بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس، پنجاب کے تاجروں کا ہڑتال کا اعلان

بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس، پنجاب کے تاجروں کا ہڑتال کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) بینک ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ملک بھر کی تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ کراچی میں تاجر اتحاد نے ایک اجلاس کے دوران منگل کے روز ہڑتال کا فیصلہ موخر کر دیا تاہم احتجاج کیا جائے گا۔ پریس کلب کے باہر مظاہرہ بھی ہو گا۔ تاجروں نے دھمکی […]

.....................................................

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

پالی کیلے (جیوڈیسک) پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ 5 سنچریاں بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رنز مشین کا خطاب پانے والے پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان کے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کا عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نےعید الفطر پر 17 سے 21 جولائی تک 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے وزیراعظم سے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کے لیے 4 چھٹیاں دینے کی سفارش کی تھی تاہم جمعتہ الوداع کی چھٹی وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر […]

.....................................................

آرمی چیف کا جنوبی افریقہ پہنچنے پر شاندار استقبال، اکیس توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

آرمی چیف کا جنوبی افریقہ پہنچنے پر شاندار استقبال، اکیس توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

پریٹوریا (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر جنوبی افریقہ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے سائوتھ افریقن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا […]

.....................................................

وزیراعظم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا

وزیراعظم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ایچ ایف کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن انچیف وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ چوہدری اعجاز اور ڈی جی اسپورٹس اختر نواز […]

.....................................................

کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) مشرقی بائی پاس پر ایف سی کی کارروائی کے دوران 3دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 ایف سی کے اہلکار زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران ایف سی کے اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، […]

.....................................................

فٹ رہنا ہے تو تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنا ’’سمودی‘‘ استعمال کریں

فٹ رہنا ہے تو تازہ پھلوں اور سبزیوں سے بنا ’’سمودی‘‘ استعمال کریں

مختلف ڈرنکس کے شوقین افراد طرح طرح کی ڈرنکس سے مزہ لیتے ہیں لیکن وہ افراد جو موٹاپے کا شکار ہیں خاص طور پر نوجوان انرجی ڈرنکس کے مقابلے’سمودی‘ جیسی ہیلتھ ڈرنک استعمال کرکے اپنے وزن میں خاطر خواہ کمی لاسکتے ہیں۔ سمودی بنانے کا طریقہ: سمودی بنانا انتہائی آسان ہے اپنے من پسند پھل […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 6/7/2015

گجرات کی خبریں 6/7/2015

گجرات (جی پی آئی) سابق ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ علماء کرام کی عزت و وقار میں اضافہ کیلئے کام کیا ہے اور ہر عالم دین کو اس کا مقام دیا ہے۔ وہ گزشتہ روز ممتاز عالم دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی کی رہائشگاہ پر ان کی والدہ […]

.....................................................

ماہ رمضان میں اللہ کی رحمت بام عروج پر ہوتی ہے، اسامہ رضی

ماہ رمضان میں اللہ کی رحمت بام عروج پر ہوتی ہے، اسامہ رضی

کراچی :رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے رمضان شروع ہوتے ہی پوری دنیا میں ایک مثبت تبدیلی آجاتی ہے اس تبدیلی کی وجہ سے گناہ مشکل اللہ تعالی کا قرب حاصل کرناآسان ہوجاتا ہے ۔رمضان المبار ک وہ بابرکت اور رحمت ومغفرت کا مہینہ ہے جس میں اللہ سبحان تعالی مسلمانوں کے لئے جنت […]

.....................................................

رمضان تربیت اور تقویٰ کے حصول کا مہینہ ہے۔ منعم ظفر خان

رمضان تربیت اور تقویٰ کے حصول کا مہینہ ہے۔ منعم ظفر خان

کراچی : اسلامی جمعیت طلبہ سیفی کالج کے تحت انجمن کمپلیکس سخی حسن میں روایتی افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان ، اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم نصرت علی ، پرنسپل انجینئر اورنگزیب ناپڑ،ناظم سیفی کالج شاہد طاہر سمیت کارکنان اور طلباء کی بڑی […]

.....................................................

پالی کلے ٹیسٹ : سری لنکن ٹیم دوسری اننگز میں 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

پالی کلے ٹیسٹ : سری لنکن ٹیم دوسری اننگز میں 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

پالی کلے ٹیسٹ : سری لنکن ٹیم دوسری اننگز میں 313 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی، پاکستان کو ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 377 رنز کا ہدف۔

.....................................................

آل پارٹیز کانفرنس میں بدین سول اسپتال انڈس انٹرنیشنل اسپتال کو دینے کی بھرپور حمایت

آل پارٹیز کانفرنس میں بدین سول اسپتال انڈس انٹرنیشنل اسپتال کو دینے کی بھرپور حمایت

بدین (عمران عباس) آل پارٹیز کانفرنس میں بدین سول اسپتال انڈس انٹرنیشنل اسپتال کو دینے کی بھرپور حمایت، سول سوسائیٹی کی جانب سے العباس ھال بدین میں منعقد کی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جسقم، فنکشنل لیگ، ایس ٹی پی، ایس، یو، پ، شہید فاضل راہو فاؤنڈیشن، تاجر برادری […]

.....................................................

افواج پاکستان و رینجرز کراچی کو معاشی دہشت گردوں سے پاک کر نے کیلئے تاریخی کردار ادا کر رہے ہیں، شہباز احمد گجر

افواج پاکستان و رینجرز کراچی کو معاشی دہشت گردوں سے پاک کر نے کیلئے تاریخی کردار ادا کر رہے ہیں، شہباز احمد گجر

جھنگ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی شوریٰ کے رکن شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ کہا ہے کہ افواج پاکستان و رینجرز کراچی کو معاشی دہشت گردوں سے پاک کر نے کیلئے تاریخی کردار اداکررہے ہیں پوری قوم ان کے اس کردار کو تحسین کی نظر سے دیکھتی ہے ایم کیو ایم اور پی پی پی […]

.....................................................

آج کا انسان اتنا مصروف کیوں ہے؟

آج کا انسان اتنا مصروف کیوں ہے؟

تحریر : ڈاکٹر ایم اے قیصر زمانے میں کتنی تیزی آچکی ہے۔ ایک وہ وقت تھا کہ جب انسان کے پاس وقت ہی وقت تھا اور وہ مصروفیت کے بہانے تلاش کرتا تھا اور آج کہ کسی کے پاس وقت ہی نہیں۔ ہر کوئی وقت کی تیز دھار کے ساتھ بہے جا رہا ہے۔ انسانی […]

.....................................................

عبدالستار ایدھی پیرس میں

عبدالستار ایدھی پیرس میں

تحریر : شاہ بانو میر 16 نومبر بروز سوموار 2010 مجھے انویٹیشن تھاـ یونسکو کی طرف سے چار بجے ایک پُروقار تقریب میں یونسکو کیجانب سے مدن جیت پرائز دیا جا رہا تھا ـ ایک تو بیلجئیم کی انسان دوست شخصیت تھی ـ اور دوسرے ہمارے ایک مایہ ناز سپوت محترم عبدالستار ایدھی تھے ـ […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 6/7/2015

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 6/7/2015

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) مارکیٹ کمیٹی فتح پور کو سابق صوبائی وزیر کا جھٹکا، کنگال ہونے پر 7 ماہ سے چھوٹے ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے پر گھروں میں فاقے۔ تفصیل کے مطابق 2012 میں اس وقت کے صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے مارکیٹ کمیٹی فتح پور کو اپنا سب آفس بنایا […]

.....................................................

کراچی کیلئے بجلی کا نیا ٹیرف حکمرانوں کے ظلم کا ہتھوڑا ہے’ ایم آر پی

کراچی کیلئے بجلی کا نیا ٹیرف حکمرانوں کے ظلم کا ہتھوڑا ہے’ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے وزارت بجلی و پانی کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کی سبسڈی میں کمی کے باعث نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 20تا80فیصد مہنگی کرنے کی منظوری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک جانب کراچی جیسے […]

.....................................................

کرپشن کیخلاف آپریشن کو ملک بھر میں پھیلایا جائے’ راجونی اتحاد

کرپشن کیخلاف آپریشن کو ملک بھر میں پھیلایا جائے’ راجونی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افواج پاکستان’ رینجرز اور نیب سمیت تمام متعلقہ اداروں کو کرپشن کیخلاف آپریشن کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سندھ کی مظلوم قومیتوں اور برادریوں پر مشتمل پاکستان راجونی اتحاد کے سینئر رہنما امیر علی سولنگی اور اتحاد میں شامل خاصخیلی اتحاد کے سربراہ سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی اتحاد […]

.....................................................

گجراتی بولنے والوں کو ہر سیاسی جماعت نے نظر انداز کیا ہے’ جی کیو ایم

گجراتی بولنے والوں کو ہر سیاسی جماعت نے نظر انداز کیا ہے’ جی کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربرہ گجراتی سرکار امیر سولنگی المعروف سورٹھ ویر نے گجراتی زبان بولنے والی میمن ‘ کچھی ‘ گجراتی ‘ کاٹھیاواڑی ‘ اسماعیلی ‘ بوہری ‘ کھتری اور دیگر برادریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پاکستان میں بارہا اقتدار میں آنے والی قومی سیاسی جماعتوں نے […]

.....................................................

سورة الکھف کی کچھ خاص خصوصیات

سورة الکھف کی کچھ خاص خصوصیات

تحریر : شاہ بانو میر سورة الکھف کا آغاز ہوچکاہے فیس بک پر روزانہ ایک رکوع انشاءاللہ لگے گا ـ اس سورة مبارک کی فضیلت اس کی اہمیت کیلیۓ یہی بات کافی ہے کہ جمعة المبارک کو اس کے پڑھنے کا حکم دیا گیا ـ اور اس کی ابتدائی آیات کو زبانی یاد کرنے والوں […]

.....................................................

جنگ بدر میں مسلمانوں کیلئے قابل تقلید بہت سے مثالیں موجود ہے۔زبیرحفیظ

جنگ بدر میں مسلمانوں کیلئے قابل تقلید بہت سے مثالیں موجود ہے۔زبیرحفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ غزوہ بدر اللہ پر کامل یقین کا درس دیتا ہے اور امت مسلمہ کو پیغام دیتا ہے کہ جب مسلمانوں نے اللہ کے بھروسے پر اللہ کی راہ میں جدوجہد کی وہ کامیاب رہے مسلمانوں کی تاریخ غزوہ بدر […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 6/7/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 6/7/2015

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا، مرزا عارف رشید، گزشتہ ایک ماہ کے دوران 94اشتہاری، 6ڈاکو،24 منشیات فروش،38ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار کئے، ڈی ایس پی صدر سرکل کی کی پریس کانفرنس، تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی صدر سرکل مرزا عارف رشید نے […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 29 جولائی کو ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 29 جولائی کو ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) دبئی میں دس روز تک جاری رہنے والے مذاکرات میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی جبکہ ہینری فنگر آئی ایم ایف کے وفد کی قیادت کریں گے۔ مذاکرات میں اپریل سے جون تک پاکستانی معشیت کا جائزہ لیا جائے گا۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد آئی ایم ایف پاکستان […]

.....................................................

فلم ”ویلکم” کے سیکوئل ”ویلکم بیک” کا پوسٹر ریلیز

فلم ”ویلکم” کے سیکوئل ”ویلکم بیک” کا پوسٹر ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) کترینہ کیف اور اکشے کمار کی 2007 کی ہٹ فلم ویلکم کا سیکوئل ویلکم بیک ریلیز ہونے جا رہا ہے۔ فلم میں اکشے کمار کی جگہ جان ابراہم جلوہ گر ہوں گے جبکہ شروتی ہاسن نے کترینہ کیف کی جگہ لی ہے۔ ویلکم بیک کے پوسٹر میں انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش […]

.....................................................