شعیب اختر نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا مشورہ دے دیا

شعیب اختر نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا مشورہ دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ابھرتے ہوئے بیٹسمین بابر اعظم کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ یہ آگے بڑھنے کا وقت ہے لہذا مستقبل پر سرمایہ کاری […]

.....................................................

عدنان صدیقی نے کام کیلئے بھارتی فلمساز سے سکیورٹی مانگ لی

عدنان صدیقی نے کام کیلئے بھارتی فلمساز سے سکیورٹی مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) اداکار عدنان صدیقی کو بھارت کا ویزا مل گیا تاہم انہوں نے بھارتی فلمساز سے سکیورٹی مانگ لی۔ بتایا گیا کہ عدنان صدیقی اور سجل علی کی بالی ووڈ فلم موم ابھی زیرتکمیل ہے بھارتی فلمساز نے اسے مکمل کرنے کیلئے پاکستان میں دونوں فنکاروں سے رابطہ کیا۔ بتایا گیا کہ عدنان صدیقی […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 31/1/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 31/1/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) فرنٹ ڈیسک تھانہ مصطفی آباد میں گزشتہ ماہ 300 درخواستیں دی گئی، 151نمٹا دی گئی،123داخل دفتر26پر کاروائی جاری،100پر فریقین میں صلح، فرنٹ ڈیسک کو دی گئی درخواست پر تین دن کے اندر اندر کاروائی کی جاتی ہے، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آبادطارق بشیر چیمہ، انچارج فرنٹ ڈیسک […]

.....................................................

حافظ طاہر جمیل میاں کا تجاوزات کیخلاف شروع ہونیوالے آپریشن کا زبردست الفاظ میں خیر مقدم

حافظ طاہر جمیل میاں کا تجاوزات کیخلاف شروع ہونیوالے آپریشن کا زبردست الفاظ میں خیر مقدم

فیصل آباد : انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے آٹھوں بازار میں تجاوزات کیخلاف شروع ہونیوالے آپریشن کا زبردست الفاظ میں خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹی میئر رزاق ملک اور ڈپٹی میئر امین بٹ نے ایک بروقت اور بہترین قدم اٹھایا ہے۔ اس اہم کام میں تاجر […]

.....................................................

پاکستان آواز خلق پارٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ ملازم حسین پر قاتلانہ حملہ

پاکستان آواز خلق پارٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ ملازم حسین پر قاتلانہ حملہ

ُٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پاکستان آواز خلق پارٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ ملازم حسین پر قاتلانہ حملہ ، فائرنگ کے نتیجہ میں شدید زخمی ، راجہ ملازم کو شدید زخمی حالت میں بے نظیر ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا، چئیرمین پاکستان آواز خلق پارٹی محمد فیصل اقبال کی واقعہ کی شدید الفاظ میں […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 31/1/2017

پیرمحل کی خبریں 31/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) پنجاب بار کونسل کی طرف سے پیرمحل بار کے الیکشن کالعدم قرار دے کر عبوری صدر کا تقرر خوش آئند ہے انشاء اللہ جیت حق سچ کی ہوگی ان خیالا ت کا اظہار شوکت علی گجر ایڈوکیٹ امیدوار برائے صدر پیرمحل بار کونسل نے ہمراہ چوہدری عابد ایڈوکیٹ ، محمدا کرم نوناری […]

.....................................................

اقدار کی پاسداری

اقدار کی پاسداری

تحریر : شیخ خالد ذاہد دنیا سے معاشرتی و مذہبی اقدار کا خاتمہ ہوتا جا رہا ہے اس کی بنیادی وجہ بنی نوع انسان کا مادہ پرستی کی جانب بڑھتا ہوا رجحان ہے۔اقدار کی پاسداری اور رواداری کے محتمل افراد چاہے ان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو، کسی بھی نسل سے ہو، کسی […]

.....................................................

اسکولوں میں سندھی، مہاجر تعصب برداشت نہیں کیا جائے گا، فیروز خان

اسکولوں میں سندھی، مہاجر تعصب برداشت نہیں کیا جائے گا، فیروز خان

کراچی : اسکولوں میں سندھی، مہاجر تعصب کو برداشت نہیں کیا جائے، اگر اس مسئلہ کو نظر انداز کیا گیا تو یہ صورت خطرناک ہوسکتی ہے، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ یہ باتUC-4مجید کالونی کے چیئرمین فیروز خان اور سائبان سٹیزن کمیونٹی بورد کے چیئر مین عالم علی نے جونیرماڈل اسکول سے […]

.....................................................

تبلیغی جماعت عالم اسلام کو متحد کرنے کی عظیم تحریک ہے، مفتی محمد نعیم

تبلیغی جماعت عالم اسلام کو متحد کرنے کی عظیم تحریک ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کی تحریک کا مقصد انسانوں کا تعلق مخلوق سے کاٹ کر اللہ تعالی سے جوڑنا ہے، موجودہ پر فتن دور میں اجتماع پاکستان خصوصا اہل کراچی کیلیے باعث خیر و برکت ہوگا۔ حکومت سندھ اور انتظامیہ اجتماع […]

.....................................................

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کا حافظ محمد سعید و دیگر رہنمائوں کی نظر بندی کی شدید مذمت

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کا حافظ محمد سعید و دیگر رہنمائوں کی نظر بندی کی شدید مذمت

لاہور (ممتاز حیدر اعوان) مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے بھارتی دبائو پر امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید و دیگر رہنمائوں کی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ حکومت بھارت کی خوشنودی کی بجائے کشمیریوں کے جذبات کی ترجمانی کرے۔ اگر انہیں […]

.....................................................

کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 11 فروری سے آرام باغ کورٹ پر ہو گا

کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 11 فروری سے آرام باغ کورٹ پر ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے”کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ “کا آغاز مورخہ 11فروری2017ء سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کراچی پر ہوگا۔ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہشمند ٹیموں سے درخواست کی […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 31/1/2017

پاکپتن کی خبریں 31/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت کی طرف سے جماعة الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کی نظربندی کے خلاف دفاع پا کستان کونسل، شہری تنظیموں کی احتجاجی،مودی کا جو یار ہے، غدار ہے غدار ہے کے نعرے۔ بتا یا گیا ہے کہ حکومت کی طرف سے جما عة الدعوة کے سربراہ حا فظ سعید کی نظربندی کے […]

.....................................................

اویس اسد خان ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکور کا ایوارڈ اور کیش پرائز کھلاڑی کو پیش کر رہے ہیں

اویس اسد خان ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکور کا ایوارڈ اور کیش پرائز کھلاڑی کو پیش کر رہے ہیں

کراچی : آل پاکستان این بی پی پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے اختتام پر منعقدہ تقسیم انعامات کی تقریب میں نیشنل بنک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکور کا ایوارڈ اور کیش پرائز کھلاڑی کو پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

ایس پی یاسین بیگ پولیس آفیسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں

ایس پی یاسین بیگ پولیس آفیسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں

بھمبر : ایس پی یاسین بیگ تہرے قتل کے ملزم اشتہاری اشرف عرف اچھی کی گرفتاری پر دیگر پولیس آفیسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

.....................................................

100روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت طبی مراکز کی تعمیر و مرمت اور فعال بنانے کے لئے اقدامات

100روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت طبی مراکز کی تعمیر و مرمت اور فعال بنانے کے لئے اقدامات

کراچی : بلدیہ کورنگی کی جانب سے 100روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت جہاں منتخب یوسیز میں صفائی وستھرائی کے نظام میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے لئے اقدامات کے ساتھ ہر یوسی میں100 اندورنی گلیوں کو کنکریٹ پیور بلا ک سے تعمیر،ماڈل کچرا کنڈیوں ،فیملی پارکس ،گرین بیلٹس ،چورنگی اور چوارہوں کی تعمیر کے ساتھ […]

.....................................................

جمہوریت کا کالا حسن

جمہوریت کا کالا حسن

تحریر : سید انور محمود جمرات 26 جنوری 2017کو پانامہ لیکس کیس نے ایک اور کارنامہ انجام دیا۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی ایک دوسرئے کو مغلظات بکتے ہوئے ایک دوسرئے کو مار پیٹ رہے تھے۔ مہذب معاشرے کے منتخب مرد نمائندےاسمبلی میں گتھم […]

.....................................................

خوشی و غم کا حسین امتزاج لئے ادبی محفل

خوشی و غم کا حسین امتزاج لئے ادبی محفل

تحریر : ناز بٹ وقت کے جس کٹھور پَن نے ہمیں چہار سَمتوں سے گھیر رکھا ہے ایسے میں محبت کی فضا باندھنا اور محبت بھی شاعری ایسی انصار طبع سے۔۔۔ گویا طبعیتوں کو سْکھ بانٹنے کی ایسی نیکی جس کا تسلسل آتے سَمے کی روح کو بھی سرشار کرتا رہے ، کار ِ محال […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) تین دن کی بارشوں کے بعد کھاریاں شہر اور گرد ونواح میں دھند کا راج۔ صبح سویرے دھند نے شدت اختیار کی اور جی ٹی روڈ پر حد نگاہ صرف15 میٹر تک رہ گئی جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوں کئی مقامات پر تو لوگوں نے گاڑیاں سڑک […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 31/1/2017

گجرات کی خبریں 31/1/2017

گجرات (جی پی آئی) جامعہ گجرات میں 2017ء کو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی جانب سے ”اختراع و تخلیق کا سال ” قرار دئیے جانے کے سلسلہ میںORICجامعہ گجرات نے ایک روزہ پراجیکٹ و پراڈکٹ نمائش کا اہتمام کیا۔ اس نمائش میں مختلف شعبہ جات، فیکلٹیوں اور سکول برائے آرٹ، ڈیزائن و آرکیٹکچرSADA […]

.....................................................

حافظ سعید کی نظر بندی

حافظ سعید کی نظر بندی

تحریر : ممتاز حیدر میں یہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والا نواز شریف اتنا بزدل ٹھہرے گا کہ امریکی دھمکیوں کے آگے سرنگوں ہو جائے گا۔امریکا کی طرف سے جماعة الدعوة پر پابندی کے حوالہ سے حکومت پاکستان کو پیغام ملا تو بھارت سے دوستی و تجارت کے […]

.....................................................

لاہور : ملک کی تیز رفتار ترقی دیکھ کر مخالفین کی بے چینی بڑھ رہی ہے، رانا مبشر اقبال

لاہور : ملک کی تیز رفتار ترقی دیکھ کر مخالفین کی بے چینی بڑھ رہی ہے، رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما ،کوارڈئینیٹر وزیر اعلی پنجاب رانا مبشر اقبال، فنانس سیکرٹری پنجاب سجاد علی شاکر نے گذشتہ روز اپنے بیان میں کہا کہ ملک کی تیز رفتار ترقی دیکھ کر مخالفین کی بے چینی بڑھ رہی ہے۔ ایک طرف ویژن سے عاری سابق حکمران ہیں جنہوں نے معیشت […]

.....................................................

لفظ پاکستان کے خالق… چوہدری رحمت علی

لفظ پاکستان کے خالق… چوہدری رحمت علی

تحریر : رانا اعجاز حسین باشعور قومیں اپنے محسنین کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرتیں بلکہ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ بانی تحریک پاکستان و پاکستان کا نام تجویز کرنے والے چوہدری رحمت علی حقیقی معنوں میں پاکستان کے ہیرو اور محسن ہیں، جنہوں نے 1915ء میں پہلی مرتبہ اسلامیہ کالج لاہور میں بزم شبلی […]

.....................................................

این چیپل

این چیپل

تحریر : علی رضا پاکستان ٹیم نے ہمیشہ کی طرح روایت برقرار رکھتے ہوئے انتہائی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔پہلے تین ٹیسٹ میچز میں کلین سوئپ کا مزہ چکھا اور ون ڈے میچز بھی 4۔1سے ہارنے میں کامیاب ہوگئی۔پاکستانی ٹیم قوم کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکی اورقوم کو شرمندہ کیا۔افسوس ہارنے کا […]

.....................................................

لاہور بار کا انتخابی معرکہ

لاہور بار کا انتخابی معرکہ

تحریر : شہزاد عمران رانا اعلان کے باوجود چیئرمین الیکشن بورڈ وقار حسن میربائیو میٹرک ووٹنگ سسٹم کے تحت پہلی بار لاہور بار اےسوسی اےشن کاالیکشن 2017-18 کروانے میں ناکام رہے اِس سلسلہ میں پہلے 14جنوری الیکشن کا دن تھا جس دن بائیو میٹرک ووٹنگ سسٹم کے تحت الیکشن شروع ہوتے ہی بند ہوگیا کیونکہ […]

.....................................................