تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ایک تو طرف وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے وفاقی حکومت کے سندھ کے ساتھ کئے جانے والے تعاون اوررینجرز کے اختیارات کے بعد سندھ میں کی جانے والی بے مثل کارروائیوںکے قصیدے پڑھتے ہوئے یہ دعویٰ کیاہے کہ سندھ حکومت اور وفاق کے درمیان تناو¿اور اختلافات کی […]
لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ میں جاری ایشز سیریز میں پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام تک گوروں نے کینگروز کیخلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 343 رنز بنا لئے۔ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے بہترین باؤلنگ کیساتھ […]
دبئی (جیوڈیسک) یاسر شاہ نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی، پلک جھپکتے ہی ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں چوتھے نمبر پر جا پہنچے، ڈیل اسٹین، جیمز اینڈرسن اور ٹرینٹ بولٹ جیسے نامی گرامی بولرز کو اپنی پوزیشنز کے لالے پڑگئے، مچل جونسن، اسٹورٹ براڈاور ورنون فلینڈر سب پاکستانی لیگ اسپنر کے […]
کابل (جیوڈیسک) افغان پارلیمنٹ نے ملکی سپریم کورٹ میں افغان تاریخ کی پہلی خاتون جج کی نامزدگی کو مسترد کر دیا ہے۔ پارلیمان کے اس فیصلے سے کابل حکومت کی ان کوششوں کو دھچکا لگا ہے جو وہ اعلیٰ عہدوں پر خواتین کی تعیناتی کے لیے کر رہی ہے۔ گزشتہ دنوں افغان صدر اشرف غنی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس نے اساتذہ کے ایک پر امن احتجاجی مارچ پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ سمیت درجنوں اساتذہ کو گرفتار کر لیا۔ اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے تنخواہوں کی عدم فراہم کے خلاف سری نگر کے پرتاپ پارک میں ایک پرامن […]
برسلز (جیوڈیسک) یورپی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے یونان کے وزیر اعظم ایلکسس سیپراس نے کہا وہ ٹھوس اصلاحاتی منصوبہ آج پیش کر دیں گے۔ انہوں نے کہا یونان اپنے اور یورو زون کے مفاد میں شرائط پورا کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ انکا کہنا تھا یورپ کو تقسیم ہونے سے بچائیں۔ دوسری جانب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو عیدالفطر پر ملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ جمعۃ الوداع اور عید الفطر کی تعطیلات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات عمل کے آغاز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انتہائی تعجب کی بات ہے جب انھوں نے امن مذاکرات کی تجویز پیش کی توانھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ رات کے بریک ڈاؤن کے بعد آج ایک بار پھر بریک ڈاؤن کے باعث شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا تاہم 2 گھنٹے کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال ہوناشروع ہو گئی۔ نیشنل گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرنے کی وجہ سے شہر کو ایک بار پھر بجلی کی […]
لاہور (جیوڈیسک) شہر اقتدار میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد پارہ گر گیا ہے ، باغوں کے شہر لاہور میں بھی آسمان پر بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر کا موسم مجموعی طور پر گرم رہنے اور حبس بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم دوپہر کے بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔ نیشنل الیكٹرك پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے كراچی، حیدرآباد اور پشاور میں بجلی كی بار بار بندش كا نوٹس لیتے ہوئے تینوں تقسیم كار كمپنیوں كو صارفین كو بلاتعطل بجلی كی فراہمی كی ہدایت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق اور جسٹس ارشد محمودتبسم پر مشتمل دو رکنی بنچ ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت آج کرے گا۔ گزشتہ روز جسٹس عبدالسمیع نے ایان علی کے وکیل کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے کسٹم اپیلٹ بینچ کے فیصلے کے […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عدالتی پروٹیکشن آڈر کے با وجود ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کا بھمبر سے با غ تبا دلہ نئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی کمشنر چو ہدری امجد نے چا رج سنبھا ل لیا تفصیلا ت کے مطا بق حکومت آزاد کشمیر نے ہا ئی کو رٹ […]
تحریر : ثنا سیٹھی حدیث نبوی ہے کہ علم حاصل کر و چاہے تمھیں چین ہی کیون نہ جانا پڑے۔ اس کے علاوہ اسلام میں پہلی وحی کا پہلا لفظ بھی اقراء ہی سے شروع ہوا مطلب یہ کہ اسلام میں تعلیم دینے اور تعلیم لینے والے یعنی اُستاد اور شا گر د کا مرتبہ […]
تحریر : ابنِ نیاز “اور تمھیں کیا معلوم ، شب قدر کیا ہے؟” سورة القدر کا ایک سوال۔۔ جس کا جواب یہ دیا گیا کہ شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ یہ تو ایک جواب تھا۔ دوسرا جواب یہ تھا کہ اس رات میں قرآن پاک کو نازل کیا گیا۔ لیکن سوال پھر یہی […]
تحریر : ایم پی خان زمانہ بڑے شوق سے سن رہاتھا ہم ہی سوگئے داستاں کہتے کہتے مشہور ادیب، مصنف اورنائول نگارعبداللہ حسین ، جنہوں نے اداس نسلوں میں پیداہوکر اداس نسلوں میں زندگی گزاری ،ہفتہ کے روز 4جولائی 2015کو 84برس کی عمر میں اداس نسلوں ہی میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔برصغیرکی تقسیم […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی قریش مکہ کے مظالم سے تنگ آکر رحمتِ دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ سے ہجرت فرما کر مدینہ تشریف لے گئے ۔ اہلِ مکہ مہاجرین مدینہ منورہ میں پر دیسی تھے اِس لیے رسول دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن مہاجرین اور انصار […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدر ی کشمیر یو ں کے مسلمہ لیڈر ہیں جنہو ں نے مسئلہ کشمیر کو عا لمی سطح پر اجا گر کیا مسئلہ کشمیر انشا اللہ عمرا ن خا ن اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیادت میں حل ہو گا […]
بدین (عمران عباس) میونسپل کمیٹی بدین کے 400سے زائد ملازمیں کو تنخواہیں نا مل سکیں، تنخواہیں نا ملنے کے باعث ملازمین اور ان کے بچے عید کی خوشیوں سے محروم، فاقہ کشی پر مجبور، خبر کے مطابق نیب سندھ کی جانب سے کرپٹ افسران کے خلاف کاروائی کے بعد بدین کے بیشتر افسران اپنی آفیسوں […]
بدین (عمران عباس) بدین کے وارڈ نمبر 6 کے رہائیشی کا بیٹی کے اغواہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، خود کو آگ لگانے کی کوشش، سٹی پولیس تھانے کے انچارج کی جانب سے منانے کے ہاتھ جوڑ، بدین شہر کے وارڈ نمبر 6کے مکین عبدالکریم مندھرو اور اس کی بیوی بینظیر کی جانب سے ان کی […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ٍ خلیل جبران نے کہا ”ترس کھاؤ اُس قوم پرجو کسی سرکش انسان کواپناہیرو بناتی ہے”۔ فرق ہے ،بہت فرق بہادری اورسرکشی میں۔ بہادراپنے عزم وہمت کے زورپر دلوںکو مسخرکرتا اورمقبولیت کی رفعتوںکو چھوتاہے لیکن سرکش کے حصے میںہزیمت ،صرف ہزیمت۔ ضد ،ہٹ دھرمی اورسرکشی اُس میںکوٹ کوٹ کربھری ، […]
تحریر : محمد صدیق پرہار گوجرانوالہ کے قریب ہیڈ چھنانوالہ پرپل ٹوٹنے سے فوجی دستوںکولے کرجانے والی خصوصی ٹرین کی چاربوگیاں نہرمیںجاگریں حادثے میںچارفوجی افسروں سمیت سترہ افرادشہیداور٨٥ زخمی ہوگئے۔خصوصی ٹرین پنوںعاقل چھائونی سے فوجی جوانوںکوکھاریاں لے کرجارہی تھی کہ جامکے چٹھہ کے قریب پل ٹوٹنے کے باعث چاربوگیاںڈوب گئیں۔شہداء میںیونٹ کمانڈرلیفٹیننٹ کرنل عامرجدون،اہلیہ اوردوبچے […]
تحریر : عمران احمد راجپوت پاکستان کے موجودہ حالات پر نظر ڈالیں تو ایسا معلوم دیتا ہے جیسے ہر کوئی سیاست کی اَتھا گہروئیوں میں ڈوبا ہوا ہے۔ سیاسی و مذہبی جماعتوں سے لیکر خود کو مقدس و معصوم گائے سمجھنے والے بھی سیاسی بازیگری کا مظاہرہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔فوج نے تہیا کرلیا […]