ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے پاکستانی ہم منصب محمد نواز شریف کو فلم بجرنگی بھائی جان دیکھنی چاہیے۔ حال ہی میں سلمان نے پاکستان سینسر بورڈ کی جانب سے عید پر فلم کی پاکستان میں نمائش کی منظوری پر شکریہ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ حکام کو بتائے بغیر رواں سال اپریل میں دو کتے لے کر آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچ گئی تھیں۔ بو اور پسٹل نامی ان کتوں کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ اداکار جونی ڈیپ کے نجی طیارے پر آسٹریلیا پہنچے تھے جہاں جونی […]
دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ناکامی کے بعد پاکستان ٹیم رینکنگ میں 88 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ قومی بلے باز بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ 30 میں جگہ نہیں بنا سکے۔ آئی سی سی […]
لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ کے میدان سے پاکستان کیلئے ایک بری خبر ، پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ اپنا باؤلنگ ایکشن کیلئر کروانے میں ناکام ہو گئے آئی سی سی نے قومی پلیئر کی باؤلنگ پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔ 34 سالہ قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن دورہ […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے علاقے شمالی سینائی میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے میں تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کے مصری گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ سینائی کے خطے میں دو ہزار تیرہ میں صدر محمد مرسی کی […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق خالد مشعل عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں ہیں۔ انہوں نے فلسطین کے معاملے پر سعودی عرب کے موقف کی تعریف کی۔ گذشتہ چار سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی بھی سعودی فرمانروا نے غزہ کی پٹی میں برسرِاقتدار حماس کے رہنما سے […]
ریاض (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشتگرد تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) سے تعلق کے الزام میں گرفتار زیادہ تر افراد کا تعلق سعودی عرب سے ہے تاہم ان میں شام اور یمن سمیت چھ دیگر ممالک کے شہری بھی شامل ہیں۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق گرفتار کئے گئے […]
بغداد (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی صوبے دیالہ کے قصبے بنی سعد کے بازار میں اس وقت دھماکا ہوا جب لوگ عیدالفطر منا رہے تھے۔ دھماکا اس قدر زوردار تھا کہ قریبی عمارتیں بھی لرز اٹھیں۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ دھماکے کے بعد لوگوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) ابراہیم حیدری کے علی اکبر گوٹھ میں واقع ہوٹل پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چار مسلح ملزمان نے چائے کے ہوٹل پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن کی تاحال شناخت نہیں ہو […]
مینگورہ (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق مینگورہ سے خوازہ آنے والی وین تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی اور سامنے سے آنے والی کار سے ٹکر ہونے کے بعد الٹ گئی جس کے نتیجے میں حادثہ رونما ہوا۔ حادثے میں وین میں سوار 5 بچے موقع پر دم توڑ گئے جبکہ خواتین […]
لاہور (جیوڈیسک) صبح سویرے ہی کالی گھٹاؤں نے آسمان پر ایسا قبضہ جمایا کہ بارش نے رت ہی بدل دی۔ شدید بارش سے متعدد علاقے آبی گزرگاہ میں تبدیل ہو گئے۔ شہر میں ہونے والی بارش میں کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے سے تین افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔ جبکہ بجلی کے […]
گڑھی خدابخش بھٹو (جیوڈیسک) گڑھی خدابخش بھٹو میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ نماز عید کی ادائیگی اور بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں بیورو کریسی میں ہونے والے تبادلے کرپشن کی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) فرینٹرکور کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے متعدد کمانڈروں کو ہلاک کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق ہلاک دہشت گرد ایف ڈبلیو او کے 44 اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے اور عرصہ دراز سے بلوچستان میں بدامنی پھیلانے میں مصروف تھے۔ عسکریت پسندوں سے دوران آپریشن […]
سرینگر (جیوڈیسک) سرینگر میں حریت رہنماء سید علی گیلانی کی نظر بندی کیخلاف کشمیری نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔ احتجاج کے دوران سرینگر کی فضائیں پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہیں۔ مظاہرین نے پاکستانی پرچم بھی لہرایا۔ ریلی میں شریک مظاہرین نے سید علی گیلانی اور دیگر حریت رہنمائوں کی نظر بندی ختم […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عید کے موقع پر شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور پاک فوج کے جوانوں سے ملے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو آپریشن ضرب میں اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے […]
حویلی آزاد کشمیر (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نیزہ پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کی گئی۔ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انتخابی سیاست سے کنارہ کش ہونے کا کوئی ارادہ نہیں آئند ہ آنیوا لے انتخا با ت میں اپنا بھر پو ر انتخا بی کر دار ادا کرونگا پیپلز پا رٹی کی حکومت میں مو جود کر پٹ ٹو لے کیسا تھ کھلی جنگ ہے بھل صفا ئی کا عمل جلد شروع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو اٹھارہ کے انتخابی دھاندلی کیس میں نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی ہے ، رپورٹ کے مطابق انگوٹھوں کے نشانات سے انچاس ہزار ووٹوں کی تصديق ہوئی جبکہ پینسٹھ ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ رہے۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل نے 29 اپریل 2015ء […]
گجرات (جی پی آئی) مریم ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ گجرات کی طرف سے معذور بچوں کو عید کے تحائف اور عیدی دی گئی۔ صدر تنویر احمد ‘ چیئرمین ناہید اقبال’ نائب صدر فاروق احمد نعیمی’ نائب صدر محمد مصطفی رفیق’ فنانس سیکرٹری محمد سعید’ جوائنٹ سیکرٹری خاور محمود’ ندیم احمد’ محمد ندیم’ تنویر بھٹی’ و دیگر […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ صفورا کے گرفتار 3 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع کردی۔ پولیس نے سانحہ صفورا کے ملزمان سعد عزیز، طاہر حسین اور اسد الرحمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو پر امن معاشرہ دینا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ، دہشت گردی کے ناسور کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے ۔ لاہور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال تسلی بخش ہے، ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کسی مقام پر خطرے کی کوئی بات نہیں۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق دریائے راوی ، شاہدرہ کے مقام پر اور دریائے ستلج گنڈاسنگھ والا کے مقام پر معمول کے مطابق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے نجکاری معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیداوار، ترسیل اور تقسیم کا نظام بہتر نہیں کیا، سستی بجلی خرید کر مہنگے داموں فروخت کی گئی، عید الفطر کے بعد شو کاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔ گزشتہ دنوں کراچی میں قیامت خیز گرمی کی […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی تنظیم حماس کے ٹریننگ سینٹر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کے شمالی حصے البیروجی میں قائم حماس کے ٹریننگ سینٹر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں […]