکھ میں دے دیا گیا۔کہا گیا کہ کمشنر کے پاس ٹھیکے دار نے درخواست دی کہ بولی دہندگان نے مک مکا کر کے ٹھیکہ کم رقم میں لے لیا ہے جس کے […]

.....................................................

کشمیریوں کے جذبہ حریت کو سلام

کشمیریوں کے جذبہ حریت کو سلام

تحریر : محمد شاہد محمود تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیرانتظام 5فروری کوآزاد کشمیر سمیت لاہور ، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ، جہلم، اسلام آباد ، راولپنڈی، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور کراچی کی طرح ملک بھر میں کشمیرکارواں، جلسوں اور کانفرنسوںکا انعقادکیا گیا جن میں مذہبی ،سیاسی و کشمیری جماعتوں کے مرکزی قائدین و مندوبین نے […]

.....................................................

حاجی قیصر امین بٹ کے بیٹے مامون قیصر امین بٹ کے نکاح کی تقریب

حاجی قیصر امین بٹ کے بیٹے مامون قیصر امین بٹ کے نکاح کی تقریب

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصرامین بٹ القادری کے بیٹے مامون قیصر امین بٹ کے نکاح کی تقریب کا پروقار اہتمام کیاگیا۔ تقریب میں سابق وزراء اعظم سید یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف ، وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق، انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس […]

.....................................................

شراب کی قانونی فروخت کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کو منتقل، البرٹ ڈیوڈ درخواست گزار

شراب کی قانونی فروخت کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کو منتقل، البرٹ ڈیوڈ درخواست گزار

اسلام آباد (اقبال کھوکھر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بینچ نے مسیحی شہریوں کے نام پر شراب کی قانونی فروخت کے حوالے سے درخواست کی سماعت ابتدائی دلائل سننے کے بعد مجوزہ درخواست کو جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں منتقل کردیا۔ منتقلی احکام جاری کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................

فلم رئیس کی پابندی کے پیچھے اصل وجہ داؤد ابراہیم‎

فلم رئیس کی پابندی کے پیچھے اصل وجہ داؤد ابراہیم‎

تحریر : عماد ظفر شاہ رخ خان کی نئی فلم “رئیس ” کو پاکستان میں نمائش سے روک دیا گیا.بظاہر جو وجوہات اس فلم کی پابندی کا باعث بنی ہیں ان کے مطابق اس فلم میں مسلمانوں کو شدت پسند دکھایا گیا ہے. فلم رئیس 1980 کی دہائی کے ایک شراب فروخت کرنے والے ڈان […]

.....................................................

چودھری رحمت علی اور بھگت سنگھ

چودھری رحمت علی اور بھگت سنگھ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ اتنی بڑی ناپاک سازش تھی جو عام آدمی کی نظر میں ایک کوشش کہی جا سکتی ہے مگر حیرت ہے وہ کون تھا جس نے شادمان چوک کا نام چودھری رحمت علی چوک سے بدل کر بھگت سنگھ چوک رکھنے کی انتہائی بھونڈی اور گھٹیا حرکت کی ہے۔لاہور کا […]

.....................................................

بچے آپ کے پیار اور توجہ کے محتاط

بچے آپ کے پیار اور توجہ کے محتاط

تحریر : سائرہ حسین اکثر دیکھا گیا ہے کہ بہت سے گھروں میں بچوں کو ہر وقت بات بات پر ڈانٹا جاتا ہے۔ جو بچوں کے لیے اچھا نہیں ہوتا ہے۔ ہر وقت ڈانٹا ان کی شخصیت پر برے اثرات ڈال سکتا ہے۔ پھر بچے احساس کمتری کا شکار ہوجاتے ہے۔ بچے پھولوں کی طرح […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 7/2/2017

ملکہ کی خبریں 7/2/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) آ ر ایچ سی ملکہ سے ڈاکٹر آ صف عنا یت چو ہد ری کا تبا دلہ رو رل ہیلتھ سنٹر پنڈ ی سلطا ن پور ہسپتا ل کر دیا گیا ۔ جبکہ ان کی جگہ ٹر ا ما سنٹر لا لہ مو سیٰ سے ڈا کٹر عا بد مجید […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 7/2/2017

کراچی کی خبریں 7/2/2017

پاکستان میں ظلم ‘ استحصال ‘ ناانصافی اور جبر کا نظام ہے ‘ ایم آر پی روٹی چرانے والا مجبور و بھوکا جیل میں اور کروڑوں کی کرپشن کرنے والا ایوان میں ہوتا ہے‘امیرپٹی انصاف میں تاخیر اور بالادست طبقات کو حاصل استثناء کرپشن اور لاقانونیت کو فروغ دے رہا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب […]

.....................................................