کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے ضلع کورنگی میں صاف ستھرا صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا نے کے لئے میونسپل قوانین کے گلیوں اور محلوں میں کوڑا کرکٹ پھنکنے اور کچرے کو آگ لگانے کی روک تھام کے لئے سخت قانونی کارائی عمل میں لانے کا اعلان کرتے ہوئے،ضلع کورنگی […]
معاشرے میں استحصال ‘ ظلم‘جبر اورکرپشن بڑھتی جارہی ہے‘ جی کیو ایم پاکستان کا استحصالی نظام مساوات کا معاشرہ قائم کرنے اور عوام کو انصاف کی فراہمی میں ناکام ہے احتساب اور انصاف کا خوف مٹ چکا ہے اور طاقتور طبقات بھیڑیئے بن چکے ہیں ‘ گجراتی سرکار کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے […]
تحریر : رانا اعجاز حسین اٹھائیس ارب روپے کی خطیر رقم سے تعمیر ہونے والا ملتان میٹرو بس سسٹم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، گزشتہ روز ملتان کے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کو میٹرو بس پروجیکٹ کے بارے میں تفصیلی فریفنگ دی گئی اور میڈیا نمائندوں کو میٹرو بس روٹ کا معائنہ کروایا گیا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل کالونی میں بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ۖ محفل میلاد کی پر نور محفل سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ساجدہ پروین نے کہاکہ تاجدار مدینہ کا کرم ہے کہ آج پورا عالم رنگ و نور سے منور ہے اللہ تعالیٰ کا انسانیت […]
کراچی : پولیو کی بنیادی وجہ گندا پانی اور گندے پانی وزہریلے کیمیکل سے تیار کردہ دودھ ہے، ماہرین کے مطابق پینے کے پانی کو کتنا ہی صاف کرلیا جائے۔ پانی میں پولیو کے وائرس کو نہیں نکالا جاسکتا۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے شہریوں کے وفد سے […]
تحریر : مفتی خالد محمود ازھر اللہ والوں کے قافلے تیزی سے ایسے سفرکی طرف رواں دواں ہیں جہاں سے کوئی لوٹ کر دنیا میں نہیں آیا اس دنیا میں ہمیشہ کسی کا قیام نہیں یہ ایک اسٹیشن ہے جہاں سے سٹاپ کے بعد بہرحال روانگی ہے البتہ کسی کا سٹاپ مختصر اور کسی کاقدرے […]
کراچی (پ ر) پیس ایمبیسیڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام انڈر19 ڈپٹی کمشنرز کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ڈسٹرکٹ ویسٹ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں شایان شان تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں مہمان خصوصی ایس ایس پی ویسٹ ناصر آفتاب نے کھلاڑیوں میں کرکٹ کٹ اور دیگر سامانکے ساتھ انعامات بھی تقسیم کیے۔ […]
فیصل آباد : دور حاضرکے عظیم روحانی پیشواصوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارنے ہفتہ وارروحانی تربیتی نشست ومحفل ذکرونعت سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ کتاب ”وارث فقر ”پڑھنے سے طالبین حق پر اسرار الہٰی کھلیں گے اورمطالعہ کرنیوالے کو مقام ولایت ،بلندمقام ومراتب ، قرب ووصل اوراللہ ورسولۖ کی بارگاہ اقدس میں محبوبیت حاصل […]
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری منٹو 11 مئی 1912 کو سمرالہ ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھےانہوں نے ابتدائی تعلیم امرتسر میں حاصل کی پھر کچھ عرصہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں گزارا مگر تعلیم مکمل نہ کرسکے اور واپس امرتسر آگئے ابتداءمیں انہوں نے لاہور کے رسالوں میں کام کیا پھر آل انڈیا […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی سعودی عرب نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے دسمبر2015میں اپنی قیادت میں 34 ملکی اسلامی فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا۔جن کے مقاصد کے بارے میں کہا گیاہے کہ یہ اتحاد دہشت گردی کے نظریاتی اور عسکری محاذوں پر پوری قوت سے جنگ لڑے گا۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ […]
تحریر : مدیحہ ریاض وہ روز شام کو پڑھنے جاتی اس روز بھی وہ اپنے ادارے میں جانے کے لئے 8 سیٹوں والے آٹو میں بیٹھ گئی اور آٹو جیسے ہی اگلے اسٹاپ پے پہنچا وہاں ایک اٹھارہ سالہ لڑکا جس کے ہاتھ ٫ ٹانگے اور پاؤں مڑے ہوئے تھے وہ آٹو پے چڑھنے کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان کے زیراہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کراچی پورٹ ٹرسٹ پر شہر کے میگا فٹ بال ایونٹ کا آغاز ہوگیا۔ رنگا رنگ اور شایان شان افتتاحی تقریب میں نیشنل بنک کے سنیئر ایگزیگٹیو پریذیڈنٹ مدثر حسین خان نے فٹ بال کو کک لگا کر “پہلا آل پاکستان […]
تحریر : حاجی زاہد حسین خان حضرت دائود کی خدمت میں ایک کسان حاضر ہو ا شکائیت کی یا حضرت فلاں چرواہے کی بکریوں نے میرے کھیت کی ساری فصل اجاڑ دی مجھے انصاف دیا جائے۔ دائود نے چرواہے کو بلا یا چرواہے نے بھی اقرار کیا تب حضرت نے فیصلہ سنایا چروہا اپنی ساری […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ایم پی اے و سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ ہے کہ عوام کے تمام تر بنیادی مسائل ترجیحی بنیادی پر حل ہورہے ہیں ن لیگ حکومت عوامی مسائل کے فوری حل کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی […]
تحریر : روشن خٹک وزیراعظم محمد نواز شریف پانامہ کیس میں باعزت بری کئے جاتے ہیں یا ناہل قرار دئیے جاتے ہیں،اس سے قطعِ نظر ایک بات اظہر من الشمس ہے کہ اگلے عام انتخابات کے لئے سیاسی پارٹیوں اور سیاسی میدان میں کھیلنے کی نیّت رکھنے والوں نے اگلے متوقع ا لیکشن کی تیاری […]
تحریر : عماد ظفر گستاخ مزہب کو سر عام پھانسی دو. توہین کا ارتکاب کرنے والوں کو چوک میں لٹکا دو اور سنگسار کر دو.یہ نعرے یہ الفاظ آج کل وطن عزیز میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پڑھنے اور نجی محفلوں میں سننے کو ملتے ہیں.جب سے بلاگرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ لاپتہ […]
لاہور (ایچ ایم مہر سے) کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ملک طالب حسین صدیقی نائب صدر ،PMLN کویت کے حقیقی چچا ملک عبدالعزیز پاکستان سیالکوٹ گاؤںبوڈھا گھرایآ میں چند دن علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئے،( اناللہ واناالیہ راجعون) ان کی عمر تقریباً62برس تھی ملک عبدالعزیز مرحوم نے پسمندگان […]
کوٹ چھٹہ (نامہ نگار) ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ کوٹ چھٹہ ڈاکٹر اطہر سکھانی کاپولیو مہم کے سلسلے میں مختلف سنٹرز کا دورہ فیلڈ میں موجود ٹیموں کو چیک کیا اور انکو ضروری ہدایات دیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ 2017 انشاءاللہ پولیو کے خاتمے کا سال ہو گا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کو جھوٹ کی منڈی بنایا جا رہا ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاناما کیس میں پہلے قطری شہزادے نے پاکستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ظلم کی شکار طیبہ کے والدین کی ڈی این اے رپورٹ آ گئی۔ رپورٹ میں بچی کو لے جانے والے محمد اعظم اور نصرت بی بی کو ہی حقیقی والدین قرار دیا گیا ہے۔ طیبہ تشدد کیس یہاں تک کس طرح پہنچا، طبیہ تشدد کیس کم سن بچی کے والدین کی شناخت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی نااہلی کیلئے جماعت اسلامی کی جانب سے دائر درخواست دائر کر دی گئی ہے جسے عدالت کی جانب سے سماعت کیلئے منظور کر لیا گیا ہے۔ عدالت نے درخواست کی مںظوری کے بعد وزیر اعظم اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر […]
بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت اکیلا امن کے راستے پر نہیں چل سکتا، کشیدگی کم کرنے کے لیے، پاکستان کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ بھارتی وزیراعظم نے نئی دہلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تشدد، نفرت اور دہشت گردی برآمد کرنے والے پڑوسی ممالک تنہا […]
ماسکو (جیوڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ پر روس سے تعلقات کا الزام ان کے مخالفین کا جھانسا ہے۔ ٹرمپ سے کبھی ہاتھ ملانے کا موقع نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ مستقل میں وہ روس اور امریکا میں بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اداروں کی طرف سے فاروق آباد سے شیخوپورہ کی طرف 4 موٹرسائیکلوں پر سوار دہشت گرد آنے کی اطلاع ملی۔ جس پر ریلوے پھاٹک کے قریب سی ٹی ڈی نے ناکہ بندی کر لی۔ دہشت گردوں سے سامنا ہونے پر فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت […]