دریائے کابل میں نوشہرہ، ورسک کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب، وارننگ جاری

دریائے کابل میں نوشہرہ، ورسک کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب، وارننگ جاری

پشاور (جیوڈیسک) فلڈ سیل پشاور کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ اور ورسک کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے ۔ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کا بہائو ایک لاکھ 28 سو کیوسک اور ورسک کے مقام پر 54 ہزار 71 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ ادیزئی کے مقام پر بھی درمیانے […]

.....................................................

کوئٹہ دہشتگردی سے بچ گیا، شہری کی اطلاع پر پانچ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ دہشتگردی سے بچ گیا، شہری کی اطلاع پر پانچ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق لیاقت پارک کچہری کے قریب بم کو پلاسٹ کے ایک کین میں رکھا ہوا تھا جس کی اطلاع ایک شہری کی جانب سے ملی۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے بروقت موقع پر پہنچ کر بادوی مواد کے ساتھ لگے ریمونٹ کنٹرول کو ناکارہ بنا دیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق بم […]

.....................................................

پاکستان میں کاروں کی فروخت 1 لاکھ 80 ہزار ہو گئی

پاکستان میں کاروں کی فروخت 1 لاکھ 80 ہزار ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں کاریں تیار کرنیوالی کمپنیوں کیلیے فروخت کے لحاظ سے سال 2014-15 بہترین سال رہا، مقامی سطح پر کاروں کی فروخت 31فیصد اضافے سے 1 لاکھ 79ہزار 953یونٹس رہی، فروخت میں اضافے کی اہم وجہ پنجاب حکومت کی ٹیکسی اسکیم اور بینکوں کی جانب سے کار فنانسنگ میں اضافہ قرار دی جارہی […]

.....................................................

انوپم کھیر اظہر الدین پر بنائے جانے والی فلم میں دھونی کے والد بنیں گے

انوپم کھیر اظہر الدین پر بنائے جانے والی فلم میں دھونی کے والد بنیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلمساز نیرج پانڈے نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین بارے بنائی جانے والی فلم میں انوپم کھیر کو کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کے والد پان سنگھ کے کردار کے لیے سائن کرلیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت کرکٹر سکپیر سنگھ کے کردار میں نظر آئیں […]

.....................................................

دپیکا کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتا ہوں، امیتابھ بچن

دپیکا کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتا ہوں، امیتابھ بچن

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ فلم پی کو کی ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ وہ فلم پیکو کی کامیابی کے لیے […]

.....................................................

پہلے ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

پہلے ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

دمبولا (جیوڈیسک) پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے رنگیری رمبولا انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں میزبان ٹیم کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور سری لنکا نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 8 […]

.....................................................

رواں سال صدقہ فطر 100 روپے فی کس مقرر

رواں سال صدقہ فطر 100 روپے فی کس مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں سال صدقہ فطر100 روپے فی کس مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کے مطابق عام مارکیٹ میں سوا 2 کلوگندم کے آٹے کی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے100 روپے صدقہ فطر مقرر کیا گیا ہے۔ مفتی منیب الرحمن نے بتایا کہ جو صاحب حیثیت […]

.....................................................

القاعدہ کو شکست دینے کے لیے پاکستان سے تعاون جاری رکھنا ہو گا، جنرل ڈنفورڈ

القاعدہ کو شکست دینے کے لیے پاکستان سے تعاون جاری رکھنا ہو گا، جنرل ڈنفورڈ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی میرین کورکے کمانڈنٹ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کیلیے نامزدجنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہاہے کہ القاعدہ کوشکست دینے کیلیے پاکستان سے تعاون جاری رکھناہوگا۔ یہ پاکستان کے استحکام اور افغانستان میں امن کیلیے ضروری ہے، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کاکرداراور آپریشن ضرب عضب قابل تعریف ہے۔ انھوں نے […]

.....................................................

داعش نے نماز عید کو غیر اسلامی قرار دے دیا

داعش نے نماز عید کو غیر اسلامی قرار دے دیا

بغداد (جیوڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے عراقی شہر موصل میں اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں عید کی نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ داعش نے عید کی نماز کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے موصل میں اس کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی۔ داعش جنگجوؤں نے عید کی نمازکوغیر […]

.....................................................

امریکی فوج نے 40 ہزار اہلکاروں اور افسران کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

امریکی فوج نے 40 ہزار اہلکاروں اور افسران کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوج نے آئندہ 2 سال کے دوران 40 ہزار اہلکاروں کو فارغ کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ امریکی فوج کے ڈائریکٹر منیجمنٹ بریگیڈئیرجنرل رینڈی جارج نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوج میں آئندہ دو سال کے دوران 40 ہزاراہلکاروں کو فارغ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد فوج […]

.....................................................

بورے والا میں شوہر نے الٹرا ساؤنڈ میں بیٹی کا پتہ چلنے پر بیوی کو آگ لگا دی، نومولود جاں بحق

بورے والا میں شوہر نے الٹرا ساؤنڈ میں بیٹی کا پتہ چلنے پر بیوی کو آگ لگا دی، نومولود جاں بحق

بورے ولہ / گگو منڈی (جیوڈیسک) سفاک شوہر نے الٹرا ساؤنڈ میں بیٹی کا پتہ چلنے پر بیوی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی اس دوران اس کے ہاں پیدا ہونے والی نومولود جاں بحق ہو گئی جبکہ خاتون کی حالت انتہائی نازک بیان کی جاتی ہے۔ نواحی چک 187 ای بی کا پرویز […]

.....................................................

سانحہ صفورا میں 20 مسافروں کو میں نے مارا، طاہر عرف سائیں کا انکشاف

سانحہ صفورا میں 20 مسافروں کو میں نے مارا، طاہر عرف سائیں کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ صفورا کے مرکزی دہشت گرد طاہر عرف سائیں نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے صفورا بس واقعہ میں20 سے زائد افرادکو فائرنگ کے ہلاک کیا جبکہ واردات کے دوران ملزم کے کپڑے خون سے تر ہوگئے تھے جسے اس نے فرار ہونے کے […]

.....................................................

اسلام آباد راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، ندی نالوں میں طغیانی

اسلام آباد راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، ندی نالوں میں طغیانی

اسلام آباد / راولپنڈی (جیوڈیسک) جڑواں شہروں سمیت ارد گرد کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نشینی علاقے زیر آب آ گئے جب کہ ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر عوام کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ارد گرد کے علاقوں میں […]

.....................................................

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کامیاب کرنے کے لیے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی اور ان اختیارات کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر بھی غلط ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں […]

.....................................................

صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون و بیرون ملک تقاریر اردو میں کریں، سپریم کورٹ

صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون و بیرون ملک تقاریر اردو میں کریں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاق نے اردوکو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں کہا گیا کہ صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون وبیرون ملک سرکاری تقریبات میں تقاریر اردو زبان میں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کے حوالے […]

.....................................................

بینظیر اور نواز شریف کو شاہ عبداللہ کے کہنے پر آنے دیا تھا، پرویز مشرف

بینظیر اور نواز شریف کو شاہ عبداللہ کے کہنے پر آنے دیا تھا، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو اور نوازشریف کو سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے کہنے پر واپس آنے دیا تھا، انتقامی سیاست کا قائل نہیں ہوں، نواز شریف کیس میں جس کسی کی بھی والدہ نے درخواست کی اسے رہا کردیا۔ […]

.....................................................

بدین کی خبریں 10/7/2015

بدین کی خبریں 10/7/2015

بدین (عمران عباس) سول اسپتال بدین میں ڈاکٹر کی جانب سے مبینہ غلط انجیکشن لگنے سے 9ماہ کی بچی فوت، متوفی بچی کے لواحقین کاڈاکٹر کے خلاف سول اسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،سات دن قبل سول اسپتال بدین میں بخاراور گیسٹرو کی کیفیت میں علاج کے لیئے فریدہ ھالیپوٹو کو داخل کیا گیا تھا، علاج […]

.....................................................

پیرس : امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی جانب سے بین المزاہب افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس : امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی جانب سے بین المزاہب افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اے کے راؤ) امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی جانب سے پیرس کے مضافاتی شہر درانسی میں بین المزاہب افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام مزاہب کے سربراہوں کے علاوہ حکومتی وزراء اور مقامی مئیرز کو بھی شرکت کی دعوت تھی۔ امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی خصوصی دعوت پر پاکستان […]

.....................................................

حالت اور حالات

حالت اور حالات

تحریر: ایم سرور صدیقی آدھی رات کا وقت تھا لوگ گھروںمیں آرام کررہے تھے ماحول پرایک ہو کا عالم طاری تھا اندھیرا اتنا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہ دے رہاتھا بیشتر گھروں میں تاریکی تھی غالباً زیادہ تر لوگ سو گئے تھے اکا دکا گھروںمیں زردی مائل روشنی بکھری ہوئی تھی اس عالم میں […]

.....................................................

ٹی وی چینلز کے اخلاق باختہ پروگرامز

ٹی وی چینلز کے اخلاق باختہ پروگرامز

تحریر : میر افسر امان رمضان نیکیوں کی بہار کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ مبارک میں ہر طرف نیکیاں ہی نیکیاں فروغ پاتی ہیں۔مسجدیں نمازیوں سے بھر جاتی ہیں۔ ہر طرف قرآن کی تلاوت ہو رہی ہوتی ہے۔ انفاق فی سبیل اللہ ہو رہا ہوتاہے۔ غریبوں کی مدد کی جارہی ہوتی ہے۔ مسلمان رمضان […]

.....................................................

بلوچستان میں فیسٹول اور کھلاڑیوں کی سرگرمیاں

بلوچستان میں فیسٹول اور کھلاڑیوں کی سرگرمیاں

تحریر : شاہ زمان زہری قدرت نے اپنے قدرتی زرخیز خزانوں میںسے بلوچستان کومالامال کر دیا ہیں مگرہم ہی ان زرخیز خزانوں کی قدر و قیمت نہیں جانتے قدرت تو اہلِ دنیا پرہر مذہب پر مہربان ہے نافرمانی ہم ہی انسانوں سے ہوتی ہیں۔ بلوچستان میں سال 2015ء کھیلوں کے نسبت کافی چمک اْٹھی ہے […]

.....................................................

میزبان ماڈرن جیم خانہ نے شاہ ٹائون اور ملت کرکٹ کلب نے ہنسوٹی برادرز کو شکست سے دوچار کردیا

میزبان ماڈرن جیم خانہ نے شاہ ٹائون اور ملت کرکٹ کلب نے ہنسوٹی برادرز کو شکست سے دوچار کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ماڈرن جیم خانہ فٹ بال کلب شاہ فیصل ٹائون کے زیر اہتمام پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں منعقدہ پہلا آل کراچی انور خان میموریل فل کلر رمضان کرکٹ لیگ 2015ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں میزبان کلب ماڈرن جیم خانہ نے اپنی جیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے […]

.....................................................

محمد نواز چانڈیو کی جانب سے دربار ھال بدین میں سیڈا کا ہنگامی اجلاس طلب

محمد نواز چانڈیو کی جانب سے دربار ھال بدین میں سیڈا کا ہنگامی اجلاس طلب

بدین (عمران عباس) ضلع بدین کی نہروں میں ٹیل تک پانی کی شدید قلت کے خلاف ضلع بدین کے آبادگاروں کی جانب سے مسلسل احتجاج کے بعد سیڈاسندھ کے وائس چیرمین رکن صوبائی اسیمبلی محمد نواز چانڈیو کی جانب سے دربار ھال بدین میں سیڈا کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیااجلاس میں شریک ضلع بدین […]

.....................................................

ملک عمران عارف، ملک رضوان عارف کا اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام

ملک عمران عارف، ملک رضوان عارف کا اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک عمر ان عا ر ف ، ملک ر ضو ا ن عا ر ف ، ملک عد نا ن عا ر ف نے اپنے وا لدین کے ایصا ل ثو ا ب کے لیے افطا ر ڈ نر کا ا ہتما م کیا ۔ مہما نو ں کا ا […]

.....................................................