والدین موبائل، لیپ ٹاپ سے زیادہ بچوں کی تربیت پر توجہ دیں، مولانا طارق جمیل

والدین موبائل، لیپ ٹاپ سے زیادہ بچوں کی تربیت پر توجہ دیں، مولانا طارق جمیل

کراچی : بچوں کی اچھی تربیت ضروری ہے ،موبائل لیپ ٹاپ سے زیادہ اپنے بچوں کو وقت دیں ، آج بچوں میں مختلف قسم کے امراض جنم لے رہے ہیں ، موبائل فون کے غلط استعمال نے زندگیاں تباہ کرکے رکھ دی ہیں، شوہر اور بیوی کا ایک دوسرے پر اعتماد کا نام نکاح ہے […]

.....................................................

احمد جبار، محمد ذیشان و دیگر پوزیشن ہولڈر حافظ علی حسن کو ٹرافی دے رہے ہیں

احمد جبار، محمد ذیشان و دیگر پوزیشن ہولڈر حافظ علی حسن کو ٹرافی دے رہے ہیں

فیصل آباد : دی ٹپس گروپ آف کالجز کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول میں ڈائریکٹرز احمد جبار، محمد ذیشان و دیگر پوزیشن ہولڈر حافظ علی حسن کو ٹرافی دے رہے ہیں۔

.....................................................

جھنگ کی خبریں 7/2/2017

جھنگ کی خبریں 7/2/2017

جھنگ (تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآردینیشن کونسل برائے رفاہی ادارہ جات جھنگ کا ایک اجلاس قمر عباس زیدی اورڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفیسر اظہر عباس عادل کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر آفس جھنگ سٹی میں منعقد ہوا۔ جس میںمختلف این جی اوز کے نمائندگان نے بڑی تعدادمیں شرکت کی پروگرام میں سابقہ سروسز اورمستقبل کے […]

.....................................................

کشمیریوں کی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہیں کر سکتے۔ چوہدری خالد جٹ

کشمیریوں کی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہیں کر سکتے۔ چوہدری خالد جٹ

فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہیں کرسکتے۔ کشمیریوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے وطن کی حرمت کو برقرا رکھا ہے اور بھارتی […]

.....................................................

غلام محمد خان ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین اویس اسد خان کو ٹورنامنٹ کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں

غلام محمد خان ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین اویس اسد خان کو ٹورنامنٹ کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں

کراچی : نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے میڈیا مینجر غلام محمد خان ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین اویس اسد خان کو ٹورنامنٹ کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 7/2/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 7/2/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) چار ماہ قبل ہونے والا اندھا قتل ٹریس ، پسٹل میں پھنسی گولی نکالتے ہوئے گولی چلنے سے یوسف جاں بحق ہوا، ارشد نے بھولا کو فون کرکے بلایا اور لاش کو راجباہ رام تھمن کے قریب پھینک دی، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 7/2/2017

پیرمحل کی خبریں 7/2/2017

پیرمحل : خودکشی یا قتل معمہ پولیس کو فرانزک رپورٹ کا انتظار والد کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفیتش شروع تفصیل کے مطابقپیرمحل کے نواحی گاﺅں 700/42گ ب کے رہائشی امانت علی کا نوجوان سالہ بیٹے کاشف علی اپنے کھیتوں سے واپس گھر پہنچا تواس کی حالت تشویشناک ہو نے کے پیش نظر […]

.....................................................

اظہار افسوس

اظہار افسوس

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما انجینئر افتخار چودھری نے روزنامہ اوصاف کے ایڈیٹر جناب مہتاب خان کی والدہ اور محسن بلال کی دادی محترمہ کے انتقال پر ملال پر اظہار افسوس کیا ہے انہوں نے اخباری بیان میں مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے بھی دعا کی ہے۔

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف کا پی او ایف واہ کینٹ کا دورہ

وزیراعظم میاں نواز شریف کا پی او ایف واہ کینٹ کا دورہ

واہ کینٹ (سردار منیراختر) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ پہنچنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین پی او ایف واہ کینٹ جنرل عمر محمود حیات نے خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا پی او ایف واہ کینٹ کا دور واہ براس مل کی اپگریڈیشن […]

.....................................................

آل پاکستان پہلا شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

آل پاکستان پہلا شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے عمر کورٹ شوٹنگ بال کمپلیکس پر جاری 27واں آل پاکستان پہلا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پنجاب پولیس شوٹنگ بال کلب ،سروری شوٹنگ بال کلب […]

.....................................................

گنہگاروں کو صاف ستھرا کرنے کی لانڈری بند کی جائے، اویس نورانی

گنہگاروں کو صاف ستھرا کرنے کی لانڈری بند کی جائے، اویس نورانی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ میں سیاست کو رخ بدل چکا ہے اب لسانیت اور قومیت پر سیاست نہیں ہوسکے گی، اب سندھ میں بھی قومی سیاست ہوگی اور ہمیشہ سے قومی ووٹ لینے […]

.....................................................

ذمہ دار ملکوں کو ایران کے خلاف نئی تعزیرات عائد کرنی چاہئیں: نیتن یاہو

ذمہ دار ملکوں کو ایران کے خلاف نئی تعزیرات عائد کرنی چاہئیں: نیتن یاہو

واشنگٹن (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف نئی تعزیرات عائد کرنے میں شامل ہو جائے۔ اُنھوں نے یہ بات پیر کے روز لندن میں برطانیہ کی اپنی ہم منصب تھریسا مے سے ملاقات کے دوران کہی، جب اُنھوں نے مقبوضہ علاقے میں نئی […]

.....................................................

پاک سرزمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں، مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں، مصطفی کمال

پشاور (جیوڈیسک) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں اگلے مورچوں کی لڑائی ہے، شہر میں بھارتی خفیہ ایجنسی 22 برس سے کام کررہی تھی، پاک سرزمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں۔ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے پشاور پہنچنے پر میڈیا سے […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس، افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی انتظامی پالیسی منظور

وفاقی کابینہ کا اجلاس، افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی انتظامی پالیسی منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا اجلاس میں افغان مہاجرین کی وطن واپسی اور ان کے حوالے سے انتظامی پالیسی کی منظوری بھی دی گئی۔ اس کے علاوہ اجلاس میں تینتیس نکاتی ایجنڈے پر بھی تفصیل سے بحث کی گئی اور ایف آئی اے کے […]

.....................................................

عمران خان آج دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

عمران خان آج دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان دو روزہ پر آج کراچی پہنچیں گے ۔ عمران خان دوپہر ایک بجے اسلام آباد سے نجی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچیں گے۔ عمران خان مولانا سلیم اللہ خان کے انتقال پر اہلخانہ سے تعزیت کے لیے شاہ فیصل میں جامعہ فاروقیہ جائیں گے جس کے بعد […]

.....................................................

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک سو ستائیس ٹیکنالوجی کمپنیوں کی مشترکہ فورس قائم

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک سو ستائیس ٹیکنالوجی کمپنیوں کی مشترکہ فورس قائم

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کی ایک سو ستائیس ٹیکنالوجی کمپنیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مشترکہ فورس بنا لی۔ فیس بک، ایپل، گوگل، مائیکروسافٹ، اسنیپ سب امریکی صدر کے امیگریشن بین کے فیصلے کے خلاف عدالت پہنچ گئے۔ امریکا کی 127 ٹیکنالوجی کمپنیاں متحد ہو کر ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن بین کے فیصلے کے خلاف عدالت […]

.....................................................

بھارتی جنگی جنون: 200 ارب کے اسلحہ کی خریداری کیلئے ہنگامی معاہدے

بھارتی جنگی جنون: 200 ارب کے اسلحہ کی خریداری کیلئے ہنگامی معاہدے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے گزشتہ دو تین ماہ کے دوران تقریباً 200 ارب روپے کے ہتھیاروں کی خریداری کیلئے ہنگامی معاہدے کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے تاکہ اس کی افواج مختصر وقت میں جنگ کیلئے بہتر طور پر تیار ہو سکے۔ ان معاہدوں کا مقصد یہ بات یقینی بنانا تھا کہ […]

.....................................................

ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کو آج عدالت پیش کیا جائے گا

ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کو آج عدالت پیش کیا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پہنچنے پر گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کو آج خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ کہتے ہیں لندن والوں کو طلاق دے دی ، پی ایس پی کے بعد متحدہ پاکستان اور برطانیہ نے بھی اظہار لاتعلقی کر دیا۔ کیا کراچی میں نئی سیاسی کھچڑی پک رہی […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کا قیام، پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج اسپیکر کی زیر صدارت ہو گا

فوجی عدالتوں کا قیام، پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج اسپیکر کی زیر صدارت ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آج پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہو گا۔ اجلاس میں شاہ محمود قریشی، فاروق ستار، مولانا فضل الرحمان، پرویز الہی، محمود خان اچکزئی، شیخ رشید احمد اور دیگر رہنمائوں کی شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فوجی عدالتوں […]

.....................................................

سبزیوں کا استعمال کینسر کے خطرات کم کر سکتا ہے

سبزیوں کا استعمال کینسر کے خطرات کم کر سکتا ہے

ہرے پتوں والی سبزیوں کے استعمال سے کینسر سمیت دیگر مہلک امراض کے خدشات میں کمی اور جسمانی فٹنس کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ برطانیہ میں کی جانے والی طبی تحقیق کے مطابق تازہ اور ہرے پتوں والی سبزیاں سستی ختم کرتی ہیں اور ان میں پایا جانے والا ہیمو لیکونن خون کے خلیوں […]

.....................................................

آن لائن بینکنگ کی دھوم، انٹرنیٹ بینکنگ ٹرانزیکشن میں اضافہ

آن لائن بینکنگ کی دھوم، انٹرنیٹ بینکنگ ٹرانزیکشن میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں آن لائن بینکنگ کی دھوم مچ گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال کے دوران آن لائن یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی کرنے والے صارفین کی تعداد میں 44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نہ لمبی قطار نہ ہی انتظار، جدید ٹیکنالوجی اب پاکستانی عوام کی بھی بدل رہی ہے۔ تیزی سے […]

.....................................................

انگلش ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے استعفی دیدیا

انگلش ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے استعفی دیدیا

لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایلسٹر کک نے اگست 2012ء میں انگلش ٹیم کی کمان سنبھالی تھی۔ انہوں نے 2013ء اور 2015 میں ہوم گراؤنڈ پر ایشز سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور جنوبی افریقا میں ہونے والی سیریز میں بھی […]

.....................................................

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو کو خیر باد کہہ دیا

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو کو خیر باد کہہ دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کمنٹیٹر نوجوت سنگھ سدھو نے نجی ٹیلی وژن کے کامیڈی شو ’’کپل شرما شو‘‘ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق سدھو نے یہ فیصلہ اپنی سیاسی مصروفیات کی وجہ سے کیا ہے۔ اب وہ کپل شرما شو کا حصہ نہیں […]

.....................................................

جنت نظیر کشمیر موت کی وادی میں تبدیل ہو گیا، حاجی چن زیب

جنت نظیر کشمیر موت کی وادی میں تبدیل ہو گیا، حاجی چن زیب

کراچی : حق خودارادیت کی جو تحریک جاری ہے وہ ریاست جموں وکشمیر کی آزادی کی تحریک ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی تکمیل اور بقاء کی تحریک بھی ہے کیونکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ یہ بات مسلم لیگ سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری حاجی چن زیب خان نے پاکستان ہائوس میں سائبان سٹیزن […]

.....................................................