سینئر اسانمنٹ ایڈیٹر میاں افتخار رامے کی دعوت ولیمہ کی تصویری جھلکیاں

سینئر اسانمنٹ ایڈیٹر میاں افتخار رامے کی دعوت ولیمہ کی تصویری جھلکیاں

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سینئر اسانمنٹ ایڈیٹر میاں افتخار رامے کی دعوت ولیمہ سجان میرج ہال خانیوال میں منعقد ہوا جس میں دنیا میڈیا گروپ کے ہیڈ آفس لاہور سے مقصود احمد ، پنجاب بھر سے نمائندگان جن میں پیرمحل سے میاں اسد حفیظ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رانا خالد محمود، شورکوٹ سے […]

.....................................................

نمائیندے یا لفنگے

نمائیندے یا لفنگے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی خدا تعالی کی طرف سے عوام ، عوام کی طرف سے منتخب نمائیندوں ، منتخب نمائیندوں کی وساطت سے پارلیمینٹ کو کسی ریاست پر حکمرانی کا اختیار ملنے پر پارلیمینٹ اپنی اجتماعی سوچ کی روشنی میں ریاست کو کامیابی سے چلانے کے لیئے قواعد و ضوابط اور اداروں کی تشکیل […]

.....................................................

شہزاد ریاض مزاری کی جانب سے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

شہزاد ریاض مزاری کی جانب سے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے کہا کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سے عوام کا لازوال رشتہ آج بھی قائم اور ہمیشہ قائم رہے گا۔ پیپلز پارٹی کو ختم کرنے اور پارٹی پر بہتان لگا نے والے سن لیں بھٹو ازم ہی ملک کی تقدیر بدل […]

.....................................................

بلاول بھٹو میں اپنے نانے کی سی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ فیصل چوہدری

بلاول بھٹو میں اپنے نانے کی سی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ فیصل چوہدری

کوٹلی : بلاول بھٹو میں اپنے نانے کی سی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ بلاول بھٹو ہی نوجوانوں کی اصل قیادت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء تحصیل سہنسہ سے فیصل چوہدری اور چوہدری ایوب نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہا انہوں نے کہا کہ پی پی ہی ملک میں […]

.....................................................

فیصلے جلسوں میں نہیں عدالتوں میں ہوں گے

فیصلے جلسوں میں نہیں عدالتوں میں ہوں گے

تحریر : بیگم صفیہ اسحاق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قصور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ہفتے میں بڑے انکشافات ہونگے، حکومت کی کشتی ڈوبنے والی ہے، انکے اتحادیوں کو پتہ چل گیا اسلئے وہ اس کشتی سے چھلانگ لگا رہے ہیں۔ عمران کا کہنا تھا کہ آئندہ […]

.....................................................

کبھی بہ حیلہ مذہب، کبھی بنام وطن

کبھی بہ حیلہ مذہب، کبھی بنام وطن

تحریر : ایم پی خان امیر شہر ہمیشہ غریبوں کولوٹ لیتاہے۔یہ کوئی نئی بات نہیں بلکہ ہردورمیں یہ طبقاتی اور استحصالی نظام کسی نہ کسی شکل میں موجودرہتاہے اوراس نظام کے خلاف آوازاٹھانے والے باغی گردانے جاتے ہیں ۔پوری مشینری بغاوت کوکچلنے کے لئے متحدہوجاتی ہے اورغریب اورمفلس کے منہ ہمیشہ کے لئے بندہوجاتے ہیں۔پھر […]

.....................................................

ہندوستان کی آبادی میں مسلمانوں کا تناسب، ایک جائزہ

ہندوستان کی آبادی میں مسلمانوں کا تناسب، ایک جائزہ

تحریر : محمد آصف اقبال ہندوستان میں ریاستی سطح پر آبادی کے تناسب میں سب سے زیادہ جموں و کشمیر میں 68.31%مسلمان آباد ہیں۔اس کے برخلاف ریاستی سطح ہی پر سب سے کم میزورم میں 1.35%مسلمان ہیں۔دوسری جانب آسام ،مغربی بنگال اور کیرلہ میں 25%سے زیائد مسلمان موجود ہیں۔وہیں 15سے20فیصد والی ریاستیںبہار اور اترپردیش ہیں […]

.....................................................

تجھ سا ملا نہیں کوئی قبل مسیح سے آج تک

تجھ سا ملا نہیں کوئی قبل مسیح سے آج تک

تحریر : ایمن ہاشمی ایک شخص بہت ہی غریب تھا۔ اس نے اپنی بیوی سے مشورہ کیا کہ کسی رئیس آدمی کے ہاں غلامی کی جائے تاکہ یہ غربت دور ہو سکے۔ اسکی بیوی نے اجازت دے دی۔ اسکی بیوی کے ہاں ابھی پہلا بیٹا ہی پیدا ہونے والا تھا کہ وہ غریب آدمی اپنی […]

.....................................................

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اسلام آباد نے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اسلام آباد نے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں لیگ کے آخری مقابلوں میں بے نظیر بھٹواسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی پر ایس این جی پی ایل نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سڈن ڈیتھ میں پنلٹی کک کی بنیاد پر پرئمیرلیگ کی چیمپئن کے الیکٹرک کو 11-12 گول سے شکست دیدی۔ سی گروپ […]

.....................................................

کیا اس سے خفت مٹ سکتی ہے؟

کیا اس سے خفت مٹ سکتی ہے؟

تحریر : رضوان اللہ پشاوری کسی بھی اسلامی ملک میں ملت اسلامیہ کے معمار کو قرآن سکھانا اور اس کو اپنے عمل میں لانا ایک اچھا اقدام ہے،کیونکہ یہی بچے کل بڑے ہوکر ہمارے حکمران بنیں گے،مملکت خداداد پاکستان میں الحمد اللہ تعلیمی ادارے اپنے تعلیم وتعلم میں مصروف ہیں،آج کل جو یہ نصاب میں […]

.....................................................

نعت رسول مقبول سکون قلب کا بہترین ذریعہ ہے: حاجی قیصر امین بٹ

نعت رسول مقبول سکون قلب کا بہترین ذریعہ ہے: حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ایم پی اے و سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ ہے کہ نعت رسول ۖ مقبول سکون قلب کا بہترین ذریعہ ہے۔ حضورنبی کریم ۖ کی شان میں عشق و محبت سے پڑھے جانیوالے کلام ہماری نجات […]

.....................................................

تحفظ ناموس رسالت 295-Cقانون اسلامی آئینی شقیں پاکستان کی اساس و بنیاد ہے۔ مفتی سید محمد ثاقب شاہ امجدی

تحفظ ناموس رسالت 295-Cقانون اسلامی آئینی شقیں پاکستان کی اساس و بنیاد ہے۔ مفتی سید محمد ثاقب شاہ امجدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین جامعہ الصدر الشریعہ الرضویہ ٹرسٹ مفتی سید ثاقب حسین شاہ امجدی نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کے اداروں کی خدمات قابل تحسین اور پاکستان عوام کے لئے قابل فخر اور قابل اعتماد ادارہ رہ گئے ہیں۔ تحفظ ناموس رسالت 295-Cقانون اسلامی آئینی شقیں پاکستان کی […]

.....................................................

عروج و زوال

عروج و زوال

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے جو منظر تھا میں اِس کے لیے بلکل بھی تیار نہیں تھا میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا، گردشِ شب و روز وقت کی رفتار کسی انسان کا اسطرح بھی تنزل کر سکتی ہے، میرے دماغ میں حسنِ لا زوال پیکر حسن و جمال کا تصور تھا، […]

.....................................................

پاناما لیکس اس ہفتے اہم دوراہے پر آ سکتا ہے، شیخ رشید

پاناما لیکس اس ہفتے اہم دوراہے پر آ سکتا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کا ہاتھی وہیں کا وہیں کھڑا ہے لیکن اس ہفتے کیس اہم دوراہے پر آسکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومتی وکیل شواہد پیش نہ کرسکے تو کیس سنجیدہ ہو جائے گا۔ انہوں […]

.....................................................

آپ نے ہمیں بے بس کر دیا، ایک نکتہ پیش کرکے واپس لے لیتے ہیں : جسٹس عظمت سعید

آپ نے ہمیں بے بس کر دیا، ایک نکتہ پیش کرکے واپس لے لیتے ہیں : جسٹس عظمت سعید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس میں جماعت اسلامی کے وکیل کے متضاد دلائل، جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ آپ نے ہمیں بے بس کر دیا ہے، کبھی ایک نکتہ پیش کرتے ہیں اور کبھی دوسرا اور پھر واپس لے لیتے ہیں۔ بنچ سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ عدالتی آبزرویشن […]

.....................................................

حکمران سچے ہیں تو بی بی سی کو عدالت میں لے کر جائیں : عمران خان

حکمران سچے ہیں تو بی بی سی کو عدالت میں لے کر جائیں : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کہتے ہیں کسی پر ذاتی حملہ نہیں کروں گا ، اگر حکمران سچے ہیں تو بی بی سی کو عدالت میں لے کر جائیں۔ نواز لیگ کے رہنما ان کی تعریفیں کرنے کے بجائے اداروں کو نوٹس بھجیں، حکمران اللہ تعالیٰ کی پکڑ میں آگئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر […]

.....................................................

کراچی کچرا کنڈی بن گیا، حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں، مصطفی کمال

کراچی کچرا کنڈی بن گیا، حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں، مصطفی کمال

کراچی (جیوڈیسک) پاک سرزمین پارٹی نے پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری آٹھ چوک میں دفتر کھول کر علاقے میں انٹری دیدی ہے۔ پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب میں مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ لیاری کے عوام سے ساتھ دینے کی امید لگائی تو تبدیلی کی امید دلا بھی دی۔ اب ہمیں لیاری کے […]

.....................................................

مہاجروں کا ووٹ بینک تقسیم نہیں ہو سکتا : فاروق ستار

مہاجروں کا ووٹ بینک تقسیم نہیں ہو سکتا : فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) سرجانی ٹاؤن میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہمیں کچھ فیصلوں کو لے کر آگے بڑھنا ہے، تین کروڑ آبادی کا یہ شہر پورے ملک کو کھلا رہا ہے، ستر فیصد ٹیکس وفاق کو اور صوبے کو نوے فیصد ٹیکس دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

یمن : امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 4 مشتبہ دہشتگرد ہلاک

یمن : امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 4 مشتبہ دہشتگرد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) امریکی فوج کی جانب سے یمن میں کیے گئے ایک ڈرون حملے میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 4 مشتبہ دہشتگرد مارے گئے۔ یمنی سکیورٹی ذرائع نے حملے اور ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ امریکی ڈرون سے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس سے اس میں سوار چاروں مبینہ عسکریت پسند ہلاک […]

.....................................................

افغانستان : ڈرون حملے اور سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 47 شدت پسند ہلاک

افغانستان : ڈرون حملے اور سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 47 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 4 غیر ملکیوں سمیت 6 جنگجو ہلاک ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں افغان آرمی، پولیس اور انٹیلی جنس کی طرف سے کیے گئے مشترکہ آپریشنز میں 41 شدت پسند مارے گئے اور 25 زخمی ہوئے۔ دوسری جانب افغان انٹیلی جنس نے […]

.....................................................

عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی خام تیل کی قیمت 52 ڈالر 42 سینٹس فی بیرل جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت 55 ڈالر 49 سینٹس فی بیرل تک پہنچ چکی ہے۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت […]

.....................................................

جراثیم سے مکڑی کا اینٹی بائیوٹک جالا تیار

جراثیم سے مکڑی کا اینٹی بائیوٹک جالا تیار

برطانوی ماہرین نے عام بیکٹیریا میں مکڑی کا ایسا ریشہ بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو اینٹی بائیوٹک یعنی جراثیم کش خصوصیات کا حامل ہے اور جسے مستقبل میں زخموں کی جلد بحالی میں استعمال کیا جاسکے گا۔ رپورٹ کے مطابق نوٹنگھم یونیورسٹی کے ماہرین نے پانچ سالہ تحقیق کے بعد ’’ ای کولائی‘‘ […]

.....................................................

اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی: مکی آرتھر

اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی: مکی آرتھر

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کھلاڑیوں کی کارکردگی پر برس پڑے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بطور ٹیم اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی۔ اتنی بری فیلڈنگ کے ساتھ میچ نہیں جیت سکتے تھے۔ آسٹریلیا کے ٹاپ بلے بازوں کو پانچ چانس دینا ناقابل قبول ہے۔

.....................................................

بھارت میں کام کرکے زیادہ حوصلہ ملا: صبا قمر

بھارت میں کام کرکے زیادہ حوصلہ ملا: صبا قمر

لاہور (جیوڈیسک) فلمسٹار و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ بھارتی اداکار سلمان خان کیساتھ فلموں میں کام کرنیکا شوق ہے۔ میری اصل پہچان ٹی وی ڈرامے ہی ہیں کسی بھی صورت ڈرامہ انڈسٹری سے الگ نہیں ہوسکتی۔ اپنے ایک انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ مجھے بھارتی فلم انڈسٹری سے جو حوصلہ […]

.....................................................