پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اصل سرمایہ کاری سڑکوں پر نہیں بلکہ انسانوں پر ہوتی ہے۔ وزیر اعلی پرویز خٹک پاکستان کے نمبر ون وزیر اعلی ہیں، شہباز شریف کا ان سے کوئی مقابلہ نہیں۔ پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں انڈر 23 گیمز کے لوگو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے لاپتا ہونے والے بلاگر سلمان حیدر واپس پہنچ گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان حیدر گزشتہ رات واپس پہنچے ہیں اور ان کی حالت بہتر ہے۔ ذرائع کے مطابق فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر، شاعر اور انسانی حقوق کے کارکن سلمان حیدر 6 جنوری کو بنی […]
تحریر : زاہد رضا بہت عام سا مقولہ ہے ”سفر وسیلہ ظفر”۔ اگر سچ پوچھیں تو یہ مقولہ بالکل ہی درست ہے۔ کسی بھی ترقی یافتہ قوم کو دیکھنا ہو، یہ جاننا ہو کہ بھلا وہ ترقی کیسی کررہی ہے تو اْس قوم کو قریب سے دیکھنا بہت ضروری ہے اور کسی بھی قوم کو […]
پیرمحل (نامہ نگار) بغیر نقشہ عمارات کی تعمیر غیرقانونی ہونے سمیت شہریوں کے لیے حادثات کا باعث بن سکتی ہے قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے ناجائز تجاوزات اور ہرقسم کی رکاوٹ کو دور کرکے عوامی خدمت کی مثال قائم کریں گے ان خیالا ت کا اظہار طارق جاوید کمبوہ چیف آفیسر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں دل کے مریضوں کو غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ سٹینٹس ڈالنے سے متعلق عدالتی نوٹس بنیادی حقوق کے معاملے میں تبدیل کر دیا گیا جبکہ دائرہ کار پورے ملک تک بڑھا دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ یکم فروری کو مقدمے کی سماعت […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) شہر اقبال میں مسلم لیگ نون کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اعلان کیا کہ الیکشن کی تیاری کا آغاز ہو گیا۔ انہوں نے عمران خان پر بھرپور طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف خوابوں میں نواز شریف کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ وزیر دفاع […]
کراچی (جیوڈیسک) 25 ویں سارک لاء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ہمارا خطہ بہت سے مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ثالثی سے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ ہمیں آزادی […]
کراچی (پ ر) پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے رہنما و پاکستان ریلوے ایمپلائز (پریم) یونین CBA کراچی ڈویژن کے صدر سید شاھد اقبال سینئر نائب صدر حاجی محمد نصر اللہ خان، جنرل سیکریٹری چوھدری محمد آصف، آرگنائزر پیر خان، انفارمیشن سیکریٹری عاطف عباس، جام محمد رفیق، محمد سلیم صدیقی، محمد سفیق، محمد اسلم، محمد خالد، ملک […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صحافت معاشرے کی تیسری آنکھ اور جمہوریت کا چوتھا ستون ہے۔ کسی بھی جمہوری حکومت میں تمام اہم اداروں کی بقاء اور سلامتی کے لیے صحافت کا وجود ناگزیر ہے۔ صحافت ایک سماجی خدمت ہے۔ سماج کی اچھائیاں اور برائیاں صحافت کے ذریعے ہی سامنے آتی ہیں۔ عوام میں سماجی اور […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سنیئر رہنماء سید امجد علی شاہ نے پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر نجمی عالم کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سید نجمی عالم سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کا بغیر اجازت سڑکوں اور فٹ پاتھوں کی کھدائی اور بلڈنگ میٹریل اور کوڑا کرکٹ گلیوں ،شاہراہوں اور فٹ پاتھوں پر پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا اعلان۔ بلدیاتی افسران کو ان غیر قانونی اقدامات کی روک تھام کے لئے علاقائی نگرانی اور مرتکب افراد کے خلاف میونسپل قوانین […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے آج ساہیوال میں ہونیوالے جلسہ میں پاکپتن سے ہزاروں کارکنان کا قافلہ شرکت کر گا، تحریک انصاف کے جلسہ میں شرکت کیلئے کارکنان پرجوش دیکھائی دے رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما ملک محمد اشرف نے ڈاکٹر معراج خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری غلام اکبر بلوچ ،جوائنٹ سیکریٹری گل حسن بلوچ اور پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے سنیئر رہنماء آغا کریم خان نے اپنے مشترکہ بیان میں ضلع ملیر میں قائم کھیل کے میدانوں کی ذبو حالی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ضلع ملیر […]
کراچی : نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ “پہلا آل پاکستان نیشنل بنک پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “کا گرینڈ فائنل (آج) مورخہ 29 جنوری 2017ء بروز اتوار بوقت 3 بجے محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی پر کے آر ایل اور واپڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔ قبل ازیں نیشنل […]
تحریر : سید انور محمود محمودہ سلطانہ تحریک پاکستان سے منسلک رہیں، اس لیے ہر پاکستانی کے لیے وہ قابل قدر خاتون تھیں، انکے شوہر شیخ لیاقت حسین بھی آزادی کی تحریک میں شامل تھے، ان کے صاحبزادے کا نام عامر لیاقت ہے جو بول چینل پر بیٹھ کرمذہب اورحب الوطنی کے آڑ میں شاید […]
تحریر : ابن ریاض زندگی میں انسان بہت سے لوگوں سے مختلف خوبیوں کی بنا پر متاثر ہوتا ہے۔کوئی اپنے حسن سے اسیر کرتا ہے تو کوئی اپنے اچھے اخلاق کے باعث پسندیدہ ٹھہرتا ہے۔ کوئی ملک و ملت کے لئے ایسا کارنامہ سر انجام دیتا ہے کہ لوگ اس کے عقیدت مند بن جاتے […]
تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری ڈونالڈ جے ٹرمپ کے 20 جنوری 17 ء کو 45 ویں امریکی صدر کے عہدہ کا حلف لیتے ہی امریکہ ایک نئے دور میں داخل ہو گیا ہے۔ امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ امریکہ کے صدر کے امیدوار کے طور پر سامنے آنے کے […]
تحریر : عبد الغنی شہزاد کشمیر میں جاری تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی اور پاکستانی قوم کو کشمیریوں کے ساتھ کھڑا کرنے کے لئے تحریک آزادی جموں کشمیر نے سال 2017 کو کشمیر کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس ضمن میں عشرہ کشمیر منانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ عشرہ کشمیر کے […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونے والی تحریک عروج پر ہے بھارت کی سازشیں، پروپیگنڈے ،لالچ،عہدے،مراعات ،مظالم کشمیریوں کو زیر نہیں کر سکیں۔گزشتہ چھ ماہ سے کشمیری پتھر اٹھا کر بھارتی فوج کے مقابلے میں ہیں اور جان و مال و عزت کی قربانیاں دے رہے ہیں […]
تحریر : بیگم صفیہ اسحاق تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیر اہتمام اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی”قومی مجلس مشاورت بسلسلہ کشمیر” کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قومی مجلس مشاورت میں شامل دفاع پاکستان کونسل سمیت تمام سیاسی، مذہبی و کشمیری جماعتیں تحریک آزادی جموں کشمیر کی طر ف سے […]
تحریر : قادر خان افغان مورخہ 24 جنوری 2017ء کو بلدیہ عظمی کراچی میں ضمنی بجٹ کو اجلاس پیش کیا گیا ، حیران کن طریقے سے پیش کئے جانے والا بجٹ کسی طور پر جمہوری رویئے کی نشان دہی نہیں کرتا تھا ، بجٹ اجلاس میں شرکت کے نوٹس کراچی کے چیئرمیز کو صرف ایک […]
تحریر : محمد شاہد محمود کنٹرول لائن کے دونوں جانب پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ اس موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال اور جگہ جگہ پر سیاہ پرچم لہرائے گئے جبکہ دنیا بھر کے دارالحکومتوں میں بھارت مخالف مظاہرے اور ریلیاں […]
تحریر : محمد ناصر اقبال خان بھارت کامفہوم بربریت ہے ،مودی سرکار نے جنت نظیروادی کوجہنم سے بدتر بنادیا۔ دنیا قیامت کی منتظر ہے مگر جنت نظیروادی کشمیر میں روزانہ کئی بارقیامت آتی اور چنگھاڑتی ہوئی چلی جاتی ہے مگراس کی ہولناک نشانیاں پیچھے رہ جاتی ہیں۔راقم سمیت قلم کاروں اوردانشوروں کے پاس وہ الفاظ […]
کینیا (جیوڈیسک) صومالیہ کی جنگجو تنظیم الشباب کی جانب سے کینیا کے فوجی بیس پر حملے کے نتیجے میں 50 سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کی سرحد پر واقع جنوبی علاقے کلبیو میں الشباب کے 2 خودکش حملہ آوروں نے فوجی بیس پر حملہ کردیا اور فائرنگ کے تبادلے کے […]