عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کا اعلان

عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے عیدالفطر کے موقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں90 دن کی کمی کردی ہے، سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کی سزاؤں میں کمی نہیں کی گئی۔ بدھ کو صدر مملکت نے وزارت داخلہ کی سمری اور وزیراعظم کی سفارش پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کے احکام جاری کیے۔ […]

.....................................................

کراچی کے لیے بجلی 4 روپے تک مہنگی

کراچی کے لیے بجلی 4 روپے تک مہنگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے کے الیکٹرک کے گھریلو صارفین کیلیے بجلی20 تا 80 فیصدتک مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق گھریلو صارفین کیلیے بجلی 2تا4 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے کے الیکٹرک صارفین کیلیے سبسڈی کم کردی ہے جس کیب اعث بجلی مہنگی کی […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب کر لیں

سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کیے گئے 265 ارب روپے کی تفصیلات طلب کر لیں. جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 150 میگا کرپشن کیسز کیس کی سماعت شروع کی تو ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب اکبر تارڑ نے عدالت عظمیٰ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 15/7/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نا ئب تحصیلد ار کا مختلف بازا رو ں کا دو رہ ریٹ لسٹ آویزاں نہ کر نے زائد رقم وصول کر نے اورغیر معیا ری اشیا ء خو ردونو ش فرو خت کر نے وا لے دو کا ندارو ںکیخلا ف کا رروائی متعدد دو کا ندا رو ں کو جر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/7/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/7/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی ہیڈ کو ارٹر میں رمضان المبا رک کے آخری عشر ے اور عید الفطر کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں پولیس کو الر ٹ کر دیا گیاہے حساس مقا ما ت ،مسا جد اور تمام خا رجی اور داخلی را ستو ں پر291آفیسرا ن نفری کے […]

.....................................................

تنظیم فلاح و بہبود خلد آباد قائد آباد کی چیئر پرسن شمیم اختر کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام

تنظیم فلاح و بہبود خلد آباد قائد آباد کی چیئر پرسن شمیم اختر کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم فلاح و بہبودخلدآباد ،قائد آباد کی چیئر پرسن شمیم اختر کی جانب سے سیاسی و سماجی ہنمائوں ،علاقہ معززین و عمائدین کے اعزاز میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کی ممتاز سیاسی و سماجی تنظیموں کے عہدیداروں کے علاوہ قائد آباد اور اس سے ملحقہ آبادیوں کے […]

.....................................................

ماڈل ایان علی کی آج بھی رہائی کے امکانات ختم ہو گئے

ماڈل ایان علی کی آج بھی رہائی کے امکانات ختم ہو گئے

ماڈل ایان علی کی آج بھی رہائی کے امکانات ختم ہو گئے، ڈیوٹی جج طبیت خراب ہونے پر گھر چلے گئے، ایان علی کے مچلکے جمع نہ ہو سکے، لاہور ہائیکورٹ نے گذشتہ روز ایان علی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا تھا۔

.....................................................

آخر کار ایران نے ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کا تاریخی معاہدہ کر ہی لیا

آخر کار ایران نے ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کا تاریخی معاہدہ کر ہی لیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم یہ خبریقینا نہ صرف وسطی ایشیا بلکہ یورپی ممالک سمیت جنوبی ایشیا کے ممالک پاکستان ،روس، چین ، افغانستان اور دیگر کے لئے بھی بڑی خوش آئنداور حوصلہ افزاہوگی کہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایران کے ایٹمی پروگرام کے تنازع پر […]

.....................................................

نہ میں کسی چیز سے خوفزدہ ہوں ، نہ کبھی ہوں گی، ریحام خان

نہ میں کسی چیز سے خوفزدہ ہوں ، نہ کبھی ہوں گی، ریحام خان

نہ میں کسی چیز سے خوفزدہ ہوں، نہ کبھی ہوں گی، ریحام خان، چند لوگوں کا ایک ایجنڈا ہے، میڈیا ایسے لوگوں کا غیر سنجیدہ پراپیگنڈا اچھال رہا ہے، اگر پاکستان میں حقیقی مسائل اجاگر کریں تو ایک لابی حملہ آور ہو جاتی ہے، ریحام خان۔

.....................................................

عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے بلدیاتی امیدواروں کو آگے لایا جائے، حنیف

عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے بلدیاتی امیدواروں کو آگے لایا جائے، حنیف

فیصل آباد : عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے بلدیاتی امیدواروں کو آگے لایا جائے بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ منظم انداز میں حصہ لیا جائیگا قائدین حاجی اکرم انصاری ایم این اے ، محمد نواز ملک ایم پی اے کی قیادت میں بلدیاتی الیکشن میں امیدوار نامزد ہونگا اور الیکشن مہم کی […]

.....................................................

جرنلزم کی ڈگری کی خبر پر ریحام خان کا سخت غصے کا اظہار

جرنلزم کی ڈگری کی خبر پر ریحام خان کا سخت غصے کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی اخبار سے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی جرنلزم کی ڈگری کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیا جس سے ان کی صحافت کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے تاہم ریحام خان نے برطانوی اخبار کی اس […]

.....................................................

تحریک انصاف نے الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی جمع کرا دی

تحریک انصاف نے الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی جمع کرا دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے ڈی جی رینجرز کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی ہے۔ تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی خرم شیرزمان، ثمر علی اور حفیظ الدین نے الطاف حسین کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔ […]

.....................................................

ماڈل ایان علی کے ضمانتی مچلکے ڈیوٹی جج کے سامنے پیش نہ ہو سکے

ماڈل ایان علی کے ضمانتی مچلکے ڈیوٹی جج کے سامنے پیش نہ ہو سکے

ماڈل ایان علی کے ضمانتی مچلکے ڈیوٹی جج کے سامنے پیش نہ ہو سکے، بینکنگ کورٹ کے جج و ڈیوٹی جج صابر سلطان طبیعت خرابی کے باعث عدالت سے گھر روانہ۔

.....................................................

سیکرٹری بلدیات عمران عطاء سومرو کا ضلع کورنگی کا اچانک دورہ

سیکرٹری بلدیات عمران عطاء سومرو کا ضلع کورنگی کا اچانک دورہ

کراچی : سیکرٹری بلدیات عمران عطاء سومرو ضلع کورنگی کے اچانک دورے پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن کے ہمراہ شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے تحت جاری بلدیاتی انتظامات کا معائنہ کر رہے ہیں۔

.....................................................

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم نے عمران خان کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرا دی

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم نے عمران خان کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرا دی

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم نے عمران خان کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرا دی، مذمتی قرارداد رہنما ایم کیو ایم محمد حسین، عامر معین پیرزادہ اور خالد افتخار نے جمع کرائی۔

.....................................................

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، زرداری

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، زرداری

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، یہ معاہدہ خطے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، معاہدہ سفارتکاری اور مذاکرات کی جیت ہے، آصف علی زرداری۔

.....................................................

ایک افطار، حافظ محمد سعید کے ساتھ

ایک افطار، حافظ محمد سعید کے ساتھ

تحریر : محمد عتیق الرحمٰن رمضان کا مہینہ باقی مہینوں سے کافی مختلف ہے ۔اس کی کچھ بنیادی خصوصیات ہیں جو اسے دوسرے مہینوں سے ممتازکرتی ہیں جن میں سے سحر وافطاراورقیام اللیل بھی ہیں۔پوری دنیا میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مسلمانوں کی ڈھال چال ،کھانے پینے اور سونے جاگنے کے اوقات […]

.....................................................

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام مستحقین میں راشن تقسیم

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام مستحقین میں راشن تقسیم

کراچی : المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام شاہ فیصل کالونی میں حاجی محمد حنیف طیب، ایڈیشنل کمشنر ضلع کورنگی سراج الدین، قدیر بھائی اور ریاض تبسم کے ہمراہ مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

مسلم لیگی رہنماء آصف خان و دیگر کارکنان کیخلاف جھوٹے مقدمات کی مذمت کرتے ہیں۔ سمیع نیازی

مسلم لیگی رہنماء آصف خان و دیگر کارکنان کیخلاف جھوٹے مقدمات کی مذمت کرتے ہیں۔ سمیع نیازی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء سمیع نیازی نے یوتھ ونگ کراچی کے صدر محمد آصف خان و دیگر کارکنان کے خلاف کاٹی جانے والی جھوٹی ایف آئی آر پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس کی پر زور مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آصف خان پر درج جھوٹی ایف آئی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے رہنما عصمت انور محسود کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام

مسلم لیگ ن کے رہنما عصمت انور محسود کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ جن میں وفاقی وزیر مملکت عبدالحکیم بلوچ ،سندھ کے صدر اسماعیل راہو ،جنرل سیکریٹری سنیٹر نہال ہاشمی ،شاہ محمد شاہ ،خواجہ طارق نذیر ،حاجی […]

.....................................................

دانش سکول سسٹم جنڈ، ناقص تعمیرات، کروڑوں کے گھپلے

دانش سکول سسٹم جنڈ، ناقص تعمیرات، کروڑوں کے گھپلے

تحریر : اقبال زرقاش پاکستان کے وجود سے لے کر اب تک جس طرح اس ملک کو کرپشن پر محیط ٹھیکیداری نظام کے ذریعے لوٹا جا رہا ہے اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ پاکستان میں راتوں رات کروڑ پتی بننے کے شارٹ کٹ راستے دو ہی ہیں یا تو لینڈ مافیا کے گروہ […]

.....................................................

اوباما کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، جنگ بندی پر تبادلہ خیال

اوباما کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، جنگ بندی پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ساتھ رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے یمن میں جنگ بندی اور ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر مشاورت کی۔ امریکی صدر براک اوباما نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر سعودی عرب کے تحفظات پر بات چیت کی۔ ترجمان وائٹ ہائوس کے بیان […]

.....................................................

بھارتی کرکٹ بورڈ کی چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی منسوخ کر دی گئی

بھارتی کرکٹ بورڈ کی چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی منسوخ کر دی گئی

بھارتی کرکٹ بورڈ کی چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی منسوخ کر دی گئی، چیمپئنز لیگ ختم کرنے کا فیصلہ بی سی سی آئی، جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نے کیا۔

.....................................................

لیور پول نے تھائی آل سٹارز کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا

لیور پول نے تھائی آل سٹارز کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا

تھائی لینڈ (جیوڈیسک) فٹبال کلب لیور پول اور تھائی آل سٹارز کی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا فٹبال میچ لیور پول نے چار صفر سے جیت لیا۔ تھائی لینڈ میں فٹبال کلب لیور پول اور تھائی آل سٹارز کی ٹیمیں میدان میں اتریں دونوں ٹیموں کے درمیان بارش کے باجود دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ […]

.....................................................