اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس میں وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے آئین کے آرٹیکل 62 پر عدالتی فیصلوں کی روشنی میں دلائل دیئے ، انہوں نے کہا سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل باسٹھ ایک ایف کو ڈرائونا خواب اور صادق و امین کی آئینی شق کو ابہام کا پکوان قرار دے چکی ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس نہیں، وزیراعظم کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہناہے کہ جمہوریت میں وزیر اعظم کو جواب دہ ہونا پڑتا ہے اور میاں نواز شریف عدالت سے بھاگ رہے […]
تحریر : اقصی مبین ہم زندگی کو مختلف زاویوں سے جیتے ہیں کبھی خوش ہو کر تو کبھی دکھوں میں مبتلا ہو کر چھوٹی چھوٹی باتیں آنکھیں اشک بار کر جاتی ہیں تو کبھی بڑی بڑی باتیں دلوں کو پتھر بنا جاتی ہیں اور کبھی کبھی ہم دوسروں کی نظروں میں اتنا بے عتبار ہو […]
تحریر : مدیحہ ریاض گھر میں ایمرجنسی نافذ تھی سب لڑکیاں کاموں میں جتی ہوئی تھیں۔ان کے پاس دوپہر کا کھانا کھانے کا بھی وقت نہیں تھا کیونکہ آج عدیلہ کو دیکھنے کچھ لوگ آ رہے تھے۔ اور رشتہ کروانے والے حکیم بھائی نے صبح 10بجے فون کرکے بتایا۔عدیلہ کافی گبھرائی ہوئی تھی کہ شائد […]
مہمند ایجنسی : پولیٹکل ایجنٹ مہمند محمود اسلم وزیر کا ییڈ کوارٹرغلنئی جیل کا دورہ کیا۔ جیل میں معمولی نوعیت کے کیس میں قیدیوں کی رہائی،جیل میں بیمار قیدیوں کے علاج، صفائی اور سہولیات کے فراہمی یقینی بنانے کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ دونوں اے پی ایز خسیب […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) سابق ایم این اے و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی بجائے موجودہ عدالتی نظام کو بہت بنایا جائے،پانامہ لیکس میں ملوث ہر فردکا بلا تفریق اور بے رحمانہ احتساب ہونا چاہئے۔ عوام کی امیدیں سپریم کورٹ پر مرکوز ہیں،جماعت اسلامی […]
تحریر : طارق حسین بٹ پاناما لیکس کا مقدمہ عدالت کے سامنے ہے اور وہی اس پر حتمی فیصلہ صا در کرے گی۔عمران خان کی کامیابی یہی ہے کہ وہ شریف فیملی کو عدالت کے روبرو لے گیا ہے۔عدالت سے شریف فیملی اپنی بے گناہی لے کر باہر آتی ہے یا کرپشن کا ناسور ان […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) تحصیل پر یس کلب سرا ئے عا لمگیر آج سینئر صحا فیو ں شیخ ظفر اقبال ، ڈا کٹر محمد خلیل ، محمد الیاس شامی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کرے گا۔ تفصیل کے مطابق تحصیل پر یس کلب سرا ئے عا لمگیر کے زیر اہتمام آج دن […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) صدر پا ک پریس کلب فرانس ز ا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز، رو ز نا مہ خبر یں چینل 5 اور 7نیو ز فر ا نس کے بیو ر چیف کے و ا لد محتر م کے ا نتقا ل پر […]
کراچی: شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے بانی وائس چانسلر جسٹس (ر) قاضی خالد علی ، CPNE کی اسکل ڈولپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین وقار یوسف عظیمی کےSZABUL اور CPNE کے درمیان صحافیوں کی قانون کے شعبہ میں تعلیم و تربیت کے مفاہمتی یاداشت(MOU) کے معاہدہ پر دستخط کررہے ہیں۔ اِس موقع پر سید […]
میہڑ : تحصیل میہڑ میں دن دہاڑے 2 سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 نوجوان طلبا اغوا کر لیے گئے۔ اغوا ہونے والوں میں 15 سالہ حیدر علی گورڑ، 13 سالہ سجاد علی گورڑ اور 16 سالہ مرتضیٰ گورڑ شامل ہیں۔ واقعے بعد ورثا میہڑ تھانے پہنچ گئے اوr اغوا واقعے کی رپورٹ […]
لیہ : تعلیمات رسول پرعمل کرنے سے ہی ہمارا فائدہ ہے۔ ان خیالات کااظہارعلامہ عبدالعزیزطاہرسراجوی نے جامع مسجدضیاء القرآن محلہ شیخانوالہ میںمنعقدہ محفل میلاد مصطفی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔منظور حسین مہتابی، عمران احمدخان، عبدالرشیدخان اوردیگرنعت خوانوںنے ہدیہ نعت پیش کیا۔علامہ عبدالعزیزطاہرسراجوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے تمام شعبوں سے وابستہ افرادکے […]
تحریر : سلیم سرمد ”علم کسی کی میراث نہیں” اس معقولے کی حقانیت مختلف الخیال علماء و فضلا ء شاعر ادیب اور دانشوروں کی علمی استعداد ، تخلیقی و فکری قوت اور منفرد اسالیب کی شعوری رفعتوں سے واضح ہوتی ہے۔گکھڑ منڈی گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے حساس طبع شاعر،کربِ احساس میں مبتلا سقراطی مزاج […]
شام (جیوڈیسک) شام کے شمال میں دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے مقصد کے لیے ترکی کی قیادت میں 24 اگست کو شروع کردہ فوجی آپریشن فرات ڈھال کے دوران دہشت گرد تنظیم داعش کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ ترک مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آپریشن […]
ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اب کوئی یہ نہیں کہہ سکتا ہے کہ پی وائے ڈی کا دہشت گرد تنظیم پی کے کے سے کوئی رابطہ موجود نہیں ہے۔ انھوں نے کونسلروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد تنظیمیں محض آلہ کار ہیں اصل جدوجہد ان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے نامزد سربراہ نے روس کے ساتھ ’’واضح انداز‘‘ اختیار کرنے کا عہد کیا ہے؛ اور کہا ہے کہ اذیت کے حربوں کا پھر سے استعمال شروع کرنے سے متعلق وائٹ ہاؤس کے کسی حکم نامے پر عمل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت میں وزیراعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل آج بھی جاری ہیں۔ان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم کیخلاف آرٹیکل 62 کے تحت نااہلی کیلئے عدالتی ڈکلیئریشن ضروری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزاراحمد، جسٹس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جائیداد کے تنازع پر بھائی نے اپنی دو بہنوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔ دوہرے قتل پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ باغبان پورہ کے علاقہ میں دو بہنیں بائیس سالہ عائشہ اور چھبیس سالہ نورین گھر میں مردہ پائی […]
باغ (جیوڈیسک) باغ کے علاقے میں بے قابو ٹرک سکول کی دیوار توڑ کر اندر جاگھسا جس کے نتیجے میں 4 طالبعلم جاں بحق ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ حادثہ ٹرک کی بریکس فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا جس کے باعث ڈرائیور ٹرک پر قابو نہ پاسکا اور ٹرک […]
ڈھاکہ (جیوڈیسک) پیٹھ پیچھے وار کرنا بھارت کے خون میں شامل ہے۔ بنگلہ دیش بھی اس کے شر سے محفوظ نہ رہ سکا۔ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کے ہاتھوں معصوم بنگالیوں کی ہلاکت کے خلاف شیخ حسینہ واجد نے چپ توڑ ہی ڈالی۔ بنگلا دیشی آرمی کے دباؤ ڈالنے پر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے […]
اوسلو (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے میں 77 افراد کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنانے شدت پسند آندرس بریوک کے مقدمے کی سماعت ہوئی ہے۔ آندرس بریوک جب عدالت پہنچا تو اس نے نازی سیلیوٹ کرکے سب کو حیران کر دیا۔ بریوک نامی اس شدت پسند نے 2012ء میں تریح مناتے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ کے اکاون ارکان نے اوباما کیئر کی منسوخی کی قرارداد کے حق میں جبکہ اڑتالیس نے مخالفت میں ووٹ ڈالا۔ قرارداد ایوان نمائندگان میں پیش کی جائے جہاں اگلے ہفتے اس پر رائے شماری کی توقع ہے۔ اوباما کیئر کی منسوخی میں مہینوں لگ سکتے ہیں۔ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی […]
سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے علم طب میں شاندار کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ دریافت کیا ہے جس سے 7 سال قبل ہی دل کے دورے کی علامات کا پتہ چل سکتا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ پر لکھی گئی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ بلڈ ٹیسٹ انتہائی آسان ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں6ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1204 ڈالر ہوگئی ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے […]