تحریر : ساحل منیر نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے حلف برداری کے فوری بعدسات مسلمان ملکوں ایران، عراق، شام، صومالیہ، یمن، سوڈان اور لیبیا کے شہریوں کو امریکہ میں داخل ہونے سے روکنے کا ایگزیکٹیو آرڈر پوری دنیا میں ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے۔امریکہ کی قومی سلامتی کے نام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے تیسری بار عدالت کی سماعت کو چیلنج کیا گیا ہے، وزیراعظم قانون کے پیچھے چھپ رہے ہیں، وزیر اعظم نے اپنے لئے الگ معیار کیوں بنا رکھے ہیں، تمام منی ٹریل قطری شہزادہ ہے۔ پاناما کا ہنگامہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اعصاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں خطے کی سلامتی کی صورتحال اور سرحدی امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب سمیت دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں پر وزیراعظم نواز شریف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ آئندہ چند دنوں میں گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے محمد زبیر کو گورنر سندھ مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔ وزیراعظم نے زبیر […]
ریاض/ واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا اور سعودی عرب ایرانی ایٹمی معاہدے پر سختی سے عمل کرانے پر متفق ہو گئے ہیں۔ ڈونل ڈٹرمپ نے سعودی شاہ سلمان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں یقین دلایا ہے کہ سات مسلم ممالک پر ویزا پابندی تمام مسلمانوں پر پابندی نہیں ہے ، 90 دن میں محفوظ پالیسیاں بناکر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) سابق امریکی صدر براک اوباما بھی ٹرمپ کے متنازع امیگریشن حکم نامے کے خلاف میدان میں آ گئے، کہتے ہیں کسی عقیدے یا مذہب کے ساتھ امتیازی سلوک کو مسترد کرتے ہیں۔ ادھر ریاست ورجینیا میں امیگریشن حکم نامے کے خلاف مسلمان رہنماؤں نے کیس دائر کر دیا۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ جس میں بھیکے وال گاؤں اور اس سے ملحقہ آبادیوں کے مکینوں اور کرایہ داروں کے شناختی کوائف چیک کئے گئے جبکہ بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔ شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر 40 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد کیس سے متعلق ٹرائل کورٹ کے ججز عطا ربانی اور راجہ آصف سے جواب طلب کرلیا، سابق جج کی اہلیہ ماہین ظفر براہ راست تشدد کی ذمہ دار قرار دے دی گئیں، پولیس نے حتمی چالان تیار کر لیا۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے چارسدہ روڈ پر ناگمان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ ایس پی آپریشنز سجاد خان کا کہنا ہے کہ ملحقہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ دھماکے میں […]
ایک سوتیس بیویاں، 203 بچے رکھنے والا نائیجیریا کا 93سالہ رہائشی چل بسا۔ محمد بیلو ابوبکر بابا مسابا کے نام سے مشہور تھا۔ 2008 میں اس کی 86 بیویاں تھیں، بابا مسابا کا کہنا تھا کہ میں خواتین کے پیچھے نہیں جاتا، وہ میرے پاس آتی تھیں۔ بابا مسابا93 برس کی عمر میں علالت کے […]
کراچی (جیوڈیسک) موجودہ حکومت کے 3 سال کے دوران پاک بھارت دو طرفہ تجارت میں 37 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے ناسازگار سیاسی ماحول کی وجہ سے تجارت کو معمول پر لانے کے لیے مذاکرات چار سال سے معطل ہیں۔ وزارت تجارت کی دستاویزات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کو معمول […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جامعہ کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان کی فٹنس سے متاثر ہوئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے کراچی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو میں کہا کہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ میں اب بھی کرکٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شترو گھن سنہا نے بتایا کہ زیادہ خوبصورت نظر آنے کے لیے پلاسٹک سرجری کرانے کا خیال ان کے دل میں آیا تھا لیکن ان کے ساتھی اداکار دیو آنند نے انہیں اس سے دور رہنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایک تقریب میں غیر ملکی […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستانی چوکی پر دہشتگردوں کی سرحد پار فائرنگ سے زخمی سپاہی وقاص شہید ہو گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی وقاص پاک افغان سرحد پر فرائض انجام دے رہا تھا۔ زخمی جوان کو فوری طور پر سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ہم جماعت الدعوۃ کے بارے میں اقدامات کرنے جا رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ پاسپورٹ ایگزیکٹو آفس کے افتتاح کے بعد ایک صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ جماعت الدعوۃ […]
پیرمحل (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی چیئرمین چوہدری خالد سردار کا چیف آفیسر پیرمحل کے ہمراہ سپورٹس کمپلیکس کی منظور شدہ زمین کا دورہ قبضہ مافیا سے بچانے کے لیے فی الفور حدبندی کی جائے تفصیل کے مطابق چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل نے طارق جاوید کمبوہ چیف آفیسر پیرمحل ہمراہ عاطف نیاز گجر […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلی شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہاہے کہ امریکہ نسل پرستی اور مذہبی شدت پسندی کا رکز بن رہا ہے، پچھلے دو ہفتوں میں امریکہ میں جو کچھ ہورہا ہے وہ نا قابل برداشت ہے۔ مسلمانوں کے خلاف تعصب […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) حلقہ پی پی 175 سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کروں گی، میونسپل کمیٹی راجہ جنگ اور مصطفی آباد میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام نے آئندہ الیکشن میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جس تبدیلی […]
ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) ٹیچنگ ہسپتال میں قائم ڈائلیسز سنٹر کی استعدادکارکے کم ہونے کی وجہ سے سینکڑوں گردے کے مرض میں مبتلا مریض ڈائلیسز کرانے کے لیے انتظار کی سولی پر لٹک گئے۔ سنٹر میں صرف 8 ڈائلیسز مشینیں ہیں جوکہ ضرورت کے برعکس بہت کم ہیں رجسٹریشن شدہ مریضوں جن کا ڈائلیسز […]
کراچی : نوجوان ہی ملک و ملت کی آبرو ہوتے ہیں ، ملک کا نام روشن کرنے کے لیے نو جوانوں کو آگے بڑھنا ہوگا ، حکمران تعلیمی نظام پر توجہ دے کر خامیاں دور کرکے نوجوان طلبہ کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کریں۔ ملک کی تعمیر نوجوانوں کے تجدید عہد سے ہی ہوگی […]
کراچی : اسکولوں میں سندھی، مہاجر تعصب کو برداشت نہیں کیا جائے، اگر اس مسئلہ کو نظر انداز کیا گیا تو یہ صورت خطرناک ہوسکتی ہے۔ اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ، یہ باتUC-4مجید کالونی کے چیئرمین فیروز خان اور سائبان سٹیزن کمیونٹی بورد کے چیئر مین عالم علی نے جونیرماڈل اسکول […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا محکمہ صفائی کے افسران و عملے کو ہدایت کی ہے کہ گلیوں اور محلوں کے ساتھ مساجد و امام بارگاہوں اور اسکولوں ،کالجوں اور مدارس کے اطراف صفائی وستھرائی اور روشنی کے انتظامات کو مستقل بنیادوں پر بہتر بنا یا جائے۔ علاقائی سطح پر صفائی و ستھرائی […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نجی ٹی وی کی طرف سے پاک فوج کی کردار کشی کی مہم چلانے کیخلاف کسان اتحاد کی احتجاجی ریلی،مالکان کے خلاف نعرے بازی،مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ۔بتا یا گیاہے کہ نجی ٹی وی کی طرف پاک فوج کی کردار کشی پر مہم چلانے پر کسان اتحاد نے پنجاب کے صدر چوہدری […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان کے تحت منعقدہ “پہلا آل پاکستان نیشنل بنک پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “اختتام پذیر ہوگیا۔ فائنل مقابلہ محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی پر چار مرتبہ پرئمیر لیگ چمپئن کے آرا یل نے پاک واپڈا کو ایک سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد 1-0سے […]