اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیس کی سماعت کے دوران اگر وزیر اعظم کی ضرورت محسوس ہوئی تو انہیں بھی بلائیں گے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سماعت کے دوران کہا کہ درخواست گزاروں کی جانب سے جو ثبوت عدالت میں پیش کرنے کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رہنما ن لیگ دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی تحلیل ہو سکتی ہے، عمران خان کی تلاشی لی جانی ہے، دیکھنا ہے بائیں اور دائیں جیب سے کیا نکلتا ہے۔ دانیال عزیز نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ناردرن بائی پاس پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 اغوا کار ہلاک ہو گئے جبکہ 16 سالہ مغوی لڑکے کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ملزمان نے 3 کروڑ روپے تاوان مانگا تھا۔ چیف سی پی ایل سی زبیر حبیب کے مطابق ناردرن بائی پاس پر مبینہ اغوا کاروں کی […]
ریاض (جیوڈیسک) باہمت طالبہ نے ڈرائیور کے سو جانے پر بے قابو بس کو کنٹرول کر کے ہولناک حادثے سے بچاتے ہوئے بس میں سوار 55 طالبات سمیت پاکستانی ڈرائیور کی زندگی بچا لی۔ طالبہ فاطمہ الصاب کے مطابق میں ڈرائیور کے بالکل پیچھے والی سیٹ پر بیٹھی تھی۔ بس ڈرائیور بہت زیادہ تھکا ہوا […]
یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اتوار کے روز پہلی بار ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔ جس میں ایران کے جوہری معاہدے سمیت فلسطینی امن کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر نے بنیامین نیتن یاہو کو آئندہ ماہ ملاقات کے لیے امریکہ آنے کی دعوت […]
کراچی (جیوڈیسک) دنیا کے مشہور فنڈ منیجر ایمی کمپینین نے دنیا کے جن 6 ملکوں کو سرمایہ کاری کے لیے بہترین قرار دیا ہے ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان کی معاشی پیش رفت اب دوسرے ملکوں کو بھی اپنی جانب متوجہ کر رہی ہے۔ فنڈ منیجر ایمی کمپینین نے دنیا کے جن 6 […]
سڈنی (جیوڈیسک) ٹینس سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے مین سنگلز میں سابق عالمی نمبر رافیل نڈال نے جائل مونافلز کو شکست دے دی۔ اسپنش اسٹار نے تین ایک سے چوتھے راؤنڈ کا میچ اپنے نام کیا۔ نڈال کی جیت کا اسکور چھ تین، چھ تین ، چار چھ اور چھ چار رہا۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) ہالی ووڈ جا کر بھی بالی ووڈ کڑی نہیں بدلی، پریانکا چوپڑا کہتی ہیں ہالی ووڈ پہنچ کر بھی ان کا مزاج نہیں بدلا وہ اب بھی دیسی پنجابی گرل ہیں۔ بھارتی ٹی وی ٹاک شو میں ہدایت کار کرن جوہر کو انٹرویو دیتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے اپنی ذاتی زندگی کے کئی […]
گوجرانوالا (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا، سندھ میں ڈاکو راج تھا، قاتل کو مقتول اور مقتول کو قاتل کا پتانہیں تھا، بلاول کے بابا کے 5 سال ستیاناس کے سال تھے، مشرف کے آٹھ سال تباہی کے سال تھے۔ انہوں نے گوجرانوالا […]
ملتان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج دنیا کی بہترین، بہادر اور پروفیشنل فوج ہے، جوانوں کا روایتی جنگ کے چیلنجز کا سامنا کرنا قابل تعریف ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایلیٹ اسٹرائیک کور، ملتان گیریژن کا دورہ کیا، […]
پائی خیل (نامہ نگار) مویشی پال کسانوں کو ہر سہولیات ان کے دہلیزپرپہنچانامیری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔کسان مویشی اوربھیڑبکریاں پال کر دودھ اور گوشت کی کمی کوپوراکرسکتے ہیں بلکہ اپنامعاشی مستقبل بھی مضبوط بناسکتے ہیں ان خیالات کااظہارسیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نسیم صادق نے پائی خیل تھل کے وانڈھاگلبازخان والا(سرمت خیل)کادورہ کرتے ہوئے وہاں پرموجودکسانوں […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ 100 روزہ مہم کے منتخب یونین کمیٹیوں کے ساتھ ساتھ ضلع وسطی کو صاف و شفاف ضلع بنانے کے لئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں وہ شاہراہ پاکستان پر قائم گرین بیلٹ کی تزین و آرائش کے کام کا معائنہ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دو خواتین سمیت سات افراد نے اسلحہ کے زور پر جواں سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا،شوکت علی کی غیر موجودگی میں عابدہ بی بی اغوا کرکے گھر سے زیور و نقدی بھی چوری کرلی، مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں گدوکی کے رہائشی شوکت علی کی غیر موجودگی […]
جمہوریت نام پر عوام کواستحصالی طبقات کا غلام بنایا جارہا ہے ‘ راجونی اتحاد بلدیاتی اداروں کی اختیارات سے محرومی حکمرانوں کی عوام دشمنی کا ثبوت ہے‘ یونس سایانی ‘ا قبال ٹائیگر دو مخصوص خاندان اور استحصالی طبقات جمہوریت کے نام پر ملک وقوم کو لوٹ رہے ہیں ‘ امیر علی سولنگی کراچی (اسٹاف رپورٹر) […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ پولیس میں خالی آسامیوں کی بھرتی کے ساتھ ہی نو سر باز بھی سر گرام ہو گئے،امیدواروں این ٹی ایس امتحانات میں پاس کروانے کے لالچ کے علاوہ داخلہ فیس بھی مو بائل لوڈ پر ادا کر نے کی ترغیب دینے لگے ۔بتا یا گیا ہے کہ محکمہ پولیس ضلع پاکپتن […]
کراچی : یونین کمیٹی کے چیئرمین بلدیہ کورنگی ملیر ماڈل کالونی زون کے فوکل پرسن سفیر حسن کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں ،مرحومہ کا نما ز جنازہ مدنی مسجد انڈس مہران ملیر اور تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ اور تدفین میں عزیز و اقارب ،علاقہ معززین اور عوام […]
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) پنجاب کالج تلہ گنگ نے ہمیشہ کی طرح پوزیشنز کا اعزاز بر قرار رکھا ۔ گذشتہ دنوں ہو نے وا لے وزیر اعلی پنجاب تقریری مقا بلوں میں ڈویژن سطح پر پنجا ب کا لج کے اسا مہ شیخ نے انگلش تقریری مقا بلوں میں دوسری پوزیشن جبکہ تابش حنیف […]
کراچی : بلدیہ کراچی کا فوڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ناکام ہوگیا ہے جسکا ثبوت حکومتی سہولت کاروں کے باعث کراچی زہریلے دودھ، جعلی دوائیوں اور جعلی خوراک کا مرکز بنادیا گیا ہے۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے شہریوں کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے بتایا […]
راولپنڈی : الخدمت فاؤنڈیشن اور ہیلی فیکس اکیڈمی یو۔کے ۔کے تعاون سے آغوش الخدمت شیخوپورہ میں یتیم بچوں کے لئے تفریحی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص ،الخدمت شیخوپورہ کے صدر میاں مقصوداور فاؤنڈیشن آف فیتھ فل پاکستان کے صدر میاں خالد سمیت […]
یہی صبحِ ازل کا ضابطہ ہے اندھیرا ہی اندھیرے کی سزا ہے اسے کیوں قاسمِ بِینائی مانیں جِسے تقدیر نے اندھا کیا ہے گناہ و خیر کے حیرت کدے میں محبت درمیانی راستہ ہے چلے ہیں وقت کو تسخیر کرنے جِنہیں رُکنے نہ چلنے کا پتا ہے تیرا آنچل سُلگتے موسموں میں میرے سَر پر […]
تحریر : رانا اعجاز حسین میاں چنوں میں ٹرین کی اسکول وین کو ٹکر سے 11 بچوں کی المناک موت، لودھراں میں پھاٹک پر چنگ چی رکشے میں سکول جاتے 9 ننھے بچوں کی ہلاکت ، اور اب گوجرہ میں کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس نے ریلوے کراسنگ پر پھاٹک نہ ہو نے کی […]
کراچی : بلدیہ کورنگی میں کام چور اور گھوسٹ افسران و ملازمین کی شامت ،ملازمین کی حاضری مکمل مانیٹر اورتمام زونز میں تنخواہ بائیو میٹرک سسٹم کے تحت حاضری سے ادا کی جائیگی ۔محکمہ جاتی سربراہان کو اپنے محکموں کو فعال بنا نے ،خود اور ماتحت عملے کو دفتری اوقات کا پابند بنا نے کی […]
کراچی : پہلا نیشنل بینک پریذیڈ نٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئر مین نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سر براہ اویس اسد خان نے کواٹر فائنل تا فائنل مقابلوں کے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ پہلا کواٹر فائنل آج منگل کو 12:00 بجے دن کے الیکٹر ک اور کراچی یونائیٹڈ کے […]
تحریر : حاجی زاہد حسین خان 23مارچ 1940ء قرارداد پاکستان کی منظوری کے بعد قائداعظم اور انکے دیگر اکابرین مسلم لیگی ساتھی ہندوستان بھر میں طوفانی دوروں پر نکل کھڑے ہوں کہیں جلسے جلوس اور کہیں کانفرنس میٹنگیں شب و روز کی یہ محنت ومشقت۔ قائداعظم کا نحیف و نازک جسم برداشت نہ کر سکا […]