پاکپتن کی خبریں 6/2/2017

پاکپتن کی خبریں 6/2/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ،ایم پی اے میاں نوید علی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا پڑھو بڑھو پنجاب کا پروگرام پنجاب میں تعلیمی انقلاب بر پا کر دے گا،گائوں کلیانہ میںڈگری کالج کی اشد ضرورت تھی دیہاتی طلباء کو بہت زیادہ سفر […]

.....................................................

سندھ و بلوچستان کے ڈویژن کے مسئولین کی دو روزہ ورکشاپ کراچی میں منعقد ہوگی

سندھ و بلوچستان کے ڈویژن کے مسئولین کی دو روزہ ورکشاپ کراچی میں منعقد ہوگی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر میں تنظیم کے مرکزی صدر سید سرفراز نقوی کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔ مرکزی نائب صدر نے بتایا کہ سندھ و بلوچستان کے تمام ڈویژن کے ذمہ داران کی تربیتی ،فکری اور علمی سالانہ ورکشاپ کراچی […]

.....................................................

عالمی مبلغ اسلام ممتاز روحانی شخصیت پیر علائو الدین صدیقی رحمة اللہ علیہ کو نیریاں شریف میں دفن کر دیا گیا

عالمی مبلغ اسلام ممتاز روحانی شخصیت پیر علائو الدین صدیقی رحمة اللہ علیہ کو نیریاں شریف میں دفن کر دیا گیا

نیریاں شریف (خالد قادری) عالمی مبلغ اسلام ممتاز روحانی شخصیت پیر علائو الدین صدیقی رحمة اللہ علیہ کو نیریاں شریف میں دفن کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ جبکہ حاضرین کو آخری دیدار بھی کرایا گیا۔ پیر مفتی عثمان افضل قادری نے جنازہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مرحوم کو […]

.....................................................

حقوق کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے، سید نیئر رضا

حقوق کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے، سید نیئر رضا

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا ہے کہ ضلع کورنگی میں عوامی مسائل کا حل چیلنج سے کم نہیں 100روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت لاتعداد مسائل کو دستیاب محدود وسائل بروئے کار لاکر حل کرنے کا آغاز کرچکے ہیں اور انشا اللہ یہی شہر کراچی کی مضافاتی علاقوں پر مشتمل […]

.....................................................

آزادی کشمیر کے لیے سیاسی، سماجی، صحافتی و دیگر شخصیات ہم مؤقف

آزادی کشمیر کے لیے سیاسی، سماجی، صحافتی و دیگر شخصیات ہم مؤقف

لاہور (پ ر) نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر کی اہمیت اجاگر کرنے اور اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پنجابی کمپلیکس لاہورمیں تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش کا افتتاح وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کیا۔ […]

.....................................................

محترمہ بانو قدسیہ کی وفات پر پی ایف یوسی کا اظہار تعزیت

محترمہ بانو قدسیہ کی وفات پر پی ایف یوسی کا اظہار تعزیت

لاہور (پ ر) نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری ، صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘جنرل سیکریٹری محمد نورالہدیٰ ‘چیئرپرسن وومن ونگ بشریٰ اعجاز’ صدر وومن ونگ ڈاکٹرعارفہ صبح خان’سینئر نائب صدر فرید رزاقی’نائب صدر اختر ایوب خان’ڈپٹی جنرل سیکریٹری حسیب اعجاز […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا دورہ پی او ایف واہ کینٹ

وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا دورہ پی او ایف واہ کینٹ

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا دورہ پی او ایف واہ کینٹ، براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا، پی او ایف کے ملازمین کے لئے وزیر اعظم کا تحفہ دو عدد سالانہ انکریمنٹ ،اور پچیس فیصد خصوصی الاونس دینے کا اعلان ، توقع ہے کہ براس مل […]

.....................................................

سید نیئر رضا بلدیہ عظمی کراچی کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں

سید نیئر رضا بلدیہ عظمی کراچی کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا بلدیہ عظمی کراچی کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

جو کام اداروں کے کرنے کا تھا وہ کمیشن نے کیا، سپریم کورٹ

جو کام اداروں کے کرنے کا تھا وہ کمیشن نے کیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں جسٹس امیر ہانی مسلم نے ریمارکس دئیے ہیں کہ جو کام اداروں کے کرنے کا تھا وہ کمیشن نے کیا، اداروں اور حکومتوں کے کام اگر جج کریں گے تو پیچھے کیا رہ گیا۔ اس کیس کی سماعت میں شرمائیں گے نہیں۔ وزیر داخلہ کے اعتراضات […]

.....................................................

ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہو گئی، صدر ممنون

ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہو گئی، صدر ممنون

کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی بن قاسم میں فوجی فرٹیلائزر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ منصوبے سے 118 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گئی، انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہو گئی، اب ترقی کاعمل تیز ہوگا، بجلی سے کراچی کی شہری آبادی […]

.....................................................

اکھلیش حکومت کے قول و عمل میں کھلا تضاد

اکھلیش حکومت کے قول و عمل میں کھلا تضاد

تحریر : محمد آصف اقبال ہندوستان کی سیاست بڑی دلچسپ ہے ساتھ ہی یہاں کے باشندے بھی سیاست میں خوب دلچسپی رکھتے ہیں۔ چھوٹا ہو یا بڑا ،پڑھا لکھا ہو یا اَن پڑھ، آفس میں کام کرنے والا ہو یا کھیت کھلیان میں ،چائے کی دکان پر بیٹھے لو گ ہوںیا بسوں اور ٹرینوںمیں سفر […]

.....................................................

نکاح اور نگاہ

نکاح اور نگاہ

تحریر : ممتاز ملک “جو عورت” نگاہ” میں رہتی ہے وہ” نکاح” میں نہیں رہتی … اور جو “نکاح” میں رہتی ہے وہ” نگاہ” میں نہیں رہتی ….” یہ اور اس جیسی تھیوری پر سوچنے اور عمل کرنے والوں سے سوال ہے کہ اماں حوا سے لیکر نبیوں کی بیٹیوں اور بیبیوں تک … اور […]

.....................................................

آل کراچی غلام اکبر فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ڈسٹرکٹ ایسٹ چمپئن اعظم اسپورٹس نے اپنے نام کر لیا

آل کراچی غلام اکبر فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ڈسٹرکٹ ایسٹ چمپئن اعظم اسپورٹس نے اپنے نام کر لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صاحبداد محمڈن فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام محفوظ الیون فٹ بال اسٹیڈیم پر منعقدہ “آل کراچی غلام اکبر فٹ بال ٹورنامنٹ “کاٹائٹل ڈسٹرکٹ ایسٹ چمپئن اعظم اسپورٹس ڈرگ روڈ نے اپنے نام کرلیا۔ فائنل معرکے میں حاجی الیاس اعوان کی سرپرستی میں شاہ فیصل ٹائون کی مضبوط ٹیم اُسامہ اسپورٹس […]

.....................................................

پاکستانی عوام اور ہمارے حکمران

پاکستانی عوام اور ہمارے حکمران

تحریر : رشید احمد نعیم ایک چیل کئی دن سے ایک بڑے سے کبوتر خانے کے چاروں طرف منڈلا رہی تھی اور تاک میں تھی کہ اڑتے کبوتر پر جھپٹا مارے اور اسے لے جائے لیکن کبوتر بھی بہت پھرتیلے، ہوشیار اور تیز اڑان تھے۔ جب بھی وہ کسی کو پکڑنے کی کوشش کرتی وہ […]

.....................................................

بھارت کا جنگی جنون

بھارت کا جنگی جنون

تحریر : رانا اعجاز حسین پاکستان کی ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ اس کے ہمسایہ ملک بھارت سے خوشگوار تعلقات استوار ہوں۔ اور مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات بامقصد مذاکرات کے ذریعے حل کئے جائیں، مگر دوسری جانب بھارت پر جنگی جنون سوار ہے ، اور اس نے پاکستان کی امن کوششوں کو اس […]

.....................................................

کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا بھر کی طرح ضلع بدین میں بھی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد

کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا بھر کی طرح ضلع بدین میں بھی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد

بدین (عمران عباس) کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا بھر کی طرح ضلع بدین میں بھی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد کیا گیا،فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔ ضلع بھر کے مختلف شہروں ٹنڈوباگو، گولارچی، ماتلی ، تلہار سمیت بدین میں کشمریوں سے اظہار یکجہتی منانے کے لیئے ریلیوں […]

.....................................................

ٹرمپ گھاٹے کا سودا نہیں کرتا !!

ٹرمپ گھاٹے کا سودا نہیں کرتا !!

تحریر : قادر خان امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کی شہریوں کی امریکہ آمد پر پابندی کے بعد یورپی ممالک میں سخت احتجاج دیکھنے میں آیا ۔ لیکن حیران کن طور پر سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات نے ٹرمپ پالیسیوں پر اپنے اطمینان کا اظہار کرکے پوری مسلم امہ […]

.....................................................

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی خاطر اسلامک فورم یونان کے کارکنان کا سیمینار

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی خاطر اسلامک فورم یونان کے کارکنان کا سیمینار

ایھنز (نمائندہ خصوصی) اسلامک فورم آف گریس کے زیر اہتمام یوم یک جہتی کشمیرکے حوالے سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں فورم کے کارکنان اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ جبکہ اس میں خصوصی طورپر سنئیر صحافیوں سید محمد جمیل ،سکندر ریاض چوہان اوراحسان اللہ خان کو مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب کے […]

.....................................................

پاک کشمیر ویلفئیر سوسائٹی یونان کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد

پاک کشمیر ویلفئیر سوسائٹی یونان کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) یوم یکجہتی کشیر کے حوالے سے ایک تقریب ایتھنز کے علاقہ ریندی میں پاک کشمیر ویلفئیرسوسائٹی یونان کے زیر اہتمام منائی گئی جس کے مہمان خصوصی سفیرپاکستان خالد عثمان قیصر تھے۔ جبکہ مہمانان اعزازمیں سیکریٹری سفارت خانہ پاکستان ایتھنز عظیم اللہ چیمہ اور پاک کشمیر سوسائٹی چئیرمین راجہ شبیر احمدتھے یہ […]

.....................................................

سفارت خانہ پاکستان ایتھنز میں تحریک آزادی کشمیر پر سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر کی جامع بریفنگ

سفارت خانہ پاکستان ایتھنز میں تحریک آزادی کشمیر پر سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر کی جامع بریفنگ

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پرسفارتخانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر نے حاضرین جن میں پاکستانی برادری کی سرکردہ شخصیات اور یونانی میڈیا کے نمائندہ گان کو خطہ کی صورتحال اور کشمیر کے متعلق جامع انداز میں بریفنگ دی۔ اس موقع […]

.....................................................

ذکر جمیل تلخیص و ترجمہ تذکرة الائولیاء

ذکر جمیل تلخیص و ترجمہ تذکرة الائولیاء

نیشاپوری : شیخ فرید الدین عطار١١٤٥ء میں شاد باغ نیشا پور میں جلوہ افروز ہوئے۔ حضرت عطار نے عرفانیات کے قلزم بکھیرتے تالیفات و تصانیف کا وسیع ذخیرہ، خزائن مکتب اسلام کی نذر فرمایا۔ اسرار نامہ، لسان الغیب، جواہر الذات، مظہر العجائب، اوسط نامہ، اشتر نامہ، تاریخ اولیائ، حیدر نامہ، تذکرة الائولیاء جیسی شہرہ آفاق […]

.....................................................

جس نے روح آزادی کشمیر کو پامال کیا

جس نے روح آزادی کشمیر کو پامال کیا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری پانچ فروری آیا اور آ کر چلا گیا برادر خالد گردیزی نے کہا تھا کہ اس موضوع پر لکھوں لیکن ذاتی مصروفیات اتنی تھیں کہ وقت نہیں نکال سکا۔کل ہی لاہور میں بیٹے کی نکاح کی تقریب تھی ۔عمر کا وہ حصہ ہے دس گھنٹے کے سفر کے بعد بیس […]

.....................................................

کمالیہ : دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، ہزاروں ایکڑ اراضی زیر آب

کمالیہ : دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، ہزاروں ایکڑ اراضی زیر آب

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی سے) کمالیہ کے مقام پر دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، ہزاروں ایکڑ اراضی زیر آب، متعدد اضافی آبادیاں پانی میں محصور ہو کر رہ گئیں۔ انتظامیہ کی جانب سے عدم تعاون، کاشتکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی بند تعمیر کرنا شروع کردئیے۔ لوگوں کو نقل مکانی میں […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 6/2/2017

ملکہ کی خبریں 6/2/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) آ ر ایچ سی ملکہ سے ڈا کٹر آ صف عنا یت چو ہد ری کا تبادلہ پنڈ ی سلطا ن پور ہسپتال کر دیا گیا ۔ جبکہ ان کی جگہ ٹر ا ما سنٹر لا لہ مو سیٰ سے ڈا کٹر عا بد مجید کو آ ر ایچ سی […]

.....................................................