تمام دستاویزات نے ثابت کر دیا مریم نواز ہی اپارٹمنٹس کی مالکہ ہیں : عمران خان

تمام دستاویزات نے ثابت کر دیا مریم نواز ہی اپارٹمنٹس کی مالکہ ہیں : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے ساری دستاویزات سے ثابت ہوتا ہے کہ اصل مالکہ مریم نواز ہیں، فلیٹس نوے کی دہائی میں خریدے گئے ، پاناما کی تحقیق کرنا نیب ، ایف آئی اے اور ایف بی آر کا کام تھا۔ پاناما کا ہنگامہ ہر گزرتے دن کے […]

.....................................................

پالیسیوں کا تسلسل

پالیسیوں کا تسلسل

تحریر : ڈاکٹر خالد حسین ڈونلڈ ٹرمپ کے اس نعرہ ؛ سب سے پہلے امریکہ ؛ نے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی یاد تازہ کردی۔ جنرل پرویز مشرف نے اقتدار سنبھالتے ہی قوم سے اپنے پہلے خطاب میں سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ دیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں […]

.....................................................

پیام امن معتدل مکالمہ کانفرنس

پیام امن معتدل مکالمہ کانفرنس

تحریر : محمد شاہد محمود وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں دوروزہ کانفرنس معتدل مکالمہ اورپیام امن کانفرنس کے اعلامیے میں کہاگیاہے کہ دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ،اسے اسلام سے جوڑنے والے اسلام کا پھیلائو روکنا چاہتے ہیں اس لیے علمائے کرام آگے آئیں اور دہشتگردی اور جدوجہد آزادی کی تحریکوں میں فرق دنیا […]

.....................................................

پانامہ کی ریس اور لنگڑا گھوڑا‎

پانامہ کی ریس اور لنگڑا گھوڑا‎

تحریر : عماد ظفر پانامہ لیکس کا مردہ ہاتھی جس مضحکہ خیز انداز سے اس قوم کے گوڈوں گٹوں میں بیٹھ گیا ہے اس کو دیکھ کر اکثر اس لال بتی اور ہاتھی کے پیچھے بھاگنے والوں پر ترس آتا ہے. عمران خان نے اس ایشو کو لے کر قوم کے اعصاب پر زبدرستی سوار […]

.....................................................

شاہد صدیق کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں

شاہد صدیق کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں

پیرس، ملکہ (بیورو رپورٹ) انچارج نمائندگان روزنامہ خبریں شاہد صدیق کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں ۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی شہر لاہور میں ادا کر دی گئی ہے۔ پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان جنرل سیکرٹری چوہدری غلام رضا اور دوسرے […]

.....................................................

گورنمنٹ گرلز کالج شاہراہ لیاقت میں آج گرلز انٹر کالجیٹ تقریری مقابلے کا انعقاد ہو گا

گورنمنٹ گرلز کالج شاہراہ لیاقت میں آج گرلز انٹر کالجیٹ تقریری مقابلے کا انعقاد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گرلز کالج شاہراہ لیاقت کراچی میں (آج) مورخہ 26 جنوری 2017ء صبح 9 بجے گرلز انٹر کالجیٹ تقریری مقابلے کا انعقاد ہوگا۔ فردوس اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام محکمہ امور نوجونوان حکومت سندھ کے اشتراک سے پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عہد ساز […]

.....................................................

تمام محکمے دوران برسات عوامی سہولت کی فراہمی رین ایمرجنسی پلان پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ سید نیئر رضا

تمام محکمے دوران برسات عوامی سہولت کی فراہمی رین ایمرجنسی پلان پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ سید نیئر رضا

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے مزید متوقع برسات کے پیش نظر بلدیہ کورنگی میں رین ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے افسران وعملے کی چھٹیاں منسوخ۔ برساتی نالوں اور ضلع کورنگی کی حدود میں نشیبی علاقوں کی مکمل نگرانی اور دوران برسات ضلع کورنگی کے چاروں زونز میں عوامی شکایات کے بروقت ازالے […]

.....................................................

رائٹرز کلب ممبران کا اجلاس، نئے لکھاریوں کی تربیت پر غور

رائٹرز کلب ممبران کا اجلاس، نئے لکھاریوں کی تربیت پر غور

کراچی : آن لائن رائٹرز کلب کے ممبران کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں تمام ممبران نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا۔ ممبران نے نئے لکھاریوں کی تربیت کی طرف توجہ دلائی۔ ممبران کا کہنا تھا کہ نئے لکھنے والوں کے لیے ہفت روزہ ورکشاپس کا انعقاد ہونا چاہیے اور لکھاریوں کے لیے […]

.....................................................

آل پاکستان این بی پی پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ

آل پاکستان این بی پی پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی اسٹیڈیم پر جاری آل پاکستان این بی پی پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کے الیکٹرک کراچی اور کے آر ایل اسلام آباد کی فائنل کی جانب پیش قدمی۔ گزشتہ روز دو کوارٹر فائنل مقابلوں کے […]

.....................................................

دور حاضر میں کرہ ارض پر انسانیت کو امن، پیار اور محبت کی اشد ضرورت ہے۔ ذکاء اللہ نقشبندی

دور حاضر میں کرہ ارض پر انسانیت کو امن، پیار اور محبت کی اشد ضرورت ہے۔ ذکاء اللہ نقشبندی

فیصل آباد : دور حاضر میں کرہ ارض پر انسانیت کوجس چیز کی اشد ضرورت ہے وہ ”امن ،پیار اورمحبت ”ہے ،اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا میں حکومتوں سمیت مختلف ادارے اپنے اپنے علاقوںاورممالک میں امن وسلامتی کویقینی بنانے کیلئے بھرپورکاوشیں کرنے کے باوجود مطلوبہ مقاصد حاصل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔ […]

.....................................................

پاک چین دوستی کا تاریخی منصوبہ، سی پیک منصوبہ

پاک چین دوستی کا تاریخی منصوبہ، سی پیک منصوبہ

تحریر : نجم الثاقب پاکستان اور چین کے عوام اس دوستی کا ہمہ وقت دم بھرتے ہیں ہمیں یہ فخر ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ سے بلند اور بحر اہلکال سے گہری ہے۔ جغرافیائی طور پر چین پاکستان کا واحد ہمسایہ جس کی سرحد یں ہر قسم کی شر انگیزی، دہشت گردی […]

.....................................................

لاہور کے انوکھے انداز

لاہور کے انوکھے انداز

تحریر : مایام اعوان لاہور شہر ہمیشہ سے ہی اپنے تاریخی مقامات کی وجہ سے خاص توجہ کا حامل رہا ہے۔ شالا مار باغ، بادشاہی مسجد، داتا دربار،لاہور قلعہ یہ سب مقامات ماضی میں سیاحوں کی نظروں کو خیرہ کرتے نظر آئے لیکن پچھلے کچھ سالوں سے لاہور شہر میں خاطر خواہ تبدیلیاں دیکھنے میں […]

.....................................................

ملک ہمارا، رسومات ہندوں کی، آخری کیوں؟

ملک ہمارا، رسومات ہندوں کی، آخری کیوں؟

تحریر : نور بخاری پاکستان کا حصول وقت کی ضرورت بن چکی تھی۔ آزادی کا مقصد تھا کہ ایک ایسا ملک ہوگا جہاں بطور مسلمان ہم اسلامی احکامات پر عمل کر سکیں گے۔ ملک کو اسلامی جمہوریہ کے نام سے حاصل تو کر ہی لیا گیا تاہم ملک میں اسلامی اقدار ہی کا گلا گھونٹا […]

.....................................................

سال 2017ء کشمیر کے نام

سال 2017ء کشمیر کے نام

تحریر : قاضی کاشف نیاز تاریخ کایہ کیساانوکھاموڑہے کہ آج ہمارے کشمیری بھائی 8لاکھ بھارتی فوج کی سنگینوں کے سائے تلے 6ماہ کے طویل ترین کرفیوکے باوجودکوئی دن خالی نہیں جاتا’جب وہ پاکستان کاپرچم اٹھاکربھارت کے خلاف بڑے بڑے مظاہرے اور ہڑتالیں نہ کرتے ہوں’کہناآسان ہے کہ کرفیوکی اتنی سختیوں اور راشن تک ختم ہونے […]

.....................................................

تحریک انصاف نے عدالت میں نقلی دستاویزات جمع کرائیں : سعد رفیق

تحریک انصاف نے عدالت میں نقلی دستاویزات جمع کرائیں : سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت کے ترقیاتی سفر سے عمران خان بوکھلا اٹھے ہیں ، سیاسی مخالفین نے مناسب دستاویزات جمع نہیں کرائیں۔ خواجہ آصف کہتے ہیں 480 ارب روپے کا حساب آج شام دوں گا، وہ زکوۃ اور خیرات کا حساب دیں ۔ مائزہ حمید نے […]

.....................................................

گھروں میں کام کرنیوالی بچیوں کیلئے قانون میں تحفظ نہ ہونے پر تشویش ہے : چیف جسٹس

گھروں میں کام کرنیوالی بچیوں کیلئے قانون میں تحفظ نہ ہونے پر تشویش ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے گھروں میں کام کرنے والی بچیوں کیلئے قانون میں تحفظ نہ ہونے پر تشویش ہے ، یہ ان کی نہیں بلکہ قانون بنانے والوں کی غلطی ہے ، طیبہ ان کی بیٹیوں کی طرح ہے ، کیس کو گہرائی سے دیکھنا ہوگا۔ […]

.....................................................

سوال سادہ ہے کہ حکمرانوں کے پاس دولت کے انبار کیسے لگے : سراج الحق

سوال سادہ ہے کہ حکمرانوں کے پاس دولت کے انبار کیسے لگے : سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پوچھا جانے والا سوال بالکل سادہ ہے کہ حکمرانوں کے پاس دولت کے انبار کیسے لگے۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت پاناما کیس […]

.....................................................

قلات : نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

قلات : نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

قلات (جیوڈیسک) بس کوئٹہ سے خضدار جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑی وین سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں کو سہراب سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے حادثہ تیز رفتاری اور بارش کی پھسلن کے باعث پیش آیا۔

.....................................................

پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے گرائونڈ، نصف درجن پروازیں منسوخ

پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے گرائونڈ، نصف درجن پروازیں منسوخ

کراچی (جیوڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن کے تمام اے ٹی آر طیارے گرائونڈ کردیے گئے، نصف درجن پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک بار پھر انجن کی ناقص دیکھ بھال کا نوٹس لیتے ہوئے پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر […]

.....................................................

یمن : حکومتی فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، 40 افراد ہلاک

یمن : حکومتی فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، 40 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مخا شہر کو تین ہفتے قبل حوثی باغی قبائل اور ان کے اتحادیوں سے حاصل کیا گیا تھا لیکن شہر کے جنوب مغربی علاقے تک محدود باغیوں سے پیر کی رات کو بھی لڑائی جاری رہی۔ ہلاکتوں کے اضافے کے باوجود حوثی […]

.....................................................

وائٹ ہاﺅس میں ٹشو پیپرز مفت نہیں، خریدنا پڑتے تھے: اوباما

وائٹ ہاﺅس میں ٹشو پیپرز مفت نہیں، خریدنا پڑتے تھے: اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) یہ سارے انکشافات سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایک صحافی سے گفتگو کے دوران کئے۔ انہوں نے بتایا کہ وائٹ ہاﺅس میں وہ اپنی اور اپنے گھر والوں کی ذاتی استعمال کی اشیا اپنے پیسوں سے خریدتے تھے۔ صحافی نے سوال کیا کہ آخری مرتبہ کب اپنی جیب سے خرچ کیا؟۔ اس […]

.....................................................

چین نے کینسر کا علاج جڑی بوٹی میں ڈھونڈ لیا

چین نے کینسر کا علاج جڑی بوٹی میں ڈھونڈ لیا

چین کی ایک نباتاتی دوا کے ذریعے خون کے ایک خاص قسم کے سرطان ’’اکیوٹ میلوئیڈلیو کیمیا ‘‘کو بڑی کامیابی سے ختم کرنے کا تجریہ کیا گیا ہے۔ یہ مرض خون کے سرطان کی شدید ترین کیفیت ہے۔ اس میں مبتلا مریضوں کو ایک خاص قسم کے پودے ’’پلیم ییو‘‘ درخت سے کشیدکی گئی ایک […]

.....................................................

یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی حکمت عملی ہو گی، خرم دستگیر

یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی حکمت عملی ہو گی، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ یورپی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے کیلئے درپیش چیلنجوں پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی وضع کی جائیگی ٹریڈ افسران پاکستان کی قومی معیشت میں ترقی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری میں پیش کردہ مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ خرم […]

.....................................................

عمرے کیلئے روانگی معین علی کا پی ایس ایل کھیلنے کا ارادہ بدل گیا

عمرے کیلئے روانگی معین علی کا پی ایس ایل کھیلنے کا ارادہ بدل گیا

کراچی (جیوڈیسک) عمرے کیلئے روانگی کے سبب انگلش آل راؤنڈر معین علی کا پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کا ارادہ بدل گیا،وہ خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ مکہ جا رہے ہیں اور ان کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹاپ پلیئر اور اچھے انسان کے فیصلے کا احترام کرتے […]

.....................................................