تحریر : وقار النسا جی کیا سمجھے؟؟ آج پلاؤ کی ترکیب بیان ہونے لگی ہے ؟آپ کونسا پلاؤ شوق سے کھاتے ہیں؟کیونکہ اس کی بہت سی اقسام ہیں مرغ پلاؤ مٹن یا بیف پلاؤ مٹر پاؤ یا سبزیوں کا مکس پلاؤ –بھئی قیمہ پلاؤ کی تو کیا ہی بات ہے نئے دور کی نئی باتیں […]
فیصل آباد : ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجروں کا احتجاج، مارکیٹیں بند، مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، حکومت کے خلاف نعرے، مسلم لیگ ن کے حمایتی تاجروں کی چوک گھنٹہ گھر میں احتجاجی ریلی۔
تحریر : ایاز محمود ایاز جب الفاظ بکنے لگیں اور آواز میں احساسات کے تسلسل کو دیمک چاٹنے لگ جائے تو معاشرے میں جھوٹ کا ترازو بھاری ہونے لگتا ہے جب سوچ پر نفرتوں کا پرہن ٹانک دیا جائے تو لوگ جانوروں کی طرح دکھتے ہیں کھلی فضا میں جب زہر انڈیل دیا جائے تو […]
تحریر : امتیاز علی شاکر اللہ تعالیٰ اتنا رحیم وکریم ہے کہ اپنے بندے کوہر حال میں نوازتا ہے ۔اب بندے کام ہے کہ وہ ہرحال میں اپنے رَب تعالیٰ کا شکراداکرے اور حکم بجالائے ۔کہہ دوکہ میری سب عبادتیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہی ہیں، جس کا کوئی شریک نہیں ۔جو تمام کائنات کاخالق […]
بدین (عمران عباس) بدین شہر سمیت ضلع بھر بجلی کا بدترین بحران جاری، شہری روزہ افطار اور نماز تراویح کے موقع پر بھی بجلی کی بندش کے باعث شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا، بدین کے علاقے غریب آباد کینٹ روڈ پر بجلی کی تار ٹوٹ جانے کے باعث اتوار کی شام روزا فطار کے […]
تحریر : مجید احمد جائی کہتے ہیں دنیا میں دو قسم کے آسان پائے جاتے ہیں۔ ایک وہ جو رب رحمان کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر فلاح پاتے ہیں اور دوسرے وہ جو رب رحمان کی بجائے شیطان کے پیروکار بن جاتے ہیں۔دوسری قسم دُنیا میں فساد پھیلاتی رہتی ہے اور شیطان کو […]
سٹاک ہوم (آئی دیسی سویڈن سے) ہم ٹیلی وژن کی پروڈکشن اور پاکستانی سپر سٹارز پر مبنی رومنٹک فلم بن روئے26 جولائی بروز اتوار شام 6 بجےسٹاک ہوم کےسینما گھربائیوگراف پارک میں نمائیش کے لیے پیش کی جائے گی۔بن روئےفلم کوپاکستان کے مشہور ڈائیریکٹر شہزاد کاشمیری اور مومنا دورانی نے ڈائیریکٹ کیاہے۔ جبکہ اس فلم […]
جھنگ :جھنگ یونین آف جرنلسٹس کے صدر ائے منظور احمد عابد نے گذشتہ روز منیجر واپڈا فیسکو جھنگ بلال ارشاد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور ان سے سول لائن سب ڈویژن فیسکو جھنگ میں مینٹینینس کے نام پرآٹھ آٹھ گھنٹے کی لوڈ شینڈنگ کے حوالے سے عوام میں پائی جانے والی شدید […]
تحریر : ممتاز امیر رانجھا ہم پاکستانیوں کی یہ ایک بہت بڑی بدقسمتی ہے کہ جو چیز ہماری ”قومیت” میں شامل ہوتی ہے اسے ہم قومیت سے باہر کرنے کے لئے کوئی نہ تو کوئی کسر باقی رکھتے ہیں اور نہ ہی اس میں کوئی شرم محسوس کرتے ہیں۔ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے لیکن […]
پیرمحل (راحیل گجر سے) افطاری کے چاول نہ کھانے پر مسجد میں جماعت کرواتے ہوئے امام مسجد پر حملہ تشددکرکے امام مسجد کو زخمی کردیا تفصیل کے مطابق چک نمبر764گ ب کا رہائشی امام مسجد حافظ غلام مصطفی نماز مغرب کی جماعت کروانے لگا کہ دوران نماز اسی گائوں کا رہائشی محمد حیات ولد باقرعلی […]
لاہور : حضرت بابامحمد علی مست 17رمضان المبارک 5جولائی سحری کے وقت دنیا سے پردہ فرماگئے۔ آبائی گائوں پتوکی کرانی والارسول پور میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نمازجنازہ میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سولنگی برادری یکجا و متحد ہوجائے تو سندھ کی سب سے بڑی سیاسی قوت بن کر انتخابات میں انقلابی کردار ادا کرسکتی ہے ۔پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر رہنما امیر علی سولنگی نے سندھ کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے سولنگی اتحاد کے رہنما¶ںسردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ پر پنجاب رینجرز کی بروقت کاروائی کے بعد بھارتی فوج کی پسپائی پر پنجاب رینجرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ محافظان پاکستان کی اعلیٰ پیشہ ورانہ تربیت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ حصول اقتدار کیلئے قوم سے کئے گئے وعدوں اور انتخابی منشور پر عملدرآمد سے گریزعوام سے دھوکا ‘ مملکت و حکومت کی سربراہی اور وزارت کیلئے اٹھائے گئے حلف کی فراموشی اور اس آئین سے غداری ہے۔ […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) رمضان بازاروں میں پنجاب حکومت کا ویژن کے مطابق عوام کو ریلیف مہیا کیا جا رہا ہے، وزیر اعلی پنجاب کو عوام کی خدمت کرنے کا جذبہ جنون کی حد تک ہے، وہ دن رات عوام کو ریلیف مہیا کرنے کیلئے کوشاں ہیں، رمضان بازار مصطفی آباد ایک مثالی […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف کرا دی۔ نئے نوٹ کمرشل بینکوں کی نامزد شاخوں سے دستیاب ہوں گے۔ عوام کو ایس ایم سروس کے ذریعے نوٹوں کا اجراء آٹھ جولائی سے شروع ہو گا۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی مدد کرنے کے پس پشت ان کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہٹ اینڈ رن کیس سے پہلے میری ایسی کون سی شبیہ خراب تھی جو میں خیراتی کام کرکے تبدیل اور خود کو بہترثابت کرنا […]
کراچی (جیوڈیسک) معروف اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ وہ عید کے بعد اپنی نئی فلم شروع کر رہے ہیں‘ عید پر ریلیز ہونے والی فلموں میں مصروفیات کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوئی ہے لیکن جلد فلم کا آغاز ہوگا۔ جاوید شیخ نے کہا اس سال عید پر میری تین فلمیں نمائش […]
لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کے بعد شہناز شیخ چیف کوچ کے عہدے سے علیحدہ ہوگئے،ماضی کے سپر اسٹارکے مطابق انھوں نے فیصلے سے فیڈریشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈ ہاکی لیگ میں گرین شرٹس کی پے در پے ناکامیوں نے […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کی سیاسی رہنماء ژُولیا کلوئکنر کا ایک اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ مسلمان خواتین کا برقعہ پہننا جرمن معاشرے میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ یہ ایک کُھلا اشارہ ہے کہ ہمارے آزاد معاشرے کو رد کیا جا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پینٹاگون میں بریفنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا امریکا اور اتحادی فورسز خاص طور پر داعش کی قیادت کے خلاف مہم تیز کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا شام میں داعش کی قیادت اور انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔ داعش کو فنڈز کی فراہمی روکنے کی […]
جعفرآباد (جیوڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق باراتیوں سے بھری بس گوٹھ عبد الخالق سے سلیم خان جا رہی تھی کہ جیانی کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے نصیرشاخ نہر میں جا گری۔ جس سے ایک ہی خاندان کے تین افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی اور میتوں […]
لاہور (جیوڈیسک) تاجر برادری نے بینکوں کے ذریعے رقوم کے لین دین پر عائد ٹیکس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے منگل کے روز لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کی کال دی ہے۔ جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فوری طور پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے رابطہ کیا اور انہیں تاجر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے ملک میں نئے اور جدید اسپتالوں کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پمز اسپتال کو دور حاضرکی جدید طبی سہولتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات صدر ممنون نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر […]