کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر بلاک 13میں قائم ذیشان اپارٹمنٹ کے مکینوں نے وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کی ہے کہ اپارٹمنٹ کے فلیٹ نمبرD-102میں رہائش پذیر مظفر علی برڑو کی مشکوک حرکات اور اس کی دھونس دھمکیوں سے نجات دلا ئی جائے۔ مذکورہ شخص اپنے آپ کو گورنر سندھ کا پروٹوکول آفیسر کہتا ہے […]
تحریر : محمد ریاض پرنس اگر ہم اردگرد کے ماحول پر ایک نظر ڈالیں تو ہم کو محسوس ہو گا کہ ہمارا مستقبل کس طرح تباہ و برباد ہو رہا ہے۔ جن بچوں نے ہمارا مستقبل بن کر ہم کو اور ہمارے ملک کو سنبھالنا ہے وہ کس قدر تباہ ہو چکے ہیں ۔ جن […]
تحریر : نجم الثاقب آج اقوام عالم کے اندر سب سے بڑا المیہ دہشتگردی اور منشیات کی آفات ہے جو دنیا کے تمام معاشروں اور سوسائٹیوں کو نیس و نابود کر رہاہے۔ کائنات کے حقیقی واحد لاشریک مالک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا لیکن آج وہ منشیات کے ذریعے پستی کا شکار ہو رہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے عدالت عظمی میں اضافی دستاویزات جمع کرائی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے گوشوارے ٹھیک طرح سے پڑھے بغیر غلط الزامات لگائے ، جھوٹے الزامات لگانے پر درخواست گذار کیخلاف کارروائی کی جائے۔ عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے جمہوریت میں اپوزیشن کو جواب طلب کرنے کا حق ہوتا ہے۔ نواز شریف نے اپوزیشن کے جواب میں تحریری تقریر کی تھی ۔ قطری شہزادے کا خط واحد منی ٹریل نظر آ رہی ہے۔ بات کچھ تو ہے ، اب بڑے میدان میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے وکیل کے ذریعے عدالت سے آرٹیکل 248 کے تحت استثنا مانگ لیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزاراحمد، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل سپریم کورٹ […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران نے رواں سال کے ابتدائی ایام میں 8 ہزار افغان پناہ گزینوں کو ملک سے بے دخل کیا۔ العربیہ کے مطابق اقوام متحدہ کے بیان میں افغان پناہ گزینوں کی موجودہ حالات میں ملک بدری پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کیونکہ واپس جانے والے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران منی ٹریل کی تفصیلات بتا دیں میں اپنا کیس واپس لے لوں گا۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کا معاملہ صاف […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گلستان جوہر، گلشن اقبال، گلزار ہجری او دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے اور بعض علاقوں میں گھروں کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔ زلزہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر […]
میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے ذریعے دنیا بھر کے صارفین کو سب سے زیادہ بے وقوف بنانے کا رجحان ہے، اس کی تازہ مثال حال ہی میں سامنے آئی ہے جس میں واٹس ایپ صارفین کو بغیر وائی فائی کے مفت انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا جھانسہ دیا جا رہا ہے۔ اگر تھوڑی سی عقل […]
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 52.5فیصد اضافے سے ایک ارب 82کروڑ 44لاکھ ڈالر رہی جس میں غیرملکی نجی سرمایہ کاری 11.4 فیصد اضافے سے 82کروڑ 63لاکھ ڈالر جبکہ غیرملکی پبلک انوسٹمنٹ انٹرنیشنل ڈالر بانڈز کی نیلامی کی وجہ سے 120فیصد اضافے سے 99کروڑ 81لاکھ […]
پرتھ (جیوڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق فاسٹ بولر مچل سٹارک اور آل راؤنڈر مچل مارش اور کرس لین پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی بورڈ کے مطابق مچل […]
ڈیوس (جیوڈیسک) شکیرا کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے بچوں کو غذا، تعلیم اور نگہداشت فراہم کرنا سب کی مشترکہ ذمے داری ہے۔ شکیرا اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف کی خیرسگالی کی سفیر ہیں۔ ان کو لمبیا میں فلاحی کاموں خصوصا ًکم وسائل رکھنے والے بچوں کی تعلیم کے لیے خدمات پرکرسٹل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم کے پاکستان کو دہشت گردی سے منسوب کرنے کے خلاف سینیٹ میں تحریک منظور کر لی گئی۔ مودی کا بیان مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دہشتگردی سے جوڑنے کی ناکام کوشش قرار دیا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج […]
تحریر : وقار احمد اعوان کیا جی ۔اکثر اخباروں میں دیکھنے کوملتا ہے کہ فلاں سیاسی رہنما اپنے علاقے کے لوگوںکو پارٹی میں شمولیت پر ٹوپیاں پہنا رہاہے ۔یہاں ٹوپیاں صرف پارٹی میںشمولیت کی نشانی بھی تصورکی جاسکتی ہیں مگر ٹوپی پہنانا ذ ر ا تہذیب کے دائرے میں آتا دکھائی نہیں دیتا ،جیسے فلاں […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے37ویں ناظم اعلیٰ کا انتخاب 2 سے 4 فروری کو سکھر میں ہوگا۔ انتخاب خفیہ رائے دہی کے ذریعے سے ہوگا جس کے لئے کوئی امیدوار ہوگا نہ ہی کسی رکن کو مہم چلانے کی اجازت ہوگی۔ جمعیت کے اراکین کسی بھی فرد کو جو ان کی نظر میں […]
لالہ موسی (سٹاف رپورٹر) پریس کلب لالہ موسی کا اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب لالہ موسیٰ مہر محمد رشید منعقد ہوا ، جس میں جنرل سیکرٹری پریس کلب لالہ موسیٰ طارق منہاس نے سال 2016میں پریس کلب لالہ موسیٰ کی کارکردگی کے حوالے سے ممبران کو مکمل بریفنگ دی اجلاس میں مہر محمد رشید […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) تیز رفتار کار کی ٹکر سے زخمی ہونے والا عتیق احمد جاں بحق، گزشتہ روز نواحی گائوں لکھنیکے کے رہائشی عتیق احمد کو دفتوہ کٹ کے قریب تیز رفتار کار نے ٹکر ما ر دی تھی،مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مصطفی آباد کے نواحی گائوں لکھنیکے کا رہائشی عتیق […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اشرف قریشی نے حالیہ بارش کے دوران شہر کی بلدیاتی اداروں کی ناقص کارکردگی پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ہلکی برسات نے شہر کو مسائلستان اور عوام کو شدید اذیت سے دو چار کردیا۔ عوام کے منتخب نمائندگی کے دعویدار کے ایم سی اور ڈی […]
کراچی : زہریلے دودھ کی فروخت کے باعث شہریوں کی اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔FIRوزیر خوراک اور سندھ اسمبلی کے ذمہ داروں کے خلاف درج کی جائے، کیونکہ 18 ترمیم کے بعد فوڈ اتھارٹی قائم کرنا حکومت سندھ کی ذمہ داری تھی۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے […]
پیرمحل (نامہ نگار) محکمہ لائیو سٹاک ضلع ٹو بہ ٹیک سنگھ کی غفلت لاپرواہی موسم سر ما کے دوران جانوروں میں ممکنہ وبائی امراض سے بچائو کیلئے ضلع بھر میں مویشیوں کو مختلف امراض کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم شروع نہ کی جاسکی مویشیوں کو گل گھوٹو ،منہ کھر اور دیگر بیماریوں سے بچائو […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کسان اتحاد پنجاب کے صدر چوہدری رضوان اقبال نے کہاہے کہ حکومت زراعت کو مضبوط کرنے کیلئے کھادوں پر GST فوری ختم کرے کسانوں کو سستی کھادیں ملیں گی توپاکستا ن میں سبز انقلاب برپا ہو گااور کسان خوشحال ہو گا ، کسانوں کو سستی کھادوںکی فراہمی اور زرعی مداخل پر […]
تحریر : قادر خان افغان دل میں چورہوتا ہے تو جب ہی کوئی اپنی شناخت چھپا کر کسی کے عقیدے ، مذہب یا مملکت کے خلاف اپنے خود ساختہ نظریات کا اس طرح پرچار کرتا ہے، جیسے اِن کو Licence to Kill مل چکا ہے ۔ یہ تصور1989 میں جیمز بانڈ سیریز کی فلموں میں […]