تھانہ صدر واہ پولیس کی کاروائی، گیارہ قمار باز گرفتار

تھانہ صدر واہ پولیس کی کاروائی، گیارہ قمار باز گرفتار

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) تھانہ صدر واہ پولیس کی کاروائی، قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر جوئے کی بازی الٹ دی،گیارہ قمار باز گرفتار،دا وپر لگی ،لاکھوں روپے رقم ، اور قیمتی موبائلز قبضہ میں لیکر قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرر واہ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 11/1/2017

پیرمحل کی خبریں 11/1/2017

پیرمحل (نامہ نگار) تقریروں، وعدوں اور دعوئوں کے ذریعے سیاست کرنے کا دور جا چکا پاکستان کے عوام اب کسی بھی نئے وعدے سے جھانسے میں نہیں آئیں بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کا پاکستان پیپلزپارٹی کے ورکروں کو بیدار کرنے سے انقلاب کی راہ ہموارہوگی ان خیالات کا اظہار انامحمد جمیل راہنما […]

.....................................................

پائی خیل کی خبریں 11/1/2017

پائی خیل کی خبریں 11/1/2017

پائی خیل (نامہ نگار) گورنمنٹ گرلزایلمنٹری سکول پائی خیل اورگورنمنٹ بوائزپرائمری سکول چنن خیل پائی خیل بجلی،پینے کے صاف پانی ، پختہ سڑک ودیگربنیادی سہولیات سے محروم تفصیلات کے مطابق آج کے جدیددورمیں گورنمنٹ گرلزایلمنٹری سکول پائی خیل اورگورنمنٹ بوائزپرائمری سکول چنن خیل پائی خیل بجلی جیسی سہولت سے محروم ہیں حالانکہ بجلی کے فراہمی […]

.....................................................

فیصل آباد : رومی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام میڈیکل سنٹر کا افتتاح

فیصل آباد : رومی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام میڈیکل سنٹر کا افتتاح

فیصل آباد : رومی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام میڈیکل سنٹر کے افتتاح کے موقع پر چیئرمین شہزاد سندھو، وائس چیئرمین ڈاکٹر سبط الحسن، صدر ڈاکٹر علی نواز، چوہدری بابا جاوید، انفارمیشن سیکرٹری عبد الطیف، ملک ظفر اللہ اعوان، ظہیر عباس، تنویر عباس، میڈیم رشیدہ شاد، شاہد علی جٹ و دیگر ممبران موجود ہیں۔

.....................................................

سید امجد علی شاہ جدوجہد کے ہر موڑ پر ثابت قدم رہے، کارکنان پیپلز پارٹی

سید امجد علی شاہ جدوجہد کے ہر موڑ پر ثابت قدم رہے، کارکنان پیپلز پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی سٹی ایریا PS-120کے سنیئر رہنمائوں اور کارکنان نے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری سے اپیل کی ہے کہ پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے سنیئر و نظریاتی کارکن سید امجد علی شاہ کو ضلع کورنگی سٹی ایریا PS-120کا صدر بنایا جائے۔ رہنمائوں و کارکنان نے اپنے بیان میں […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 11/1/2017

کراچی کی خبریں 11/1/2017

لوٹمار ‘ استحصال‘ ظلم اور ناانصافی پاکستان کی قومی روایات ہیں‘ ایم آر پی قوم و حکمرانوں کی طرح انصاف کے ذمہ دار بھی روایات کی پاسداری کررہے ہیں ‘ امیر پٹی والا آئین و قوانین کے نام پر ایک بار پھر قوم کو لوٹنے والوں کو کلین چٹ اور حق حکمرانی بخشا جائے گا […]

.....................................................

مسلم دنیا کا نیٹو اتحاد، جنرل راحیل شریف کی کمان

مسلم دنیا کا نیٹو اتحاد، جنرل راحیل شریف کی کمان

تحریر : علی عمران شاہین کوئی ایک سال قبل دسمبر 2015ء میں مسلم دنیا کے مرکز و محور سعودی عرب میں تشکیل پانے والے ”دہشت گردی مخالف مسلم عسکری اتحاد ”میں توسیع اور تنظیم اب بھی جاری ہے جسے اب ممتاز برطانوی اخبار گارجین نے مسلم دنیاکا نیٹو اتحادقرار دیا ہے۔ ابتداً اس اتحاد میں […]

.....................................................

رئیل اسٹیٹ۔۔۔ راست اقدام اپنائیں

رئیل اسٹیٹ۔۔۔ راست اقدام اپنائیں

تحریر : حفیظ خٹک وطن عزیز کا معاشی حب کہلانے والا شہر قائد دو کڑور سے زائد آبادی پر مشتمل ہے ۔ گذرتے وقت کے ساتھ جہاں مسائل میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے وہیں پر وسائل بھی بڑھتے جا رہے ہیں اس کے ساتھ شہر ی آبادی بھی اسی تنا سب سے بڑھ رہی […]

.....................................................

ایم ایس

ایم ایس

تحریر : شاہد شکیل ایک اٹھائیس سالہ خاتون کو تین دنوں سے داہنی آنکھ میں تکلیف محسوس ہو رہی تھی ہر شے دھندلی لگتی اور جب بینائی مزید کمزور ہوئی تو فوراً آئی سپیشلسٹ سے رجوع کیا ڈاکٹر نے ٹیسٹ لینے کے بعد خاتون کو نیورو لوجسٹ کے پاس بھیجا نیورو لوجسٹ نے مکمل چیک […]

.....................................................

علامہ اقبال گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل کالونی میں محفل میلاد و ذکر مصطفی کی پر نور محفل کا انعقاد

علامہ اقبال گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل کالونی میں محفل میلاد و ذکر مصطفی کی پر نور محفل کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کراچی پروفیسر ساجدہ پروین نے کہاکہ سیرت طیبہ مشعل راہ ہے دنیاوی مسائل کو سیرت مصطفی پر عمل کرکے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔ اسلام امن و محبت کا درس دیتا ہے اور حضور اکرم نے ہمیشہ محبت اور اخوت کے ذریعے زندگی گزارنے کا درس دیا ہے۔ ان […]

.....................................................

کموڈور اکبر نقی جسٹس (ر) قاضی خالد علی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں

کموڈور اکبر نقی جسٹس (ر) قاضی خالد علی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں

کراچی : کمانڈنٹ پاکستان میرین اکیڈمی (پی۔ایم۔ اے) کموڈور اکبر نقی ، شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کلفٹن کیمپس کراچی کے دورے کے موقع پر یونیورسٹی کے بانی وائس چانسلر جناب جسٹس (ر) قاضی خالد علی کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 11/1/2017

پاکپتن کی خبریں 11/1/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے چیئرمین ضلع کونسل پاکپتن محمد اسلم سکھیرا کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی کوششیں شروع۔ بتا یا گیاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے چیئر رہنما رانا احمد علی آرائیں نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد چیئر مین ضلع کونسل میاں محمد اسلم سکھیرا کومسلم لیگ (ن) میں […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی میں قدرتی ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے اقدامات کا آغاز

بلدیہ کورنگی میں قدرتی ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے اقدامات کا آغاز

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر 100 روزہ تعمیر کراچی پروگرام کے تحت شاہ فیصل ،ملیر ماڈل کالونی، کورنگی اور لانڈھی زونز کی منتخب یوسی میں جہاں ترقیاتی و تزئین و آرائش کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے وہیں علاقائی سطح پر تندہی کے ساتھ صفائی وستھرائی اور بلدیاتی […]

.....................................................

واہ کینٹ کے علاقہ لوسر شرفو میں قتل کی لرزہ خیز واردات خاندانی دشمنی کا شاخسانہ

واہ کینٹ کے علاقہ لوسر شرفو میں قتل کی لرزہ خیز واردات خاندانی دشمنی کا شاخسانہ

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) واہ کینٹ کے علاقہ لوسر شرفو میں قتل کی لرزہ خیز واردات خاندانی دشمنی کا شاخسانہ ،گھریلو تنازعہ پر فائرنگ ، بھانجے نے ماموں کے گھر گھس کرتین خواتین ایک تین سالہ بچی سمیت چھ افراد کو لقمہ اجل بنا دیا۔ ایک خاتون زخمی ، اطلاع پر اایس ایس پی […]

.....................................................

حکومت39 ممالک کے فوجی اتحاد پر اپنے موقف کو واضح کرے : مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

حکومت39 ممالک کے فوجی اتحاد پر اپنے موقف کو واضح کرے : مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

لاہور : مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سرفراز نقوی نے ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے 39 ممالک کے سعودی فوجی اتحاد کا سربراہ بننے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس اتحاد میں دہشت گردی کے شکار اور خطہ کے اہم مسلمان ممالک کو شامل نہیں کیا گیا […]

.....................................................

محب وطن کون ہے؟

محب وطن کون ہے؟

تحریر : شیخ خالد ذاہد ایک انتہائی احمقانہ سوال ذہن میں رہ رہ کر کچوکے لگا رہا ہے (جی ہاں بلکل درست کہا آپ نے احمقانہ سوال احمق کے دماغ میں نہیں تو ۔۔۔۔۔) سوال یہ ہے کہ پاکستان کے حصول کی جدوجہد کرنے والے لوگوں کو آزادی سے محبت تھی نفاذِ اسلام سے یا […]

.....................................................

مولانا عبد الغفور حیدری اور دیگر مہران ٹاؤن میں کراچی سٹی کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں

مولانا عبد الغفور حیدری اور دیگر مہران ٹاؤن میں کراچی سٹی کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں

کراچی : جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبد الغفور حیدری، مولانا راشد محمود، قاری محمد عثمان اور مولانا محمد غیاث مہران ٹاؤن میں کراچی سٹی کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

تحصیلدار زیارت حاجی نور احمد کاکڑ کی کارکردگی قابل تعریف ہے، سماجی حلقے زیارت

تحصیلدار زیارت حاجی نور احمد کاکڑ کی کارکردگی قابل تعریف ہے، سماجی حلقے زیارت

زیارت : زیارت کے سماجی حلقوں نے تحصیلدار زیارت حاجی نوراحمد کاکڑ کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحصیلدار زیارت حاجی نوراحمد کاکڑ کی دن رات کوششوں سے زیارت میں امن برقرار ہے۔ گزشتہ روز کلی سپیزندی سپیرہ راغہ میں دو گروہوں کے درمیان لڑائی کو کنٹرول کرنے میں ان کی کردار […]

.....................................................

آل پاکستان کشمیر کپ وویمن باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز

آل پاکستان کشمیر کپ وویمن باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان کشمیر کپ وویمن باسکٹ بال کے شاندار ایونٹ کا محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اسپورٹس کمپلیکس (کے پی ٹی) پر ہوگیا۔ پہلے روز 7میچوں کے فیصلے ہوگئے لاہور Bنے کراچی Cکو16-8سے ،واپڈا بلو نے واپڈا گرین کو14-12سے، آرمی وائٹ نے آرمی گرین کو11-5سے ،کراچی Bنے کراچی Aکو12-6سے ،آرمی Bنے کراچی […]

.....................................................

پانامہ، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی

پانامہ، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی

تحریر : شہزاد سلیم عباسی دوران سماعت سپریم کورٹ کے ریمارکس کہ اگر آرٹیکل62،63 لگا تو سراج الحق کے سوا کوئی نہیں بچے گا، جہاں جماعت اسلامی کے لیے حوصلہ افزاء بیان ہے وہاں پانامہ معاملے پر وزیراعظم سے مستعفی ہونے کی ڈیمانڈ کرنے والی پی ٹی آئی کو یہ بات بخوبی جان لینی چاہیے […]

.....................................................

39ملکی فوجی اتحاد اور راحیل شریف کو درپیش چیلنجز

39ملکی فوجی اتحاد اور راحیل شریف کو درپیش چیلنجز

تحریر : قادر خان افغان سعودی عرب نے پاکستان کے مسلح افواج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو39اسلامی ممالک کی مسلح فوج کا سربراہ مقرر کردیا ہے ، جس کی تصدیق پاکستانی وزارت دفاع نے بھی کردی ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ یہ فیصلہ پاکستان کی موجودہ حکومت کو اعتماد میں لینے کے بعد […]

.....................................................

درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال پر محفل بزم نور بسلسلہ گیارہویں شریف 20 جنوری کو منعقد ہوگی

درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال پر محفل بزم نور بسلسلہ گیارہویں شریف 20 جنوری کو منعقد ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی کے زیر اہتمام درگاہ حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری پر محفل بزم نور بسلسلہ گیارہویں شریف مورخہ 20 جنوری 2017ء بروز جمعہ بعد نماز عشاء منعقد ہوگی۔ محفل میں خلفاء اکرام ، ملک کے ممتاز علماء اکرام مریدین اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق […]

.....................................................

پاناما کیس میں وزیراعظم کو عدالت طلب کیا جائے : شیخ رشید

پاناما کیس میں وزیراعظم کو عدالت طلب کیا جائے : شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید احمد کے پاناما کیس میں دبنگ دلائل ، قطری خط کو رضیہ بٹ کا ناول اور شہزادہ جاسم کو ریسکیو 1122 قرار دے دیا ، بولے عمران خان ، سراج الحق اور شیخ رشید کا مقدمہ نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کا کرپٹ لوگوں کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

عمران خان بتائیں جو ثبوت لہراتے تھے وہ کہاں گئے : مریم اورنگزیب

عمران خان بتائیں جو ثبوت لہراتے تھے وہ کہاں گئے : مریم اورنگزیب

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کا کہنا ہے عمران خان بتائیں، جو ثبوت لہراتے تھے، وہ کہاں گئے ؟ تحریک انصاف صرف الزامات لگاتی ہے ، کچھ ثابت نہیں کرسکتی، وہ چاہتے ہیں وزیراعظم کو نااہل کر دیا جائے۔ مسلم لیگ نون کے رہنما برس پڑے، تحریک انصاف پر تیر برسائے، نعیم […]

.....................................................