لوزان (جیوڈیسک) بیجنگ اولمپک 2008 میں اتھلیٹ نیسٹا کارٹر کی غلطی یوسین بولٹ کو لے ڈوبی۔ جمیکن رنر نیسٹا کارٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آٰیا۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے چار ضربے سو میٹر دوڑ میں جیتا طلائی تمغہ جمیکن ٹیم سے واپس لے لیا۔ اس طرح یوسین بولٹ اپنے ایک اولمپک گولڈ میڈل سے […]
مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ) مہمند ایجنسی، فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کے خلاف جمیعت العلماء اسلام کا غلنئی میں باجوڑ پشاور شاہراہ پر ریلی، گو ایف سی آر گو اور گو انضمام گو کی زبردست نعرہ بازی، فاٹا میں قبائلی عوام کی تشخص برقرار رکھ کر الگ صوبہ دیا جائے۔ فاٹا کے عوام کی […]
حکمرانوں کی کرپشن سے جمہوری نظام پراگندہ ہوچکا ہے ‘ راجونی اتحاد کرپشن ولوٹمار عام ہوچکی ہے اور عوام ملاوٹ شدہ و غیر معیاری اشیاءکے استعمال پر مجبور ہیں حکمران عوام اور قومی مسائل نظر انداز کرکے کرپشن کی پردہ پوشی میں مصروف ہیں‘ اقبال ٹائیگر کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم […]
کراچی : بین الاقوامی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ ٹاون کے ششماہی امتحانات کا آغاز ہوگیا،ملکی وغیر ملکی5410سے زائد طلبہ امتحانات میں شریک ہیں۔ جبکہ درجہ حفظ کے امتحانات کا آغاز 30جنوری سے ہوگا۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے ترجمان کے مطابق جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ میں تعلیمی سال 2016-17کے ششمائی امتحانات کا […]
کراچی : DIGPایس آر پی طاہر احمدنورانی نے کہا ہے کہ نیشنل بینک جس انداز میں ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے کردار ادا کررہا ہے میں اپنی اور محکمہ پولیس کی جانب سے نیشنل بینک شعبہ اسپور ٹس کے سربراہ اویس اسد خان اور بینک انتظامیہ کو مبار کباد پیش کرتا ہوں۔ ان […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پٹوار سرکل ملکہ سے پٹواری چو ہدری محمد یسین کا تبا دلہ پٹوار سرکل کرنانہ جبکہ پٹوار سرکل ملکہ میں سید اصتیاز حسین جیلانی نے چارج سنبھا ل لیا ہے ۔ صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے بتا یا کہ میرے پاس پٹوار سرکل بھگو ال کا اضافی چا […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 26جنوری بروز جمعرات بھارت کے یوم جمہوریہ (یوم سیاہ) کے موقع پر برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسیدنے کی۔اس دوران ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارت خانے کے عہدیداروں کو پیش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مخالفین کسی لاٹری پر یقین رکھتے ہیں۔ پاناما لیکس کے کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ایسا کوئی نہیں ہو گا جو والدہ کے نام پر اسپتال کے لیے پیسے […]
تحریر : ممتاز ملک سنتے آئے ہیں کہ بچے کی پہلی درسگاہ اس کی ماں کی گود ہوتی ہے . لیکن جس گود میں یہ آنے والے وقت کے بچے پلنے ہیں اس بچی کے پیدا ہوتے سے لیکر صاحب اولاد ہونے تک خود وہ بچی کن کن امتحانات سے گزاری جاتی ہے .اور کیسے […]
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو57 رنز سے شکست دے کر سیریز چار۔ایک سے جیت لی۔ 370رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم نے 312 رنز بنائے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کپتان اظہر علی 10کے مجموعی اسکور پر صرف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس میں اہم ترین پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وزیر اعظم کے بچوں کی جانب سے منی ٹریل سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔ وزیر اعظم کے صاحبزادوں کی جانب سے جمع کرائی گئی منی ٹریل کے مطابق، 2006ء میں الثانی خاندان سے آف شور کمپنیوں کے سرٹیفکیٹس ملنے پر […]
جھنگ : سیشن جج چنیوٹ ظفر عباس نے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ کے دوران جیل کچن میں اسیران اور قیدیوں کیلئے تیار کیا جانے والا کھانے کا معیار چیک کیا۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل شیخ محمد افضل جاوید، چوہدری حق نواز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، جاوید رشید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور دیگر عملہ بھی انکے ہمراہ تھا۔فاضل […]
لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام ٹرسٹ کے ذیلی ادارے غزالی پریمئر سکول اینڈ کالج کے بورڈ امتحانات میں شاندار نتائج کے حامل طلباء اور اساتذہ کے اعزاز میں تقریب پذیرائی آج 27 جنوری بروز جمعہ پنجاب یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سنٹر میں ہوگی۔ تقریب کا اہتمام سہ پہر 3 بجے ہوگا […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) قصور کے جلسہ نے ثابت کر دیا کہ عوام حکمرانوں کا احتساب چاہتے ہیں، قصور کے کامیاب جلسہ نے پر کارکنان تحریک انصاف کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ مسز مسعود احمد بھٹی۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی 175مسز مسعود احمد بھٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ […]
پیرمحل (رانا اشرف سے) عوامی منصوبہ جات کی جلد سے جلد تکمیل ہمارا مشن ہی نہیں عبادت سمجھ کر کررہے ہیں پیرمحل سٹی پوسٹ آفس کی بحالی سمیت ریکسیو 1122 کی بلڈنگ کی جلد سے جلد تعمیر کو ممکن بنایاجائے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ چوہدری خالد سردار […]
تحریر : ارم فاطمہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے ۔ یہ مقولہ فطری طور پر انسان کی سوچ اورعمل پر پورا اترتا ہے جو اس رب کائنات کی ایسی تخلیق ہے جسے شعور اور علم سے نوازا گیا۔اس مخلوق نے اپنی ضرورت اور وقت کے حساب سے مختلف ادوار سے گذرتے اور زندگی کو آسان […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) علماء مشائخ یوتھ ونگ کے مرکزی آرگنائزردیوان احمد مسعود چشتی نے مفتی محمد زاہد اسدی کو ساہیوال ڈویژن کا صدر ،سجادہ نشین دربار عالیہ سخی چن پیر سید حسن رضا گیلانی کو ساہیوال ڈویژن کا آرگنائزر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس موقع پر سید […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ایمان کے بعد اگر کوئی چیز ہے جس پر انسان سمجھوتا نہیں کرسکتا تو وہ ” صحت ” ہے۔ مگر افسوس صحت کے شعبہ میں ہم دنیا سے بہت پیچھے ہیں ، پنجاب حکونت نے لوگوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے کئے بہت سارا فنڈ بہت سارے […]
تحریر : میر افسر امان اکثر سننے میں آتا ہے کہ پاکستان ترقی پذیر ملک ہے۔ ہم ترقی کی طرف آگے بڑھ رہے ہیں۔ آئیں ناقدانہ تجزیہ کریں کہ بحیثیتِ قوم ہم کس طرف بڑھ رہے ہیں۔ واقعی ترقی کی طرف بڑھ رہے ہیں یا کہ تنزل کی طرف۔ اس سلسلے میں ہم اپنے ملک […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے رہنماء سید امجد علی شاہ کا شہر کراچی میں تعمیر و ترقی کوپیپلز پارٹی کی حکومت کا عوامی کارنامہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہر میں تعمیر و ترقی کے جال کی پایہ تکمیل […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر قصوری سونامیوں نے تاریخ دہراتے ہوئے ایک دفعہ پھر کپتان کے خطاب کے بعد خوب ہلا گلا کیا ، خواتین سے بدتمیزی اور چھیڑ خوانی کی اور حسبِ سابق کرسیاں بھی اٹھا کر لے گئے ۔ یہ پتہ نہیں چل سکا کہ اِس بار بھی کرسیاں خورشید محمود قصوری نے […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کی جانب سے ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،ملیر ماڈل کالونی ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں 100روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت تعمیر و ترقی اور تزئین و آرائش اور بلدیاتی انتظامات کی بہتری کے حوالے سے اقدامات تیز ی کے ساتھ جاری ہیں۔ شاہ فیصل زون یونین کمیٹی نمبر9شاہ فیصل […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاک امریکہ تعلقات کا ایک طویل دورانیہ ہے۔جو 1950سے آج تک 56 سالوں پر محیط گرم جوشی و سرد مہری کے ساتھ ساتھ جاری چلا آرہا ہے۔گو کہ پہلے وزیراعظم پاکستان لیاقت علی خان کی شہادت بھی پاک امریکہ تعلقات کا شاخسانہ ہی بتائی جاتی ہے۔ جب امریکہ […]
تحریر : حبیب اللہ سلفی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل محمد بن کریم العیسی پانچ روزہ دورہ پاکستان کے بعد واپس سعودی عرب تشریف لے گئے ہیں۔ اپنے دورہ کے دوران انہوںنے یہاںبہت مصروف دن گزارے اور ملک بھر کی مذہبی، سیاسی و کشمیری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔اس دوران رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری […]