تحریر : حبیب اللہ سعودی عرب کے سابق وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل 75 برس کی عمر میں رضائے الہٰی سے وفات گئے ہیں۔وہ سابق سعودی فرمانروا شاہ فیصل شہید کے صاحبزادے تھے۔ 1940ء میں طائف میں پیدا ہونے والے شہزادہ سعود الفیصل کو 1975ء میں سعودی وزیر خارجہ مقررکیا گیاجو چالیس برس تک اس […]
تحریر : اختر سردار چودھری ماہر معاشیات ”مالتھس” نے یہ نظریہ پیش کیا کہ آبادی ایک دو چار آٹھ سولہ بتیس اور چونسٹھ کے حساب سے بڑھتی ہے جبکہ وسائل میں اضافہ ایک دو تین چار پانچ چھ اور سات کے حساب سے ہوتا ہے ۔اگر اس نظریہ کو درست مان لیا جائے تو آبادی […]
تحریر : چودھری دلشاد احمد پینے کا صاف پانی شہریوں کا بنیادی حق ہے اس کی فراہمی کویقینی بنا نے کیلئے ہر پارٹی کے ممبران الیکشن کمپین کے دوران اولین ترجیحات میںشامل کرتے ہیں مگر افسوس کہ کامیابی کے بعد اس اہم مسئلہ پر کوئی پیش رفت نظر نہیںہوتی گذشتہ اور مو جو دہ حکومتو […]
تحریر : شاہد شکیل کہتے ہیں آنسو بہت قیمتی ہیں انہیں بہانا نہیں چاہئے ،لیکن عام حالات میں کوئی انسان نہیں روتا ،آنسو بہانے کے بہانے بن ہی جاتے ہیں کسی فلم کا کوئی جذباتی سین ،جاب نہ ملنے کا رنج،لائف پارٹنر سے جھگڑا، اداسی ،غصہ اور سب سے بڑھ کر جب ہم اپنے کسی […]
تحریر : شاہ بانو میر حضرت خضر نے کہا بس میرا تمہارا ساتھ ختم ہوا ٬ اب میں تمہیں اُن باتوں کی حقیقت بتاتا ہوں ٬ جن پر تم صبر نہ کر سکے ٬ اُس کشتی کامعاملہ یہ ہے کہ وہ چند غریب آدمیوں کی تھی جو دریا میں محنت مزدوری کرتے تھے ٬میں نے […]
تحریر : خضر حیات تارڑ، برلن، جرمنی برلن بیورو اورمرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق صدر مجلس شوریٰ MQI برلن، خضر حیات تارڑ نے ڈاکٹر طاہر القادری پرحکومت سے ڈیل کی تہمت کے بارے میں اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے: ”سانحہ ماڈل ٹائون ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے،جس […]
آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم انتقال کر گئے، سردار عبدالقیوم مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر تھے، سردار عبدالقیوم خان طویل عرصے سے علیل تھے، عبدالقیوم خان تحریک آزادی کشمیر کے بانیوں میں سے تھے۔
تحریر : انجینئر افتخار چودھری میرا سادہ سا سوال ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں عمران خان نے خیبر پختونخوا میں کیا کر لیا۔آپ نے آج کی دھماکہ خیز خبر دیکھ لی ہو گی جس میں بتایا گیا کہ خیبر پختون خوا حکومت کے احتساب سیل کے کہنے کے اوپر صوبائی وزیر معدنی وسائل […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی ریلوے حادثے کی محکمانہ کاراروائی ہو رہی تھی جب چوکیدار کی باری آئی تو اس نے دس مرتبہ ایک ہی بات دہرائی اور کہا۔”رات اندھیری تھی حضور !آگے لائن ٹوٹی ہوئی تھی میں نے بار بار لالٹین ہلائی لیکن مال گاڑی کے ڈرئیور نے رتی بھر توجہ نہ دی ۔”جب […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر آج سے ایک ماہ پانچ دِن بعدمیرا وطن 68 سال کاہو جائے گااورہم اِس کی اُنہترویں سالگرہ مناتے ہوئے لہک لہک کرگا رہے ہوںگے ”سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آبادتجھے”۔ اِن اڑسٹھ سالوںمیں ہم نے بہت ترقی کی کیونکہ ہمارے نزدیک ”ترقی توترقی ہوتی ہے ،خواہ وہ ترقیِ معکوس […]
پیرمحل (راحیل گجر سے) دوکس نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل سوار فیملی کو لوٹ لیا نقدی موبائل فون موٹرسائیکل چھین کر فرار تفصیل کے مطابق اپرکالونی کا رہائشی محمد اکرم ولد شمشاد علی موٹرسائیکل نمبرTSL-14-8701قسم یونائٹڈUS125 ماڈل2014 ء انجن نمبرUS12500184چیسز نمبرUS12500184 مالیت 65ہزارروپے پر سوار اپنی اہلیہ اور […]
پیرمحل (راحیل گجر سے) پریس کلب پیرمحل کاہنگامی تعزیتی اجلاس معروف صحافی میاں عرفان صدیق کے والد میاں صدیق کے والد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی تفصیل کے مطابق پریس کلب پیرمحل کا اجلاس زیرصدارت رانامحمد اشرف منعقد کیا گیا جس میں راناشاہد […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ریسکیو 1122 کے ملازمین سمیت 12 افراد کا دکان پر ملازمت کرنے والے مزدور پر حملہ۔ سوٹے ، مکے اور گھونسوں کا استعمال، کپڑے پھاڑ ڈالے۔ تفصیل کے مطابق عبدالجبار اولڈ سپیر پارٹس کے مطابق اس کی دکان پر محمد اقبال ولد مسعود الٰہی مزدوری کرتا ہے۔ ہمسایہ مستری عبدالجبار […]
زیورخ (جیوڈیسک) چک بلیزر نے رشوت، منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کرنے کے الزامات تسلیم کرنے کے بعد امریکا میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ مل کر خفیہ طور پر کام کرنا شروع کیا تھا۔ مئی میں کئی فیفا اہلکاروں کو غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث ہونے اور فراڈ اور منی لانڈرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار […]
کراچی (جیوڈیسک) یونان کے معاشی بحران سے گلوبل، ریجنل مارکیٹوں کے علاوہ چین کی مارکیٹ میں مستقل مندی کے رحجان نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں کو بھی اپنے زیراثرلے لیا جہاں جمعرات کو بھی مندی کے بادل چھائے رہے۔ جس سے انڈیکس کی35300 اور35200 پوائنٹس کی 2 مزید حدیں بیک وقت گرگئیں، مندی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کشمیر کو بھارت کا اندرونی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی فورموں میں مسئلہ کشمیر اٹھا کر دوطرفہ مذاکرات پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق جمعرات کو انھوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ کشمیر عالمی مسئلہ نہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) نامور اداکار و ہدایتکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ فنکاروں کو کراچی اور لاہور میں تقسیم کرنا مناسب نہیں ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں اداکارہ مناہل شاہ کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں لاہور اور کراچی کے فنکاروں کا میلہ لگ گیا، نامور اداکار جاوید شیخ، غلام محی الدین،اداکارہ مدیحہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سانحہ صفورامیں ملوث گرفتار دہشتگردسعد عزیزسے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم نے تحقیقات مکمل کرلیں جس میں ملزم نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اس نے میرانشاہ سے شدت پسندی کی تربیت حاصل کی۔ ذرائع کے مطابق 35 صفحات پر مشتمل جے آئی ٹی پورٹ میں ملزم سعدعزیزکے انکشافات کی طویل فہرست ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد شروع ہونے کے بعد آزاد کشمیر سے13 ہزار 276 افغان باشندوں کو نکال دیا گیا۔ 20 برس سے بھی زائد عرصے سے مقیم ان باشندوں کو آزاد خطے سے اپنے ملک جانے کیلیے ایکشن پلان کے تحت30 دن کی مہلت دیتے ہوئے واپس جانے کی ہدایات جاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان آج روسی شہر اوفا میں ملاقات ہوگی۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف کی ان کے بھارتی ہم منصب نریندر […]
ریاض (جیوڈیسک) سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے اور سابق وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ سعود الفیصل طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں انتقال گرگئے وہ مرحوم سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے تھے۔ شہزادہ سعود الفیصل 1940 میں طائف میں پیدا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں لوگ آئے جنہوں نے درجنوں دفاتر کھولے اور وہ ملک دشمنی میں ملوث رہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ کچھ این جی اوز پاکستان کی ترقی میں اہم کرداراداکررہی […]
اوفا (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی ہم منصب کے درمیان ملاقات آج ہوگی، وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور یہ جنگ ہماری نہیں بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے ہے جب کہ دوسری جانب چین نے بھارت پر واضح کیا ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کے دنوں کی ارکان قومی اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری […]