یونس اور مصباح کا متبادل دیکھ رہے ہیں، سلمان بٹ کا نام زیرغور ہے۔ انضمام

یونس اور مصباح کا متبادل دیکھ رہے ہیں، سلمان بٹ کا نام زیرغور ہے۔ انضمام

لاہور (جیوڈیسک) انضمام الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصباح الحق کو ایک دن جانا ہی ہے، ہیروز کو عزت سے رخصت کیا جانا چاہئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سابق کرکٹرز کی گول میز کانفرنس بلانے کا مقصد ماڈرن کرکٹ میں ترقی کے مشورے لینا ہے۔ چیف سلیکٹر کا کہنا […]

.....................................................

فلموں میں ناکامی، کترینہ نے روحانی پیشوا کا سہارا لے لیا

فلموں میں ناکامی، کترینہ نے روحانی پیشوا کا سہارا لے لیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے فلموں میں پے در پے ناکامی اور رنبیر کپور سے محبت کے سلسلے ٹوٹنے کے بعد روحانی پیشوا سے مدد لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف اپنے فلمی کیریئر میں زوال اور رنبیر کپور سے محبت میں ناکامی پر روحانی پیشوا کے پاس جا پہنچی […]

.....................................................

ہو سکتا ہے آئندہ برس تحریک انصاف وفاق میں ہو، عمران خان پرامید

ہو سکتا ہے آئندہ برس تحریک انصاف وفاق میں ہو، عمران خان پرامید

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا 51 فیصد عوام کے لیے صحت کارڈ انقلابی اقدام ہے۔ کسی نے ہیلتھ کارڈ کا پہلے نہیں سوچا تھا۔ خیبر پختونخوا کا ریونیو 93 فیصد وفاق سے آتا ہے۔ آئندہ برس اس سروس کو پورے خیبرپختونخوا تک پھیلا دیں گے کیونکہ ہو سکتا […]

.....................................................

آئی ایس او 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منائے گی

آئی ایس او 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منائے گی

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے لاہور میں مرکزی کابینہ کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس او 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منائے گی۔ اس حوالے سے مختلف شہروں میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے آگاہی کیلئے سیمینارز، کانفرنسز اور ریلیوں کا اہتمام […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اشرف قریشی کا کے الیکٹرک کے ظالمانہ اقدام کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اشرف قریشی کا کے الیکٹرک کے ظالمانہ اقدام کی مذمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سابق صدر و مرکزی رہنماء اشرف قریشی نے کے الیکٹرک کی جانب سے زائد بلنگ کی مد میں کراچی کی عوام کے ساتھ ظالمانہ اقدام کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کے الیکٹرک زائد بلنگ کے ذریعے کراچی کی عوام سے لئے گئے 62ارب سے زائد […]

.....................................................

حاجی قیصر امین بٹ کی زیر سرپرستی خواجہ غریب نواز لنگر خانے کا قیام

حاجی قیصر امین بٹ کی زیر سرپرستی خواجہ غریب نواز لنگر خانے کا قیام

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور پیرا گون سٹی کے چیئرمین حاجی قیصر امین بٹ نے اپنی رہائش گاہ 180راوی پارک راوی روڈ پراپنے والد گرامی سابق ڈپٹی میئرلاہور الحاج محمد امین بٹ مرحوم کی یاد میں غریب ، بے سہارا اور نادار افراد کیلئے روزانہ کی بنیاد پر ”خواجہ غریب […]

.....................................................

آل کراچی انٹر کالیجٹ تقریری مقابلہ، بعنوان محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عہد ساز شخصیت کا انعقاد

آل کراچی انٹر کالیجٹ تقریری مقابلہ، بعنوان محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عہد ساز شخصیت کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد اور محکمہ امور نوجوانان حکومت سندھ کے زیر اہتما م گورنمنٹ ویمن کالج شاہراہ لیاقت میں دوسرے آل کراچی انٹر کالجیٹ تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا “محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عہد ساز شخصیت “مقابلے میں شہر کی گرلز کالجز کی 42طالبات نے حصہ لیا۔ […]

.....................................................

قدرت کے حسین خطے کا نام کشمیر

قدرت کے حسین خطے کا نام کشمیر

تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی […]

.....................................................

بھارت کا 10 فیصد اضافی جنگی بجٹ

بھارت کا 10 فیصد اضافی جنگی بجٹ

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے ،پچھلے دِنوں ننگے بھوکے بھارتیوں کی لوک سبھا میں بھارتی وزیرخزا نہ ارون جینلی نے آئندہ مالی سال برائے یکم اپریل تا 31مارچ 2017-18 کابجٹ پیش کردیاگیا ہے حیرت انگیز طور پرجس میں اُنہوں نے اپنے بھارتیوں کی خستہ حالی یکسر نظر انداز کرتے ہوئے بھارتی دفاعی اور […]

.....................................................

انجینئر افتخار چودھری کی سعودی عرب میں گرفتاری

انجینئر افتخار چودھری کی سعودی عرب میں گرفتاری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری میں نے دفتر سے اٹھتے وقت بیگم کو فون کیا کہ وہ ہو چکا ہے جو تین دن پہلے کہا تھا وہ چیخ اٹھی میں نے اسے مختصرا کہا اب بچے سنبھالنے ہیں پر دیس ہے چیخو چلائو گی تو کوئی فائدہ نہیں۔میں پاکستان کی فوج سے بہت پیار کرتا […]

.....................................................

بابا لاڈلا کو پیدا کرنے والوں کا ان کاؤنٹر کیوں نہیں؟‎

بابا لاڈلا کو پیدا کرنے والوں کا ان کاؤنٹر کیوں نہیں؟‎

تحریر : عماد ظفر بالآخر لیاری گینگ وار کے ایک اور بڑے کردار بابا لاڈلا کا خاتمہ ہوا. رینجرز نے ایک مقابلے میں بابا لاڈلا اور اس کے دو ساتھیوں کو ختم کر دیا.بابا لاڈلا کراچی میں ایک متوازن سرکار چلاتا تھا اور جرائم کی دنیا میں عزیر بلوچ کی مانند بے تاج بادشاہ تھا. […]

.....................................................

ویگن، بس اور مزدا ٹرک میں ہولناک تصادم، 2 خواتین، ایک بچی سمیت 5 افراد جاں بحق

ویگن، بس اور مزدا ٹرک میں ہولناک تصادم، 2 خواتین، ایک بچی سمیت 5 افراد جاں بحق

وڈھ (امین بلوچ) ویگن، بس اور مزدا ٹرک میں ہولناک تصادم، 2 خواتین، ایک بچی سمیت 5افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ 13افراد زخمی ہوئے جن کو فوری طورپر خضدار منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتاہے۔ نائب تحصیلدار وڈھ چاکرخان کے مطابق وہیر ایریا میںزہری سے حب […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 3/2/2017

تلہ گنگ کی خبریں 3/2/2017

تلہ گنگ : تھانہ ٹمن کے علاقہ موضع دروٹ میں پچاس سالہ شخص کو گھر میں گھس کر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا ۔پچاس سالہ حسین احمد ولد عبدالعزیز ساکن دروٹ گھر میں اکیلا ہوتا تھا ۔گزشتہ رات نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر حسین احمد کو گلا دباکر موت کے گھاٹ […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان انجینئر افتخار چودھری شیخ رشید کے ساتھ ایک نجی تقریب میں

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان انجینئر افتخار چودھری شیخ رشید کے ساتھ ایک نجی تقریب میں

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان انجینئر افتخار چودھری شیخ رشید کے ساتھ ایک نجی تقریب میں۔

.....................................................

ٹیکنالوجی نے وقت اور رشتے چھین لیے

ٹیکنالوجی نے وقت اور رشتے چھین لیے

تحریر : انعم خان آج کے اس مشینی دور میں ہر انسان مصروف ہے ۔ اتنا مصرف ہے کہ اس کے پاس اپنے لیے وقت ہی نہیں رہا۔ خود سے منسلک اور اپنے خونی رشتوں تک کو اپنی مصروفیت کی نظر کر چکے ہیں۔ موبائل، ٹیبلٹ، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر یہ وہ مشینیں ہیں جنہوں […]

.....................................................

زیارت، سپیرہ راغہ لیویز تھانہ پر کرپشن کا بازار گرم

زیارت، سپیرہ راغہ لیویز تھانہ پر کرپشن کا بازار گرم

زیارت : کرپشن کا بازار گرم، رشوت خوری عام زیارت کے علاقے سپیرہ راغہ تھانہ جہاں پر روازنہ ایرانی ڈیزل کے ٹینکر گزرتے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ ان ٹینکر سے سپیرہ راغہ تھانہ کے لیویز رسالدار ودیگر مقامی لیویز اہلکار ماہانہ لاکھوں روے وصول کرکے جانے دیتے ہیں۔ اس اہم انکشاف پر […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 3/2/2017

کراچی کی خبریں 3/2/2017

سپر ہائی وے پر موٹر وے ٹیکس کی وصولی نا انصافی ہے ‘جی کیو ایم 80روپے کی بجائے800روپے ٹول ٹیکس کی وصولی کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے‘ سورٹھ ویر فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تو وفاق و حکمرانوں اور مسلم لیگ (ن) کیخلاف نفرت میں اضافہ ہوگا کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے […]

.....................................................

وزارت داخلہ بلاگرز کے معاملے پر ہمدردی اور مداخلت نہ کریں، شاہ محمد اویس نورانی

وزارت داخلہ بلاگرز کے معاملے پر ہمدردی اور مداخلت نہ کریں، شاہ محمد اویس نورانی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلی شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی نظریئے، قرآن و سنت کی بالا دستی اور رسول اللہ کے نظام کے نفاذ کے لئے معرض وجود میں لایا گیا اور اسے عین اسلامی بنانے کے لئے […]

.....................................................

سفر در سفر زندگی!

سفر در سفر زندگی!

تحریر : شیخ خالد ذاہد ہم بہت دیر تک یا مسلسل اسے دیکھ نہیں سکتے تھے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کی تاب نہیں لاسکتے تھے یا پھر اسکی ہیبت سے خوفزدہ تھے۔ اسکی بہت وسیع و عریض وجہ یہ تھی کہ پہاڑوں پر سفر کر رہے تھے، اونچائی اور اترائی دونوں تواتر […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر اور اہل پاکستان

مسئلہ کشمیر اور اہل پاکستان

تحریر : جنید رضا پاکستان،ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے مابین مقبوضہ کشمیر کی ملکیت اور حریت کا تنازعہ تقسیم ہندوستان سے چلا آرہاہے اور اس حل نہ ہونے والے مسئلہ کی بنیاد ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت رکھی گئی،کشمیرکا علاقہ جو کہ خوبصورت پہاڑوں سے مزیّن اور جسے جنّت کی وادی سے منسوب […]

.....................................................

عبد جہالت، ابن حماقت

عبد جہالت، ابن حماقت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر شوریدہ سری کبھی معقولیت کی راہ نہیں اپناتی اور اگر اِس میں نرگسیت بھی شامل ہو جائے تو پھر فرعون، شداد اور نمرود ہی پیدا ہوا کرتے ہیں ۔ ایسے لوگ اپنے آپ کو خواہشات کے زنداں میں قید کر لیتے ہیں اور پھروہیں دَم توڑ دیتے ہیں۔ خلیل جبران […]

.....................................................

امریکا کی پابندیاں ہماری جوتی کی نوک پر

امریکا کی پابندیاں ہماری جوتی کی نوک پر

تحریر : نعیم الرحمن جماعة الدعوہ پاکستان پہ حال ہی میں ایک پابندی عائد ہوئی ہے اور جماعت کے امیر حافظ محمد سعید کو نظر بند بھی کردیا گیا ہے۔ چوہدری نثار صاحب اسے یو این او کے حکم کے مطابق فیصلہ قرار دیتے ہیں۔ مانا کہ یہ یو این او کا فیصلہ ہے۔ لیکن […]

.....................................................

امن کی بنیاد رکھ دیں

امن کی بنیاد رکھ دیں

تحریر : چوہدری غلام غوث انسان ہمیشہ اپنی بقا امن اور بھائی چارے میں تلاش کرتا آیا ہے یہ انسانی جبلت کا تقاضہ ہے کہ وہ امن اور بھائی چارے میں خود کو زیادہ کمفرٹیبل محسوس کرتا ہے اور اپنی بقا کو دوام دینے کے لیے امن اور بھائی چارے کی فضا کو ترجیح دیتا […]

.....................................................

اخلاق

اخلاق

تحریر : صوفیہ کنول کسی بھی انسان کا اخلاق اس کی شخصیت کا آئنہ دار ہوتا ہے۔ انسان کے خلاق سے اس کے نیک یا بد ہونے کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ اخلاق کا تعلق زبان سے ہوتا ہے۔اور بدن کے تمام اعضاء زبان کے سامنے عاجزی کرتے ہیں اور کہتے ہیںکہ ہمارے بارے […]

.....................................................