سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 7 پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 7 پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق افرادمیں6 پاکستانی نژاد برطانوی تھے۔ جاں بحق افراد میں 2ماہ کابچہ بھی شامل ہے ،2شدید زخمی ہسپتال میں داخل کرادئیے گئے ہیں سعودی وزارت خارجہ کے مطابق معتمرین کی بس کوحادثہ مکہ اورمدینہ کے درمیان پیش آیا منی بس میں […]

.....................................................

ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکی صدارت سنبھالیں گے، ایٹمی بٹن بھی مل جائے گا

ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکی صدارت سنبھالیں گے، ایٹمی بٹن بھی مل جائے گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) آج صبح نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ اور فیملی کے ہمراہ وائٹ ہاﺅس کے ساتھ واقع سینٹ جان پیسکوپل چرچ پہنچیں گے جہاں وہ دعائیہ تقریب میں شرکت کرینگے۔ اس کے بعد ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ وائٹ ہاﺅس پہنچیں گے جہاں اوباما اور ان کی اہلیہ نئے صدر کا استقبال کرینگے۔ […]

.....................................................

پانچ کلومیٹر اونچی عمارت ہوا بھی صاف کرے گی

پانچ کلومیٹر اونچی عمارت ہوا بھی صاف کرے گی

مٹیریل سائنس کمپنی آرکونک انکارپوریٹڈ نے ایک ایسی عمارت کا منصوبہ پیش کیا ہے جو 5 کلومیٹر بلند ہونے کے علاوہ خود کو اور ارد گرد کی ہوا کو صاف کرنے کے قابل بھی ہوگی۔مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ اس عمارت میں دیواریں اور کھڑکیاں وغیرہ جدید ترین تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے […]

.....................................................

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی گئی

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) پلاننگ کمیشن نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی۔ پاکستان اور چین کی مثالی دوستی کا اندازہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تیزی سے چلتے ہوئے کام کو دیکھ کر باآسانی لگایا جا سکتا ہے۔ پلاننگ کمیشن نے بھی سی پیک منصوبے کی ہر خبر سے […]

.....................................................

کپتانی کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں، محمد حفیظ

کپتانی کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں، محمد حفیظ

پرتھ (جیوڈیسک) قومی ون ڈے ٹیم کی قیادت کی ذمہ داریاں ادا کرنے والے بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے کہ وہ مستقل کپتان بننے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں۔ پرتھ میں ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں اس وقت کپتانی کا سوال غیر […]

.....................................................

اپنے سیٹ پر صفائی خود کرتا ہوں، شاہ رخ خان

اپنے سیٹ پر صفائی خود کرتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے ’رئیس‘ شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ کوئی کام چھوٹا نہیں، وہ محنت کرتے ہیں، اپنے سیٹ پر صفائی خود کرتے ہیں، جھاڑو بھی دیتے ہیں اور پونچھا بھی لگاتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ناکامی سے نہیں گھبراتا، فیل ہونے سے ڈر […]

.....................................................

پہلا نیشنل بینک پریذیڈینٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

پہلا نیشنل بینک پریذیڈینٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی : پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سابق چیف سلیکٹراور انٹر نیشنل فٹبا لر کرنل یونس چنگیزی نے کہا ہے کہ نیشنل بینک کی انتظامیہ نیشنل بینک پر یذیڈینٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرکے فٹبال کھیل کے فروغ کے لئے ایک اہم اقدام کیا ہے اور میں اپنی اور فٹبال کے حلقو ں کی جانب […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 19/1/2017

کراچی کی خبریں 19/1/2017

پانامہ کیس کے فیصلے تک وزیراعظم کو کام سے روکا جائے ‘ ایم آر پی انصاف کیساتھ مساوات کا قیام بھی اسلامی جمہوریہ کی عدلیہ کا آئینی و منصبی فریضہ ہے ‘ امیرپٹی پانامہ کیس سے پاکستان و عوام کا مستقبل ‘ عدلیہ کی ساکھ اور کرپشن کا تسلسل و خاتمہ جڑا ہوا ہے کراچی […]

.....................................................

سینئر صحافی مسیح اللہ خان جام پوری اپنی نئی کتاب افضال احمد کو پیش کر رہے ہیں

سینئر صحافی مسیح اللہ خان جام پوری اپنی نئی کتاب افضال احمد کو پیش کر رہے ہیں

لاہور : سینئر صحافی مسیح اللہ خان جام پوری اپنی نئی کتاب کچھ بھی تو نہیں بدلا سماجی رہنما و کالم نگار افضال احمد کو پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

قصور کی خبریں 19/1/2017

قصور کی خبریں 19/1/2017

قصور پولیس کیلئے درد سر بننے والا خطر ناک اشتہاری ڈاکو ناصر عرف ناصری پولیس مقابلہ میں ہلاک، دس سال قبل سب انسپکٹر قاسم سمیت دو افراد کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، دو لاکھ روپے ہنڈ منی مقرر تھی، ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی کی طرف سے پولیس مقابلہ کے دوران […]

.....................................................

آرمی چیف سے کراچی کے صنعتکاروں اور تاجروں کی ملاقات

آرمی چیف سے کراچی کے صنعتکاروں اور تاجروں کی ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے شہر قائد کی تاجر برادری نے ملاقات کی۔ تاجروں نے کاروباری ماحول کے بارے میں آرمی چیف کو آگاہ کیا۔ آرمی چیف نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی کہ شہر میں امن کے قیام کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں گے اور رواں سال کراچی کے […]

.....................................................

وزیر بلدیات کی خصوصی ہدایات پر ضلع کاؤنسل چیرمین کا بدین میں ترقیاتی کاموں کا دورہ

وزیر بلدیات کی خصوصی ہدایات پر ضلع کاؤنسل چیرمین کا بدین میں ترقیاتی کاموں کا دورہ

بدین (عمران عباس) بدین ضلع کاؤنسل چیر مین علی اصغر ھالیپوتہ نے وزیر بلدیات جام خان شورو کی جانب سے دی جانے والی خصوصی ھدایات پر پبلک ہیلتھ کی جانب سے بدین میں پونے ارب کی مالیت سے تعمیر کی جانے والی واٹر سپلائی اور ڈرینج اسکیموں کا دورا کیا۔ شہر بھر میں تعمیر کی […]

.....................................................

پائی خیل کی خبریں 19/1/2017

پائی خیل کی خبریں 19/1/2017

پائی خیل (نامہ نگار) کسان حکومت پنجاب کی جانب سے دستیاب پانی کے مئوثر استعمال اورآبپاشی زراعت کی پیدواربڑھانے کے لئے سبسڈی سے استفادہ اُٹھائیں تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹراصلاح آبپاشی ملک مشتاق حسین نے میانوالی کے مختلف علاقوں میں کسانوں سے ایک ملاقات میں کہاکہ حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں کودی جانیوالی سبسڈی […]

.....................................................

اجرت میں اضافہ کے سلسلہ میں صدر بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن جھنگ سرور کمال گجر کے بھٹہ پر اہم اجلاس

اجرت میں اضافہ کے سلسلہ میں صدر بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن جھنگ سرور کمال گجر کے بھٹہ پر اہم اجلاس

جھنگ (نامہ نگار) لیبر قومی موئومنٹ کے زیراہتمام بھٹہ مالکان اور مزدوروں کے مابین اجرت میں اضافہ کے سلسلہ میںصدر بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن جھنگ سرور کمال گُجر کے بھٹہ پر اہم اجلاس ہوا۔ جس میں مالکان کی جانب سے سرور کمال گُجر ، مہر سرور نول ، لیبر ڈیپارٹمنٹ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مہر محمد […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 19/1/2017

پیرمحل کی خبریں 19/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) عوامی منصوبہ کی تعمیر میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں عوامی فلاح کے تمام منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کرکے ثمرات عوام تک پہنچانے کا عزم کیے ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے عامر اعجاز اکبر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہدایات پر […]

.....................................................

سچی اور کھری سیاست نے جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست کو ہر موقع پر شکست دی ہے، رانا مبشر

سچی اور کھری سیاست نے جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست کو ہر موقع پر شکست دی ہے، رانا مبشر

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیر اعلی پنجاب رانا مبشر اقبال اور چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی نے گذشتہ روز لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان اور چین کے مابین موجودہ تعلقات کو نئی جہت دی ہے۔ حکومت کی […]

.....................................................

بانی آئی ایس او شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22 ویں برسی کی دو روزہ تقریب 4 مارچ سے ہوگی

بانی آئی ایس او شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22 ویں برسی کی دو روزہ تقریب 4 مارچ سے ہوگی

لاہور : سفیر انقلاب، آئی ایس او کے بانی، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویں برسی کا مرکزی پروگرام لاہور میں شہید کے مزار علی رضا آباد میں ہو گا۔ 5مارچ بروز اتوار آٹھ بجے صبح امامیہ اسکاٹس کی سلامی سے تقریبات کا آغاز ہو گا اور دس بجے افکار شہدا سیمینار منعقد ہو […]

.....................................................

شیطانی رسومات معاشرتی برائیوں کا روپ دھار چکی ہیں : صوفی مسعود احمد صدیقی

شیطانی رسومات معاشرتی برائیوں کا روپ دھار چکی ہیں : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : غیر اسلامی، فضول ،غیر مہذہب معاشرتی رسومات کیخلاف گزشتہ کئی سالوں سے جہاد اکبر کی شروع کی گئی تحریک آج بھی جاری وساری ہے،یہ لغویات اورشیطانی رسومات بہت بڑی معاشرتی برائیوں کاروپ دھارچکی ہیں ،اورگھروں کے گھر تباہ وبرباد ہوچکے ہیں ،اسی بناپرچادرچاردیواری کاتقدس بھی بری طرح پامال ہوچکاہے۔ ان خیالات کااظہار دورحاضرکے […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 19/1/2017

پاکپتن کی خبریں 19/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نظام مصطفی پارٹی پنجاب کے آرگنائزر سید آفتاب عظیم بخاری ایک روزہ دورہ پر پاکپتن آئے جہاں پر انہوں نے انجمن طلباء اسلام کے سابق رہنما محمد سعید احمد چشتی سے ملاقات اور ان کو نظام مصطفی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سید آفتاب عظیم […]

.....................................................

تیسرا ون ڈے : پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

تیسرا ون ڈے : پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

پرتھ (جیوڈیسک) تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کپتان اسٹیون اسمتھ نے ناقابل شکست 108 رنز بنائے۔ میزبان ٹیم نے سیریز میں دو، ایک کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 263رنز کا ہدف دیا، ہدف […]

.....................................................

کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے وفد کی ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر مراعات کے سلسلے میں ڈی جی اے سے ملاقات

کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے وفد کی ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر مراعات کے سلسلے میں ڈی جی اے سے ملاقات

کراچی : کے ڈی اے ایمپلائز یونین کا وفد ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر مراعات کے سلسلے میں ڈی جی اے سے ملاقات کر رہا ہے جبکہ کے ڈی اے کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ڈی جی آفس پر احتجاج کر رہے ہیں۔

.....................................................

پانچ ملکوں کے درمیان انٹر اسکول اسپورٹس فیسٹیول کی فاتح بیکن ہائوس اسکول کی ٹیم آج وطن پہنچے گی

پانچ ملکوں کے درمیان انٹر اسکول اسپورٹس فیسٹیول کی فاتح بیکن ہائوس اسکول کی ٹیم آج وطن پہنچے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنکاک میں منعقدہ پانچ ملکوں کے درمیان انٹر اسکول اسپورٹس فیسٹیول کی فاتح بیکن ہائوس اسکول کی ٹیم (آج) مورخہ 20جنوری2017ء ساڑھے دس بجے شب تھائی ائرلائن سے بنکاک سے کراچی پہنچے گی۔ ٹیم کے استقبال کے لئے کراچی کے اسپورٹس حلقوں نے بھر پور تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ کراچی ائر […]

.....................................................

100روزہ تعمیر کراچی پروگرام شہر میں تبدیلی اور تعمیر و ترقی کے لئے قابل تقلید عمل ثابت ہو گا۔ سید نیئر رضا

100روزہ تعمیر کراچی پروگرام شہر میں تبدیلی اور تعمیر و ترقی کے لئے قابل تقلید عمل ثابت ہو گا۔ سید نیئر رضا

کراچی : بلدیہ کورنگی کے تحت 100روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کے نظام کو فعال بنا نے کے ساتھ ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،ملیر ماڈل کالونی ،کورنگی اور لانڈھی زونز کی منتخب ایک یونین کونسل میںماڈل گلیوں ،ماڈل کچرا کنڈیوں کی تعمیر کے ساتھ فیملی پارکوں ،کھیل کے […]

.....................................................

جلاد ڈاکٹر

جلاد ڈاکٹر

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی لاہور کا مشہور و معروف پرائیوٹ ہسپتال مریضوں لواحقین ڈاکٹروں نرسوں اور عملے سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا، انسان سیلاب کی طرح یہاں اُمڈ آئے تھے یہاں پر انسانوں کا جیسے دریا بہہ رہا ہوں یوں لگ رہا تھا، جیسے پورا لاہور یہاں ہی اکٹھا ہو گیا ہو، […]

.....................................................