تحریر : میر افسر امان جمعہ خان صوفی صاحب کی کتاب ”فریبِ ناتمام” مطلب وہ فریب جو ابھی تک جاری ہے ختم نہیں ہوا۔ اس کے کچھ مندرجات پر ہم اپنے پہلے دو کالموں میں تبصرہ کرتے ہوئے لکھ چکے ہیں کہ سابقہ صوبہ سرحد میں سرحدی گاندھی عبدالغفار خان صاحب (مرحوم) کی سوچ کو […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کا ورق ورق شاہوں اور شاہ نوازوں کے واقعات سے بھرا پڑا ہے’ ہر دور میں ظالم اور مادیت پرست ہی نظر آئے تا ریخ انسانی کا ہر دور ضمیر کے تاجروں اور وفا کے سوداگروں سے بھرا ہوا نظر آتا ہے، لیکن اِن شاہوں کے تذکروں […]
تحریر : زکیر احمد بھٹی زندگی ایک بہت پیاری نعمت ہے جو ہمیں بار بار نہیں ملتی دنیا میں اس زندگی کا سفر بس ایک ہی بار ملتا ہے اور اس سفر کو کتنا آسان بننا ہے یہ ہمارے ہاتھوں میں ہے اگر ہم چاہتے ہے کہ ہماری زندگی میں ہر وقت ہر پل خوشیاں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاناما کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں کہا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیے ، ان کی زندگی کھلی کتاب کی طرح ہے ، لیکن اس کھلی کتاب کے بعض صفحات غائب ہیں ، ان کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی نے بچوں پر تشدد کی روک تھام کے بل، بچوں پر تشدد کے بل 2016 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی۔ بل کو سکولوں کے قواعدو ضوابط میں شامل کیا جائے اور سکولوں کے نوٹس بورڈ پر بھی آویزاں کیا جانا چاہیے، بچوں […]
آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ میں مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے، بدقسمت بس راول پنڈی سے فارورڈ کہوٹہ جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق حادثہ پھسلن کے باعث پیش آیا جہاں برف باری کے بعد راستے سے برف تو […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ حکومت سندھ نے جواب داخل کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ اے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نامزد وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ کے لیے روس خطرے کا باعث ہے، ’’اور، اُس کی حالیہ سرگرمیاں امریکی مفادات کو نظرانداز کرنے کی مترادف ہیں‘‘۔ ٹلرسن نے یہ بات بدھ کے روز سینیٹ کی امورِ خارجہ کمیٹی کے روبرو اپنی نامزدگی کی […]
یمن (جیوڈیسک) یمن کی جنگ اب تک تقریباً 1400 بچوں کی جانیں لے چکی ہے اور اس جنگ کے نتیجے میں لگ بھگ 2000 اسکول بند کرنے پڑے ہیں۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے لیے ادارے نے بدھ کے روز بتایا کہ بند کیے جانے والے کئی اسکول بے گھر ہونے والے خاندانوں کے لیے […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں موسم کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، کہیں برفباری اور کہیں لینڈ سلائیڈنگ، شدید برفباری اور بارش کے باعث ریاستوں کیلیفورنیا، نیواڈا اور اوریگون میں کاروبار معمولات زندگی میں رخنہ پڑ گیا۔ امریکی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے موسم بے اعتبار ہو گیا ہے۔ ہوا میں نمی کے باعث کیلیفورنیا […]
اگر تو آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد آپ اس میں دس کی جگہ بیک وقت 30 تصاویر کو شیئر کرسکیں گے۔ جی ہاں واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں یہ اضافہ موجود ہے جسکے ذریعے ایک وقت میں لوگ زیادہ سے زیادہ 30 تصاویر شیئر […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل پیکییج کے اعلان سے بعد سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران ایک بار پھر 49 ہزار کی حد عبور کرنے میں کامیاب رہا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے ٹیکسٹائل پیکیچ کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی لہر دوڑ […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے مشہور اداکار جیمی فاکس کی ایکشن فلم سلیپ لیس کا فائنل ٹریلر آگیا۔ ہدایتکار باران بااوڈور ایکشن کرائم فلم سلیپ لیس کی کہانی ایک پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے مغوی بیٹے کی بازیابی کے لیے جرائم کی دنیا میں قدم رکھتا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار […]
برسبین (جیوڈیسک) آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کی شکست کا بدلہ چکانے کیلئے اظہر الیون بے چین، شاہینوں کا کینگروز سے پہلا ڈے نائٹ ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہو گا ۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بھی ٹیم کو جوائن کر لیا۔ […]
کراچی : وفاق المدارس العراببیہ پاکستان کے ناظم اعلی مولانا محمد حنیف جالندھری کی جامعہ اشرف المدارس کے مہتمم حکیم محمد مظہر، مولانا ابراھیم، جامعہ فاروقی کے مولانا عبید اللہ خالد، شعبہ حفظ وفاق المدارس کے نگران اعلی مولانا عمار خالد، مولانا حماد سمیت دیگر علماء کرام کے وفد کے ہمراہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قندھار اور کابل میں دہشت گردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں آرمی چیف کا دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) دو ماہ پہلے سندھ کا اکتیسواں گورنر مقرر کرنے پر سابق چیف جسٹس سعید الزماں صدیقی نے گیارہ نومبر کو عہدے کا حلف اُٹھایا۔ سعید الزماں صدیقی یکم دسمبر 1937ء کو لکھنؤ بھارت میں پیدا ہوئے۔ 1954ء میں انہوں نے جامعہ ڈھاکا سے انجنیئرنگ میں گریجویشن کی۔ جامعہ کراچی سے 1958ء میں وکالت […]
کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی سرپرستی میں جا ری بے نظیربھٹو اسپورٹس کمپلیکس KPT پر8 مزید میچوں کا فصلہ ہوگیا۔ کشمیر کپ آل پاکستان وومن باسکٹ بال ٹورنامنٹ کافائنل آج 3:00 بجے کھیلاجائے گا پاکستان باسکٹ بال فیڈ ریشن کے صدر برگیڈیئر رشید ملک مہمان […]
کراچی : وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافر کے ممبران کی بہبود کیلئے اعلان کردہ سالانہ 10 لاکھ روپے کا پہلا چیک ڈائیریکٹر انفارمیشن زینب جہاں صدر پیپ سید حامد حسین کے حوالے کر رہی ہیں۔
ویانا (نمائندە خصوصی) جیو اردو آسٹریا کے نمائندە اکرم باجوە کے صاحبزادە عمر علی باجوە کی شادی مبارک کے موقع پر ویانا کی معروف شخصیات چوہدری مبارک علی، نعیم اختر، چوہدری اجمل فاروق لاھور پاکستان سگیاں حویلی میرج ہال میں گروپ فوٹو۔
کراچی : مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سولہویں یوم تاسیس کے موقع پر MSO کراچی ڈویژن کے تحت ”تجدید عہد و دفاع وطن سیمینار” آج بروز جمعرات بعد نماز مغرب گرومندر پر ہوگا ،MSO کراچی ڈویژن کے ناظم اطلاعات محمد عادل انصاری نے کہا ہے کہ سیمینار میں مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ، صوبائی […]
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) میاں محمد نواز شریف پاکستانیوں کے لئے ایک نعمت ہے۔ اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے اسلامی جموریہ پاکستان کو محبِ وطن وزیرِ اعظم دیا ہے۔ راجہ راض صدر PMLN سعودی عرب نے اپنے میڈیا بیان میں کہا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت پاکستان […]
فیصل آباد : انجمن تاجران کارخانہ بازار کے سینئر نائب صدر میاں اختر محمود نے کیا کہ سپریم انجمن تاجران تاجروں کے حقوق کی بازیابی کیلئے جنگ لڑرہی ہے اور تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے انکے ساتھ ہر فورم پر آواز بلند کی سو سے زائد تاجر تنظیموں کی حصہ دار سپریم انجمن تاجراں […]