اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے حوالے سے سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔ اعلی عدلیہ کے ججز نے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری کو وقفے سے قبل اپنے دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس حوالے سے نعیم بخاری اور حکومت کی جانب سے بھی بھرپور تیاری کی گئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی ماحول کو بہتر سے بہتر بنانا چاہتے ہیں، اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کو بسوں کی فراہمی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پورے ملک کے سکولوں میں تعلیم کے معیار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے معصوم طیبہ کو سویٹ ہومز بھیجنے کا حکم دیا ہے ، کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے یہ ریمارکس دیئے کہ جب تک بچی کے اصل والدین کے حوالے سے تمام حقائق منظر عام پر نہیں آجاتے اس وقت تک بچی سویٹ ہومز میں رہے گی۔ آج بھی […]
شکاگو (جیوڈیسک) صدر براک اوباما کا کہنا ہے امریکا اب پہلے سے زیادہ محفوظ ہے، وہ مسلمان امریکیوں پر تنقید کو مسترد کرتے ہیں، انہوں نے بغیر گولی چلائے ایران کے جوہری پروگرام کو ختم کیا اور القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو کیفر کردار تک پہنچایا۔ براک اوباما نے بطور امریکی صدر شکاگو […]
تہران (جیوڈیسک) سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سمیت اعلی حکومتی عہدیداروں اور سیاسی رہنماؤں نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ ہاشمی رفسنجانی کو ایرانی انقلاب کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینی کے مقبرے میں سپرد خاک کر دیا گیا جو تہران کے جنوب میں واقع ہے۔ سابق صدر رفسنجانی کے سوگ میں […]
رباط (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق مراکش کی حکومت نے ملک بھر میں برقع کی پروڈکشن اور فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ اقدام سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر اٹھایا گیا ہے۔ تاہم اس شمال افریقی ملک کے حکام کی جانب سے کوئی سرکاری اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔ رپورٹس ہیں کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ 180 ارب روپے کے تجارتی پیکج میں امپورٹ اور ایکسپورٹ دونوں میں ٹیکسز کم ہونے کے ساتھ ساتھ لوکل ٹیکس اور ڈیوٹی ڈرا بیک دیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کارپٹس پر 6 فی صد جبکہ کٹلری […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے مشہور سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے بعد اب موسیقی کے میدان میں انٹری دے دی ہے۔ گزشتہ دنوں ممبئی میں ہونے والے ایک کنسرٹ کے دوران ماسٹر بلاسٹر سچن نے بھارت کے معروف طبلہ نواز ذاکر حسین کے ساتھ طبلہ بجاتے […]
لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق کہتے ہیں کہ دورہ آسٹریلیا میں ناکامی پر جواز نہیں تراش رہے ، وسیم اکرم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، ننانوے کی ٹیم میں شامل کھلاڑی لیجنڈز تھے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ وہ دورہ آسٹریلیا میں ناکامی پر جواز نہیں تراش رہے ۔ […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے نارتھ ناظم آباد میں مصروف دن گزرا تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے عوامی مسائل کی معلومات اور انکے حل کے لئے ضلع وسطی کے چاروں زون میں بیٹھ کر بلدیاتی امور کی نگرانی اور عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) سٹی ہسپتال تلہ گنگ کے سرجن ڈاکٹر احسن بٹ کے ہاتھوں گردہ سے محروم ہو نے والی نورینہ خالق کے چچا زاد بھا ئی مدثر نواب نے میڈیا کو اپنا بیان ریکارڈ کرا تے ہو ئے کہا کہ ڈاکٹر احسن بٹ کے جا ری کردہ بیان میں کوئی صداقت نہیں۔ […]
کراچی : معروف مذہبی اسکالر ورئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ کیبل نیٹ ورک اور سوشل میڈیا کا بلا ضرورت استعمال نسل نو کیلئے تباہی کا سامان ہے ، کتب بینی کا مشغلے سے دور طلبہ وڈیو گیم اور نیٹ کے غلط استعمال میں مصروف ہورہے ہیں چیزوں کو بلاضرورت فضولیات میں استعمال کرنے […]
میرے ڈاکٹر علیم دانش اور دیگر ہیلتھ افسران سے اچھے مرا سم ہیں ۔ ایل ایچ وی فارینہ ہمیں انصاف نہ ملا تو ہم انصاف کی خاطر ہر دروازہ کھٹکھٹائیں گ۔ حا جی احمد تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) محلہ حسین آباد نزد با ئی پاس تلہ گنگ کی رہا ئشی صو بیہ تنویر زوجہ تنویر […]
پیرمحل (نامہ نگار) تقریروں، وعدوں اور دعوئوں کے ذریعے سیاست کرنے کا دور جا چکا پاکستان کے عوام اب کسی بھی نئے وعدے سے جھانسے میں نہیں آئیں بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کا پاکستان پیپلزپارٹی کے ورکروں کو بیدار کرنے سے انقلاب کی راہ ہموارہوگی ان خیالات کا اظہار انامحمد جمیل راہنما […]
لاہور : آقا ئے دو جہاں کی آمد سے دنیا میں جہالت اور تاریکی کا خاتمہ ہوگیا، ہمیں آپ کی تعلیمات سے رہنمائی حاصل کرکے دنیاو آخرت کو سنوارنا چاہئے ، ربیع الاول کامہینہ انتہائی عظمتوں رحمتوں والا ہے۔ ان خیالات کا اظہارسینئرصحافی،کالم نویس وکالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی)کے مرکزی صدرایم اے تبسم […]
جھنگ (تحصیل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر غازی امان اللہ کی زیر صدارت ہیلتھ کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے مختلف امور کے دوران درپیش مسائل زیر بحث لانے کے علاوہ جاری ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میںایم پی اے خرم خان سیال،چیئرمین میونسپل کمیٹی […]
تحریر : میر افسر امان دنیا میں مسلمانوں کی تین مقدس ترین جگہیں ہیں۔ جن میں سے مسجد اقصی مسلمانوں کے لیے تیسری مقدس جگہ ہے۔ پہلی اللہ کا گھر خانہ کعبہ مکہ میں، دوسری مسجد نبوی مدینہ میں اور تیسری مقدس جگہ مسجد اقصٰی جو فلسطین میں واقع ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں تجارت کے فروغ کیلئے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا نیا پاکستان بن رہا ہے اور تبدیلی بھی آنا شروع ہو گئی ہے۔ ملک آگے کی سمت بڑھ رہا ہے جبکہ اچھے اچھے کام ہو رہے ہیں۔ وزیراعظم نے ماضی کی حکومتوں کو تنقید کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بنی گالا میں پارٹی کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کے دوران عمران خان نے حکومت پر ایک بار پھر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کوئی بچے نہ بچے پاکستان بچنا چاہئے۔ کپتان نے کہا جتنے ثبوت ہم نے دے دیے وہ کافی ہیں۔ ہم اس پر مطئن […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو نادرا بورڈ کے اجلاس کی صدارت سے روکتے ہوئے 8 ممبران کی تعیناتی کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا جبکہ ڈپٹی چئیرمین نادرا کو بھی کام سے روک دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلی شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی حمایت کرنا اور نہ کرنا نتائج پر مبنی ہے، فوجی عدالتوں سے جس قسم کے نتائج کی امیدیںتھیں وہ پوری نہیں ہو سکی،جن کیسز کی اہمیت زیادہ […]
فیصل آباد : عظیم انقلابی اور روحانی پیشوا صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کا فروغ امن اور استحکام پاکستان کیلئے ایک اور عظیم کارنامہ ،ربیع الاول کے جلوس میں تمام مذاہب کے رہنمائوں کی شمولیت اور درود و سلام کی صدائیں بلند، بین المذاہب امن اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام سیالکوٹ میں جشن عید […]
کراچی : فاؤنڈیشن آف ایجوکیشن کے زیراہتمام ایک دن بچوں کیساتھ کے موقع پر چیر پرسن سلوت عسکری، لائن حنا افضل، سندھ آرٹس اینڈ کلچر آرگنائیزیشن کے چیئرمین فیض خان، قاسم العلوم گورنمنٹ اسکول کے بچوں میں کپڑے اور گفٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
تحریر : سید عارف سعید بخاری محکمہ ریلوے کی کارکردگی رفتہ رفتہ سوالیہ نشان بنتی جا رہی ہے،محکمے کے غیر ذمہ دارانہ روئیے کی بدولت گذشتہ چند سالوں میں ٹرینوں کے متعدد حادثات ہو چکے ہیں جس میں سینکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔لودھراں میںریلوے پھاٹک کھلا ہونے کی وجہ ہزارہ ایکسپریس رکشوں پر […]