لاہور (جیوڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں مارلن سیموئلز نے کہا ہے کہ وہ ”دل سے پاکستانی“ ہیں، ان کی خواہش ہے کہ وہ پاک فوج کا حصہہ بنیں۔ اپنے پیغام میں سیموئلز نے کہا کہ ”میرے لیے پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلئے پاکستان جانا صرف کرکٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) میلوڈی کوئین پرائیڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی نے کہا ہے کہ غیر معیاری میوزک نے کلاسیکی موسیقی کو تباہ کیا ،بلاوجہ کی اچھل کود کو میوزک کہنا میوزک کی توہین کے مترادف ہے۔ ایک انٹرویو میں شاہد ہ منی نے کہا خالص میوزک ہر انسان کے کانوں کو بھلا لگتا ہے غیر معیاری […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ میں بھی اس بات پر توجہ دی گئی اور گستاخانہ مواد کے خلاف قومی ہم آہنگی دیکھنے کو ملی، یہ بات اس […]
پائی خیل شہر میں خانہ بدوشوں کی یلغار، گھروں میں داخل ہوکر چوریوں کا سلسلہ جاری پائی خیل شہرکے چاروں اطراف باہرسے آنیوالے خانہ بدوشوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اورٹولیوں کی شکل میں دوپہراورسرِشام کوبھیک مانگنے کی آڑمیں لوگوں کے گھروں میں داخل ہوکر چوریوں کاسلسلہ جاری کررکھاہے ۔ پائی خیل (نامہ نگار) پائی […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) ممبر و محراب کی بنیادی ذمہ داری امت مسلمہ کی تربیت ہے، آج مغرب مسلمانوں میں دیمک کیطرح بے حیا پھیلا کر ان سے ان کا ایمان چھیننا چاہتا ہے، کیونکہ اگر کسی مسلمان کے دل میں ایمان ہو گا تو حیا بھی ہو گا اگر حیا چلا گیا […]
بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے ریاستی انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو چار ریاستوں میں واضح برتری حاصل ہوئی ہے جب کہ حزب مخالف کی جماعت کانگریس پنجاب میں سبقت لے جانے میں کامیاب ہوئی۔ ہفتہ کو سامنے آنے والے نتائج کے مطابق آبادی کے لحاظ سے سب […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پی ایس ایل کی فاتح ٹیم نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر جنرل باجوہ نے پشاور زلمی کی ٹیم کو جیت کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے فائنل میں شرکت کرنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پختونخواہ ملی عوامی پارٹی ضلع ملیر کے رہنماء بشیر خان، رازق خان اچکزئی، خالد، خیر اللہ، ملا دائود، شیئر خان، حیات خان اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں پختونوں کی بے جا گرفتاری گہری سازش ہے اور منصوبہ بندی کے تحت پختونوں میں نفرت پیدا کرنے […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) جرمنی کے شہر ایسن میں آج پولیس نے خفیہ اطلاعات ملنے پر ایک شاپنگ سینٹر کو بند کر دیا پولیس کو خفیہ اطلاعات ملی ھیں کہ آج شاپنگ سینٹر پر حملہ کیا جا سکتا ہے۔ جرمنی پچھلے کئی مہینوں سے دھشت گردی کا شکار ہے اور پولیس ابھی تک دہشت گردوں […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر رہائشی کالونیوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے مکینوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکومت اور ٹاونز مالکان کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ان خیالات کااظہار معروف شخصیت میجر(ر) ندیم شہزاد، چوہدری اسجد بھولا، نے شورکوٹ روڈ پر واقع الجنت گاڈرن میں […]
لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) مظفرآباد میں کشمیری طلباء پر تشدد کرنے اور حبس بے جا میں رکھنے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری اور جنرل سکیرٹری آصف مسعود چوہدری نے مظفرآباد میں دو طلباء کو پوچھ گچھ کے بہانے تشدد کرنے اور بغیر کسی وجہ […]
پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ اوقاف پنجاب نے دیوان احمد مسعود چشتی کو دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر اور دربار مولانا بدرالدین اسحاق کا سجادہ نشین مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس موقع پر اتحاد بین المسلمین کے ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی محمد وسیم، سجادہ نشین دربا ر سخی چن پیر سید حسن […]
کراچی : میئر کراچی وسیم اختر اور چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا عوام کو سستی اوع معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اور اور اپنی عوام کوصحت مند زندگی کو فروغ دینے کے لئے بلدیہ عظمی کراچی اور بلدیہ کورنگی کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ (آج) مورخہ 12مارچ2017ء بمقام ماڈل پارک کورنگی نمبر […]
بدین (عمران عباس) بدین میں حیسکو کی جانب سے ناہندگان کے خلاف آپریشن جاری، شہر کے مختلف علاقوں میں تین سو سے زائد غیر قانونی کنیکشن منقطع کردیئے گئے، بیشتر علاقہ مکینوں نے ہونے والے آپریشن کو درست قرار دے دیاجبکہ حیسکو عملداروں نے پولیس کی جانب سے ساتھ نا دینے کی بھی شکایات کردیں۔۔ […]
تحریر : عبد الجبار خان ضلع راجن پور جغرافیائی اعتبار سے پاکستان میں ایسی جگہ واقع ہے جو پا کستا ن کا درمیان بنتا ہے جو سندھ بلوچستان اور ڈیرہ غا زی خا ن کے را ستے خیبر پختون خواہ سے کو ملاتاہے اگر یوں کہا جا ئے تو غلط نہ ہو گاکہ راجن پور […]
تحریر : حفیظ خٹک 2017کے ماہ مارچ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی باعزت رہائی اور اس کے بعد امریکہ سے پاکستان آمد کا مارچ بنانے کیلئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ، ان کی والدہ محترمہ عصمت صدیقی اور بچوں احمد و مریم سمیت وطن عزیز کا ہر شہری اپنے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے ۔ انہیں […]
تحریر : عبد الحنان کسی بھی قوم اور ملک کی ترقی اور خوشخالی میں اسکی نظام تعلیم اور نصاب تعلیم کا بنیادی کردار ہوتا ہے ۔بلکہ یہ کہنا بیجاہ نہ ہوگا کہ کسی بھی قوم کی ترقی کاراز اسکے تعلیمی نظام سے جڑا ہوا ہوتا ہے، اسلام کے نام پر معرض وجود میں آنیوالی مملکت […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی طرف سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے ایک اعلی سطحی تھینک ٹینک کے قیام کی منظوری ایک قابل ستائش اقدام قرار دیاہے۔ برسلز سے جاری ہونے والے بیان میں چیئرمین کشمیر کونسل ای یو […]
لاہور : مرکزی امیرتحریک اویسیہ پاکستان، پیر غلام رسول اویسی، مرکزی سینئر نائب امیر، سید عرفان احمد نے کہا ہے کہ جنگی جنون میں مبتلا، عالمی امن کا دشمن بھارت نہ صرف پاکستان بلکہ دنیاکے کسی ملک کا بھی خیر خواہ نہیں۔ بھارت کی طرف سے آئے روز گولہ باری سے سیکڑوں بیگناہ پاکستانی شہید […]
تحریر : احمد نثار ناجانے کس کس کا غرور ٹوٹا نا جانے کس کس کے اندازے ملیامیٹ ہوئے نہ جانے کس کس کا سیاسی تکبر کا گھڑا سرِ بازار چور ہوا مگر زعفرانی طاقت ان کے سروں پر ناچتی ہوئی ابھر کر سامنے آئی۔ ملائم سنگھ کی چال بے حال ہوئی، بیٹے سے ناراز ہوکر […]
تحریر : جاوید صدیقی پاکستان ایک ایسی ریاست ہے جس کے وجود کا نظریہ خالصتاً اسلام تھا کیونکہ اُس دور میں انگریز کے جانے کے بعد مسلمانوں کو صرف یہی فکر کھا رہی تھی کہ ہندو برسرا اقتدار آکر مسلمانوں سے انتہائی ناروا سلوک کریں گے بلکہ غلام بلا کر رکھ دیں گے کیونکہ مسلمان […]
وہی موسم سہانے مانگتا ہے یہ دل گزرے زمانے مانگتا ہے نجانے کیوں وہ اس راہِ وفا میں بچھڑنے کے بہانے مانگتا ہے زمانہ نفرتوں کو عام کر کے محبت کے فسانے مانگتا ہے میری محرومیوں پہ ہنسنے والا میرے کمزور شانے مانگتا ہے یہ عہدِ کم نگاہی آج ساحل جبین و آستانے مانگتا ہے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) آپریشن ردالفساد میں 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے کے بعد شہادت کا رتبہ حاصل کرنے سید جنید ارشد شاہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ تفصیل کے مطابق آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہو نے والے سید جنید […]
تحریر : علی عمران شاہین وطن عزیز کی تاریخ میں فیصلہ ساز مارچ کا مہینہ ایک مرتبہ پھر سایہ فگن ہے۔ جی ہاں! وہی مارچ کا مہینہ جس میں اسلامیان ہند نے علیحدہ وطن کی جدوجہد کو باقاعدہ اور منظم تحریک کی شکل دی تھی۔ برصغیر پر انگریز کے قبضے کے خاتمے کے جب آثار […]