بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں بارش کے ساتھ برف باری کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔ وادی کوئٹہ میں برف باری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا،زیار ت میں دو انچ برف پڑنے سے ملحقہ علاقوں میں سڑکیں بند ہوگئیں۔ بلوچستان میں آنے والے مغربی ہواؤں نے مستونگ قلات، خضدار، حب، ڈیرہ بگٹی سبی، بولان اور […]
امریکا (جیوڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا۔ سابق مس ہنگری نے بھی ٹرمپ پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا۔ سابق مس ہنگری کاٹا سرکا کے مطابق 2013 میں مس یونیورس کے مقابلے میں شرکت کے لیے وہ ماسکو میں تھیں کہ سکیورٹی گارڈز میں گھرے ڈونلڈ ٹرمپ ان […]
لندن (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ خاتون اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہی تھی کہ اسی ریسٹورنٹ میں موجود ایک نامعلوم شخص نے خاتون پر اچانک حملہ کر دیا اور اس کا حجاب پھاڑنے کی کوشش کی۔ اس شخص نے نازیبا زبان استعمال […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) باپ امریکا کا نائب صدر اور بیٹا ایک بڑی ریاست کا اٹارنی جنرل لیکن کینسر کے علاج کے لیے باپ بیٹے اپنا گھر بیچنے پر مجبور ہو گئے۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے الوداعی تقریب سے خطاب میں انکشاف کیا کہ جب ان کا بیٹا “بیو بائیڈن” کینسر کے باعث اٹارنی جنرل کے […]
موسم کی تبدیلی اور سردی میں شدت کے ساتھ ہی شہر میں ناک و گلے کے امراض پھیلنا شروع ہو گئے ہیں اور بڑی تعداد میں شہری نزلہ ، زکام ،کھانسی، سر درد، ناک بند ہونے ، ناک سے پانی گرنے ، چھینکیں آنے ، گلے میں درد وخراش، جسم میں درد اور بخارکی شکایت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے 3 سال میں تقریباً 33 کھرب 73 ارب روپے روپے قرض لیا۔ رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔ قوم کا ہر بچہ مزید 16865 روپے کا مقروض ہو گیا۔ آئی ایم ایف، عالمی بینک اور ملکی بینکوں سے مجموعی طور پر 33 کھرب 73 ارب روپے کا قرض لیا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو ہالی ووڈ فلم ایکس ایکس ایکس کے سلسلے کی چوتھی فلم میں ایک بار پھر اداکار وین ڈیزل کے مدمقابل کاسٹ کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون جن کی فلم ایکس ایکس ایکس زینڈر کیج کی ریلیز سے قبل ہر طرف دھوم مچ […]
ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 542 رنز بنا لیے ہیں۔ نیوزی لینڈ کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلا دیش کو بلے بازی کی دعوت دی۔ بنگلا دیش کی اننگز کی خاص […]
برسبین (جیوڈیسک) پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کے 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 176پر ڈھیر ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو جلد نقصان اس وقت اٹھانا پڑا اور […]
پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے PP-231 سے ٹکٹ ہولڈر خان امیر حمزہ رتھ نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن ملک میں بڑھتی ہوئی معیثت کو کھوکھلا کر رہی ہے ، حکمرانوں کی کرپشن نے ملکی مالیتی کے ادارے کرتبا ہ کر دیا ہے ، حکمران طبقہ کی کرپشن نے ملک […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام محکمہ امور نوجوانان حکومت سندھ کے تعاون سے انٹر کالجیٹ تقریری مقابلہ بعنوان محترمہ بے نظیر بھٹو ایک عہد ساز شخصیت (آج) مورخہ 14جنوری2017ء بروز بروز ہفتہ صبح 10بجے ،گورنمنٹ گرلز کالج شاہراہ لیاقت پر منعقد ہوگا۔ جس میں شہر کراچی کی کالجز کی […]
کراچی : SSPسٹی شہلا قریشی کا کشمیر کپ آل پاکستان ویمینز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی ٹیموں کے اعزاز میں دے گئے استقبالئے کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو میں خالد بشیر، غلام محمد خان، کرنل بصیر عالم اور دیگر موجود ہیں۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کا گورنر سندھ جسٹس (ریٹائرڈ ) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس۔ چیئرمین نعیم کھو کھر نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ بطور چیف جسٹس مرحوم سعید الزماں صدیقی نے شاندار خدمات انجام دی […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کی جانب سے 100روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے حوالے سے ملیر ماڈل کالونی ،شاہ فیصل ،کورنگی ،لانڈھی زونز کی منتخب یونین کمیٹیز میں تعمیر و ترقی ،تزئین و آرائش اور بلدیاتی مسائل کے حل کے لئے اقدامات تیز کے ساتھ جاری ہیں۔ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت منتخب ماڈل یوسیز میں […]
گجرات( جی پی آئی) ڈائریکٹر دی ایجوکیٹر بارہ دری کیمپس شہزادہ شہزاد شفیق نے سید وقار گیلانی کے صدر ، احسان احمد چھینہ کے سینئر نائب صدر اور راجہ تیمور طارق کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کی خوشی میں گجرات پریس کلب کیلئے 25 ہزار روپے کیش فنڈ سابق صدر محمد یونس ساقی ، سابق […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹر بارہ دری کیمپس نو نہالانِ وطن کی بہترین طریقہ سے تعلیمی آبیاری کر رہے ہیں ، درسگاہ میں شعبہ حفظ القرآن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ، کوالٹی ایجوکیشن پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا ، ان خیالات کا اظہار دی ایجوکیٹر بارہ دری کیمپس کے ڈائریکٹر شہزادہ […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری امریکی الیکشن ہو چکے ٹرمپ کو روزگار کے معاملے کے ساتھ امریکہ میں علیحدگی پسند تحریکوں سے بھی نمٹنا ہو گا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ٹرمپ کے منتخب ہو نے پر عوام نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ویسے بھی ٹرمپ کیلیفورنیا میں 29پوائنٹس سے ہار گیا […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی جناب صدر ممنون حسین گو کہ پس منظر میں رہتے ہیں لیکن کرپشن کے بارے میں ان کے خیالات بہت واضح ہیں جن کا وہ گاہے بگاہے اظہار بھی کرتے رہتے ہیں انہوں نے کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جو کمنٹس پاس کیے وہ بہت مشہور ہوئے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس سے انکار نہیں ہے کہ ہر زمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے کا انسان جیسا خود ہوتاہے ویسا ہی دوسرے کو بھی سمجھتاہے کوئی بہت اچھاہوتاہے تو کوئی بہت بُرا مگر یہ تو ایک مُصمم حقیقت ہے کہ جو اِنسان جیسا ہوتا ہے ویساہی اِس کی خصلت […]
تحریر : عماد ظفر یہ ارض پاکستان ہے.20 کڑوڑ سے زائد انسانوں کی سرزمین جہاں بسنے والے خوشی خوشی غلامی کے طوق کو گلے میں سجانا کر جینا اپنا فرض سمجھتے ہیں.یہ غلامی کی عادت شاید یہاں پیدا ہونے والے ہر بچے کو گھٹی میں ڈال دی جاتی ہے. بچپن سے ہی بچوں کو سکھایا […]
تحریر : جاوید صدیقی 27 دسمبر 2007 کو سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو باغ جناح گراؤنڈ راولپنڈی کے ایک جلسے میں فائرنگ کرکے شہید کردیا، اُس وقت سابق صدر پرویز مشرف برسراقتدار تھے اور انھوں نے بینظیر بھٹو کو آگاہ کردیا تھا کہ حالات نا مناسب ہیں اور آپ کی جان کو خطرہ بھی ہے۔۔ […]