27 واں آل پاکستان پہلا قائد عوام شہید زوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا اعلان

27 واں آل پاکستان پہلا قائد عوام شہید زوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب عمر کوٹ کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے27 واں آل پاکستان پہلاشہید زوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 27 تا29 جنوری عمر کوٹ میں کھیلا جانا تھا حالیہ ہونے والی بارشوں کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا۔ ٹورنامنٹ کی نئی تاریخوں […]

.....................................................

مکان کا قبضہ چھڑانے میں ناکام حاجی گلہ خان نے اہل خانہ سمیت خودکشی کی دھمکی دے دی

مکان کا قبضہ چھڑانے میں ناکام حاجی گلہ خان نے اہل خانہ سمیت خودکشی کی دھمکی دے دی

کراچی : کھوکھر آپار ملیر سی ایریا کے رہائشی حاجی گلہ خان نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ 2002ء سے تمام صوبائی اور وفاقی اداروں سے انصاف کا طلبگار ہوں۔ لیکن افسوس میرے مکان پر لینڈ مافیا نے قبضہ کرکے اور مجھ کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں جس کی […]

.....................................................

عصمت انور محسود کا گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر زبیر عمر کو مبارکباد

عصمت انور محسود کا گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر زبیر عمر کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر زبیر عمر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ زبیر عمر ایک نفیس شخصیت کے مالک ہیںاُمید ہے کہ زبیر عمر کی قیادت میں سندھ ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار اور امن کا گہوارہ […]

.....................................................

ایم ڈی روز گروپ ظفر اقبال بٹ کشمیر دوست انجمن فلاح و بہبود کے زیراہتمام ہیپاٹائٹس آگاہی سیمینار

ایم ڈی روز گروپ ظفر اقبال بٹ کشمیر دوست انجمن فلاح و بہبود کے زیراہتمام ہیپاٹائٹس آگاہی سیمینار

بھمبر : ایم ڈی روز گروپ ظفر اقبال بٹ کشمیر دوست انجمن فلاح و بہبود کے زیراہتمام منعقدہ ہیپاٹائٹس آگاہی سیمینار کا افتتاح کر رہے ہیں۔

.....................................................

آزاد کشمیر حکومت 11 فروری کو مقبول بٹ شہید ڈے سرکاری طور پر منانے کا اعلان

آزاد کشمیر حکومت 11 فروری کو مقبول بٹ شہید ڈے سرکاری طور پر منانے کا اعلان

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے پارٹی کی جانب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر سے مطالبہ کیا کرتے ہوئے کہا کہ شہید کشمیر مقبول بٹ کی شہادت کےدن ۱۱ فروری کو ریاست کے دونوں اطراف ایک جیسی اہمیت حاصل ہے۔ کشمیری ریاست […]

.....................................................

شاعری وقت کے آئینے میں

شاعری وقت کے آئینے میں

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری مولانا شبلی نعمانی شعرالعجم میں لکھتے ہیں: ’’ سائنس اور مشاہدات کی ممارست میں جب کہ انسانی قلوب سخت اور کٹڑ بن جاتے ہیں ، شاعری ان کو رقیق اور نرم کرتی ہے اور ایک ایسے عالم تخیل کی سیر کراتی ہے جہاں تھوڑی دیر کے لیے ہمیں مشاہدات […]

.....................................................

تھانہ کلچر

تھانہ کلچر

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے اپنے وقت کا مشہور ظالم سفاک تھانیدار بے بسی کی تصویر بنا بیٹھا تھا جب اِس کی رگوں میں جوان خو ن دوڑتا تھا تو یہ کہتا تھا اِس شہر کا واحد حکمران میں ہی ہوں لوگوں کی عزت بے عزتی میرے دم سے ہے جسے چاہوں […]

.....................................................

حافظ سعید مجرم یا مسیحا

حافظ سعید مجرم یا مسیحا

تحریر : خنیس الرحمن ایک ایسا معاشرہ جس ملک کے حکمران لوٹ کھسوٹ میں مشغول ہوں اور عوام کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کردیا جائے۔وہاں اک شخص اٹھتا ہے کو جس کا مقصد صرف دکھی انسانیت کیساتھ ہمدردی ہو،اگر کہیں سیلاب آجائے تو پیش پیش ہو،زلزلہ آجائے غرض کوئی بھی آفت آجائے تو […]

.....................................................

پاکستان سمیت اسلامی ممالک بارے ٹرمپ کی پالیسیاں

پاکستان سمیت اسلامی ممالک بارے ٹرمپ کی پالیسیاں

تحریر : محمد صدیق پرہار تاریخ کاجائزہ لیاجائے توعالمی طاقتوںکامسلمانوںسے رویہ کبھی خوشگوارنہیں رہا۔زیادہ دورنہ جائیں ،ایران عراق جنگ، روس افغانستان جنگ، عراق کویت جنگ ، نائن الیون کے جوازمیں افغانستان پرچڑھائی، خطرناک ایٹمی ہتھیاروںکی موجودگی کاکہہ کرعراق پریلغار، اسرائیل اوربھارت کی پشت پناہی، مصر،شام، لبنان، اردن، تیونس،لیبیا میں شورش ،پاکستان پرڈرون حملے اورمسئلہ فلسطین […]

.....................................................

پاک افغان سرحدی کنٹرول اور تجارتی راستے

پاک افغان سرحدی کنٹرول اور تجارتی راستے

تحریر : غلام حسین محب پاک افغان سرحد کی دونوں طرف آباد لوگوں کا مذہب، ثقافت،زبان ،رہن سہن اور رسم و رواج ایک ہونے کی وجہ سے آپس میں تعلقات ، رشتے اور آمدو رفت کا سلسلہ صدیوں پر محیط ہے۔پاک افغان سرحد دنیا کی طویل ترین سرحدوں میں سے ایک ہے اس طویل سرحدپر […]

.....................................................

حافظ محمد سعید کا جرم اور عالمی برادری

حافظ محمد سعید کا جرم اور عالمی برادری

تحریر : کاشف اسرار جماعة الدعوة کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو اپنے چاروں ساتھیوں سمیت چھ ماہ کے لیے نظر بند کر دیا گیا۔جماعة الدعوة اور اس کے فلاحی ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن کو واچ لسٹ میں رکھا گیا ہے ۔جماعة الدعوة 2010سے انڈرابزرویشن تھی ۔مگر اس کے خلاف کسی قسم کی کاروائی […]

.....................................................

سیرت الصادقین کے عمل کے بغیر معاشرے سے رشوت اور بدعنوانی کا خاتمہ نا ممکن ہے۔ علامہ عباس کمیلی

سیرت الصادقین کے عمل کے بغیر معاشرے سے رشوت اور بدعنوانی کا خاتمہ نا ممکن ہے۔ علامہ عباس کمیلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ ڈاقت و دیانت سیرت پاک کے وہ اہم پہلو ہیں جن پر عمل کرکے معاشرے سے رشوت و بدعنوانی کا خاتمہ ممکن بنا یا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام جشن عید میلاد لنبی و لادت باسعادت […]

.....................................................

مخلوط تعلیمی نظام قوم کو خاندانی و نسلی، ذہنی پستی و تنزلی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ ثاقب حسین شاہ

مخلوط تعلیمی نظام قوم کو خاندانی و نسلی، ذہنی پستی و تنزلی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ ثاقب حسین شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بانی و مہتمم اعلی جامعہ الڈر الشریعہ الرضویہ اور ادارہ سراج القرآن کے چیئر مین سید محمد ثاقب حسین شاہ امجدی نے نے ادارے کے جنرل ورکر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں طلباء و طالبات کا مخلوط تعلیمی نظام عوام کی فلا ح و ترقی کے بجائے قوم […]

.....................................................

اصول و ضوابط

اصول و ضوابط

تحریر : مدیحہ ریاض وہ دیہات کا رہائشی تھا۔لیکن روزگار کی وجہ سے شہر آنا پڑا۔اور وہ جس شہر روزگار کی خاطر آیا یوں سمجھئے کہ وہ انسانوں کا سمندر کہلاتا ہے۔ٹھیک سمجھے آپ کہ وہ شہر کراچی ہے۔اسے کراچی کی ایک نجی کمپنی کو جوائن کئے تقریباً دو ماہ ہو گئے تھے۔لیکن اس دوران […]

.....................................................

ٹرمپ اور عمران دونوں جنونی قسم کے ضدی ہیں : رانا ثنا اللہ

ٹرمپ اور عمران دونوں جنونی قسم کے ضدی ہیں : رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان دونوں کو جنونی ضدی قرار دیدیا، رانا ثنا اللہ کہتے ہیں عمران خان کی نسبت ڈونلڈ ٹرمپ بہتر پاگل ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر رانا ثنا اللہ کی ایک بار پھر مخالفین پر تنز کے تیروں کی برسات، بولے کہ […]

.....................................................

امریکی صدر کے احکامات نے مسلمانوں کو منفی پیغام دیا : نثار علی خان

امریکی صدر کے احکامات نے مسلمانوں کو منفی پیغام دیا : نثار علی خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ہر داڑھی والے مرد یا حجاب والی عورت کو دہشتگرد نہیں سمجھا جانا چاہیئے۔ آزادی کی تحریکوں کو دہشتگردی سے ملایا نہیں جا سکتا، کمزور موقف رکھنے والے ہی ہمیشہ مذاکرات سے راہ فرار اختیار کرتے ہیں۔ ہر داڑھی والے مرد اور […]

.....................................................

پاکستان چین اقتصادی راہداری کا جدید گوادر

پاکستان چین اقتصادی راہداری کا جدید گوادر

تحریر : سید کمال حسین شاہ پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گوادر میں بحیرہ عرب پر واقع ایک گرم پانی، گہرے سمندر کی بندرگاہ ہے پاکستان کے انتہائی جنوب مغرب میں اور دنیا کے سب سے بڑے بحری تجارتی راستے پر واقع صوبہ بلوچستان کا شہر جو اپنے شاندار محل وقوع اور زیر تعمیر جدید […]

.....................................................

بھارت، امریکہ گٹھ جوڑ میں شریف بھی شامل

بھارت، امریکہ گٹھ جوڑ میں شریف بھی شامل

تحریر : محمد شاہد محمود جماعت اسلامی ‘ تحریک انصاف ‘ پیپلز پارٹی ‘ جے یو آئی (ف) ‘ جے یو پی ‘ پاکستان عوامی تحریک ‘ تحریک ملت جعفریہ سمیت ملک کی تمام بڑی سیاسی و دینی جماعتوں کے قائدین نے جماعت الدعوةپر پابندی اور اس کے سربراہ حافظ سعید کی نظربندی کو ٹرمپ […]

.....................................................

کیا چناب نگر ربوہ پاکستان میں اسرائیل ہے؟

کیا چناب نگر ربوہ پاکستان میں اسرائیل ہے؟

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پاکستان بننے کے بعد قادیانیوں کا کہنا کہ ہم اپنے مردے اما نتاً ربوہ میں دفن کر رہے ہیںاور جلد چاہیں گے کہ ملک اکٹھے ہو جائیں اور ہم انھیں اکھاڑ کر قادیان میں دفنائیں گے ۔پہلے پاکستانی وزیر خارجہ ظفر اللہ نے قائداعظم کا جنازہ یہ کہہ کر […]

.....................................................

محمد زبیر آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف لیں گے

محمد زبیر آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف لیں گے

کراچی (جیوڈیسک) محمد زبیر آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ، محمد زبیر نے چند گھنٹوں میں تیار شیروانی پہن کر دیکھی ، اہلیہ کہتی ہیں شادی کے بعد اب شیروانی پہننے والے ان کے شوہر خوب جچ رہے ہیں۔ گورنری کا تاج تو تیار ہے لیکن پوشاک بھی بنوانی تھی ۔ […]

.....................................................

امریکی طیاروں کی دوران مشق اپنے ہی فوجیوں پر بمباری، ایک ہلاک

امریکی طیاروں کی دوران مشق اپنے ہی فوجیوں پر بمباری، ایک ہلاک

نیو میکسیکو (جیوڈیسک) دنیا بھر میں اعلی ترین جنگی ٹیکنالوجی رکھنے کا دعوی کرنے والے امریکہ کی فضائیہ نے جنگی مشقوں کے دوران اپنے ہی فوجیوں پر بمباری کر دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ واقعہ نیو میکسیکو کے ہولومین ائیر فورس بیس کے […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے ٹرمپ کی حمایت کر دی

متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے ٹرمپ کی حمایت کر دی

ریاض، لندن (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے امریکی صدر کی امیگریشن حکم نامے کے معاملے پر حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر تیل خالد الفلیح نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 7 مسلم ممالک پر لگائے جانے والی سفری پابندی کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ہر ملک کو […]

.....................................................
.....................................................

کراچی : ساہیوال کول پاور پلانٹ کیلئے لایا جانے والا 22 ٹن کوئلہ چوری

کراچی : ساہیوال کول پاور پلانٹ کیلئے لایا جانے والا 22 ٹن کوئلہ چوری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لیے کوئلہ لے کر آنے والی سپیشل دوسری ٹرین کی ایک بوگی سے 22 ٹن کوئلہ غائب ہو گیا۔ چینی حکام کی نشاندہی پر محکمہ ریلوے نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں۔ ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لیے آنے والی چین کی دوسری ٹرین 18 […]

.....................................................