وفاق المدارس، مولانا سلیم اللہ خان کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

وفاق المدارس، مولانا سلیم اللہ خان کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

کراچی : معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا سلیم اللہ خان دامت برکاتہم العالیہ ،علیل ہسپتال میں داخل ہیں وفاق المدارس عربیہ پاکستان کے مجلس شوریٰ اور عاملہ نے ملک بھر کے علماء کرام اور عوام الناس سے مولانا سلیم اللہ خان کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ گزشتہ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 14/1/2017

پیرمحل کی خبریں میاں اسد حفیظ سے 14/1/2017

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل بارایسوسی ایشن پیرمحل کے الیکشن میں جعلی ووٹ کاسٹ ہو نے پر وکلاء اور الیکشن بورڈ کے چیئرمین و ممبران ساتھ میں ہاتھا پائی دونوں گروپوں میں ہاتھ پائی جھگڑا کے دوران بیلٹ باکس اٹھا کر لے جانے کی کوشش پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بیلٹ بکس وکلاءسے […]

.....................................................

طیبہ یا شازیہ ہماری بیٹیاں

طیبہ یا شازیہ ہماری بیٹیاں

تحریر : واٹسن سلیم گل گزشتہ ہفتے طیبہ کے حوالے سے سارا دن خبریں چل رہی تھی ہر چینل پر طیبہ کے حوالے سے بریکینگ نیوز چل رہی تھی۔ شام کا وقت تھا میں اور میری11 سالہ بیٹی سارہ ساتھ بیٹھ کر ٹی وی دیکھ رہے تھے وہ مجھے چینل تبدیل کرنے کے لئے زور […]

.....................................................

تحصیل پریس کلب اور انجمن صحافیان تحصیل کوٹ چھٹہ کے سالانہ الیکشن باخیر و خوبی انجام کو پہنچے

تحصیل پریس کلب اور انجمن صحافیان تحصیل کوٹ چھٹہ کے سالانہ الیکشن باخیر و خوبی انجام کو پہنچے

چوٹی زیریں (انجینئر حمزہ ندیم چنگوانی) تحصیل پریس کلب اور انجمن صحافیان تحصیل کو ٹ چھٹہ کے چوتھے سالانہ الیکشن باخیروخوبی انجام کو پہنچے۔ چیئرمین انجمن صحافیان محمد فہیم خان چنگوانی،صدر عبدالحمید نتکانی،جنرل سیکرٹری نواز خان وڈانی اور پریس کلب کے لیے چیئرمین ملک رب نواز ۔صدر اکرام اللہ چنگوانی،جنرل سیکرٹری احسن رضاکھوکھر کے عہدے […]

.....................................................

مہمند ایجنسی سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے 2016-17 مالی سال کے لئے ایک ارب 23کروڑ روپے مختص

مہمند ایجنسی سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے 2016-17 مالی سال کے لئے ایک ارب 23کروڑ روپے مختص

مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ) مہمند ایجنسی سالانہ ترقیاتی پروگرام(اے ڈی پی) برائے 2016-17 مالی سال کے لئے ایک ارب 23کروڑ روپے مختص۔فشریز اور سوشل ویلفئیرکا محکمہ نظر انداز۔ سپورٹس کلچر اینڈ یوتھ افئیرز ایک کروڑ نوے لاکھ سے زائد روپے خرچ کرنے کے حقدار بنا دیا گیا ۔ختمی منظوری پولیٹیکل ایجنٹ منتخب ایم این اے […]

.....................................................

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ کی دعوت پر آئندہ ماہ بلجیم کا دورہ کریں گے

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ کی دعوت پر آئندہ ماہ بلجیم کا دورہ کریں گے

برسلز (پ۔ر) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کی دعوت پرچھ فروری کو بلجیم کا دورہ کریں گے۔ یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں اپنے تین روزہ قیام کے دوران صدر آزاد کشمیر یورپی پارلیمنٹ کے اراکین، یورپی یونین کے اعلی حکام اور عالمی امور کے ماہرین کے ساتھ مسئلہ کشمیر […]

.....................................................

نواز شریف صاحب، وعدہ پورا کرو

نواز شریف صاحب، وعدہ پورا کرو

تحریر : حفیظ خٹک انتخابات میں وہ عوام کے سامنے کہا کرتا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو میں واپس لے کر آئونگا ۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی جو قوم کی بیٹی ہے اور جسے امریکہ نے برسوں سے قید کیا ہوا ہے وزیر اعظم بننے کے بعد قوم کی بیٹی کو وطن لے آئونگا ۔ […]

.....................................................

15پر واردات کی جھوٹی کال کرنے والے احتشام کے خلاف مقدمہ درج

15پر واردات کی جھوٹی کال کرنے والے احتشام کے خلاف مقدمہ درج

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) 15 پر واردات کی جھوٹی کال کرنے والے احتشام کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق بہاول پور کے رہائشی اقبال نگر کے قریب میں کام کرنے والے احتشام نامی شخص نے 15پر کال کی کہ روہی نالہ اقبال نگرپر دو نامعلوم افراد نے مجھ سے چار ہزار روپے چھین لئے […]

.....................................................

شیخوپورہ کی خبریں 14/1/2017

شیخوپورہ کی خبریں 14/1/2017

شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک نے تھانہ مانانوالہ میں فائرنگ کا مقدمہ درج ہونے پر نوٹس لے لیا جس کے مطابق اصل حقائق کے مطابق تحریر ہے کہ مسمی جنید احمد ولد یاسین سکنہ جھلار دیو کا بشمولہ مانانوالہ نے بذریعہ درخواست مقدمہ درج بالاکروایا کہ 06-01-17کو […]

.....................................................

پہلے 90 روز کے اندر ہیکنگ پر مکمل رپورٹ سامنے لائی جائے گی: ٹرمپ

پہلے 90 روز کے اندر ہیکنگ پر مکمل رپورٹ سامنے لائی جائے گی: ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا ہے کہ عہدہ صدارت سنبھالنے کے 90 دن کے اندر اندر، روسی ہیکنگ کے الزامات کے بارے میں رپورٹ سامنے لائی جائے گی۔ روسی دعووں کا حوالہ دیتے ہوئے، جِن میں کہا گیا ہے کہ انھیں اس متعلق کوئی اطلاعات نہیں، ٹرمپ نے ’’نیچ قسم کے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما بابا شفیق رحمانی کے بیٹے کا دعوت ولیمہ

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما بابا شفیق رحمانی کے بیٹے کا دعوت ولیمہ

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما بابا شفیق رحمانی کی بیٹی کی شادی اور بیٹے کے دعوت ولیمہ پر دولہا محمد ادریس رحمانی، نوید رحمانی کا مسلم لیگ ن پی پی 65کے نائب صدر میاں اعجاز احمد کیساتھ گروپ فوٹو۔

.....................................................

لوگوں کا مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر اعتماد اور بھروسہ

لوگوں کا مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر اعتماد اور بھروسہ

تحریر : محمد اشفاق راجا پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی قیادت کا انتخاب عمل میں آگیا۔ بلدیاتی انتخابات کے اس آخری مرحلے میں حکمران جماعت کو سب سے زیادہ سیٹیں حاصل ہوئی ہیں’ اس لیے کہا جا سکتا ہے کہ عوام اب بھی میاں نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی پالیسیوں پر اعتماد اور […]

.....................................................

کیا گرینڈ الائنس بن پائیگا۔۔۔؟

کیا گرینڈ الائنس بن پائیگا۔۔۔؟

تحریر : سید توقیر زیدی قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کو ملا کر گرنیڈ الائنس بنائیں گے۔ اس مفہوم کی اطلاعات پہلے بھی منظر عام پر آچکی ہیں کہ آصف علی زرداری بھی گرینڈ الائنس کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔ اْن کی چودھر […]

.....................................................

شام میں اسد قوتوں کی بمباری سے 10 افراد ہلاک

شام میں اسد قوتوں کی بمباری سے 10 افراد ہلاک

شام (جیوڈیسک) شام کے شمال مغربی شہر عدلیب سے منسلک ماریت الا مصرین قصبے کے ایک بازار پر فضائی حملے سے دس افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہو گئے۔ قصبے کے سول دفاع افسر محمد یحیی کا کہنا ہے کہ شامی فوج کے ایک طیارے نے قصبے پر بمباری کی جس سے کئی عمارتیں زمین […]

.....................................................

وسیب کے نوجوان لکھاری اور صحافی تمام رکاوٹوں کے باوجود اپنی صلاحیتیں منوانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ طاہرہ خان

وسیب کے نوجوان لکھاری اور صحافی تمام رکاوٹوں کے باوجود اپنی صلاحیتیں منوانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ طاہرہ خان

ملتان : جس طرح سرائیکی وسیب دوسرے شعبوں میں نظر انداز ہے اسی طرح الیکٹرانک میڈیا بھی سرائیکی وسیب کو نظر انداز کرتا ہے مگر وسیب کے نوجوان لکھاری اور صحافی تمام رکاوٹوں کے باوجود اپنی صلاحیتیں منوانے میں کامیاب ہو چکے ہیں اور وہ اپنے خطے کی محرومی کا مقدمہ پوری طاقت سے لڑ […]

.....................................................

وسیم اختر کا نیئر رضا کے ہمراہ دوران برسات رات گئے ضلع کورنگی کا تفصیلی دورہ

وسیم اختر کا نیئر رضا کے ہمراہ دوران برسات رات گئے ضلع کورنگی کا تفصیلی دورہ

کراچی : میئر کراچی وسیم اختر کا چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کے ہمراہ دوران برسات رات گئے ضلع کورنگی کے شاہ فیصل ،ملیر ماڈل کالونی ،کورنگی اور لانڈھی زونز کا تفصیلی دورہ۔ ضلعی بلدیاتی کی جانب سے شاہراہوں سے برساتی پانی کی نکاسی کے کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے شہر کراچی کی […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 14/1/2017

پاکپتن کی خبریں 14/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محمد ےسین میٹر انسپکٹر واپڈ ، محمد مشتاق لائن سپریٹنڈنٹ واپڈا الفرید ڈویژن پاکپتن شریف، نے رشوت ثانی و نا جائز استعمال اختیارات عہدہ ملازمت کرنے پر ان کے خلاف فوری طور مقدمہ درج کیا جائے مجھے فوری انصاف فراہم کیا جائے، ان خیالات کا اظہار محمد مشتاق جوئیہ نے تحریری درخواست […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 14/1/2017

پیرمحل کی خبریں 14/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) پولیو ویکسیئن کے دوقطرے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچاسکتے ہیں بچوں کو پولیو سے بچائے کے لیے پولیو مہم میں بڑھ چڑھ حصہ لے کر اپنے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچائیں ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ڈپٹی ڈی ایچ او […]

.....................................................

مذہب ذاتی معاملہ یا اجتماعی ضرورت

مذہب ذاتی معاملہ یا اجتماعی ضرورت

تحریر: تنویر احمد کل ایک دوست سے ملاقات ہوئی۔موصوف ایک سرکاری محکمہ میں اونچی پوسٹ پر اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے اور انتہائی قابل اور پڑھی لکھی شخصیت ہے۔ چائے پینے کے دوران یورپ کی سماجی اور مادی ترقی پر بات شروع ہوگئی۔ ان کے انداز گفتگوسے لگ رہا تھا کہ وہ مغرب […]

.....................................................

چین کے تیار کردہ ہنگول اور بسول نامی بحری جہاز گوادر پہنچ گئے

چین کے تیار کردہ ہنگول اور بسول نامی بحری جہاز گوادر پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) گوادر کی بندرگاہ پر چین میں تیار ہونیوالے ہنگول اور بسول نامی بحری جہاز پہنچ گئے۔ پاکستانی حکام کے حوالے کر دیئے گئے۔ دونوں جہاز بندرگارہ کی سکیورٹی کے لیے پی ایم ایس اے فلیٹ میں شامل کر لیے گئے۔ اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی […]

.....................................................

دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانے کیلئے تیز ترین عدالتی نظام لا رہے ہیں: چودھری نثار

دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانے کیلئے تیز ترین عدالتی نظام لا رہے ہیں: چودھری نثار

کلرسیداں (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے متعلق سیاسی جماعتوں سے بات چیت جاری ہے۔ دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے کے لیے تیز ترین عدالتی نظام لے کر آ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کلرسیداں میں میڈیا سے بات چیت […]

.....................................................

کسانوں کے لئے حکومتی خوشخبری

کسانوں کے لئے حکومتی خوشخبری

تحریر : بیگم صفیہ اسحاق وزیراعظم نواز شریف نے کسانوں کیلئے کھاد پر سبسڈی کے خاتمے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے فوری طور پر بحال کر د یا ہے اور کہا ہے کہ ملک کی معیشت میں کسانوں کا بہت اہم کردار ہے ، زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے […]

.....................................................

نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے: جلیل عباس جیلانی

نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے: جلیل عباس جیلانی

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ ایف سولہ طیاروں پر فیصلہ پاکستان کے حق میں ہو گا۔ بھارت کے ساتھ بامعنی مذاکرات چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی میڈیا کے اعزاز میں ظہرانہ کے موقع پر پاکستانی سفیر جلیل […]

.....................................................

کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں، وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں پر برہم

کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں، وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں پر برہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں کو ایک مرتبہ پھر کالعدم تنظیموں کو سختی سے کام سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان تنظیموں کی سرگرمیوں پر شدید اظہار برہمی کیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم تنظیموں کیخلاف مؤثر کام […]

.....................................................