پہلا آل پاکستان نیشنل بنک پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ

پہلا آل پاکستان نیشنل بنک پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی پر جاری “پہلا آل پاکستان نیشنل بنک پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں الیکٹرک کی ٹیم نے مضبوط حریف پاکستان انٹر نیشنل ائرلائن کی ٹیم کو 2-1سے شکست […]

.....................................................

سوئٹزرلینڈ میں وزیراعظم کی عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں

سوئٹزرلینڈ میں وزیراعظم کی عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں

تحریر : بیگم صفیہ اسحاق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام دیرینہ تنازعات کا پر امن حل چاہتا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کرے، سوئٹزرلینڈ کی این ایس جی کی رکنیت کے […]

.....................................................

کشمیر کمیٹی پر کشمیری حریت قیادت معترض

کشمیر کمیٹی پر کشمیری حریت قیادت معترض

تحریر : مہر بشارت صدیقی تحریک حریت کشمیر کے سربراہ سید علی گیلانی نے پاکستان کی کشمیر کاز سے کمٹمنٹ کے ثبوت کیلئے پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کو فعال بنانے پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس کیلئے مولانا فضل الرحمن سے نجات حاصل کرکے کسی ایسے شخص کو آگے لایا جائے جو […]

.....................................................

گڈ اور بیڈ حکمران

گڈ اور بیڈ حکمران

تحریر : قادر خان پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کلر سیداں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرقہ وارانہ اور دہشت گردوں تنظیموں کے درمیان فرق کی بڑی دلچسپ تشریح بیان کی کہ” پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی کوئی گنجائش نہیں، دہشت گرد تنظیموں اور فرقہ ورانہ تنظیموں میں فرق […]

.....................................................

اندھی دیوی

اندھی دیوی

تحریر : ظہیر رونجہ ہوٹل کا منظر : پہلا شخص: یار قسم سے بہت پیسے تھے اس کا م میں سارے ہڑپ کرگیا ڈکا ر تک نہیں لی ؛ دوسرا شخص : یار ہمارا کونسا باپ کا مال جاتا ہے کھانے دو حکومت کا پیسہ ہے جب وہ خو د نہیں پو چھتی تو ہم […]

.....................................................

کیا تیز سماعتی عدالتیں ہی اصل حل ہیں؟

کیا تیز سماعتی عدالتیں ہی اصل حل ہیں؟

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری فوجی عدالتوں کا قضیہ پھر اٹھ پڑا ہے یہ خصوصی عدالتیں 6 جنوری 2015 کو اکیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے دو سال کے لیے قائم ہوئیں۔جن کا 7جنوری 2017کوٹائم فریم ختم ہو گیا۔ اس دوران آرمی پبلک سکول کے سانحہ میں ملوث آٹھ افراد ،صفورا گوٹھ بس حملہ سماجی […]

.....................................................

پاکستانی معاملات میں مداخلت اور چوہدری نثار کے کلمات حق

پاکستانی معاملات میں مداخلت اور چوہدری نثار کے کلمات حق

تحریر : علی عمران شاہین پاکستان میں ان دنوں تین چار افراد کے اچانک” لاپتہ ”ہونے کا قضیہ گرم ہے۔ ان افراد میں سب سے نمایاں پروفیسر سلمان حیدر نامی شخص ہے جو اسلام آباد کے کسی ادارے میں پڑھاتا بھی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ وہ اور دیگر ”لاپتہ افراد” انٹرنیٹ پر مختلف […]

.....................................................

گیس کا کم پریشر اور مسائل

گیس کا کم پریشر اور مسائل

تحریر : مدثر احمد کاکڑ وادی زیارت میں موسم سرما کے شروع ہوتے ہی گیس پریشر میں کمی نے سر اٹھا لیا ہے ۔ گھروں میں چلے جاو تو ایک بھجے ہوئے چولہے کے گرد سارے گھر والے جمع ہوتے ہیں اور تندوروں پر بھی سخت رش موجود رہتا ہے گیس پریشر میں کمی کے […]

.....................................................

ملالہ، ڈاکٹر عافیہ اور نوبل انعام

ملالہ، ڈاکٹر عافیہ اور نوبل انعام

تحریر : صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی آج جب میں نے عالم تخیل میں ایک طرف اپنی قوم کی ایک بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی سامراج کے بے رحم شکنجے میں جکڑا ہوا دیکھا تو میرے رونگھٹے کھڑے ہو گئے اور میرے روئیں روئیں سے درد کی ٹیسیں نکلنے لگیں کہ کس طرح بد […]

.....................................................

ریاکاری کا عذاب

ریاکاری کا عذاب

تحریر: شہزاد حسین بھٹی شیخ سعدی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک ریاکار درویش جس کی درویشی محض دکھاوے کو تھی ایک بار بادشاہ کا مہمان ہوا۔ شاہی دستر خوان بچھا تو بادشاہ پر اپنی کم خوری ظاہر کرنے کے لیے ایک دو نوالے چکھ کر ہاتھ کھینچ لیا کہ اللہ والے تو اللہ کی […]

.....................................................

پاناما کیس ایک ایم این اے کی اہلیت سے بالاتر معاملہ ہے : چیف جسٹس

پاناما کیس ایک ایم این اے کی اہلیت سے بالاتر معاملہ ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس ایک ایم این اے کی اہلیت سے بالاتر معاملہ ہے ، یہ مقدمہ پوری قوم سے متعلق ہے کیونکہ اس میں فریق وزیر اعظم ہیں۔ جسٹس عظمت سعید کہتے ہیں حقائق متنازعہ ہوں تو بھی عدالت بے بس نہیں ، متنازعہ حقائق […]

.....................................................

حکومت مخالف تحریک: بلاول آج لاہور تا فیصل آباد ریلی کی قیادت کریں گے

حکومت مخالف تحریک: بلاول آج لاہور تا فیصل آباد ریلی کی قیادت کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) بلاول ہاؤس لاہور سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں ریلی کا آغاز ہو گا۔ قمر زمان کائرہ، ندیم افضل چن، چودھری منظور اور مصطفے کھوکھر بھی بلاول کے ہمراہ ہوں گے۔ ریلی کے آغاز پر بلاول ہاؤس کے مرکزی گیٹ پر ابتدائی خطاب ہو گا۔ بحریہ ٹاؤن کے داخلی […]

.....................................................

خوبرو ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کر دیا گیا

خوبرو ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کر دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں خوبرو ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ ہمیں 15 روز کی مہلت دی جائے جس پر جسٹس احمد علی نے کہا کہ آپ کو کس بات کی مہلت […]

.....................................................

لاہور : گھر میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 3 بہنیں جاں بحق

لاہور : گھر میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 3 بہنیں جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) آتشزدگی کا واقعہ سوامی نگر مصری شاہ میں پیش آیا جہاں جاوید نامی شہری کے گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے پل بھر میں مکان کے بیشتر حصے کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی زد میں آ کر 7 سالہ صباء، اسکی بہنیں 4 سالہ عیشاء اور […]

.....................................................

تحائف اسکینڈل : اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے سے پولیس کی تفتیش

تحائف اسکینڈل : اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے سے پولیس کی تفتیش

تحائف اسکینڈل (جیوڈیسک) کھرب پتی تاجروں سے تحائف بٹورنے کے اسکینڈل میں اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے یائرنیتن یاہو سے اینٹی کرپشن حکام نے چار گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق آسٹریلیا کے کھرب پتی تاجروں ارنون ملچن اور جیمز پیکرنے مبینہ طور پر نیتن یاہو اوران کے گھرانے کو سگار، قیمتی […]

.....................................................

سونی پرڈیو کی ٹرمپ کابینہ میں بطور سیکرٹری زراعت نامزدگی کا امکان

سونی پرڈیو کی ٹرمپ کابینہ میں بطور سیکرٹری زراعت نامزدگی کا امکان

امریکا (جیوڈیسک) مسلسل دو سال جارجیا کے گورنر رہنے والے سونی پرڈیو کو نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں آج سیکریٹری زراعت کے طور پر نامزد کئے جانے کا امکان ہے۔ سینئر حکام کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سیکریٹری زراعت کے طور پر جارجیا کے سابق […]

.....................................................

فیس بک پر ورچوئل ریالٹی ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام

فیس بک پر ورچوئل ریالٹی ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام

فیس بک پر ورچوئل ریالٹی ٹیکنالوجی چوری کرنے کا معاملہ عدالت میں جا پہنچا جہاں کمپنی کے بانی مارک زکر برگ کو کٹہرے میں کھڑے ہو کر گواہی دینا پڑی کہ ایسا نہیں ہوا۔ ایک حریف کمپنی زینی میکس نے فیس بک پر الزام عائد کیا تھا کہ فیس بک کی ذیلی کمپنی اوکیولس نے […]

.....................................................

فرنس آئل کے ریٹ کم ہونے سے بجلی سستی ہونے کا امکان

فرنس آئل کے ریٹ کم ہونے سے بجلی سستی ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) عوام کے لئے خوشخبری، بجلی سستی ہونے والی ہے کیونکہ بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن اب 5 ہزار 531 روپے فی ٹن تک سستا ہو گیا ہے۔ فرنس آئل کی قیمت میں کمی سے بجلی کے فی یونٹ کی قیمت تقریبا 60 پیسے تک کم ہو جائے گی۔ اب یہ […]

.....................................................

جانی ڈیپ کا اپنے بزنس منیجر کیخلاف ہرجانے کا دعوی

جانی ڈیپ کا اپنے بزنس منیجر کیخلاف ہرجانے کا دعوی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ نے اپنے بزنس منیجر پر ڈھائی کروڑ ڈالر کے ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا۔ اداکار جانی ڈیپ نے اپنے بزنس منیجر پر الزام لگایا ہے کہ ان کی سنگین لاپروائی اور دھوکہ دہی کی وجہ سے ان کو کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ جانی ڈیپ […]

.....................................................

بابر اعظم نے کیریئر کی تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے

بابر اعظم نے کیریئر کی تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم نے ون ڈے کیریئر کے تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں۔ قومی بلے باز کو ایک ہزار رنز کا اعزاز مکمل کرنے کیلئے 21 میچز کا انتظار کرنا پڑا۔ اس سے قبل بابر اعظم نے کیریئر کے 20 میچز میں 50٫15 کی اوسط […]

.....................................................

پی ٹی آئی منی لانڈرنگ کا ثبوت ابھی تک پیش نہیں کر سکی: محمد زبیر

پی ٹی آئی منی لانڈرنگ کا ثبوت ابھی تک پیش نہیں کر سکی: محمد زبیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آج پھر روایتی انداز میں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ محمد زبیر نے کہا پی ٹی آئی والے سپریم کورٹ کے باہر علیحدہ کہانی بیان کرتے ہیں۔ تحریک انصاف ابھی تک منی لانڈرنگ کا کوئی ثبوت سامنے […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں تلاشی شروع ہونا پاکستان کی جیت ہے : عمران خان

سپریم کورٹ میں تلاشی شروع ہونا پاکستان کی جیت ہے : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے سپریم کورٹ میں تلاشی شروع ہونا پاکستان کی جیت ہے ، ڈیل فروری میں ہوئی اور سٹیمپ پیپر مارچ میں خریدا گیا۔ اسحاق ڈار کا اعترافی بیان ہے کہ وہ نواز شریف کے لیے منی لانڈرنگ کرتے تھے ، پاناما کے ہنگامے میں […]

.....................................................

معاشرے میں پھیلتی برائیوں کی ایک بڑی وجہ تعلیمی اداروں میں تربیتی نظام کی عدم دستیابی ہے، محمد زبیر صدیقی

معاشرے میں پھیلتی برائیوں کی ایک بڑی وجہ تعلیمی اداروں میں تربیتی نظام کی عدم دستیابی ہے، محمد زبیر صدیقی

کراچی : انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ معاشرے کی اخلاقی قدریں ختم ہوتی جا رہی ہیں،اور کے سب سے بڑے ذمہ دار وہ استار ہیں جو شاگردوں کو معاشرے کا اچھا فرد نہ بنا سکے، وہ تعلیمی ادارے ہیں جو برائی کو اپنے طلبہ سے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 18/1/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 18/1/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) حویلی ظہور خاں نمبردار والی کے بنیادی مسائل کو حل کروانا اولین ترجیحی ہے، سولنگ، ٹرانسفارمر، قبرستان کے راستے اور پینے کا صاف پانی مہیا کیا جائے گا، ان خیالات کا ن لیگی ایم این اے چوہدری سلمان حنیف خاں، ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن قصور ملک خرم نصراللہ خاں […]

.....................................................