برسبین (جیوڈیسک) برسبین میں پاکستان کیخلاف پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پانچ ابتدائی وکٹیں گنوا دیں ، دو کھلاڑیوں کو محمد عامر، دو کو عماد وسیم اور ایک کو حسن علی نے پویلین کی راہ دکھائی۔ برسبین میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ ڈیوڈ وارنر 7 رنز بنا […]
لاہور (جیوڈیسک) لالی ووڈ انڈسٹری کی معروف کہانی نویس، شاعرہ اور صحافی رخسانہ نور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں ۔ رخسانہ نور طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ رخسانہ نور نے کیریئر کا آغاز بطور صحافی کیا اور مختلف قومی اخبارات میں خدمات انجام دیں ، بعد ازاں مصنف و […]
نارووال (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم قومی صحت پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا نارووال نیک اور عظیم مقصد کیلئے آیا ہوں کیونکہ مخلوق کی خدمت کر کے بے حد خوشی ملتی ہے۔ نارووال میں ایک لاکھ 60 ہزار خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ دئیے جا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا […]
لاہور (جیوڈیسک) گلگت سے اسلام آباد آنے والا اے ٹی آر طیارہ سات دسمبر دو ہزار سولہ کو حادثے کا شکار ہوا۔ ایس او پیز کے تحت ایسے طیارے کے کاک پٹ میں سینئر پائلٹ، کو پائلٹ اور سیکنڈ آفیسر کی موجودگی لازمی ہے۔ سینیر پائلٹ دراصل جہاز اڑانے میں اپنے کو پائلٹ کی رہنمائی […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس سعید الزمان صدیقی اچھی سلجھی اور محبت وطن شخصیت تھی۔ آئین وقانون کی بالادستی کیلئے ان کی گراں قدر خدمات […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کے حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونیوالے عہدیداروں سے پریس کلب میں ملاقات کی اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ نومنتخب صدر سراج احمد، سیکریٹری مقصوداحمد ، جوائنٹ سیکریٹری نعمت خان اور دیگر ممبران سے گفتگو کے دوران ریحان ہاشمی نے کہا […]
دہشتگردی اسلام دشمنی اور دہشتگردابلیس پرست ہیں‘ایم آر پی حیوان ہر مذہب میں موجود ہیں ‘ دہشتگردی کو صرف اسلام سے منسوب کرنا حماقت و جہالت ہے داعش و طالبان سمیت تمام دہشتگرد تنظیموں کیخلاف مشترکہ عالمی کاروائی ناگزیر ہوچکی ہے ‘ امیرپٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام سے منسوب کرکے قتل و غارت اور دہشتگردی […]
کراچی : بینظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس KPT پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلا جانے والا کشمیر کپ آل پاکستان وومینز باسکٹ بال ٹورنامنٹ واپڈا نے لاہور ڈویژن کو 13-12 سے شکست دے کر جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی لاہور کی میرو خان کو قرار دیا گیا۔ قبل ازیں تیسری پوزیشن […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی و سابق مشیر وزیر اعلیٰ حاجی قیصر امین بٹ القادری راوی روڈ آفس میں منعقدہ اہم اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ شفافیت کے کلچر کو فروغ دیا ہے جس کی بدولت ن […]
گلیانہ (نمائندہ خصوصی) زاہد مصطفی اعوان کے والد کی وفات ،ضلع چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کی گھر آمد ،فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کی ۔تفصیل کے مطابق پی ٹی وی نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان اور طارق مصطفی اعوان کے والد محترم ملک غلام مصطفی اعوان کو علالت کے بعد دنیا فانی […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام تعلیمی سیمینار کل منعقد ہوگا۔ ڈویژنل سیکرٹری تعلیم ڈاکٹر علی رضا نے ڈویژنل دفتر میں اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے بتایا کہ نیشنل آئوٹ ریچ پروگرام لمز او نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے حوالے سے گائیڈنس سیمینار لاہور میں منعقد ہوگا […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلی شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ پانامہ کیس پر اگر عدلیہ کسی نتیجے پر پہنچتی ہے تو فریقین کو چاہیے کہ عدالت کے فیصلے کو من و عن تسلیم کریں،اگر معاملہ وزیر اعظم پر بھی آتا […]
کراچی : یونائیٹیڈ ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے چیئرمین عبدالرحمن بلوچ، جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی ایڈووکیٹ اور مسز رانا فیض الحسن نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے رینبو سینٹر صدر کراچی میں بچہ لفٹ سے گر کر جاں بحق ہونا انتہائی افسوس ناک واقعہ تھا، جس کی ذمہ داری بلڈنگ انتظامیہ اور بلڈر پر […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پولیس نے چوری میں مطلوب شخص کو گھر میں داخل ہو کر قتل کر دیا۔ ڈی ایس پی سرا ئے عالمگیر ورثا کو یقین دیہانی کروائی کہ ہم واقع کے ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی کریں گئے۔ تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں ڈھوری میں مقامی […]
پیرمحل (نامہ نگار) سب ڈویژن فیسکو پیرمحل کمپلیمنٹ آفس میں اولڈ ایج ، ملازمین کی تعیناتی ، سائلین کے درد سر بن گئی ،، شکایات کے ازالہ کی بجائے تمام معاملات کے اللہ کے سپر د کرنے کا مشورہ دیاجانے لگا ،، ایس ڈ ی او اور عملہ کی غفلت کے باعث مکین سخت مشکلا […]
تحریر : رانا اعجاز حسین دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی کم عمر ترین آئی ٹی ایکسپرٹ ارفع کریم رندھاوا کی پانچویں برسی 14 جنوری کے روز منائی جارہی ہے۔ارفع کریم 2 فروری 1995ء کے دن پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد کے گاؤں چک جے بی 4 رام دیوالی میں پیدا […]
کراچی : مہاجر حقوق کی بقاء مہاجر قومی موومنٹ سے وابسطہ ہے، کیونکہ مہاجر حقوق کی جدوجہد کا آغاز ہی مہاجر قومی موومنت سے ہوا تھا۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے طبلہ کے ایک وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے کہا کہ مہاجر حقوق کیلئے سب کو […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ناجائز تجاوزات شہر کی خوبصورتی، صفائی ستھرائی اور ٹریفک کی روانی میں بڑی رکاٹ ہے،نا جائز تجاوزات کے خا تمہ تک شہر خوب صورت نہیں بن سکتا ،ہمیں با با فر ید کے شہر پا کپتن کو خو بصورت بنا نے کے لئے نا جائز تجاوزات کا خا تمہ کر نا ہو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ،مرحوم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ جسٹس سعید الزماں صدیقی نے ہمیشہ سچائی اور عدم و انصاف […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئر مین سید نیئر رضا کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی نے شاہ فیصل ،ملیر ماڈل کالونی ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں نکاسی آب کے انتظامات کی بہتری اور رین ایمرجنسی کے حوالے سے اقدامات تیز کردیئے ۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی متوقع برسات کے پیش نظر بلدیہ کورنگی نے ضلعی حدود میں برساتی […]
تحریر : نبیلہ نازش راؤ ڈاکٹرز کی بے حسی بے رحمی و لاپروائ کی نظر ایک اور شخص قیمتی انسانی جان اور کسی کے گھر کے کفیل کا چراغ بجھ گیا جو اپنے گھر کی کفالت کرتا تھاایسا چراغ گل ہوا کہ اس کہ وارث دال روٹی سے بھی آج تنگ ہیں-یہ ایک سولیہ نشان […]
تحریر : دانیال منصور بہت دنوں سے ایک خبر وطن عزیز کے دارالحکومت میں گردش کر رہی ہے کہ ایک حوا کی بیٹی انصاف مہیا کرنے والے کے گھر میں کس قدر تشدد کا نشانہ بنائی گئی اس کو ایک جھاڑو کی گمشدگی کی پاداش میں کتنی اذیت دی گئی کہ نہ اس کی کمسنی […]
تحریر : ظہیر رونجہ انسان کا شمار اشرف المخوقات میں ہوتا ہے اللہ تعالی نے جو انسان کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دی آج تک وہ شر ف آج تک کسی اور مخلوق کا حا صل نہیں ہو ا۔ انسان نے آج اتنی جدید چیزیں بنا ئی اس سے عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔ […]