پبلک سرونٹس اور پاکستانی پبلک

پبلک سرونٹس اور پاکستانی پبلک

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ جل شانہ کی بے پناہ حمد وثناء ذات کبریا جناب محمد مصطفی کریم پر درودوسلام کے کروڑوں نذرانے پیش کرنے کے بعد راقم نے کل سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ دیکھی جس میں صحافیوں کی ایک تنظیم کی طرف سے ایک ریلی کے انعقاد کا ذکر کیا گیا تھا […]

.....................................................

حکومت آزاد کشمیر نے ایسی جگہوں پر جدید طرز کے ہسپتال دیئے جہاں پر کوئی ضرورت نہیں تھی، سردار عمر حیات

حکومت آزاد کشمیر نے ایسی جگہوں پر جدید طرز کے ہسپتال دیئے جہاں پر کوئی ضرورت نہیں تھی، سردار عمر حیات

عباس پور (کامران ارشد سدھن) عباس پور کے سیاسی وسماجی راہنما سردار عمر حیات نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر نے راولاکوٹ، کوٹلی اور دیگر ایسی جگہوں پر جدید طرز کے ہسپتال دیئے جہاں پر کوئی ضرورت نہیں تھی۔ اُن کا کہنا تھا کہ راولاکوٹ اور کوٹلی کے […]

.....................................................

کمالیہ کی خبریں 21/1/2017

کمالیہ کی خبریں 21/1/2017

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضی سے) دونوں سیاسی پارٹیوں کا سپریم کورٹ کے باہر ہر روز کا تماشا اور ایک دوسرے کا میڈیا پر آکر ذاتیات کی بوچھاڑ کرناسپریم کورٹ کے تصدق کی پامالی ہے اور عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے یہ لوگ سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار تو کریں اِن خیالات […]

.....................................................

لجپال مرشد بے مثال مرشد از نوائے صوفیاء دائم اقبال دائم‎

لجپال مرشد بے مثال مرشد از نوائے صوفیاء دائم اقبال دائم‎

حکیم الاولیا کے دسویں عرسِ وصال پر دائم اقبال دائم اکیڈمی واسو کی خصوصی پیشکش

.....................................................

انسانیت کو سمجھیں

انسانیت کو سمجھیں

تحریر : علی رضا چند دن پہلے کی بات ہے کہ ہمارے گائوں میں ایک بوڑھی عورت آئی۔پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوس بڑھیا پتہ نہیں کتنے دن سے بھوکی تھی۔وہ دوپہرتین بجے سے ہمارے گائوں میں منہ پر کپڑا اوڑھے بیٹھی تھی۔آہستہ آہستہ سورج ڈھل گیا اور شام ہو گئی۔گائوں والے بار بار اسے نوٹس […]

.....................................................

جمعہ خان صوفی کا پورا سچ مگر دیر سے، حصہ چہارم

جمعہ خان صوفی کا پورا سچ مگر دیر سے، حصہ چہارم

تحریر : میر افسر امان محترم قارائین جمعہ خان صوفی کی کتاب” فریب ناتمام” پر بات شروع کرنے سے پہلے اس تاریخی بیان کو پاکستان کے عوام کے سامنے رکھ دیتے ہیںجو بھارت کے باپو موہن داس کرم چند گاندھی نے ٹھیک اُس وقت جب تحریکِ پاکستان قائد کی زیرِ کمان زوروں پر تھی تو […]

.....................................................

مسلمان معاشرہ اور خواتین کا کردار

مسلمان معاشرہ اور خواتین کا کردار

تحریر : حافظ شاہد پرویز کہا جاتا ہے کہ کسی بھی کامیاب فرد کے پیچھے عورت کا کردار انتہائی اہم ہے عورت کو اللہ تعالی نے ماں بہن، بیٹی بیوی کے درجے کے طور پر رکھا نبی پاک ۖ کے اعلان نبوت کرنے سے پہلے خواتین کے ساتھ مظالم کا سلسلہ ہندو مذہب اور دیگر […]

.....................................................

کوئٹہ : مشکوک شخص گرفتار، دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ : مشکوک شخص گرفتار، دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے تھانہ بروری روڈ پولیس نے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق بروری پولیس تھانے کے عملے نے کرانی روڈ سبزی منڈی سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کی تلاشی لی تو اس سے […]

.....................................................

گیمبیا کے صدر عہدہ چھوڑنے پر رضامند

گیمبیا کے صدر عہدہ چھوڑنے پر رضامند

گیمبیا (جیوڈیسک) گیمبیا کے صدر یحیی جامع عہدہ چھوڑنے پر رضامند ہو گئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ملک کے امن کی خاطر صدارت چھوڑ دیں گے۔ دار الحکومت بینجل میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ صدر یحیی جامع عہدے سے دست بردار ہو کر ملک چھوڑ دیں گے۔ مغربی افریقہ کے مصالحت […]

.....................................................

پشاور : کالعدم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کرنیوالے 3 افراد گرفتار

پشاور : کالعدم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کرنیوالے 3 افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اسپیشل پولیس یونٹ نے کالعدم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ پمفلٹ کے ذریعے لوگوں کو کالعدم تنظیم میں شامل ہونے پر اکسایا جا رہا تھا، ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق اسپیشل پولیس […]

.....................................................

کرم ایجنسی: پارا چنار میں دھماکا، 18 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی

کرم ایجنسی: پارا چنار میں دھماکا، 18 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار کی سبزی منڈی میں دھماکے سے 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دھماکے میں 35 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار کی سبزی منڈی مارکیٹ میں دھماکے سے 18 افراد دم توڑ گئے […]

.....................................................

امریکی محکمہ دفاع کا داعش کے 80 جنگجو ہلاک کرنے کا دعوی

امریکی محکمہ دفاع کا داعش کے 80 جنگجو ہلاک کرنے کا دعوی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے حملے کی فوٹیج جاری کی ہے جو دو بی ٹو بمبار طیاروں کے ذریعے کی گئی۔ طیارے امریکی ریاست میسوری سے اڑے اور یہ مشن تیس گھنٹے کا تھا۔ جسکے دوران داعش کے ٹھکانوں پر ایک سو بم برسائے گئے۔ وزیرِ دفاع ایش کارٹر کا کہنا ہے کہ ہلاک […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن اتوار کو بھی بند ہوں گے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن اتوار کو بھی بند ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں سردی بڑھتے ہی گیس کی طلب میں اضافے کی وجہ سے سی این جی کی بندش کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ والوں کیلئے پریشانی کی بات ہے کہ موسم سرد ہونے اور گیس کی طلب بڑھنے پر سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اتوار 22 جنوری کی صبح […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی، چوتھا ون ڈے کل ہو گا

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی، چوتھا ون ڈے کل ہو گا

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز میں فائٹ بیک کا عزم لیے سڈنی پہنچ گئی ہے، گرین کیپس آج بھرپور ٹریننگ کریں گے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے اتوار کو ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز میں کبھی ہوم ٹیم حاوی ہوئی تو کبھی ٹیم پاکستان بازی مار […]

.....................................................

خواتین حجاب میں خوبصورت اور پراعتماد نظر آتی ہیں : زائرہ وسیم

خواتین حجاب میں خوبصورت اور پراعتماد نظر آتی ہیں : زائرہ وسیم

ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ زائرہ وسیم وزیر کھیل و امور نوجوانان وجے گوئل کے منفی تاثرات پر میدان میں آگئیں اور انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا خواتین حجاب میں زیادہ خوبصورت اور پر اعتماد نظر آتی ہیں۔ واضح رہے وزیر کھیل نے ٹوئٹر پیغام میں ایک باحجاب خاتون کیساتھ بے لباس خاتون کا کینوس پوسٹ کر […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 20/1/2017

پاکپتن کی خبریں 20/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ پنجاب کے صدر میاں غلام حسین شاہد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیاہے ، بلاوجہ حکومت پر جھوٹے الزام لگا کر ملکی ترقی کی راہ میں رکائوٹیں […]

.....................................................

سو لفظوں کی کہانیاں ۔۔۔ چھیاسی سے نوے

سو لفظوں کی کہانیاں ۔۔۔ چھیاسی سے نوے

تحریر : سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 86۔۔۔۔ کچراری ۔۔۔۔۔۔ ہم کراچی کو کچراری کہتے ہیں آج میرئے گھر کے قریب سے کچرئے سے بھرا ہوا ایک ٹرک گذرا مجھ سمیت سارئے لوگ سڑی ہوئی بدبو سے بھرئے اس کچرئے کے ٹرک کو آنکھیں پھاڑپھاڑ کر دیکھ رہے تھے جو نہ دیکھ […]

.....................................................

سپیکر ایکٹ آئین 1973ء کی روح کے خلاف ہے۔ پیر سید سعید احمد

سپیکر ایکٹ آئین 1973ء کی روح کے خلاف ہے۔ پیر سید سعید احمد

گجرات (جی پی آئی) پاکستان علماء مشائخ کونسل کے صدر اور اسلامی نظریاتی کونسل آف پاکستان کے سابق رکن صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے کہا ہے کہ سپیکر ایکٹ آئین1973ء کی روح کی خلاف ہے۔ آئین میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ریاست کے لئے لازمی قراردیا گیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات […]

.....................................................

پاک فوج کا اعزاز

پاک فوج کا اعزاز

تحریر : سعید اللہ سعید یہ بات اہل وطن کے لیے باعث طمانیت ہے کہ افواج پاکستان کو دنیا میں بالعموم اور مسلم دنیا میں بالخصوص جو مقام حاصل ہے وہ کسی کو نہیں۔ پاک فوج کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ مشکل کی کسی بھی گھڑی میں اہل وطن اپنے سپاہ پر جان […]

.....................................................

بدین مونسپل کمیٹی انتظامیہ وارا بندی کے خاتمے کے باوجود بدین کے شہریوں کو پانی پہنچانے میں ناکام

بدین مونسپل کمیٹی انتظامیہ وارا بندی کے خاتمے کے باوجود بدین کے شہریوں کو پانی پہنچانے میں ناکام

بدین (عمران عباس) بدین مونسپل کمیٹی انتظامیہ وارا بندی کے خاتمے کے باوجود بدین کے شہریوں کو پانی پہنچانے میں ناکام۔ اکثر علاقے پانی سے محروم شہری شدید مشکلات کا شکار تفصیلات کے مطابق مونسپل کمیٹی ضلع بدین کی جانب سے سالانہ وارا بندیوں کے باعث بدین کے شہریوں کو پانی کی فراہمی بند کر […]

.....................................................

گلفراز خان کی قیادت میں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے وفد کی مسعود کریم شیخ سے ملاقات

گلفراز خان کی قیادت میں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے وفد کی مسعود کریم شیخ سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے کے چیئر مین گلفراز احمد خان کی قیادت میں وفد کی نیشنل بنک کے نئے صدر مسعود کریم شیخ سے ملاقات ،وفد میں انور فاروقی،حاجی غلام محمد خان ،عظمت اللہ خان اور دیگر بھی موجود تھے۔ وفد نے نیشنل بنک آف پاکستان کی صدارت کا منصب سنبھالنے […]

.....................................................

آفاقی و سرمدی شاعر خواجہ غلام فرید کا تنقیدی جائزہ

آفاقی و سرمدی شاعر خواجہ غلام فرید کا تنقیدی جائزہ

تحریر : سلیم سرمد ڈاکٹر مختار ظفر تحقیق و تنقید کے حوالے سے منفرد، جانا پہچانااورایک معتبر نام ہے۔لٹریچر میں پی ایچ ڈی،گرانقدر تحقیقی و تنقیدی کتابوں کے خالق،ان کے متحقق تجزیے اور تبصرے تحقیق و تنقید کے حوالے سے جاندار مقام رکھتے ہیں۔ادب کے قارئین اور طالب علموں کے لئے ان کی ریسرچ مثلِ […]

.....................................................

قومیں کردار سے بنتی ہیں

قومیں کردار سے بنتی ہیں

تحریر : شہزاد سلیم عباسی قوموں کے زوال و انحطاط کی بڑی وجہ یہ ہے کہ جب وہ اپنے مرتبے، منزل اور درجے کو بھول کرپستیوں اور ذلتوں کی راہ کو اختیار کر نا پسند کرتی ہیں ۔حکم ربانی سے اکتا کر شیطانی طریق پر چلنا اپنا پیشہ بنا لیتی ہیں اورگمراہیوں اور بربادیوںکو اپنا […]

.....................................................

این بی پی پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ : کراچی یونائیٹڈ کی واپڈا کو اپ سیٹ کردیا

این بی پی پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ : کراچی یونائیٹڈ کی واپڈا کو اپ سیٹ کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کراچی پورٹ ٹرسٹ پر جاری “پہلا آل پاکستان این بی پی پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “میں نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل کراچی یونائیٹڈ کی ٹیم نے مد مقابل واپڈا کے خلاف 2-0سے فتح حاصل کرکے ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا پ سیٹ کردیا۔ کھیل کے پہلے […]

.....................................................