کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ اور کچلاک پولیس کی کارروائی کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزمان سے چھینی گئی گاڑی ،اسلحہ اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ اور کچلاک میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چھاپے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں ریکارڈز بنانے والی فلم دنگل کے آج کل بہت چرچے ہیں۔ فلم دنگل سب سے زیادہ بزنس کرنے والی بالی ووڈ فلم بن چکی ہے۔ اس فلم میں جہاں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی اداکاری کی تعریف کی جا رہی ہے تو وہیں انڈین ریلسر گیتا پھوگاٹ کا کردار […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک اور فاریکس ایکسچینج کمپنیوں نے ڈالر کے پر کترنے کی ٹھان لی ہے اور عوام کو خبر دار کیا ہے کہ ڈالر کی بلا ضرورت خریداری سے گریز کریں ورنہ نقصان اٹھانہ پڑسکتا ہے۔ صدر فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان کا کہنا ہے کہ دو ماہ کے اندر اوپن […]
پرتھ (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا تیسرے ون ڈے میں کل پرتھ میں مدمقابل ہوں گے۔ مقابلہ آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہو گا۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پریکٹس کے لئے شاہینوں نے واکا گراؤنڈ میں خوب پسینہ بہایا۔ کپتان اظہر علی فٹ نہ ہو سکے اور میلبورن کے ہیرو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ اسحاق ڈار نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان میرے خلاف جھوٹے الزامات کو بار بار دہرا رہے ہیں، حالانکہ ملک کی اعلیٰ عدلیہ میرے خلاف اعترافی بیان کے […]
پیرمحل (نامہ نگار) شہریوں کے جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ہیوی ٹریفک خاص کر موٹر وے پر کام کرنے والے خونی ڈمپروں کا شہر میں داخلہ پر مکمل پابندی لگا دی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خونی خادثہ سے بچاجاسکے ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ […]
پیرس (اے کے راؤ) فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے جرمن چانسلر انگلیلا میرکل پر نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کڑی نکتہ چینی کو رد کرتے ہوئے امریکی ٹیلی ویژن سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: ‘میرے خیال سے کسی امریکی نومنتخب صدر کا دوسرے ملکوں کی سیاست میں اس طرح کھلم کھلا […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کی نگرانی میں آج علی الصبح ضلع وسطی کے داخلی و خارجی راستوں پر خوبصورت پھولوں کے گملے سجادئیے گئے اس طرح بلدیہ وسطی کی حدود میں داخل ہونے والے افراد کو پھول خوش آمدید کہے گے اور باہر جانے والے افراد کو پھول ہی خدا حافظ کہے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) زیادتی کی کوشش و تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف ڈیڑھ ماہ بعد مقدمہ درج، قصور کی رہائشی لڑکی کی شادی بھوجا میں ہوئی تھی دیوار نے زیادتی کی کوشش کی، لڑکی کے شور کرنے پر ساس، نند، دیوار اور خاوند نے تشدد کا نشانہ بنایا، تفصیلات کے مطابق قصور […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں احمد رضا خان ما نیکا نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں حکومت کی طرف سے اضافہ کو سخت تنقید کا نشا نہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا ہے جس سے مہنگا ئی اور ٹرانسپورٹ کے کرا یوں کرا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کا مسلم لیگ(ن) سندھ کے سیکریٹری مالیات رانا احسان کے گھر آمد والد کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سنیٹر سلیم ضیاء ،شاہ محمد شاہ ،علی اکبر گجر ،عصمت انور محسود ،رانا طارق ،اسرار مشوانی ،حاجی چن زیب ،ملک ریاض ،حاجی امین مانا […]
تحریر : عماد ظفر وطن عزیز میں یوں تو معاشرے کو سدھارنے کا ٹھیکہ تقریبا ہر فرد اور تنظیم نے اٹھا رکھا ہے لیکن حقیقتا بہت کم افراد اور تنظیمیں آپ کو عملی میدان میں یہ کام کرتی نظر آئیں گی. راولپنڈی شہر میں ایسا ہی ایک کام فارچون پاکستان کا ادراہ کر رہا ہے […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ تربیت کے زیر اہتمام سالانہ دو روزہ تربیتی ورکشاپ لاہور میں منعقد ہوگی ۔مرکزی نائب صدر علی کاظمی نے لاہور میں ایک اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے بتایا کہ ڈویژنل مسئولین کی سالانہ تربیتی ورکشاپ بعنوان احیائے اقدار اسلامی امسال بھی شعبہ تربیت کے زیر اہتمام لاہور […]
لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہاہے کہ اللہ رب العزت کے نزدیک شرک کی قطعی معافی نہیں ہے لہذا ہمیں ہر لمحہ اللہ رب العزت کے ذکر خیرمیں مشغول رہنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ پر […]
کراچی : میئر کراچی وسیم اختر کی خصوصی ہدایت پر کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کے اشتراک سے شاہ فیصل زون میں 40اسپرے وہیکل مشین کے ذریعے جراثیم کش اسپرے انجام دیا گیا۔ حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیا ء قادری نے شاہ فیصل زون کے مرکزی آفس پر […]
تحریر : بیگم صفیہ اسحاق پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی جانب سے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالنے پر مختلف حلقوں میں بحث شروع ہوگئی جبکہ اس فیصلے پر ان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔وزیر دفاع خواجہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال کے اشتراک سے احسان شوٹنگ بال کلب ٹنڈو الہیار کے زیر اہتمام سلطان آباد ضلع ٹنڈو الہیار میں منعقدہ “دوسرا آل سندھ شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ” کا ٹائٹل پاکستان کی معروف ڈیپارٹمنٹ شوٹنگ بال ٹیم پاک پی ڈبلیو ڈی شوٹنگ بال ٹیم نے […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما ،کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال اور فنانس سیکرٹری پنجاب (کالمسٹ کونسل آف پاکستان) سجاد علی شاکر نے گذشتہ روزحلقہ میں ترقیاتی کاموںکا افتتاح کیا سرکاری افسران اورکارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ معیاد کے اندر پایہء تکمیل […]
تحریر : محمد عتیق الرحمن بھارتی سازشوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہے ۔اکھنڈ بھارت کی خواہش نے بھارت کو پاگل کیا ہوا ہے ۔قیام پاکستان سے لے کر اب تک کتنی ہی سازشیں ایسی ہیں جو طشت ازبام ہوچکی ہیں ۔ پاکستان کو کسی اور ملک سے خطرہ لاحق ہویا نہ […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان اور خاص طور پر شہر کراچی میں ہر لمحہ غریبوں کو لوٹا جا رہا ہے۔شہرِکر چی کو تو اداروں نے جیسے لٹیروں کے ہاتھوں فروخت کر دیا ہے۔ جیسے یہ اس قوم پر ان کا احسانِ عظیم ہے۔جوکے اپنے فرائض سے دستبردار دکھائی دیتے ہیں۔یہ بڑی بد […]
لاہور : چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی نے گذشتہ روز یونین کونسل کاہنہ میں منتخب نمائندوں اجلاس پہلا بلایا،حاجی بشارت نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی کا یہ سفر بلدیاتی نمائندوں کے بغیر ممکن نہیں، بلدیاتی نمائندوں کے تحفظات کو ہر صورت دور کیا جائے گا۔ ترقیاتی فنڈز جاری ہو چکے ہیں […]
تحریر : فرح ہاشمی تین دوستوں نے جن کی شادی نہیں ہورہی تھی ملک کے بادشاہ کو درخواست پیش کی کہ انکی شادی کروا دی جائے۔ بادشاہ نے تنیوں کو بلالیا اورکہا کہ میں تمہاری شادی کروادیتا ہوں لیکن ایک شرط ہوگی تم لوگوں کو ایک آزمائش سے گزرنا پڑے گا۔ جو کامیاب ہوگیا اس […]
تحریر : محمد شاہد محمود مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فرضی جھڑپ کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اطلاع ملتے ہی سینکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور قابض فورسز پر پتھراوکیا، آزادی اور اسلام کے حق میں نعرے لگائے، جھڑپوں میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ حریت قیادت نے […]
تحریر : عبد الحنان 1946ء میں قائد اعظم محمد علی جناح نے مسلم کانفرنس کی دعوت پر سرینگر کا دورہ کیا ۔ اور جہاں انکی دوراندیش نگاہوں نے سیاسی،دفاعی ،اقتصادی اور جغرافیائی حقائق کوسا منے رکھتے ہوئے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دے دیا۔مسلم کانفرنس نے بھی کشمیری مسلمانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے19جولائی […]