نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں 30سال میں سب سے بڑی کمی واقع ہوگئی۔ امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کے بعد مختلف ممالک کے مابین کرنسی کی نئی جنگ چھڑ گئی۔ امریکی صدر ٹرمپ پر الزامات ہیں کہ وہ جاپان، جرمنی اور چین اپنی اپنی کرنسی مارکیٹ میں گڑ بڑ کر رہے ہیں، ان […]
چاول ایسی چیز ہے جن کے بغیر بیشتر افراد کھانا ہی نہیں کھاتے، ایشیا جہاں اس کی 90 فیصد مقدار کھائی جاتی ہے، وہاں اسے ایسی اجناس مانا جاتا ہے جو لگ بھگ ہر غذا کا حصہ ہوتی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس میں بہت زیادہ نشاستہ ہوتا ہے جو آپ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کے گرتے ہوئے گراف اور مورال پر چھ اور سات مارچ کو بڑی بیٹھک ہو گی۔ لیجنڈ عمران خان، وسیم اکرم، ظہیر عباس، جاوید میانداد اور عبدالقادر سمیت موجودہ اسٹار مصباح الحق، سعید اجمل کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ چیئرمین شہریار خان، چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈائریکٹر اکیڈمیز […]
کراچی (جیوڈیسک) ماڈل گرل ایان علی نے اپنا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر سندھ ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی جبکہ عدالت نے ماڈل گرل کی درخواست پر وفاقی حکومت، سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 فروری تک جواب طلب کر لیا۔ گزشتہ روز […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد کے زیر اہتمام محکمہ نوجوانان امور حکومت سندھ کے تعاون سے منعقدہ دوسرا محترمہ بے نظیر بھٹو شہید انٹر کالجیٹ گرلز تقریری مقابلہ گورنمنٹ کالج شاہراہ لیاقت کی صوبیہ امین نے جیت لیا ،جبکہ گورنمنٹ گرلز کالج کورنگی کی ابیہا زیدی نے دوسری اور عبداللہ گرلز کالج کی ماہم عبداللہ […]
تحریر : نمرہ نمی 4 فروری ١٩٤٨ کو برطانوی تسلط سے آزادی حاصل کرنیوالا ملک سری لنکا جس میں بسنے والوں کی اکژ یت سناہلی ہے اور اقلیتی گروپس میں سب سے بڑا گروہ ہندو سری لنکن تاملز کا تھا جو دینا بھر میں تامل ٹائیگرز کے نا م سے پہچا نے جاتے ہیں ۔سناہلی […]
تحریر : محمد ریاض پرنس 5فروری یوم کشمیر ہم کو ان مائوں اور بہنوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے ظلم کے خلاف آواز بلند کی اور ظالم نے نہ جانے ان کے کتنے خون بہا دیے۔ جو آزادی حاصل کرنے کی جدوجہد میں تقریباً 69 سال سے اپنے بچوں اور اپنی عذتوں کی قربانیاں […]
لاہور (جاوید اختر جاوید) پنجابی اردو کی قدیم شکل ہے جبکہ اردو پنجابی کا جدید روپ ہے اس لئے بابا فرید گنج شکراردو کا پہلا شاعر مانا گیا ہے وہ اس لئے کے اُس کی جدید پنجابی نے اردو کا روپ دھارااور اردو زبان کہلائی منیر نیازی فضل حسین گجراتی اور فقیر حسین فقیر کے […]
کراچی : بلدیہ کورنگی عوام کو مسائل سے نجات دلا نے کے لئے مصروف عمل ،واٹر اینڈ سیوریج کا محکمہ بلدیاتی اداروں کے زیر انتظام نہ ہونے کے باجود چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے عوام کو سیوریج مسائل سے نجات دلا نے کا بیڑا اُٹھا لیا۔ لانڈھی اور کورنگی زونز میں بلدیہ […]
تحریر : قادر خان اقوام متحدہ نے پاکستان میں مقیم قریب1.3 ملین رجسٹرڈ افغان مہاجرین کیلئے 25 جنور ہدایات نامہ جاری کیا ہے کہ افغان مہاجرین پاکستانی سیکورٹی حکام کی بد سلوکی کی رپورٹ درج کریں۔ اقوام متحدہ کے افغان مہاجرین کو یہ ہدایات بھی دیں ہیں کہ وہ اپنے خلاف مبینہ زیادتیوں کی رپورٹ […]
تحریر : عماد ظفر کہتے ہیں کہ بنیادیں مضبوط ہوں تو عمارتوں کو بڑے سے بڑا طوفان بھی اپنی جگہ سے ہلا نہیں سکتا.لیکن اگر بنیادیں کھوکھلی ہوں تو محض ہوائیں بھی کمزور بنیاد والی عمارتوں کو زمین بوس کرنے کیلئے کافی ہوتی ہیں.ہمارے قائم کردہ ریاستی و مذہبی بیانیے کا بھی یہی حال ہے.جب […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے لیے جنرل (ر) مشرف ثابت ہوسکتے ہیں، جنہوں نے اپنے آمرانہ طرز عمل سے یہ واضح کیاکہ وہ کسی سے ڈرتے ورتے نہیں ہیں، شاید ٹرمپ بھی کچھ ایسے ہی مزاج کے مالک واقع ہوں۔خیر ٹرمپ کی بطورصدر جیت سے […]
لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضی) روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کے زیراہتمام عالمی مقابلہ مضمون نویسی ”محبت مصطفی”کے نتائج کاباقاعدہ اعلان کردیاگیا۔جس میں اوّل پوزیشن کامران غنی صباپٹنہ انڈیا،دوم پوزیشن حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ضلع میانوالی جبکہ سوم پوزیشن محترمہ فریال سیدکوئٹہ نے حاصل کی۔ ادارہ روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کی جانب سے اوّل پوزیشن ہولڈرکو20000ہزارروپے نقداورمصطفوی […]
تحریر : صادق رضا مصباحی کام کوزیادہ سے زیادہ پھیلادینااوراپنے مزاج اور شوق کی مصروفیت کوکام سمجھ لینا ،کیایہی ہے جدید چیلنجوں کا جواب؟ عصرجدیدنے جب سے اپنے بال وپرپھیلاناشروع کیے ہیں، مسابقت اورمقابلہ آرائی کی ایسی ہوڑمچی ہوئی ہے کہ انسان پربس آگے نکل جانے کی دُھن سوارہے۔ اس مقابلہ آرائی میں اس کے […]
تحریر : میر افسر امان ٥ فروری وہ دن ہے جس دن کو پاکستان نے کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کے ساتھ یکجہتی کے لیے مخصوص کر دیا گیا ہے۔اس دن کو منانے کی تجویز مجاہد ملت قاضی حسین احمد سابق سینیٹر اورامیر جماعت اسلامی نے اس وقت کی حکومت کے سامنے رکھی تھی جسے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض کے والد کا قطر کے انٹرنیشنل ائرپورٹ، دوہا میں ٹرانزٹ کے دوران انتقال ہو گیا، سکندر ریاض پچھلے کئی برس سے دمہ کے مرض کا جرمنی میں علاج کرا رہے تھے،اس سلسلہ میں سال میں ایک بار جرمنی تشریف لاتے۔ پچھلے ہفتہ وہ 5روزہ قیام کیلئے جرمنی آئے اور […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی سے ناراض امریکی محکمہ خارجہ کے اہلکاروں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی ہے ۔وائٹ ہائوس ترجمان شون اسپائسرنے اختلافی دستاویزات ملنے کی تصدیق کی ہے۔ عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکی تعاون کو جاری رکھنا چاہتے ہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس شیخ عظمت سعید کو دل کی تکلیف کے باعث پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ جسٹس شیخ عظمت سعید کی صحت اب بہت بہتر ہے ۔ ڈاکٹرز نے انہیں تین سے چار روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔ جسٹس […]
کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا میں برفانی طوفان کے باعث دو افراد ہلاک ہوگئے، ہزاروں افراد کو بجلی کے بغیر رہنا پڑا۔ کینیڈا کے صوبے نیو برنس وک میں برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کر دیا۔ مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ سیکڑوں گھروں تک بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی۔ درخت کی شاخیں برف کا […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلے نے ایران کے میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔ نکی ہیلے کا کہنا ہے کہ ایران کا بیلسٹک میزائل تجربہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ اسرائیل سمیت دوسرے ممالک نے بھی اس تجربے کی مذمت کی ہے جبکہ امریکا کی درخواست پر سلامتی کونسل کا […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نےووٹ کی طاقت سے دھرنا گروپ اور ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا پہلے بھی احتساب کیااور آئندہ بھی کرے گی، جھوٹ کا طوفان اٹھانے والوں کو ڈر ہے کہ ترقیاتی منصوبے مکمل ہو گئے تو ان کی رہی سہی ساکھ بھی ختم […]
کراچی (جیوڈیسک) کلفٹن کی نیلم کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے کہرام مچ گیا۔ واقعہ کے فوری بعد اہل علاقہ پہنچ گئے اور اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹانا شروع کر دیا۔ امدادی ٹیموں نے ملبے سے چھ افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا۔ جہاں خاتون سمیت دو افراد نے دم توڑ […]
گوگل نے اپنے ویب برائوزر کروم کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے جس میں ایک فیچر ویب سائٹس پر بھاری ثابت ہو سکتا ہے۔ گوگل کروم 5.6 میں کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے کئی اضافے کیے گئے ہیں جیسے تیز ویب پیج لوڈنگ اور غیر محفوظ ویب سائٹ پر جانے کی صورت میں سرخ […]
لاہور (جیوڈیسک) زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کی زرعی برآمدات میں کمی جبکہ درآمدات میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران بیرون ملک سے 300 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ […]