امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں سات مسلم ممالک کے شہریوں کی سخت جانچ پڑتال کے حکم نامے کے خلاف مسلم تنظیموں اور رہنماؤں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ ڈیموکریٹ رہنما ڈاکٹر آصف محمود کہتے ہیں یہ حکم نامہ صرف مسلمانوں کو روکنے کے لیے بنایا گیا جس سے یہاں بسنے والے مسلم […]
سوویت یونین (جیوڈیسک) سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گورباچوف نے خبردار کیا ہے کہ دنیا تیسری جنگ کے دہانے پر ہے، نیٹو اور روسی افواج آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑی ہیں، ٹرمپ اور پیوٹن مل کر عالمی جنگ کو روکیں۔ غیرملکی جریدے میں شائع مضمون میں میخائل گورباچوف لکھتے ہیں کہ دنیا مسائل سے […]
کراچی (جیوڈیسک) پی آئی بی کالونی میں واقع ایم کیو ایم کے مرکز پر پارٹی رہنماء کنور نوید جمیل کی رہائی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کنور نوید کی طرح متحدہ کے دیگر کارکن بھی جلد رہا ہو جائیں گے۔ ان کا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خانہ اور مردم شماری کیلئے فوجی جوان فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پاک فوج کے دو لاکھ جوان مردم اور خانہ شماری میں حصہ لیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان […]
محققین نے اینڈرائیڈ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ لاک پیٹرن کے استعمال سے اپنے سمارٹ فونز کی حفاظت کرنا چھوڑ دیں۔ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمارٹ فونز کی بڑی تعداد فون لاک کھولنے کی پانچ کوششوں کے اندر کریک ہو سکتی ہے۔ فون میں دیئے گئے سکیورٹی اقدام صارف سے اپنا […]
لاہور (جیوڈیسک) دبئی میں پراپرٹی کی خریدو و فروخت کے کاروبار میں بروکرز کی چاندی ہو گئی۔ جائیداد کے 33 ہزار سودے کرانے والوں میں پاکستانی بروکز تیسرے نمبر پر آگئے۔ دبئی میں پراپرٹی کے خریداروں میں جہاں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر ہے وہیں دبئی میں 33 ہزار جائیداد کی خرید و فروخت کے سودے […]
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کا فائنل آج ولیم سسٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سرینا ولیمز تاریخ رقم کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ مینز سنگلز کے فائنل میں کل راجر فیڈرر اور رافیل نڈال میں جوڑ پڑے گا۔ سریناو ولیمز اور ان کی بڑی بہن وینس ولیمز 2009 کے بعد پہلی […]
ممبئی (جیوڈیسک) کنگ خان اور ریتک روشن کی فلمیں کافی کمائی کر رہی ہیں اسکے باوجود ریتک روشن کے والد خوش دکھائی نہیں دے رہے۔ گزشتہ روز ہدایتکار راکیش روشن سینما مالکان کے روئیے سے دلبرداشتہ ہوگئے اور کہا اگر یہ رویہ جاری رہا تو فلمیں بنانا چھوڑ دونگا۔ فلم قابل اور کنگ خان کی […]
اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن کے سنٹرل بورڈ آف مینجمنٹ کا ایک روزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر محمد عبدالشکور، سینئر نائب صدر احسان اللہ وقاص، سیکرٹری جنرل ڈاکٹرمشتاق مانگٹ،اسسٹنٹ سیکرٹری جنرلز میاں بابر حمید، اعجاز اللہ خان، احمد جمیل راشد، ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد اقبال اور ساتوں پروگراموں کے نیشنل ڈائریکٹرز […]
بدین (عمران عباس) پاکستان میں ایک مخصوص فرقے کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی سے مقامی علماؤں کا خطاب۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک مخصوص فرقے کو ٹارگیٹ کرکے ان کے کارکناں کو بے گناہ قتل کرنے کے خلاف مجلس وحدت المسلمین کی […]
تحریر : غلام حسین محب صحافت اور ادب کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔جس طرح صحافت صحیفہ سے ماخوذ ایک لفظ ہے جس کا مقصد کوئی پیغام پہنچانا ہے مگر یہ بات اٹل ہے کہ صحافتی پیغام کا مقصد مثبت اور خیر خواہی پر مشتمل ہوتا ہے بالکل اسی طرح ادب اور شاعری بھی ہے […]
تحریر : محمد زبیر پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ شب وروز ٹریفک حادثات کی شرح میں بھی اضافہ ہو تا جارہا ہے ۔جسکی سب سے بڑ ی وجہ لوگوں میں آگاہی کا فقدان اور شر خواندگی میں کمی ہے جسکی بدو لت دن بدن حادثات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر اینا لیپل کی ملاقات، جرمن سفیر نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں اور قیام امن کیلئے کوششوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر اینا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں پارلیمنٹ کا تقدس برقرار رکھنے اور آئندہ اس قسم کے واقعات رونما نہ ہونے پر اتفاق ہوگیا ، سپیکر ایاز صادق نے بھی مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں شہریار آفریدی کی رکنیت منسوخ ہوئی تو اگلی میٹنگ میں شرکت نہیں کرینگے […]
بنگہ حیات (نمائندہ خصوصی) ہم نے اسوہ رسول عربی چھوڑ دیا اور اغیار کی اندھا دھند تقلید سے آج تذلیل کا شکار ہیں اللہ تو کسی پر ظلم نہیں کرتا آج اگر ہماری زندگیوں میں سکون کی نعمت نہیں تو یہ ہماری اپنی شامت اعمال ہے صاحبزادہ فیض النعیم اشرفی ان خیالات کا اظہار انہوں […]
کراچی : اسلامی ممالک کی امریکہ میں داخلے پر پابندی کا اقدام لمحہ فکریہ ہے ، سائنسدانوں کا قیامت کی علامتی گھڑی دکھانا آنے والے وقتوں کے اسلام دشمن فسادات کی نشاندہی کرتا ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ اسلام سے بیزار اور متعصب انسان ہیں۔ جہاں امریکہ، اسرائیل، اور بھارت جیسے ظالم و جابر اور اسلام […]
پیرمحل (نامہ نگار) اشتہاری کو پناہ دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اشتہاری مجرم محمد افضل عرف لال ولد فرید قوم ماچھی ساکن چک285گ ب جوکہ مقدمہ نمبر449/14بجرم392ت پ میں تھانہ پیرمحل پولیس کو مطلوب ہے اے کے خان ہوٹل پر نطم دین ولد امجد ساکن […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کورنگی کا کھیل کے ہر شعبے میں ٹیلنٹ کو اُجاگر کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ اولمپکس منعقد کرنے کا اعلان ،چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہاکہ ضلع کورنگی میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے کھیلوں کے میدانوں کو آباد علاقائی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب عمر کوٹ کے زیر اہتمام27 واں آل پاکستان پہلا شہید زوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 27 تا29 جنوری عمر کوٹ میں کھیلا جانا تھا۔ حالیہ ہونے والی بارشوں کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کی نئی تاریخوں کا اعلان آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس کے […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے PP-231 سے ٹکٹ ہولڈر خان امیر حمزہ رتھ نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی سیاست کرپشن کی حد تک محدود ہے ،شریف خاندان نے سیاست کو کاروبار بنا رکھا ہے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دوران ملک میں سوائے کرپشن کے کچھ نہ ہو سکا ہے ۔انہوں […]
کراچی : محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی اسٹیڈیم پر منعقد آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماسٹر نذیر احمد بلوچ اور محمد شہزاد میچ کمشنر کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
صوبائی لائبریری کی افتتاح مسلسل تاخیر کا شکار وزیر اعلی بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ طلباء کے قیمتی وقت کے پیش نظر جلد از جلد لائبریری کا افتتاح کریں ۔ طلبائ زیارت :کفایت اللہ کاکڑ ،احسان اللہ ، محمد عیسیٰ ،اجمل خان،خالد خان، فرہان خان،محمد یوسف ودیگر نے کہا ہے کہ صوبائی لائبریری […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے آر ایل اسلام آباد نے آل پاکستان این بی پی فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی پر جاری “پہلے آل پاکستان نیشنل بنک پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “میں کھیلے گئے […]