مُصطفٰے آباد/للیانی (ناصر حُسین سندھوسے) کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ اور علاقہ کے نوجوانوں کی جسمانی نشونما کے لیئے ساڑھے اٹھارہ ایکڑ پر مشتمل سپورٹس کمپلیس کی تعمیر کا کام شروع کروا دیا ہے۔سات کروڑ کی لاگت سے پایہ تکمیل پہنچنے والا یہ سٹیڈیم اپنی انفرادیت کے حوالہ سے علاقہ بھر میں واحد سٹیڈیم ہو […]
تحریر : صباء عیشل رمضان المبارک کا مہینہ عبادتوں میں مشغول رہ کر اور خشوع و خضوع کے ساتھ روزے رکھنے کے صلے میں اللہ تعالی کی جانب سے عید الفطر ہمیں تحفہ کے طور پر عنایت کی جاتی ہے عید الفطر مسلمانوں کا دوسرا بڑا تہوار ہے۔ عید کے قریب آتے ہی ہر شخص […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اے ڈبلیو فٹ بال کلب کے زیراہتمام کے جی اے گرائونڈ نمائش چورنگی پر جاری پہلا آل کراچی منیارٹی فٹ بال چمپئن شپ کے سلسلے میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں جگو میموریل فٹ بال کلب نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم لارنٹسن فٹ بال کلب کو […]
آئی پی ایل اسکینڈل، چیئرمین آئی سی سی سری نواسن کے داماد گروناتھ میاپن پر 5 سال کی پابندی عائد، گروناتھ نے اینٹی کرپشن قانون کی خلاف ورزی کی، گروناتھ نے جوئے پر بھاری رقم لگائی، بھارتی سپریم کورٹ۔
تحریر :سجاد علی شاکر 2009جولائی کے مہینے کی ایک رات، حسین رُت ،رنگین شب اور دل آفروز سماں تھا ،ایک دیوانہ بہت خوش اپنی مستی میں گم ،خیالوں میں گنگناتا ہوا آج وقت سے پہلے ہی، گھر کی طرف چل دیا ،بتاتا چلو ان صاحب کا نام طارق محمود ،تمام دوست انکو طارق بی اے […]
تحریر : عمران احمد راجپوت ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن سیکریٹریٹ کے رکن محمد انور کو اُن کی رکنیت سے ہٹادیا گیا محمد انورکاشمار ایم کیوایم کے سینئر ترین رہنمائوں میں کیا جاتا ہے۔ رابطہ کمیٹی پاکستان نے محمدانور سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ محمد انور کافی دنوں سے علیل […]
ایران اور 6 عالمی طاقتوں میں ایٹمی پروگرام کے معاملے پر تاریخی معاہدہ طے پا گیا، ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم ہونے کا امکان، ہماری سخت محنت کام آ گئی اور معاہدہ طے پا گیا ہے، ایرانی سفارتخانہ کی تصدیق۔
فیصل آباد : نصیر آباد مدرسہ بلال کے بچوں میں عید گفٹ تقسیم کرنے اور افطار پارٹی میں حاجی مظفر نسیم، قاری غلام مصطفیٰ، قاری محمد نواز نقشبندی، مولانا کرم داد، مقصود، رانا زیڈ اے مجاہد ایڈووکیٹ و دیگر شریک ہیں۔
فیصل آباد : اہلسنت و جماعت کے زیراہتمام جمیل ٹاؤن میں صاحبزادہ حسن رضا کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی میں ملک آصف قادری، قاری جاوید اختر قادری، صاحبزادہ محمد مدثر چشتی، مولانا فرحان قادری، میاں محمد اصغر گجر، ملک عبدالمجید قادری، مولانا منظور ساقی، رانا محمد ارشد، اصغر علی و دیگر شریک ہیں۔
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی سطح مزید بلند ہونا شروع ہو گئی ہے، دوسری طرف دریائے چناب میں قادر آباد کے مقام پر سیلابی ریلے کے کٹاؤ کے باعث متعدد دیہات زیر آب آگئے ہیں جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دریاؤں کی تازہ […]
برطانیہ میں قتل کے جرم میں سزا یافتہ رضوان علوی کو پاکستان پہنچا دیا گیا، ایف آئی اے کی 3 رکنی ٹیم مجرم رضوان علوی کو لے کر اسلام آباد پہنچی، رضوان کو 2004 میں برطانیہ میں قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، ذرائع ایف آئی اے۔
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے ملک کے خلاف نہیں ظلم و جبر کے خلاف بات کی اور ان پر جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ ایم کیو ایم حیدر آباد زونل کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران الطاف حسین نے کہا کہ ان […]
بورے والا (جیوڈیسک) موضع سل دیرا میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو ہلاک کردیا۔ بورے والا کے علاقے سل دیرا میں نامعلوم افراد ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کو مالی سال 2014-15کے دوران تاریخ کے بلند ترین خسارے کا سامنا کرنا پڑا، گزشتہ مالی سال کے لیے 49 فیصد پیداواری استعداد بروئے کار لانے کے ہدف کے مقابلے میں پاکستان اسٹیل بمشکل 19.5فیصد پیداواری استعداد حاصل کرسکی، مجموعی فروخت 6.78 ارب روپے تک محدود رہی، ماہانہ 2.43ارب روپے خسارے […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسہ میں دیہاتیوں نے جادو ٹونے کے شبے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کر دیا۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کیوجھر کے ایک گاؤں میں دیہاتیوں نے وہاں آباد ایک خاندان کے 6 افراد کو جادو ٹونا کرنے کے شبے میں شدید تشدد کا نشانہ بنانے […]
لاہور (جیوڈیسک) ہاکی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کوچ دانش کلیم کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم کی بری کارکردگی کی بنیادی وجہ فنڈز کی عدم دستیابی ہے۔ کھلاڑی اور اسٹاف کے لیے سہولیات کی کمی نے اولمپکس کوالیفائنگ کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے جس کے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت جنگی جنون میں پیسہ پانی کی طرح بہانے لگا، مودی سرکارنے امریکا سے ایک ارب ڈالرکے جاسوس طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعدامریکا روس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کاسب سے بڑا دفاعی پارٹنر بن گیا۔ 8سال میں 10ارب ڈالر کے معاہدے کیا بھارت میں غربت کی لکیر سے […]
ایتھنز (جیوڈیسک) یورپی یونین اور یونان کے درمیان معاشی مدد کے لئے بیل آؤٹ پیکج سے متعلق معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد توقع کی جارہی ہے کہ یونان کی پارلیمان آئندہ ایک دو روز میں یورپی یونین کی جانب سے کیے جانے والے مطالبات کی منظوری دے گی۔ یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک […]
میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) جوکوئین گزمین جس جیل سے فرار ہوا ہے اس کا شمار میکسیکو کے انتہائی سخت ترین قید خانوں میں ہوتا ہے۔ جوکوئین گزمین نے انتہائی نگرانی والی اس جیل سے فرار کے لئے ایک طویل سرنگ استعمال کی جس میں میں سیڑھیاں اور روشندان بھی ہیں۔ جیل کے سیکیورٹی حکام کے مطابق […]
راولاکوٹ (جیوڈیسک) کنٹرول لائن پر پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج کی ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید ہو گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز بھارتی افواج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کی زد میں آکر ایک شہری شہید ہو گیا۔ پاک فوج کی طرف […]
کوٹلی پیر (جیوڈیسک) نشہ باز سفاک باپ نے بچوں کو عید کے کپڑے دینے کے بجائے چلتی گاڑیوں کے سامنے پھینک دیا جس سے بچے زخمی ہو گئے، بچوں کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔ باپ ایک گھنا سایہ دار درخت بچوں کے تحفظ کی ضمانت، بچوں کیلئے باپ کی شفقت ، محبت کسی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے کرپشن کے 150 میگا کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں شکایت کنندہ اور تصدیق کنندہ کا خانہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے آگراہ تاج میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کی جانب سے چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی کے دوران تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد سے کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈیفنس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہناہے کہ الطاف حسین نے کراچی میں قیامت برپا کی ہوئی ہے جب کہ اب انہیں اپنا انجام نظر آرہا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہماری افواج پاکستان دشمنوں کے ساتھ بر سرپیکار ہیں ایسے میں برطانوی شہری الطاف حسین کو فوج کے خلاف گندی […]