نواز شریف کی اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے کچھ دیر بعد روس میں ملاقات

نواز شریف کی اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے کچھ دیر بعد روس میں ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے کچھ دیر بعد روس میں ملاقات کریں گے، ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق سوا نو بجے ہو گی، پاک بھارت کشیدہ تعلقات کے تناظر میں ملاقات کو نمایاں اہمیت دی جا رہی ہے۔

.....................................................

ٹی ٹی پی کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک

ٹی ٹی پی کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان میڈیا کے مطابق شاہد اللہ شاہد افغان صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوا۔ داعش کا رہنما شاہد اللہ شاہد چودھری اسلم پر حملے میں کراچی پولیس کو بھی مطلوب تھا۔ افغانستان میں داعش کے رہنما شاہد اللہ شاہد پر کراچی میں شاہد لطیف تھانے میں پولیس بس پر حملے […]

.....................................................

سابق ایم پی اے، ٹکٹ ہولڈرز سمیت پیپلزپارٹی کے 25 رہنما تحریک انصاف میں شامل

سابق ایم پی اے، ٹکٹ ہولڈرز سمیت پیپلزپارٹی کے 25 رہنما تحریک انصاف میں شامل

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سابق ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز پر مشتمل پیپلز پارٹی کے پچیس رہنماؤں کا گروپ تحریک انصاف میں شامل ہو گیا، بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے دوسرے قائدین کی ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں۔ پی ٹی آئی آرگنائزر پنجاب چودھری سرور کی قیادت پر مکمل اعتماد […]

.....................................................

چوہدری پرویز اشرف اور دیگر یوم بدر کانفرنس و افطار کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

چوہدری پرویز اشرف اور دیگر یوم بدر کانفرنس و افطار کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

بھمبر : وزیر ہاؤسنگ و فزیکل پلاننگ چوہدری پرویز اشرف، پروفیسر مولانا امین الدین، ناظم کشمیر ATI طاہر حسین قادری، علامی ظہیر احمد ضیاء اور دیگر یوم بدر کانفرنس و افطار کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 9/7/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 9/7/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) رمضان کی خوشیاں با نٹنے کے لئے انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کے تحت غر با ء کے لئے چیئر ٹی افطار ڈنر کا اہتما م غر با ء کی کثیر تعداد کی شر کت دو سر ے مر حلے میں عید ریلیف پیکج تقسیم کر نے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 9/7/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 9/7/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مصطفی آباد اور اس کے گرد نواح دیہات میں جعلی پیروں کی بھر مار، پسند کی شادی، راتوں رات امیر ہونے کے خواب دیکھا کر سادہ لوح عورتوں کی عزتوں سے کھیلنے میں مصروف، انتظامیہ کی پر اسرار خاموشی، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے گلی محلوں اور نواحی دیہات میں […]

.....................................................

علماء ونگ کے صدر احمد خان سیالوی کے والد محترم کا سالانہ ختم پاک اور افطار پارٹی

علماء ونگ کے صدر احمد خان سیالوی کے والد محترم کا سالانہ ختم پاک اور افطار پارٹی

فیصل آباد : علماء ونگ کے صدر احمد خان سیالوی کے والد محترم کے سالانہ ختم پاک اور افطار پارٹی میں قاری محمد نواز نقشبندی، شہزاد گجر، عامر رفیق کمبوہ، میاں محمد نعیم، ڈاکٹر طاہر سلیمی، رانا عتیق، قاری عثمان و دیگر شریک ہیں۔

.....................................................

افغان صوبے ننگرہار میں میزائل حملہ، سابق طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد مارا گیا

افغان صوبے ننگرہار میں میزائل حملہ، سابق طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد مارا گیا

افغان صوبے ننگرہار میں میزائل حملہ، سابق طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد مارا گیا، شاہد اللہ شاہد نے تحریک طالبان چھوڑ کر داعش میں شمولیت اختیار کر لی تھی، ننگرہار میں چند روز قبل دو امریکی ڈرون حملوں میں داعش کے 49 ارکان ہلاک ہو چکے ہیں، افغان میڈیا۔

.....................................................

دانت موتی کی طرح سفید اور چمکدار بنانے کے 6 آسان طریقے

دانت موتی کی طرح سفید اور چمکدار بنانے کے 6 آسان طریقے

لندن: کہتے ہیں ایک خوبصورت مسکراہٹ انسان کے چہرے کی خوبصورتی میں کئی گنا اضافہ کردیتی ہےاورمسکراہٹ کو دلکش بنانے میں سفید اور چمکدار دانت بنیادی کردار ادا کرتے ہیں تاہم دانتوں کی صحت برقرار رکھنے کے لئے ان پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگوں کی اکثریت دانتوں […]

.....................................................

مون سون شروع ہو چکا، حکومت ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے تیار رہے، سپریم کورٹ

مون سون شروع ہو چکا، حکومت ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے تیار رہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مون سون شروع ہو چکا ہے، کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے، ایسی آفات سے بچنے کیلئے حکومتی مشینری کو تیار رہنا چاہئے۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فلڈ کمیشن عملدرآمد کیس کی سماعت کی، دوران سماعت جسٹس […]

.....................................................

تحریک انصاف کے وزیر اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار

تحریک انصاف کے وزیر اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی کو اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کو احتساب کمیشن خیبر پختونخوا نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صوبائی احتساب کمیشن کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ […]

.....................................................

کرن جوہر کا اپنی فلاپ فلم ’’بمبے ویلویٹ‘‘ سے متعلق بات کرنے سے انکار

کرن جوہر کا اپنی فلاپ فلم ’’بمبے ویلویٹ‘‘ سے متعلق بات کرنے سے انکار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر کرن جوہر نے فلم’’ بمبے ویلویٹ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم فلم کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے فلم کو فلاپ قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کی فلم ’’بمبے ویلویٹ‘‘ کی ناکامی سے اداکار رنبیر کپو ہی نہیں بلکہ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے […]

.....................................................

کیپٹن جیک سپیرو کا برسبین میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ، بچوں کے ساتھ ہلہ گلہ

کیپٹن جیک سپیرو کا برسبین میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ، بچوں کے ساتھ ہلہ گلہ

برسبین (جیوڈیسک) بحری قزاق کا نام سنتے ہی لوگوں کے دل میں خوف بھر جاتا ہے لیکن یہ کوئی عام بحری قزاق نہیں۔ بلکہ ہالی ووڈ کی تاریخ کے کامیاب اداکار جونی ڈیپ ہیں جو ان دنوں اپنی فلم کی شوٹنگ کے لئے آسٹریلیا میں موجود ہیں۔ ان کے ہزاروں مداحوں کی اس وقت چاندی […]

.....................................................

بی بی سی ڈاکیو منٹری پر برطانوی حکومت کے جواب کا انتظار ہے، دفتر خارجہ

بی بی سی ڈاکیو منٹری پر برطانوی حکومت کے جواب کا انتظار ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات اوفا میں کل ہوگی ، وزیراعظم کی روس کے صدر ولادی میرپوٹن ،چین کے صدر شی چن پنگ اور افغان صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات متوقع ہے، بی بی سی ڈاکیو منٹری پر برطانوی حکومت کے جواب کا […]

.....................................................

ایم کیو ایم کارکن کی گمشدگی، عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کر لیا

ایم کیو ایم کارکن کی گمشدگی، عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کارکن ابرار احمد کی گمشدگی سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو طلب کر لیا۔ پولیس نے ایم کیو ایم کارکن ابرار احمد کے لاپتہ ہونے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی جس میں کہا گیا ہے کہ لاپتہ ابرار احمد کی اہلیہ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کے درمیان کل ملاقات ہو گی

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کے درمیان کل ملاقات ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفترخارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان کل روسی شہر اوفا میں ملاقات ہوگی۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نوازشریف اوسلو سے روس کے شہراوفا روانہ ہوگئے جہاں کل ان […]

.....................................................

رینجرز سے خصوصی اختیارات کی واپسی پیپلز پارٹی کی سندھ دھرتی سے غداری ہو گی، شاہ محمد اویس نورانی

رینجرز سے خصوصی اختیارات کی واپسی پیپلز پارٹی کی سندھ دھرتی سے غداری ہو گی، شاہ محمد اویس نورانی

کراچی : جمعیت علما ء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حب کراچی کے ساتھ ایک بار پھر درندگی کا ایک کھیل کھیلنے کی تیاری کی جارہی ہے، عوامی جماعت ہونے کا نعرہ لگانے والی پیپلز […]

.....................................................

یوتھ کا مقدمہ

یوتھ کا مقدمہ

تحریر : علی رضا شاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جب تحریکی جدوجہد کا آغاز کیا تو اس وقت اس قدر لو گو ں کی کثیر تعداد عمران خان کیساتھ نہیں تھی چند لوگ جو نظریاتی طورپر وابستہ تھے اس وقت عمران خان سے یہ سوال کیا جاتا کہ آپ کے پاس […]

.....................................................

امریکہ میں اسلام، مسلمان اور رمضان

امریکہ میں اسلام، مسلمان اور رمضان

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری امریکہ میں مذہبی آزادی ہر شہری کو حاصل ہے۔ اس لئے یہاں دوسرے کئی مذاہب کے ساتھ ساتھ اسلام مذہب بھی اپنی پوری خصوصیات کے ساتھ نہ صرف موجود ہے ، بلکہ متاثر کرنے میں بھی بے حد کامیاب ہے۔ جس کی خبریں اکثر میڈیا میں آتی رہتی ہیں۔ […]

.....................................................

مچھروں سے الرجی

مچھروں سے الرجی

تحریر : شاہد شکیل موسم گرما میں مچھراکثر رات کے اندھیرے میں اٹیک کرتے ہیں ڈنک مارتے ،خون چوستے اور راتوں کی نیند حرام کرتے ہیںموسم کے ساتھ ساتھ ان کی تعداد میں اضافہ بھی ہوتا رہتا ہے،ان کے ڈنک انسان کو بے چین اور نیند خراب کرنے تک محدود نہیں بلکہ کئی افراد الرجی […]

.....................................................

یوم علی کا مرکزی جلوس شاہ نواز چوک سے برآمد ہو کر امام بارگاہ کا شانیۂ زینبیہ پر اختتام پزیر ہو گا

یوم علی کا مرکزی جلوس شاہ نواز چوک سے برآمد ہو کر امام بارگاہ کا شانیۂ زینبیہ پر اختتام پزیر ہو گا

بدین (عمران عباس) بدین یوم علی کا مرکزی جلوس آج کی دوپہرشاہنواز چوک سے برآمد ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اما م بارگاہ کاشانیۂ زینبیہ پر اختتام پزیر ہوگا، جبکہ سیکیورٹی کے کچھ خاص انتظام نہیں کیئے گئے ہیں، شہر کی سے بڑی مرکزی امام بارگاہ کاشانیۂ زینبیہ پر پانچ سے چھ […]

.....................................................

کراچی : 50 سے زائد مقدمات میں ملوث ملزم منا قریشی فرار

کراچی : 50 سے زائد مقدمات میں ملوث ملزم منا قریشی فرار

کراچی : 50 سے زائد مقدمات میں ملوث ملزم منا قریشی فرار، ملزم منا قریشی کو کراچی کی خواجہ اجمیر نگری پولیس نے گرفتار کیا تھا، ملزم منا قریشی ناظم آباد کے نجی اسپتال سے پولیس کا گھیرا توڑا کر فرار ہوا، ملزم منا قریشی کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار غفار کو حراست میں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 9/7/2015

بھمبر کی خبریں 9/7/2015

بھمبر (بیورورپورٹ) ڈائریکٹر انفارمشین آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال خان نے محکمہ اطلاعات کو ایک فعال وموثر ادار ہ بنا کر صحافی برادری کے مسائل کے حل اور ان کی فلاح وبہبود پر بھرپور توجہ دی ہے جس سے محکمہ اطلاعات کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی محسوس ہوئی ہے ڈائر یکٹر انفارمیشن کے عملی مثالی […]

.....................................................

میاں انور دھنولہ کی جانب سے میاں عبدالمنان ایم این اے کے اعزاز میں افطار ڈنر

میاں انور دھنولہ کی جانب سے میاں عبدالمنان ایم این اے کے اعزاز میں افطار ڈنر

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں انور دھنولہ کی جانب سے میاں عبدالمنان ایم این اے کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں میاں عرفان منان وائس چیئرمین واسا، میاں ظفر و دیگر شریک ہیں۔

.....................................................