کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب سعود آباد ملیر کے زیر اہتمام کالونی اسپورٹس کمپلیکس پر “آل کراچی غلام محمد ،حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ 2017ء “کا شاندار آغاز ہوگیا۔ افتتاحی میچ مسلم برادرز اور گلشن اتحاد کے مابین کھیلا گیا جو کہ وقت مقررہ تک بغیر کسی گول کے بر […]
تحریر : سید انور محمود سندھ کے معمر گورنر سعید الزمان صدیقی کے انتقال کی وجہ سے گورنر کا منصب خالی ہوا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے طویل مشاورت کے بعد شریف خاندان کے قریب سمجھے جانے والے اور وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ کے وفاقی وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیرعمرکا […]
تحریر : صاحبزادہ مفتی نعمان قادر ایک ہفتہ ہو گیا ہے گاہے گاہے مجھے ضلع لیہ کے مختلف شہروں چوک اعظم ، لیہ شہر ، فتح پور ، کروڑ لعل عیسن ، جمن شاہ ، کوٹ سلطان ، بھاگل ، چوبارہ سے چند ایک درد منداحباب ای میلز بھیج رہے ہیں اور کہا ہے کہ […]
تحریر : ریاض احمد ملک ملک خداداد میں آے روز ظلم کی لا زوال داستانیں رقم ہوتی ہیں اور ہمارے سربراہان کو اس کی پرواہ بھی نہیں ہوتی بلکہ وہ تو ڈھٹای کے غریب پروری کت جو گیت گاتے ہیں قابل دید ہوتے ہیں مجھت ان دنوں سندھ جانے کا اتفاق ہوا میں کافی عرصہ […]
تحریر : ملک محمد سلمان کشمیر پاکستان کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ کشمیر کی سرحدیں ایک طرف پاکستان جبکہ دوسری طرف چین و بھارت کے ساتھ ملتی ہیں۔ بانی قوم حضرت قائد اعظم نے کشمیر کی جغرافیائی صورتحال کی روشنی میں کشمیر کو پاکستان کی شہہ رگ کہا تھا۔ وادی کشمیر کے دیدہ زیب […]
لاہور (پ ر) نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے زیر اہتمام یوم کشمیر کی مناسبت سے تصویری نمائش آج ہوگی۔ نمائش کا اہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کلچر (پنجابی کمپلکس) قذافی اسٹیڈیم میں کیا گیا ہے جس میں کشمیر کی حیثیت و مقام’آزادیٔ […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی اے ایمان والو!یہود و نصاری کو دوست نہ بنائو وہ (صرف) آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہوگا بے شک اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا(المائدہ51)اس آیت میں یہود ونصاریٰ کے ساتھ دوستی معاملات […]
گجرات : عالمی مبلغ اسلام اور عظیم روحانی درگاہ نیریاں شریف کے سجادہ نشین پیر علاؤ الدین صدیقی انتقال فرما گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون! مرحوم معروف اسلامی چینل ”نور ٹی وی” اور محی الدین میڈیکل کالج کے بانی اور محی الدین اسلامک یونورسٹی کے چانسلر تھے۔ پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) علاقہ کوٹلی ستیاں چوکی اہاڑی میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے واہ کینٹ کے رہائشی اجہ ملازم کی حالت انتہائی تشویش ناک ہوگئی۔ قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی میں زیرعلاج راکہ ملازم حسین موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا، ڈاکٹروں نے اڑتالیس گھنٹے اہم قرار […]
کراچی : پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر کا عالمی دن ہفتہ 4 فروری کو منایا جائے گا اس حوالے سے نیورو اسپائنل اینڈ کینسر کیئر انسٹی ٹیوٹ کے تحت اسپتال کے سامنے آگاہی واک منعقد کی جائیگی۔ واک میں اسکولز اور کالجز کی طلبا، ڈاکٹرز، اسکاؤٹس شرکت کریں گے بعد ازاں اسپتال میں کینسر […]
زیارت : چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل زیارت اور ممتاز قبائلی رہنما سردار میر وائس خان سارنگزئی نے اپنے آفس زیارت میں میڈیا سے زیارت کے مسائل پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زیارت میں بہت سے مسائل ہیں جن کی نشاندہی کرنا ہم سب کا فرض بنتا ہے جن میں سے ایک مسلئہ ان دنوں […]
تحریر : واٹسن سلیم گل ابھی میرے گزشتہ کالم کی سیاہی بھی نہی سوکھی تھی کہ وہ ہی ہوا جس کا زکر میں نے اپنے گزشتہ کالم “نواز شریف اور پاکستان کی اقلیتیں” میں کیا تھا۔ نواز شریف اور پنجاب حکومت اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے مجھے تو کبھی بھی سنجیدہ نظر نہی آئے۔ […]
تحریر : عارف رمضان جتوئی ہیک کرنے کا عمل دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہوتا ہے۔ ماضی سے اب تک حساس ترین اداروں اور سرکاری اداروں کی ویب سائٹس تک کو ہیک کیا جاتا رہا ہے۔ ہیڈ آفس کے مین سرور تک رسائی، اہم ترین شخصیات کے ذاتی اکاﺅنٹس سے لے کر ایک عام […]
تحریر : جاوید صدیقی سابق صدر و ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے پاکستان میںاپنے دور حکومت میں جہاں کئی اہم کام کیئے جس سے پاکستان اور عوام کیلئے نئی مثبت راہیں کھلیں وہیں میڈیا انڈسٹری کے فروغ اور ابلاغ عامہ کی ترویج کیلئے کراں قدر خدمات پیش کیں ہیں ، پرنٹ میڈیا، الیکٹرونک میڈیا، ریڈیو، […]
تحریر : زیبا عظیم انسانی جسم میں جیسے ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت ہے ویسے ایک استاد کی معاشرے میںاہمیت ہے۔ استاد کیا ہے؟ اس سوال کا جواب تو ہر کوئی جانتا ہو گا مگر اس عہدے کے ساتھ انصاف کوئی کوئی کرتا ہو گا۔ استاد روحانی باپ کا درجہ رکھتا ہے۔ بغیر استاد کے […]
تحریر: غلام حسین محب پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں شامل ہے جہاں قدرتی وسائل کے بے تحاشا خزانے موجود ہیں یہ اور بات ہے کہ ان نعمتوں کو کتنا کام میں لایا گیا ہے۔ ملکی سطح پر ہر علاقہ میں کسی نہ کسی شکل میں قدرتی وسائل پائے جاتے ہیں مگر بلوچستان پر اللہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے سپریم کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، عدالتی افسران قانون پر اپنی گرفت مضبوط بنائیں۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ جج صاحبان کو حق حاصل نہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی آر آئی کی سروے رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان کے مقبول ترین لیڈر رہنما ہیں۔ عمران خان دوسرے اور بلاول بھٹو تیسرے نمبر پر رہے۔ ایم کیو ایم کے بانی سیاسی رہنما کے طور پر ناپسندیدگی میں سرفہرست ہیں۔ انٹرنیشنل ری پبلیکن انسٹیٹیوٹ کی سروے رپورٹ میں کہا گیا […]
انڈیانا (جیوڈیسک) ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والے کانگرس رکن آندرے کارسن نے کہا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسلمان اکثریت والے سات ملکوں کے شہریوں پر امریکہ میں داخلہ پر عارضی پابندی کے حکم نامے کے طویل المدتی اثرات ہونگے اور اس سے داعش اور القائدہ جیسی تنظیموں کو مزید بھرتیوں میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس سے جاری بیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی سے مختلف ہے جس کے مطابق ان کو یہودی بستیوں کی تعمیر پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ انتظامیہ یہ نہیں مانتی کہ بستیاں امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں تاہم نئی بستیاں تعمیر کرنے یا موجودہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تاوان وصول کرنے کے بعد مغوی نوجوان کو قتل کرنے والے ملزم اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ مناواں میں مبینہ مقابلے میں چار اغوا کار مارے گئے۔ سی آئی اے پولیس گرفتار ملزموں کو اسلحہ کی ریکوری کے لیے مناواں لے کر جا رہی تھی راستے میں ملزمان کے ساتھیوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے کراچی کے علاقے لیاری کے علاقوں نواں لین، میراں ناکہ، گبول پارک اور چیل چوک کا دورہ کیا اور علاقہ مکینوں سے بھی ملاقات کی۔ ڈی جی رینجرز کو سیکٹر کمانڈرز نے علاقے کی صورتحال اور آپریشن کے دوران حالیہ کاروائیوں سے متعلق بریفنگ […]
امریکی انجینئرز نے ایک چمگادڑ نما روبوٹ ایجاد کیا ہے۔ یہ بیٹ روبوٹ حقیقی پرندوں کی نقل ہے۔ پانچ مشینوں پر مشتمل بیٹری کی مدد سے چلنے والے اس روبوٹ کو ’بیٹ بوٹ’ کہا جاتا ہے۔ اس کے پر سیلی کون کے بنے ہیں جو انتہائی پھرتی کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ بیٹری کی مدد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم آئندہ 15 سالوں کیلئے بین الاقوامی ایل این جی سپلائی کرنے والی کمپنیوں اور قطر سے درآمدکردہ ایل این جی کی قیمتوں میں فرق کی وجہ سے قطری حکومت کو اضافی رقم 2.5ارب ڈالر (250ارب روپے) ادا کرے گی۔ درآمد کردہ قطری مہنگی ایل این جی کا سارا اضافی بوجھ […]