خانیوال (راشد ملک سے) مٹی سے لوڈ تیز رفتار ٹرالی سے گر کر مزدور زخمی ، تشوشناک حالت میں ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق خانیوال شہر اور گردنواح سے مٹی ، ریت ،اینٹیں و دیگر تعمیراتی کاموں میں استعمال ہونے والے میٹریل کو ٹرالیوں پر لوڈ کرکے شہر کے مختلف رہائشی علاقوں سے گزارا جاتا […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امداد پتافی کی نصرت سحر عباسی سے بدکلامی کا نوٹس لیتے ہوئے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کو انہیں شوکاز نوٹس دینے کی ہدایت کر دی۔ بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور صوبائی پارلیمانی لیڈر نثار کھوڑو کو امداد پتافی کے […]
فیصل آباد : جنگ آزادی کے ہیرو سردار بھگت سنگھ سندھو کے آبائی گاؤں چک نمبر 105گ ب کا سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد ڈاکٹر جاوید اقبال چشتی صاحب کا دورہ کے موقع پر حویلی مالک چوہدری ثاقب اقبال ورک پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈریشن آف کالمنسٹ کونسل راولپنڈی کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا۔ طاہر یاسین صدر،فاران شاہد نائب صدر،امین کنجاہی کوآرڈینیٹر شعبہ ادب،فیصل فرید سیکریٹری نشرو اشاعت ،خنیس الرحمان ڈپٹی سیکرٹری نشر واشاعت،انعام الحق (چیف ایڈیٹر آن لائن وائس آف پاکستان )جوائنٹ سکرٹری اورعمران علی خان ایڈیشنل سیکرٹری منتخب۔ طاہر یاسین نائب […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلی شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ مغربی استعمار کے سرپرستوں نے اسلام کو شدت پسندی سے منسلک کرنے کا وطیرہ بنا لیا ہے،ان لوگوں کو دنیا میں سوائے اسلام کے اور کہیں بھی شدت پسندی اور […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ فرائض کی بر وقت و بلاتاخیر ادائیگی اور ملکی ترقی کے لئے صحافیوں کے ساتھ تعاون ہماری اوّلین ترجیح ہے۔ جبکہ کارکردگی میں معیار اور عوام میں صفائی اور شہری ذمہ داریوں کا شعور اجاگر کرنا بلدیہ وسطی کے اہداف میں شامل ہے۔ وہ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صحافی سید ماجد علی شاہ کے خلاف تھانہ فیروز والہ میں قتل کا جھوٹا مقدمہ در ج ملک بھر کی صحافتی تنظیموں کا احتجاجی اجلاس،پریس کلب مصطفی آباد، پاکستان میڈیا کونسل،یونین آف جرنلسٹ، الیکٹرنک میڈیا کی آئی جی پنجاب سے فوری مقدمہ خارج کرنے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق پریس کلب […]
جھنگ (تحصیل رپورٹر) آج مورخہ 20-01-2017کو معزز جناب ظفر عباس سیشن جج چنیوٹ نے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ کیا۔ ان کی آمد پرپُر وقار اسقبال کیا گیا۔ انہوں نے سپرنٹنڈنٹ جیل جناب شیخ محمد افضل جاوید، چوہدری حق نواز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، جاوید رشید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور دیگر عملہ کے ہمراہ جیل کا وزٹ کیا۔کچن […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کراچی پر جاری “پہلا آل پاکستان این بی پی پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 2اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ سابق قومی چمپئن پی آئی اے اور پاک نیوی کی مضبوط ٹیم شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے آئوٹ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگرد دوبارہ سر اٹھانے کی کوششوں میں ناکام رہیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پارا چنار دھماکے میں زخمی افراد کو ہر ممکن طبی سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب وزیر داخلہ نے پاراچنار واقعے […]
امریکی پالیسیوں نے اس کیخلاف عالمی نفرت کو جنم دیا ہے ‘ ایم آر پی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کو اسرائیلی مفادات کے محافظ کے نفرت انگیزکردار سے آزادی دلانی ہوگی امریکی عوام اسلامی دہشتگردی کا نہیںبلکہ امریکی پالیسیوں کے رد عمل کا شکار بن رہے ہیں‘ امیر پٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن […]
لاہور (جیوڈیسک) حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر مخالفین پر برس پڑے۔ ان کا کہنا تھا مسائل کا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا۔ وزیر اعلی پنجاب روزانہ شعبہ صحت سے متعلق اجلاس بلاتے ہیں۔ حقائق سے آنکھیں نہیں چرانی چاہئیں۔ وزیراعظم نے اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش […]
تحریر : سید انور محمود بیس دسمبر 2017 کو ڈونلڈٹرمپ ریاستہائے متحدہ امریکہ کا صدارتی حلف اٹھانے کے بعد امریکہ کے پینتالیسویں صدر بن گئے۔ ٹرمپ 14 جون 1946 کو امریکی تجارتی مرکز نیویارک کے علاقے کوئنز میں پیدا ہوئے۔ ٹرمپ نے والد کے قرض سے ذاتی کاروبار شروع کیا۔ 1971 میں خاندانی کمپنی کا […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کا اہم شاہراہوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات سے پاک اور سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے محفوظ بنا نے کے لئے اقدامات کا آغاز ،چیئر مین سید نیئر رضا بلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ میونسپل قوانین کو فعال بنا کر ضلع کورنگی میں تجاوزات ،غیر […]
تحریر : وقار احمد اعوان صوبہ خیبرپختونخواکی سرزمین بہت خوبصورت ہے جس میں قدرت کی جانب سے چار موسم کے ساتھ ساتھ خوبصورت برف پوش چوٹیاں ،آبشاریں، دریا، نباتات اور چرند اور پرند دیکھنے کوملتے ہیں۔لیکن بڑھتی ہوئی آبادی اورجنگلات کی بے دریغ کٹائی نے یہاں کی خوبصورتی کو گرہن لگانے میںکوئی کسر باقی نہ […]
بدین (عمران عباس) محکمہ تعلیم بدین کی جانب شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شناسائی کے ہفتہ بھر کی تقاریب کا اختتامی پروگرام مقامی ھال میں منعقد کیا گیا، ضلع بھر کے اسکولوں کے طلبات نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کی زندگی اور شاعرے کے مقابلوں میں حصہ لیا اور شائقین کی خوب داد بھی سمیٹی۔ بدین کے […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نواز شریف نے سیاست کو کاروبار بنارکھا ہے،تحریک انصاف کی سیاست میں آنے کی وجہ یہ تھی کہ سیاسی جماعتوں کو اس وقت کرپشن ختم کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، تحریک انصاف کی بنیاد ہی کرپشن کے خلاف رکھی گئی تھی،پاناما کا معاملہ پارلیمنٹ میں حل ہونا چاہیے تھا ، جب […]
کراچی : طلبہ تنظیموں کے قیام کا مقصد متعلقہ ادارے کی پالیسی کے مطابق طلبہ کے مفادات اور حقوق کا تحفظ کرنا ہے، ان کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور مثبت سرگرمیوں کے ذریعے جذبہ حب الوطنی کو پیدا کرنا ہے۔ طلبہ تنظیمیں جمہوری طرز عمل کے ذریعے نوجوان نسل میں فیصلہ سازی […]
تحریر : رانا اعجاز حسین ہر صبح اخبارات میں بے شمار ٹریفک حادثات کی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں۔ہر روز کئی افراد ان ٹریفک حادثات کا شکار ہوکر اپنی قیمتی جانیں گنوابیٹھتے ہیں اور بہت سے عارضی یا مستقل معذوری کا شکار ہو جا تے ہیں۔ روزبروز بڑھتی ٹریفک کے ساتھ ٹریفک حادثات کی شرح […]
پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل بھر میں یواین او کی طرف سے مکمل حفاظتی اقدامات کے تحت فراہم کردہ ویکسئین بچوں کو پلائی جارہی ہے چک نمبر670/11گ ب کے رہائشی توثیق الرحمن کی پانچ دن کی بچی ایمان فاطمہ کی موت پولیو ویکسیئن سے نہیں ہوئی بلکہ کسی اور مرض کی بناء پر واقع ہوئی اسی […]
بھمبر : چوہدری جمیل سلطان، چیئرمین تحصیل زکوة و عشر چوہدری عتیق برسالوی، راجہ آصف اور دیگر چوہدری عتیق برسالوی کی بحثیت چیئرمین تحصیل زکوة و عشر جوائنگ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی رہنماء نسیم کربلائی نے لاہور میں ڈویژنل مسئولین ورکشاپ میں اپنے خطاب میں پارہ چنار میں دھماکہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم تنظیموں ،داعش اور طالبان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کے نتیجہ میں یہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایف سی کمانڈر سندھ احمد جمال الرحمن ،صدر عبدالمالک، سیکریٹری جنرل محمد رفیق ،سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ،کراچی کے سیکریٹری افضل بھٹی ،کراچی ویسٹ کے صدر محمد اجمل ،سندھ جوڈو ایسوسی ایشن وویمن کی صدر ایس پی شہلا قریشی ،جنرل سیکریٹری کنز ابلوچ نے اپنے مشترکہ […]
تحریر : منشاء فریدی ”اپنے سرخر و جانشین جناب منشاء فریدی کے ذوق مطالعہ کے لیے ۔۔۔! جی ہاں ۔۔۔ یہ وہ جملہ ہے جو ایک تحقیقی و تاریخی اہمیت کی حامل کتاب پر میرے استاد محترم فرید ساجد نے اس وقت رقم کیا۔ جب انہوں نے تا ریخی و تحقیقی کا رنامہ ( اکرم […]