تحریر : نعمان علی ہاشم کل پارک میں چہل قدمی کے لییگیا۔ پارک کے بینچ پر بیٹھ کر ڈیٹا کنکشن آن کیا تو ایک خبر نظر سے گزری۔۔ ابھی خبر کے سحر میں تھا کہ ایک مالشیا شیشی بجاتے ہوئے پاس آیا اور بولا بھائی مالش کروائیں گے۔ میں نے نہ میں سر ہلا دیا۔ […]
تحریر : مولانا رضوان اللہ پشاوری حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دعا عین عبادت ہے ، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے (بطورِ سند یہ آیت تلاوت کی) فرمایا:وَقَالَ رَبُّکُمُ ادْعُوْنِیْ أَسْتَجِبْ لَکُمْ(المؤمن) تمہارے رب کا فرمان ہے کہ […]
تحریر : میر افسر امان پانچ ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ملک کسی اور ملک کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش کو مانیٹر کرتے رہتے ہیں تاکہ ایٹمی قوت ان ہی تک محدود رہے۔ ان ٥ ایٹمی ممالک نے باقی ملکوں کو ملا کر نیو کلیئر سپلالیئر گروپ کے نام سے ٤٨ ملکوں کا ایک نیو […]
تحریر : مقصود انجم کمبوہ ایک بزرگ چوک میں بیٹھا زارو قطار رورہا تھا لوگ اپنی اپنی گاڑیوں پر جارہے تھے ٹو ڈی ، پیجارو کلٹس اور ٹیوٹا گاڑیاں فراٹے بھر رہی تھیں ہر شخص اپنی دھن پر سوار نظر آرہا تھا بڑے بڑے ریسٹورانوں پر امیر زادے اور امیر زادیاں خوردونوش میں مصروف تھیں […]
تحریر : شاہد شکیل ایم پی ٹین کسی میوزک کمپنی یا ملٹری پولیس کا مخفف نہیں بلکہ خطرناک جراثیم ہیں جو دنیا بھر میں فضائی و دیگر آلودگی سے پھیل چکے ہیںاور اگر ان کو مزید پھیلنے سے نہ روکا گیا تو انسان کا سانس لینا دشوار ہو جائے گا۔عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کے آرٹیکل پر تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہرتین ماہ بعد حساس نوعیت کے معاملات اٹھائے جارہے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ قومی سلامتی کو اعلی سطح پر نقصان پہنچایا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں چوتھی وکٹ گرنے کو تیار ہے، آج کرکٹر شاہزیب حسن پر فرد جرم عائد کئے جانے اور معطلی کا امکان ہے۔ شرجیل خان، خالد لطیف اور محمد عرفان بھی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ہر قسم کی کرکٹ کے لئے پہلے ہی معطل کئے جاج چکے ہیں، گزشتہ شاہزیب حسن […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈرائی پورٹس سے گاڑیوں کے استعمال شدہ پرانے پرزہ جات (اولڈ آٹو پارٹس) پر حکومتی خزانے کو ڈیوٹی کی مد میں سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچایا جانے لگا ، کسٹم انٹیلی جنس نے ملوث کلیئرنگ ایجنٹس اور کسٹم افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کی بندرگاہوں پورٹ […]
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دریافت سے کرہ ارض باہر زندگی کی موجودگی کے امکان کو تقویت ملی ہے۔ اس ستارے کو ٹی آر پی پی آئی ایس ٹی ون کا نام دیا گیا ہے جو زمین سے 40 نوری سال کے فاصلے پر ہے۔ ایک نوری سال وہ فاصلہ ہے جو روشنی ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈبل ایم اے پاس کرکٹرز ہی کیوں نہ لے آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پی سی بی کے پاس کھلاڑیوں کے خلاف شواہد ہیں تو میڈیا اور قوم کے سامنے رکھیں جائیں۔اگر کھلاڑی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تھے توانہیں فوری پکڑ لینا چاہئے تھا لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ اپنے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ڈائریکٹر کرن جوہر کی میگا ہٹ فلم’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘ سے فلم نگری کی چکاچوند میں قدم رکھنے والی معصوم اور بھولی بھالی شکل والی عالیہ بھٹ آج 24 برس کی ہوگئیں۔ مشہور فلم ساز مہیش بھٹ کی بیٹی اور پوجا بھٹ کی بہن عالیہ صرف ایک فلم ہٹ ہوتے ہی […]
سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) بے روزگاری کے خاتمہ اور ہنر مند افراد کے اضافہ کے لئے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر سرائے عالمگیر کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں نعمت ہیں عوام حلقے، تفصیلات کے مطابق گونمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر TEVTA سرائے عالمگیر میں چھ چھ ماہ کے شارٹ کورسز میں داخلہ مفت جاری ہے۔ بے […]
پیرمحل (نامہ نگار) مردم شماری قومی و آئینی تقاضہ ہے جسے آئین کی روح کے مطابق مکمل شفافیت و غیر جانبداری سے تکمیل پذیر ہونا چاہئے کیونکہ قومی تقاضے میں کسی بھی قسم کی جانبداری ‘ ذاتی مفادات کیلئے ہیر پھیر یا غلط اعدادوشمار کا اندرا ج قومی مستقبل کیلئے مضر ثابت ہوگا اسلئے مردم […]
پائی خیل (نامہ نگار) خوش قسمت مسلمان کوکعبتہ اللہ اورروضہ رسول کی حاضری کاشرف نصیب ہوتاہے۔عمرہ کرنیوالے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہوتے ہیں۔عمرہ اداکرنے سے پہلے عمرہ کے لئے تربیت لینا ضروری ہے۔تفصیلات کے مطابق بصری تربیت گاہ سیٹلائٹ ٹائون راولپنڈی کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹرخالدمحمود نے گزشتہ روزبصری تربیت گاہ مناسک حج وعمرہ میں عمرہ […]
مردم شماری میں ہیر پھیر ملک و قوم کیلئے مضر و نقصان دہ ہوگا ‘ سولنگی اتحاد افغان مہاجرین کو مردم شمار ی کے عمل سے دور رکھنا ہی محفوظ قومی مستقبل کا ضامن ثابت ہوسکتا ہے مردم شماری میں جانبداری و ہیر پھیراور غلط اعدادوشمار کا اندراج ملک وقوم دشمنی ہوگی ‘ امیر علی […]
بچوں کی صحیح اسلامی روحانی تعلیم وتربیت بہترین صدقہ جاریہ ہے ۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار اچھی تربیت سے اخلاق وکردارکے ساتھ ایمان بھی مضبوط ہوتاہے۔ہفتہ وارروحانی تربیتی نشست سے خطاب فیصل آباد : بچوں کی صحیح اسلامی روحانی تعلیم وتربیت بہترین صدقہ جاریہ ہے ،انسان کو مرنے کے بعد جس چیز کاسب سے زیادہ فائدہ […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء و چیئرمین یونین کونسل 266 سرائے تالاب مانگا منڈی رانا احمد سعید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف شعبدہ بازی کی سیاست کررہی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا […]
فتح پور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حاجی رحمت اللہ جٹ مرحوم کے صاحبزادے ،میونسپل کمیٹی فتح پورکے جنر ل کونسلر حاجی نصراللہ جٹ کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ ،سیاسی وسماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت ،سید غوث شاہ گیلانی ،سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ، چوہدری سفیر احمد کاہلوں،چیئر مین […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر دفتر میں تنظیم کے مرکزی صدر کی سربرای میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی عہدیدران نے شرکت کی۔ اجلاس میں طے پایاکہ آئی ایس او پاکستان کا اعلی اختیاراتی ادارہ مجلس عاملہ کاسال احیائے اقدار اسلامی کا دوسرا اجلاس جمعہ سے کراچی میں ہوگا مرکزی […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) اب تک سنگین جرائم میں ملوث 107خطر ناک ڈاکو واصل جہنم ہو چکے ہیں،ایک سب انسپکٹر شہید متعدد اہلکار زخمی ہو چکے ہیں، عوام کے جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت ممکن بنائیں گے،کرپٹ عناصر محکمہ کیلئے کینسر کی حیثیت رکھتے ہیںجسے تکلیف کے باوجود کاٹنا پڑتا […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا ہے کہ محدود وسائل کو بروئے کار لاکر علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے نجات دلا نے کے ساتھ ادارے کو بھی مستحکم بنا یا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے متعلقہ افسران کے ہمراہ بلدیہ کورنگی کے زیر انتظام ورکشاپ کا […]
فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت فوراً روکی جائے’ مقدس ہستیوں کے خلاف مواد کی موجودگی عالم اسلام کی دل آزاری کا باعث ہے۔ حکومت […]
تحریر : حفیظ خٹک یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ممتاز یونین رہنما الطاف حسین کا انٹریو سوال : الطاف حسین سب سے پہلے تو اپنے بارے میں بتائیں؟ الطاف حسین :میرا پورانام الطاف حسین ہے اور وطن عزیز کی اک اہم نوعیت کے شعبہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن سے 30برسوں سے وابستہ ہوں ۔ عوام کی اپنے […]