تحریر : رشید احمد نعیم ایک بارملک ”بخارا ”کا بادشاہ سخت بیمار ہو گیا۔شاہی حکیموں اور طبیبوں نے بہت علاج کیا مگر بادشاہ سلامت کو آرام نہ آیا۔ چونکہ بادشاہ بہت رحم دل ،انصاف پسند اور اپنی رعایا کا خیال رکھنے والا تھا اس لیے بادشاہ کی بیماری کی وجہ سے ہر شخص پریشان تھا […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلی پنجاب رانا مبشر اقبال اور چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی نے گذشتہ روز گورنمنٹ کالج وومن کاہنہ کے 1 سالانہ کانووکیشن 2017 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ترقی، خوشحالی اور کامیابی کی کنجی ہے۔ پنجاب حکومت نے فروغ تعلیم کو […]
وادی : وادی زیارت میں موسم سرما کے شروع ہوتے ہی گیس پریشر میں کمی نے سر اٹھا لیا ہے۔ گھروں میں چلے جاو تو ایک بھجے ہوئے چولہے کے گرد سارے گھر والے جمع ہوتے ہیں اور تندوروں پر بھی سخت رش موجود رہتا ہے گیس پریشر میں کمی کے باعث عوام کو سخت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کے چیف پیٹرن شکیل شاہد ، صدر محمد عمیر خان ،جنرل سیکریٹری خالد بروہی ،ٹریژرار محمد اجمل ،سنیئر نائب صدر حبیب الرحمن ،محمد طلحہ ،نائب صدور نجمہ بانو ،معین الدین ،کینزا بلوچ ،جوائنٹ سیکریٹری محمد ذبیر اعوان ،میڈیا سیکریٹری محمد ارشد اور افس سیکریٹری علی کمال نے صوبائی […]
گجرات، ایتھنز (محمد بابر) پیر مفتی عثمان افضل قادری کا یونان آمد پر والہانہ استقبال، مریدین اور عقیدتمندوں کی بڑی تعداد نے خوش آمدید کہا۔ پیترالونا، کروپی، نیا ایونیا، منیدی اور ایتھنز میں روحانی محافل اور اجتماعات سے ولولہ انگیز خطابات کئے، جن میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر یونان […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ بات نہ کسی سے ڈھکی چھپی ہے اور نہ ہی کسی سے پوشیدہ ہے مگربڑے افسوس کی بات یہ ہے کہ ابھی ہمارے حکمران و سیاستدان اور کچھ مخصوص اداروں کے سربراہان ایسے بھی ہیں جنھیں شاید ابھی تک یہ معلوم نہیںہے کہ مُلک میں مہنگائی آسمان […]
خانیوال (راشد ملک سے) پولیس تھانہ سٹی کا گدگروں کے خلاف کریک ڈائون ،عوام کو پریشان کرنے والا گداگر گرفتار تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ سٹی نے گداگروں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے لاہورموڑ کے رہائشی شخص محمد مشتاق ولد پٹھانہ کو خانیوال شہر سے بھیگ مانگتے ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ درج […]
تحریر : تنویر احمد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت ”اسلام آباد کے علاقے ترنول کے ایک سکول میں 16 سالہ ”طالبِ عشق” نے اپنی 19 سالہ اْستانی کی ”محبت” میں ناکامی پر کلاس میں خود کو گولی مار کر قتل کردیا۔”ایک سولہ سالہ “طالب عشق” کا خودکشی کرنا ایک افسوس ناک خبر ہی نہیں بلکہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا خواب پورا ہو رہا ہے اور مخالفین کی نیندیں اڑرہی ہیں۔ گارنٹی ہے یہ 2018 کا الیکشن بھی ہاریں گے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تقریباً چالیس فیصد حصص فروخت کرنے کا معاہدہ طے پاگیا اور 32 کروڑ شیئرز کی خرید و […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے قومی اسمبلی یا کسی فلور پر غلط بیانی نہیں کی۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ عدالت میں جھوٹے الزامات لگا کر کیس نہیں جیتا جاسکتا ، جو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں پاناما کیس سے ملک کا مستقبل جڑا ہے ، یہ کیس فیصلہ کرے گا ملک سے کرپشن ختم ہو گی یا نہیں۔ شیخ رشید نے کہا انہیں کرپشن کا تابوت نکلتا ہوا نظرآ رہا ہے۔ تحریک انصاف کہتی ہے ن لیگ کو انصاف کی راہ […]
تحریر : جاوید صدیقی پاکستان گزشتہ چالیس سالوں سے جنسی بد اخلاقی میں بڑھتا جارہا ہے ، اس بد اخلاقی کے کردار پر محض گفتگو تک ہی رہا گیا ہے ، ایوانوں میں بل پاس ہوئے لیکن تھانوں میں تفتیش کے عمل کو شفاف بنانے کے بجائے اس راہ کو تھانے کمائی کی بہترین ذریعہ […]
تحریر : سید عبدالوہاب شیرازی قرآن حکیم اللہ رب العزت کا وہ کلام ہے جس میں تمام انسانوں کے لئے ہدایت رکھ دی گئی ہے۔بحیثیت مسلمان قرآن حکیم کا احترام بھی ہمارے لئے نہایت ضروری ہے۔ اور یقینا ہر مسلمان قرآن حکیم کا احترام کرتا بھی ہے۔ چنانچہ قرآن حکیم کی طرف لوگ پشت نہیں […]
لاہور : پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں ذیشان بیگ شامی اور احسن رضوی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی کامیاب احتساب ریلی سے پاناما لیکس کے چوروں کے پسینے چھوٹ چکے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا پنجاب کی عوام نے والہانہ استقبال کرکے ثابت کردیا ہے کہ لٹیروں کا انجام قریب آچکاہے۔ جبکہ مسلم لیگ ن […]
کوٹ چھٹہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی پالیسیوں سے تنگ عوام نے جلسے میں بھر پور شرکت کی،آئندہ الیکشن میں حکمران جماعت کو منہ کی کھانا پڑے گی۔پا کستان تحریک انصاف ڈیرہ کے جلسے میں پندرہ،بیس ہزار لو گوں کی شرکت کی بین بجا نے والے اپنے وزیر اعظم یا وزیر اعلیٰ کے جلسے […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ”آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں ان بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑ و جو کمزور پا کر دبا لیے گئے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں کہ خدایا ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور […]
کراچی : میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر جاری 100روزہ صفائی مہم کے تسلسل میں بلدیہ وسطی ناظم آباد ،لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباداور دیگر علاقوں میں خصوصی صفائی مہم جاری ہے۔ چیئرمین ریحان ہاشمی نے صفائی مہم کی کامیابی کے لئے وسائل کی کمی ، ضرورت کے مطابق مشینری اور گاڑیوں کا نہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک تنہا امن کے راستے پر نہیں چل سکتا اور ان کے بقول اس کے لیے پاکستان کو بھی پیش رفت کرنی ہو گی۔ نریندر مودی نے منگل کو نئی دہلی میں ہونے والی ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر جماعت اسلامی کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنے اثاثے چھپا کر آئین سے خلاف ورزی کی۔ سماعت کے دوران جماعت اسلامی کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم میاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کرپشن کا تابوت بہت جلد سپریم کورٹ سے نکلے گا۔ پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ جتنے بڑے تحفے وزیر اعظم میاں محمد نواز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ڈبلیو ڈی کالونی میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، مرنے والے بدقسمت افراد میں ماں اور بیٹی بھی شامل ہیں جبکہ اس زوردار دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اسٹیل ٹاؤن کے علاقے سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوارنے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چاروں لاشوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں اور انہیں گولیاں مارکر قتل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاشیں ایک خالی پلاٹ سے برآمد […]
ساؤپالو (جیوڈیسک) برازیل میں میگا کرپشن سکینڈل کی تحقیقات کرنیوالے سپریم کورٹ کے جج زواسکی کا طیارہ ریوڈی جنیرو میں سمندر کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں جج سمیت 3افراد ہلاک ہو گئے۔ میگا کرپشن سکینڈل کے اس کیس میں برازیل کے درجنوں سیاستدانوں کے نام شامل ہیں۔ وفاقی پراسیکیوٹر اور پولیس نے […]