اسلام آباد : سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کی جانب سے ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو ملکی سلامتی کی خاطر اکٹھا ہوجانا چاہیے۔ یہ بات تنظیم کے صدر شہیر سیالوی نے ایک مقامی سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہی۔ شہیر سیالوی کا کہنا تھا کہ وقت ہم […]
فیصل آباد : اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام منعقدہ سالانہ محفل میلاد و حق باہو کانفرنس سے عالمی مبلغ اسلام صاحبزادہ سلطان احمد علی سروری قادری خطاب کر رہے ہیں۔
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر نارووال میں مستحقین کو ایک لاکھ ساٹھ ہزار صحت کارڈز کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم صاحب نے کہا کہ منگل اور بدھ کو تو گوشت کا بھی ناغہ ہوتا ہے مگر بعض سیاستدان بِلاناغہ جھوٹ بولتے ہیں اور روز نیا شوشہ چھوڑتے ہیں ۔ اُن کی […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے متعلقہ محکمو کو ہدایت کی ہے کہ ضلع کورنگی کی حدود میں قائم برساتی نالوں کو مستقل بنیادوں پر صاف اور نالوں پر قائم تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کا فوری خاتمہ کیا جائے۔ برسات کے بعد علاقائی سطح پر صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا […]
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری بھارت پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے جبكة بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں برپا صورتحال کی وجہ سے بھرپور دباؤ کا سامنا ہے ۔ بھارت کے اندر انسانی حقوق کی تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں تو دنیا بھی بھارتی فوج کی طرف سے نہتے […]
فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن سٹی فیصل آباد چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ خیبرپختونخواہ کے عوام پر رحم کریں اور جو وعدے اور دعوے کے پی کے کی عوام کے ساتھ […]
کراچی : نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا تمام ٹیموں کے نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انورفاروقی، قمر علی قریشی، غلام محمدخان، عظمت اللہ خان اور فصیع الرحمن بھی موجود تھے ٹورنامنٹ کا افتتاح آج 3:00 بجے نیشنل بینک اور کے پی ٹی کے درمیان افتتاحی میچ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) احسان شوٹنگ بال کلب ٹنڈو الہیار کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے سلطان آباد ضلع ٹنڈو الہیار میں جاری دوسرا آل سندھ شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل۔ کھیلے گئے کوارٹر فائنل معرکے میں پاک پی ڈبلیو ڈی نے ٹورنامنٹ […]
تحریر : افضال احمد اولاد اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ہے جس کی خواہش ہر شادی شدہ جوڑے کو ہوتی ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں کسے اولاد سے نوازنا ہے اور کسے اولاد سے نہیں نوازنا۔ اللہ تعالیٰ جو کرتے ہیں اپنے بندے کی بھلائی کیلئے کرتے ہیں۔ یہ تو ہم […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میری آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں اور جسم پتھر کے مجسمے میں تبدیل ہو گیا ایسے ہو لناک خوفناک ، دہشت ناک ناقابل یقین منظر کے لیے بلکل بھی تیار نہ تھا میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ میں جب کمرے میں داخل ہونگا تو میرے سامنے […]
کراچی : امت مسلمہ کے عظیم سرمایہ شیخ سلیم اللہ خان کی وفات پوری امت کے لیے صدمہ ہے، اہل علم کی مجالس کی رونق بننے والے اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر محدث العصر مولانا سلیم اللہ خان کو ان کی دینی خدمات پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اکابرین کی طرز زندگی […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی انسانی صحت سے کھیلنا پاکستان میں کوئی نیا نہیں ہے۔ آئے روز عوام کو ناقص خوراک ، کھادوں کے استعمال، جعلی مصالوں،ناقص دودھ ، گدھے اورکتے کے گوشت ، برائلر مرغ سمیت نہ جانے کیا کیا خوراک کے نام پر کھلایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں زندگی سے زیادہ موت […]
تحریر : محمد آصف اقبال یہ حقیقت ہے کہ ہر انتخاب میں مسلمانوں کا ووٹ حد درجہ اہمیت رکھنے کی وجہ سے موضوع بحث بنتا ہے۔ملک کی تمام چھوٹی و بڑی سیاسی جماعتیں مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے کی مختلف انداز سے سعی و جہد کرتی ہیں۔مسلمانوں کا ووٹ جس پارٹی یا امید وار کو […]
تحریر : مدیحہ ریاض اسلام میں گداگری کی سخت ممانعیت ہے ارشاد نبوی ہے اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے تم میں سے کوئی شخص رسی پکڑے اور اپنی پیٹھ پر لکڑی کا گٹھا لادکر لائے اس بہتر ہے کہ وہ کسی شخص کے پاس آئے اور اس سے سوال […]
ترکی (جیوڈیسک) ترکی کا ایک مال بردار طیارہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکک کے قریب ایک آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا جس سے کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں کی اکثریت اس دیہات کے لوگوں کی بتائی جاتی ہیں جہاں یہ طیارہ تباہ ہوا۔ حکام کے مطابق ہانگ کانگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل آج بھی جاری ہیں۔ دوران سماعت جسٹس آصف کھوسہ نے پوچھا کہ مخدوم صاحب آپ کو مزید کتنا وقت لگے گا؟۔ وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا ان کی کوشش […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس پیر 16 جنوری کو صبح گیارہ بجے طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں امن وامان کی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں، رینجر اختیارات، دینی مدارس، اطلاعات تک رسائی، زکوۃ وعشر کی صوبائی سطح پر وصولی کے بل سمیت دیگر امور پر غور ہو گا […]
پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کی بات آل پارٹیز اجلاس میں کی جائے، پہلے بھی کہا تھا آج بھی سمجھتے ہیں فوجی عدالتوں کا قیام عام عدالتوں پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ […]
امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کی شمولیت کا راستہ روکنے پر چین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جنوب اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی معاون وزیر خارجہ نشا ڈیسائی بِسوال نے کہا کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کی شمولیت کے لیے امریکی کوششوں کے راستے میں چین رکاوٹ […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر نے فلسطین اسرائیل کے دو ریاستی حل پر بین الاقوامی برادری دہائیوں سے متفق ہے،مگر اب اسے خطرات لاحق نظر آتے ہیں۔ فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے پیرس میں امن کانفرنس کے موقع پر خطاب میںکہا ٹرمپ کو خبر دار کر دیا،کہا امریکی سفارت خانے کی منتقلی سے امن کوششوں کو […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر کا ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جا پہنچا ہے، جو کہ ملکی تاریخ کا آل ٹائم ریکارڈ ہے۔ نئے کیلنڈر سال کے شروع ہوتے ہی ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا گراف بلند ہونا شروع ہوگیا ہےگزشتہ مالی سال کے 1433 ارب ریونیو کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بولی وڈ اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ اپنے 9 سالہ فلمی کیریئر میں کسی ہیروئن یا ڈائریکٹر کیساتھ دوبار کام نہیں کیا۔ ارجن کپور جن کی سامنے آنے والی آخری فلم ’کا اینڈ کی‘ ہے،جس میں انہوں کرینہ کپور کے مقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا،اب موہت سوری کی فلم ’ہاف […]
آسٹریلی اوپن ٹینس (جیوڈیسک) سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز آج (پیر) سے ہورہا ہے، نوویک جوکووچ ریکارڈ ساتویں بار آسٹریلین اوپن ٹائٹل کیلئے فرنینڈو ورڈاسکو کے خلاف مہم کا آغاز کریں گے۔ اینڈی مرے اور راجر فیڈرر کا کوارٹر فائنل میں مقابلے کا امکان ہے، سرینا ولیمز بلینڈا اور دفاعی چیمپئن […]