لیہ : علامہ عبدالعزیز طاہر سراجوی نے ملک فضل حسین ایڈووکیٹ کوجمعیت علماء پاکستان ضلع لیہ کاصدر،عثمان رحمانی کو سینئر نائب صدراورالطاف نورانی کوجنرل سیکرٹری منتخب ہونے پردل کی اتھاہ گہرائیوںسے مبارکبادپیش کی ہے اورتوقع ظاہرکی ہے کہ نومنتخب عہدیداران علامہ الشاہ احمدنورانی شہیدکے مشن کی ترویج کے لیے لگن،محنت اورولولہ سے کام کریں گے۔ […]
لاہور : مورخہ 5 فروری کو پارٹی سیکریٹریٹ لاہور میں نیشنل پارٹی لاہور پنجاب کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر تقریب کاانعقاد کیا گیا۔صدارت نیشنل پارٹی پنجاب کے نائب صدر میاں آفتاب احمد نے کی جبکہ مہمان خصوصی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نیازاحمدکاظمی تھے دیگر مہمانا ن گرامی میں نائب صدر لاہور محمد اصغر ،نیازاحمدرانا […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت نے ایک لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، اسی طرح اسرائیل نے فلسطین میں لاکھوں فلسطینیوں کا قتل عام اور معذور کیا۔ امریکہ نے افغانستان میں دس لاکھ اور عراق […]
سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) سینئر صحافی و ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ جہلم حاجی ڈاکٹر محمد خلیل نے قلیل وقت میں مثبت صحافت کر کے ضلع جہلم میں کامیابی کا لوہا منوایا ہے۔ مسلسل چار سال سے چھوٹے ضلع جہلم میں پہلا روزنامہ جزبہ ہے جو پہلے دن سے آج تک مثبت صحافتکا ترجمان ہے۔ ان […]
تحریر : منظور احمد فریدی اللہ وحدہ لاشریک کی بے پناہ حمد و ثناء اور رحمت عالم نور مجسم جناب محمد مصطفی کی ذات اقدس پر درودوسلام کے لاتعداد نذرانے پیش کرنے کے بعد راقم نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنی استطاعت و علم کے مطابق چند سطور ترتیب دی ہیں جو نذر […]
پائی خیل (نامہ نگار) کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اورکشمیری عوام کی آوازکوکبھی بھی دبایانہیں جاسکتاان خیالات کااظہارمعروف سماجی شخصیت طارق سوانسی نے یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پرپریس کلب پائی خیل میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ کشمیرکل بھی پاکستان کاتھااورآج بھی پاکستان کاہے ۔کشمیراورپاکستان میں بھارتی جارحیت کسی صورت میں برداشت […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم فوری بند کروائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے راوی روڈ لاہور پر اپنی رہائش گاہ سے مینار پاکستان تک یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نکالی […]
بھمبر : آزاد کشمیر اور پنجاب کی سرحد پر سینکڑوں افراد نے انسانی ہاتھوںکی زنجیر بنائی اور ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کشمیری قوم سے اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقعہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا ے کہا کہ پاکستان کاہر بچہ ،بوڑھا جوان اس وقت تک پیچھے نہیں […]
خانیوال (راشد ملک سے) پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے بھارت کا غاصبانہ قبضہ مسترد کرتے ہیں کشمیر تحریک آزادی ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی سیکرٹری جنرل مفتی خالد محمود ازہر ،مولانا عبدالکریم نعمانی، مولانا عبدالخالق رحمانی، پاکستان […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی وہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری شہہ رگ ہے ،کشمیر کے آزادی تک پاکستان کا بچہ بچہ چین سے نہیں بیٹھے گا۔ہماری جدو جہد جاری رہے گی۔ بھارت کو مظلوم کشمیری عوام پر ظلم و بر بریت ختم کرکے کشمیری عوام کو […]
پیرمحل (نامہ نگار) پاکستان کی کشمیر کاز کی حمایت حقِ خودارادیت کے تسلیم شدہ انسانی اصولوں اور قائداعظم کے کشمیر وژن کے مطابق ہے عالمی ضمیر کو کشمیر کے حوالے سے بھی انصاف اور عدل کے مطابق فیصلہ کرنا ہوگا ورنہ یہ خطہ امن اور ترقی کا خواب کبھی پورا نہ کر سکے گا ان […]
کراچی : کشمیریوں سے اظہار ہمدردی ہمیشہ کرتے رہے گے ، بھارت کشمیریوں کا حق خود ارادیت چھین رہا ہے، ظلم کی ایک نئی داستان کشمیریوں پر رقم کر کے نریندر مودی نے اپنا نام وقت کے چنگیز خان اور ہمایوں میں لکھوایا ہے ، کشمیری مسلمانوں پر آئے روز ظلم کے پہاڑ توڑنے والے […]
تحریر : ایم پی خان معاشرے کی تعمیر و ترقی میں صحافت کا کردار ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ اردو صحافت نے ہر دورمیں اورہر قسم کے حالات میں اپناکرداراداکیاہے۔ہندوستان کی جنگ آزادی سے لیکر تحریک پاکستان تک کے پُرآشوب حالات میں اردوصحافت کاکردارقومی تاریخ کاایک ولولہ انگیز باب ہے۔اردوزبان کے صحافیوں نے ہرمحاذپرانتہائی دلیری اورشجاعت […]
تحریر : غلام حسین محب پاکستان میں اکثر کسی نہ کسی علاقے سے غیرت کے نام پر قتل کی خبریں گردش کرتی سنائی دیتی ہیں اور انسانی حقوق کے نام پر کام کرنے والی تنظیموں کو تبصروں اور تنقید کا موقع ملتا ہے۔اور پھرمیڈیا میں یہ بحث چھڑ جاتی ہے کہ کیا خواتین ہی کو […]
کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی میں سیکڑوں افراد نے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا۔ ہیلی فیکس کی مسجد کے باہر ہاتھوں کی زنجیر بنا کر مسلمانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ کیوبک میں گزشتہ ہفتے ایک مسجد پر حملے کے دوران 6 افراد شہید ہوئے تھے ۔ اتوار کو […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین، بلاول بھٹو زردای نے کہا ہے کہ پارٹی 2018ء کے عام انتخابات میں قومی سطح پر کامیاب ہو کر مخالفین کو حیران کرنے کا حوصلہ اور یقین رکھتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ گذشتہ انتخابات میں انتہاپسندی و دہشت گردی عروج پر تھی، اور سازگار مساوی مواقع میسر […]
ایران (جیوڈیسک) ایران کی پاسداران انقلاب کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ تہران ہفتے کے روز میزائل اور ریڈار کے تجربات کر رہا ہے ۔یہ خبر اس کے ایک روز بعد سامنے آئی ہے جب ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر اس ہفتے بالسٹک میزائل کے ایک تجربے کی بنا پر نئی پابندیاں لگا […]
تیان تائی (جیوڈیسک) چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر تیان تائی میں ایک مساج پارلر میں آتشزدگی کے واقعے میں 18 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق فٹ foot مساج پارلر میں مقامی وقت کے مطابق شام پانچ آگ لگی جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے تھانہ سبزی منڈی ناکہ پر نوجوان تیمور ریاض قتل کیس کے دوسرے ملزم پولیس اہلکار نے بھی گرفتاری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ سبزی منڈی ناکے پر تیمور فائرنگ قتل کیس کے ملزم کانسٹیبل طارق نے گرفتاری دے دی ہے۔ ملزم طارق نے تھانہ سبزی منڈی میں […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے نندی پور پاور پراجیکٹ کو 10سال کیلئے ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا، حکومتی سطح پر اس معاملے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور وزارت پانی و بجلی کے سیکرٹری سمیت اہم افسران اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان آج نندی پور پہنچیں گے ،جنکو پاور سٹیشن مظفر […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے مونگ پھلی ، کاجو اور پستہ کی ویلیوایشن جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کی جانب سے کسٹمز ایکٹ 1969 کی شق 25A کے تحت مونگ پھلی ، کاجو اور پستہ کی رولنگ نمبر 1031/2017 جاری کر دی گئی ہے۔ ویلیوایشن […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں لگاتار چھٹی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کرناٹکا سٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، […]
بدین (عمران عباس) ضلع بدین کو پانی فراہم کرنے والے کینالوں پر غیرقانونی رکاوٹوں کی تعمیرات کے باعث آنے والے کچھ سالوں میں بدین کی زرعی زمینیں بنجر ہو جائیں گی۔ غیر قانونی تعمیرات کو فوری روکا جائے۔ پریس کلب ھال میں منعقد اے پی سی میں شریک شرکاء نے فیصلہ دے دیا، ضلع بدین […]