تحریر : ایم ایم علی سردیوں کی ایک یخ بستہ رات میں دہلیز فکر پہ بیٹھا کب سے سوچ رہاہوں کہ انسان کا وجود احساس سے عبارت ہے۔احساس ہی رشتوں کا حسن اور انسانیت کی معراج ہے اور اگر یہی احساس بے حسی میں ڈھل کر قوموں کا مزاج بن جاے تو قوموں میں انقلاب […]
تحریر : ایم پی خان گذشتہ دنوں اردو ادب کے مطالعہ کے دوران اردوکے مشہورنائول نگاررتن ناتھ سرشارکانائول ”طوفان بدتمیزی”نظرسے گزرا۔اس نائول سے متعلق تحقیق کرنے اور معلومات حاصل کرنے کی خاطرانٹرنیٹ پر گوگل میں تلاش شروع کردی ۔گوگل میں تلاش کے بعدایک طریقہ امیج سرچ کاہوتاہے، جہاں موضوع سے متعلق تصاویرپیش کی جاتی ہیں۔میری […]
تحریر : محمد ریاض پرنس سردی کا موسم ہو اور گھر سے کہیں باہر جانا ہو، تو نکلنا کتنا مشکل ہو تا ہے۔ مگر یہ ساری امیدیں اس وقت ختم ہو جاتیں ہیں جب بچوں کو سکول چھوڑنے کا وقت آتا ہے ۔ بیگم کی پٹاخے دار آواز بار بار آرہی ہوتی ہے کہ جلد […]
تحریر : محمد یعقوب غازی دنیا میں ہر طرح کے لوگ ملیں گے لیکن ایسے لوگ بہت کم ملیں گے جنکو سمجھنا خاصہ مشکل ہو ایک کمزور مؤمن کو یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو کہ اس پر رب کا ہاتھ ہے یا شیطان کا۔ میں کافی دنوں سے ایک ایسے شخص کے حوالےسے کنفیوز ہوں […]
پشاور : گذشتہ روز مستقبل پاکستان پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں ایک تقریب منعقد ہو ئی جس میں عامر فضل، ملک شہریار اور مرید خان نے اپنے دیگر کئی ساتھیوں سمیت مستقبل پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس مو قعہ پر مستقبل پاکستان پارٹی کے سینیئر صوبائی صدر روشن خٹک نے کہا […]
تحریر : سید امجد حسین بخاری ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں کمی ہو ئی ہے، اور شفافیت میں پاکستان کا درجہ بہتر ہوا ہے۔ جی خوش ہوا، قریب تھا کہ بھنگڑا ڈالتا ، لیکن پنجاب میں کرپشن ختم نہیں ہوئی تو بھنگڑا کس خوشی میں ، پھر […]
تحریر : ایم افضل چوہدری روون ایٹکنسن جنہیں پوری دنیا مِسٹر بین کے نام سے جانتی ہے 6جنوری1955میں انگلینڈ کے شہر کونسیٹ میں پیدا ہوئے ۔ ان کا حلقہ احباب اور گھر والے انہیں Rowکہہ کر پکارتے ہیں۔ روون کی پیدائش سے قبل اِن کے والد نے ایک فارم ہائوس خریدا اور وہیں بس گئے۔ […]
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی سے) کمالیہ میں سوئی گیس کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا جبکہ کمالیہ میں ایل پی جی والوں نے انتظامیہ کے ناروا رویہ پر مکمل طو پر ر شٹر ڈائون کر دی جس پر گیس کے ستائے عوام مارے مارے گیس کے لیے پھر رہے ہیں ۔تفصیل کے مطابق کمالیہ […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ایک بات جو ہر پاکستانی شدت سے محسوس کررہاہے وہ یہ ہے کہ اگر ہمارے تمام سابقہ یعنی کہ ہرقسم کے( سِول و آمر اور بالخصوص موجودہ )حکمرانو و سیاستدانواور عوامی خدمت کے لئے مختص کئے گئے اداروں کے سربراہان نے عوام کو صحیح اور حقیقی معنوں میں […]
تحریر : محمد نواز بشیر پاکستان میں جب بھی شرم و حیا اور اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کی بات کی جاتی ہے تو لبرل و سیکولر لابی کی جانب سے بالعموم اعتراض نما طعنہ دیا جاتا ہے کہ مسئلہ شرم و حیا ،لباس کا نہیں، مسئلہ گندی نظر اور گندی سوچ کا ہے […]
مہمندایجنسی (شکیل مو مندسے) فاٹا کے عوام کی مرضی کے بغیر کسی نظام کے مسلط ہونے کی مستقبل میں خطرناک نتائج برآمدہونگے ، اصلاحات کمیٹی نے قبائلی عوام کی رائے کے برعکس رپورٹ پیش کرکے عوام کے ساتھ کھلامذاق کیا ہے۔ فاٹا پر قبضہ جمانے والی قوتیں ہمیشہ عبرتناک شکست سے دوچار ہوئیں ، خیبر […]
خانیوال (راشد ملک سے) گلی محلوں میں شہریوں کو مختلف قسم کے انعامی لالچ دے کر انرجی سیور فروخت کرنے والے نوسربازوں نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ، پولیس سمیت ضلعی انتظامیہ خاموش ، گزشتہ ایک ایک نوسرباز عوام کے ہتھے چڑھنے کے بعد اپنے ساتھیوں کی مدد سے فرار ہونے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے اور میکسیکو کے صدر انریک پینا نائٹو نے مجوزہ ملاقات باہمی رضامندی کے ساتھ منسوخ کی ہے جس سے ٹرمپ کی جانب سے دونوں ملکوں کے درمیان تعمیر کی جانے والی دیوار کے بارے میں اختلاف مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ ریاست […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قطری شہزادے کا جعلی خط دکھانے پر نواز شریف کو جیل بھجوا دینا چاہیے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ کل جو کچھ قومی اسمبلی میں ہوا وہ مسلم لیگ ن کی تاریخ ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو بچانے کیلئے جتنے خط قطریوں نے لکھے اتنے تو شہزادہ سلیم نے انارکلی کو بھی نہیں لکھے تھے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ قطر میں پاکستانی سفیر نواز شریف کا ذاتی ملازم ہے جو ایل این جی معاہدے اور جعلی دستاویزات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کا ایک اور ہنگامہ خیز دن جاری ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران مریم نواز شریف کے وکیل شاہد حامد کی جانب سے دلائل پیش کئے گئے۔ دوسری جانب تحریک انصاف اور اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بھی کیس کے حوالے سے دلائل پیش کرنے کی تیاری […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلم دشمنی پر مذمت کرتے ہوئے سابق امریکی وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ نے کہا کہ امریکی مجسمہ آزادی پر کسی قسم کی چھاپ نہیں ہے، امریکہ کو تمام مذاہب اور پس منظر کے لوگوں کے لیے کھلا رہنا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں افغانستان، سعودی عرب اور پاکستان کے حوالے سے سوال پر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ تمام معاملات کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔ کسی پر ذرا سا بھی مسائل پیدا کرنے کا گمان ہوا تو اسے ملک میں داخل نہیں ہونے دیں […]
پنسلوینیا (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے امریکی ریاست پنسلوینیا میں ریپبلکن قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین سے منہ نہیں موڑ رہے، مذہبی انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ تھریسامے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدارت سنبھالنے کے بعد پہلی بین الاقوامی رہنما ہیں جو امریکہ […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے دوران پور میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد سمیت 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن ایس پی سٹی کی زیر نگرانی تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں کیا گیا جس کے دوران 8 مشتبہ افراد سمیت 13 افراد کو گرفتار کیا […]
لاہور (جیوڈیسک) افشاں پارک داروغہ والا میں مکان کی کچی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دبنے والے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق، جاں بحق افراد میں 35 سالہ عظمی اور […]
ہم جانتے ہیں کہ چکنائی سے بھرپور کھانے جگر کو متاثر کرتے ہیں لیکن اب ماہرین نے مضر چکنائیوں کے صرف ایک کھانے کے جگر پر اثرات کو بھی نوٹ کیا ہے اور بتایا ہے کہ چکنائیاں صحت کے لیے کس قدر نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ غذائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر […]
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں کمی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 1پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دیدی، آج بالی ووڈ فلم قابل کی پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کا امکان ہے، فلم کی ایڈوانس بکنگ شروع ہوگئی۔ ذرائع سے معلوم ہواہے کہ بھارتی فلموں کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی نے بھارتی فلموں کی بندش ختم کرنے کی سفارش کی تھی […]