مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 13/3/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 13/3/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ستوکی شادی میں ہوائی فائرنگ، کمسن گڈو زخمی، دلہا سمیت پانچ افراد گرفتار، محمد علی کے گھر گزشتہ روز دو براتیں آئی، اور پولیس کے منع کرنے کے باوجود ہوائی فائرنگ کرتے رہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گائوں ستوکی میں محمد علی کے گھر دو باراتیں آئی، جنہوں نے […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں پر آویزاں اشتہاری بورڈز، بینرز کے خلاف مہم کا آغاز

بلدیہ کورنگی کا شاہراہوں پر آویزاں اشتہاری بورڈز، بینرز کے خلاف مہم کا آغاز

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت بلدیہ کورنگی محکمہ ایڈورٹائزمنٹ نے شاہراہوں پر آویزاں اشتہاری سائن بورڈ ،بینرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا۔ دوران آپریشن ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،ملیر ماڈل کالونی ،کورنگی اور لانڈھی زونز کی مختلف شاہراہوں پر آویزاں سینکڑوں بینرز اور لگے سائن بورڈز اُتار […]

.....................................................

مسیحی برادری کی طرف سے گستاخانہ مواد کی اشاعت کی بھرپور مذمت

مسیحی برادری کی طرف سے گستاخانہ مواد کی اشاعت کی بھرپور مذمت

میاں چنوں (تصور شہزاد) سوشل میڈیا پر اسلام مخالف گستاخانہ مواد کی اشاعت اور تشہیر ایک قابلِ مذمت فعل ہے جس کی روک تھام کے لئے حکومت کو بر وقت کارروائی کرنی چاہیے۔ عوام کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کایہ مکروہ سلسلہ انتہائی حساس نوعیت کا ہے اور اس حوالے سے حکومتی اداروں کو […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 13/3/2017

کراچی کی خبریں 13/3/2017

سیکریٹری کھیل حکومت سندھ محمدسلیم رضا کو کھیلوں کی خدمات پر ایوارڈ دیاجائیگا کراچی : کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلا م محمدخان نے اعلان کیا ہے کہ22 مارچ صبح 11:00 بجے کھیلوں کے فروغ پر بے مثال خدمات پر سیکریٹری کھیل حکومت سند ھ محمدسیلم رضا کو یوم پاکستان اسپورٹس ایوارڈ دے […]

.....................................................

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے تحت 7 روزہ قومی خطاطی نمائش کا آغاز کل ہو گا

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے تحت 7 روزہ قومی خطاطی نمائش کا آغاز کل ہو گا

لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے تحت 7 روزہ تیسری قومی خطاطی نمائش کا آغاز کل سے ہورہا ہے ۔ نمائش کا انعقاد الحمرا آرٹ گیلری میں کیا گیا ہے۔ قومی خطاطی نمائش کے موضوع کو حالات کی مناسبت سے نبی کے نام سے منسوب کیا گیا ہے اور اس کا عنوان ”دہر میں اسم […]

.....................................................

شہید وطن کیپٹن سید جنید ارشد شہید

شہید وطن کیپٹن سید جنید ارشد شہید

تحریر : عمر فاروق اعوان ملکہ اے راہ حق کے شہیدو !! وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہو ائیں سلام کہتی ہیں شہیدوں اور غا زیو ںکی سر زمین گجرات جسکے ما تھے کا جھومر میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر ، میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر ، میجر محمد اکرم شہید […]

.....................................................

چوہدری طارق فاروق، چوہدری علی شان، چوہدری پرویز اشرف، چوہدری اشتیاق کے صاحبزادہ کی بارات میں شریک

چوہدری طارق فاروق، چوہدری علی شان، چوہدری پرویز اشرف، چوہدری اشتیاق کے صاحبزادہ کی بارات میں شریک

بھمبر : سینئر منسٹر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق، ایم ایل اے چوہدری علی شان سونی، سابق وزیر حکومت چوہدری پرویز اشرف، چوہدری اشتیاق کے صاحبزادہ دولہا شعیب اشتیاق کی بارات میں شریک ہیں۔

.....................................................

پنڈدادنخان کی خبریں 13/3/2017

پنڈدادنخان کی خبریں 13/3/2017

پنڈدادنخان (عدنان یونس سے) بین الاقوامی شہرت کی حامل آئی سی آئی سو ڈا ایش بزنس کھیو ڑہ نے گرین اینڈ کلین کھیو ڑہ مہم کو کا میا ب بنانے کے لئے شجر کا ری کی مہم بھی جا ری ہے اور شہر کو صا ف ستھرا رکھنے کے لئے ڈسٹ بن بھی میو نسپل […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 13/3/2017

پاکپتن کی خبریں 13/3/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بجلی چورروں کے خلاف واپڈ کی مہم کے دوران 78بجلی چوروں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروا دیے ہیں ، ڈسٹرکٹ پاکپتن سے بجلی چوروں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ، بجلی کی لوڈشیڈنگ میں 90فیصد تک کمی آ گئی ہے ، ان خیالات کا اظہار ایکسئن واپڈہ ملک خالد […]

.....................................................

افسرخورشید میموریل T-20کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل خورشید میموریل کرکٹ کلب نے اپنے نام کرلیا

افسرخورشید میموریل T-20کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل خورشید میموریل کرکٹ کلب نے اپنے نام کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوہاٹ اسپورٹس کے زیر اہتمام افسر خورشید میموریل T20کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل خورشید میموریل کرکٹ کلب نے خالدی میموریل کرکٹ کلب کو شکست دیکر اپنے نام کرلیا ۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے خالدی میموریل کرکٹ کلب نے مقررہ 20اوورز میں 74رنز اسکور کئے۔ خالدی میموریل کے کاکا 27رنز بنا کر […]

.....................................................

پاکستانی جیلیں۔۔۔۔۔ جرائم کی آماجگاہیں

پاکستانی جیلیں۔۔۔۔۔ جرائم کی آماجگاہیں

تحریر : عبدالحنان مغل ہر نیا دن ایک سا ہے۔ وہ ہر صبح چھ بج کر 45 منٹ پر اٹھتے ہیں، ٹھیک بیس منٹ بعد ناشتہ کرتے ہیں اور پھر آٹھ بجے کام پر پہنچ جاتے ہیں۔ یہ ہے جاپان میں کسی نوکری پیشہ شخص کی زندگی۔مگر 80برس سے زائد عمر کا ایک شخص ٹوکیو […]

.....................................................

متفرقات

متفرقات

تحریر : شہزاد سلیم عباسی سوشل میڈیا ہو یا کوئی دوسرا ذرائع ابلاغ کا ادارہ، سب کو فریڈم آپ سپیچ کے تحت بات کرنے کا مکمل آئینی و قانونی حق ہے لیکن اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں کہ ہم اس نعمت کبری کا غلط اور بے ہنگم استعمال کردیں ۔ آج ہمیں ہر […]

.....................................................

لفظ پھٹیچر کی یوں پذیرائی

لفظ پھٹیچر کی یوں پذیرائی

تحریر : محمد پرویز بونیری جس طرح نرگس کو اپنی بے نوری پہ ہزاروں سال رونے کے بعدبڑی مشکل سے دیدہ ورنصیب ہوتاہے، بالکل اس طرح لفظ پھٹیچرکو بھی ہزاروں سال گوشہ گمنامی میں پڑا رہنے کے بعدایک ایسا دیدہ ور عمران خان کی شکل میں ملاہے،جن کے منہ سے نکلنے کے بعداس لفظ کو […]

.....................................................

کرب نارسائی، شعری مجموعہ

کرب نارسائی، شعری مجموعہ

تحریر : شہناز شازی اک اور کلی چٹکی ،اک اور کھِلا غنچہ واہ ! کربِ نارسائی ، شہناز شازی کی بہترین تخلیقی کاوش پر نگاہ پڑتے ہی لبوں سے ادا ہوئی پہلی خوبصورت سطر اے کربِ نارسائی کی شدت تجھے سلام اس بے ہنر کو صاحب دیوان کردیا بہت ہی عمدہ شعر کے ساتھ مطالعہ […]

.....................................................

اے طائر لاہوتی، ہن لالے جوتی

اے طائر لاہوتی، ہن لالے جوتی

تحریر : امتیاز علی شاکر اے طائر لاہوتی، اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو، پرواز میں کوتاہی یہ شعر سن کرہمیں اقبال یاد آئے نہ آئے ایک سیاسی جماعت کی قیادت کاجوش وجذبہ ضروریادآتاہے،شاعرآج زندے ہوتے توموجودہ حالات کی ترجمانی کچھ یوں کرتے کہ اے طائرلاہوتی،ہن لالے جوتی،حاکمین وقت کی زبان […]

.....................................................

خدا کا فضل بس

خدا کا فضل بس

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مولوی صاحب کے منہ سے آگ برس رہی تھی اور میں خا موشی سے سن رہا تھا مو لو ی صاحب پچھلے کئی گھنٹے سے اپنی لمبی چوڑی عرصہ دراز سے جا ری عبادات کا ذکر کر رہے تھے کہ انہوں نے اتنے سالوں سے کو ئی نماز نہیں […]

.....................................................

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ملک میں جاری آپریشن ردالفساد کو پوری قوم کی تائید حاصل ہے، روحیل اصغر

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ملک میں جاری آپریشن ردالفساد کو پوری قوم کی تائید حاصل ہے، روحیل اصغر

لاہور : پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ لاہور کی صدر روحیل اصغراور جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ د ہشت گردی کے خاتمے کیلئے ملک میں جاری آپریشن ردالفساد کو پوری قوم کی تائید حاصل ہے۔ پاک افواج، پولیس، سکیورٹی اداروں اور عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ […]

.....................................................

آپریشن رد الفساد کو متنازعہ کیوں بنایا جارہا ہے؟ حصہ چہارم

آپریشن رد الفساد کو متنازعہ کیوں بنایا جارہا ہے؟ حصہ چہارم

تحریر : قادر خان آپریشن رد الفساد کے اعلان کے ساتھ ہی پنجاب میں ہنے والے پختونوں کے علاقوں میں پنجاب پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن کئے گئے ۔ جیسے برقی میڈیا نے بڑھا چڑھا کر پیش کرنا شروع کردیا ۔ منڈی بہاء لدین پولیس کی جانب جاری ایک پمفلٹ نے پختونوں کے خلاف […]

.....................................................

شامی بچوں کے لیے 2016ء بدترین سال رہا: یونیسف

شامی بچوں کے لیے 2016ء بدترین سال رہا: یونیسف

امریکہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے کہا ہے کہ گزشتہ سال شام میں 652 بچے ہلاک ہوئے جس سے 2016ء اس ملک کی بڑھتی ہوئی نسل کے لیے سب سے زیادہ خراب سال ثابت ہوا ہے۔ یونیسف نے پیر کو جاری کردہ اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ شام میں اسپتال، […]

.....................................................

سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کالعدم قرار

سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کالعدم قرار

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے تمام امتحانات کالعدم قرار دے دیئے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ 2013 سے 2016 کے دوران جن امیدواروں نے امتحانات اور انٹرویوز دیئے تھے ان تمام کو فوری طور پر کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ اب تمام امیدواروں […]

.....................................................

پنجاب حکومت مجرموں کو جلد گرفتار کرے، خورشید شاہ

پنجاب حکومت مجرموں کو جلد گرفتار کرے، خورشید شاہ

لاہور (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما بابر بٹ کا قتل افسوسناک واقعہ ہے، انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پنجاب میں یکے بعد دیگرے سیاسی مخالفین کے […]

.....................................................

موصل کے آخری خارجی راستے پر بھی عراقی فورسز کا کنٹرول

موصل کے آخری خارجی راستے پر بھی عراقی فورسز کا کنٹرول

عراق (جیوڈیسک) عراقی شہر موصل سے نکلنے والے آخری راستے پر بھی عراقی فورسز نے کنٹرول سنبھال لیا، جس کے بعد داعش کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا ہے۔ موصل کا بیشتر حصہ چھڑانے کے بعد مغربی حصے کا مکمل محاصرہ کر لیا گیا ہے، موصل سے نکلنے والی آخری سڑک بھی عراقی فورسز نے […]

.....................................................

پاکستانی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں : مریم نواز

پاکستانی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں : مریم نواز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کردار ادا کرنے کے لیے کوشاں ہیں ، خواتین کو غربت اور خوف کی فضا سے نکالنا وقت کی ضرورت ہے ، خواتین پارلیمنٹرینز معاشرے میں بڑی تبدیلی لا سکتی ہیں۔ رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے […]

.....................................................

23 مارچ کو ہونے والی پریڈ کی تیاریاں زور و شور سے جاری

23 مارچ کو ہونے والی پریڈ کی تیاریاں زور و شور سے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تینوں مسلح افواج کی جانب سے 23 مارچ پریڈ کی بھرپور تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاک فوج کے ساتھ دو دوست ممالک چین اور ترکی کی افواج کے دستے بھی یوم پاکستان کی پریڈ میں شریک ہوں گے۔ یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی پریڈ […]

.....................................................