نیو یارک (جیوڈیسک) دیوقامت ڈائناسارز پر مبنی فلم جراسک ورلڈ کا باکس آفس پر تاحال راج برقرار ہے۔ فلم 12 جون کو ریلیز کی گئی اور اب چوتھے ہفتے میں 3 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ فلم 55 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا بزنس کر کے امریکی تاریخ کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سال زمبابوے میں سہ ملکی سیریز کی تصدیق کردی ہے۔ پی سی بی ذرائع نے رواں سال ہونے والی سہ ملکی سیریز کی تصدیق کر دی ہے۔ ٹورنامنٹ میں میزبان زمبابوے سمیت ویسٹ انڈیز اور پاکستان شرکت کریں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سہ ملکی سیریز […]
دمشق (جیوڈیسک) آپریشن لبنانی سرحد کے قریب واقع الزبدانی میں کیا جا رہا ہے۔ شام میں کام کرنے والی برطانوی تنظیم کے مطابق تازہ کارروائی میں شامی فضائیہ نے الزبدانی پر پندرہ حملے کیے۔ جن میں باغیوں کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب آپریشن کے جواب میں باغیوں نے دمشق کے نواحی […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائیجریا کے شہر پوٹیسکم میں واقع چرچ میں خودکش حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ مقامی افراد کے مطابق حملہ آور خاتون تھی۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق نائیجریا […]
ویانا (جیوڈیسک) جان کیری نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ دونوں ملکوں نے معاہدے پر اتفاقِ رائے کی جانب حقیقی پیش رفت کی ہے لیکن فریقین کے درمیان اب بھی بیشتر مشکل مسائل پر اختلافات برقرار ہیں۔ ویانا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ اگر آئندہ چند روز میں […]
کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں قتل کی واردات میں ملوث ملزم کو اسلحہ اور دستی بم سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق مذہبی جماعت سے ہے اور وہ زبردستی فطرہ جمع کر رہا تھا۔ قائد آباد پل کے قریب پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو اسلحہ اور مسروقہ سامان سمیت […]
خیر پور (جیوڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کار سوار افراد قومی شاہراہ کے ذریعے جھٹ پٹ بلوچستان جا رہے تھے کہ کار کنبھ کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ جس سے کار سوار پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ٹرالر کے ڈرائیور اور اسکا ساتھی حادثے کے باعث زخمی ہو […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) عابد شیر علی کا فیصل آباد میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹ کی پیداوار ہیں۔ انہوں نے دو سال میں ریکارڈ جھوٹ بولے جس پر انہیں نااہل ہونا چاہیے۔ پہلے عمران خان 35 پنکچروں کا رونا روتے رہے اور […]
کراچی (جیوڈیسک) لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں خواتین اور بزرگ کارکنوں کے اجلاس سے فون پر خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جس نے بھی عوام کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی اس رہنماء پر غداری کے الزامات لگائے گئے۔ باچا خان کو غدار کہا گیا۔ بلوچ رہنماؤں پر […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارت کا جنگی جنون ہے کہ کم ہونے کے بجائے بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اخلاقیات اور انسانیت جیسے الفاظ سے نا آشنا دشمن نے ایک بار پھر سرحدی علاقوں کے پرامن پاکستانیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ سرحد پار سے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر چارواہ سیکٹر کے قریبی علاقوں کو نشانہ بنایا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے 2013ء کے عام انتخابات میں دھاندلی الزامات کا دفاع کیا۔ کہتے ہیں کہ 35 پنکچرز کی بات کرنے والے بھی اپنے موقف پر قائم ہیں۔ حفیظ پیرزادہ نے بھی انکوائری کمیشن کو بتا دیا کہ 35 نہیں بلکہ 70 پنکچر لگے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق 25 جون کو ڈیرہ اسماعیل خان سے دہشت گردوں کا گائیڈ شکیل نامی شخص لاہور میں داخل ہو چکا ہے اور وہ لاہور کے علاقے رائیونڈ میں رہائش پذیر ہے۔ شکیل لاہور میں 13 سالہ خود کش بمبار سمیت کئی مشتبہ افراد کو لے کر آیا تھا۔ جو دہشت […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں گھاس کاٹنے کے تنازعے پر مقامی زمیندار کے ساتھیوں نے 55 سالہ مختیار کو تشدد کر کے قتل کر دیا جبکہ تشدد سے مختیار کا داماد اور بیٹی زخمی ہوئے۔ ملتان کے علاقے موضع پیپل والا میں مختیار، اس کی بیٹی کنیز اور داماد الیاس مقامی زمیندار ملک جہانزیب کی زمینوں […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی چار بوگیاں نکال لی گئیں، انجن اور ایک اور بوگی کو بھی نکال لیا گیا ہے، ٹریک کی بحالی کا کام بھی جاری ہے۔ گوجرانوالہ کے ہیڈ چھناواں پل ٹرین حادثے کے چوتھے روز بھی ریلیف آپریشن جاری ہے، محکمہ ریلوے کی جانب سے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کا راز فنی تعلیم کے فروغ میں مضمر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت لاہورمیں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں فنی تعلیم کے فروغ ، ہنرمند افرادی قوت کی تیاری اورفنی تعلیم کے اداروں کی استعداد کار بڑھانے […]
تحریر: ایم سرور صدیقی کہا جاتا ہے جنگ اور سیاست میں بروقت فیصلہ کرنے کی بڑی اہمیت ہے جن لوگوںمیں قوت ِ فیصلہ نہ ہو یا جو حالات سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت ہی نہ رکھتے ہوں وہ کبھی غالب نہیں آسکتے۔۔جب تحریک ِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد آزادی مارچ کااعلان […]
رحیم یارخان : سینئر بینکار اور معاشی تجزیہ نگار ممتاز بیگ نے بتایا کہ بینکاری کا شعبہ کسی بھی ملک کی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی اور فنانشل ڈیمز کی حیثیت رکھتا ہے۔اس میںغیر ضروری اورنا مناسب مداخلت معاشی بربادی کا باعث بن سکتی ہے۔ حکومت کا ٹیکس نیٹ بڑھانے اور معیشت کو دستاویزی بنانے […]
پیرمحل (نمائندہ پیرمحل) وزیراعلیٰ پنجاب کی جعل سازی مہم کے خاتمہ کے تحت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پیرمحل کا اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد نجیب کی قیادت میں دونمبرلیمن سوڈا کی فیکٹریوں پرچھاپے بھاری مقدار میں معروف برانڈ کی بوتلیں برآمد چارفیکٹریاں سیل تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میں شہباز شریف کی طرف سے جعل […]
بدین (عمران عباس خواجہ) بدین شہر میں رہنے والے غریب شخص کے دو بیٹے پر اسرار بیماری میں مبتلا، لاکھوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بھی فائدہ نہیں ہو سکا۔ بدین شہر کے وارڈ نمبر چار کا رہائیشی محکمہ خوراک بدین کی آفیس میں چوکیداری کی نوکری کرنے والے عبداللہ انصاری کے دو بیٹے 14سالا […]
بدین (نمائندہ جناح) ایس ایس پی بدین، ڈی ایس پی بدین سمیت 23پولیس اہلکاروں کے ضمانت قبل از گرفتاری وارنٹ جاری، 1اگست کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، خبر کے مطابق کچھ عرصہ قبل بدین کے نواحی شہر لنواری شریف میں گوپانگ برادری کے گھروں پر بنا وارنٹ چڑھائی کرکے چادر اور چار دیواری […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایم ڈی ماڈرن گارمنٹس ملک صدام حسین اعوان ملکہ کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں شا ند ا ر افطا ر ڈ نر کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیل کے مطا بق ایم ڈ ی ما ڈ ر ن گا ر منٹس ملک صد ا م حسین اعوا ن […]
تحریر : رضوان اللہ پشاوری رمضان المبارک برکتوں والا مہینہ اپنے اندر برکتیں لپیٹ کے رواں دواں ہے،اس کی برکتیں خاص طور پر دو وقتوں میں نازل ہوتی ہیں مگر بدقسمتی سے ان دونوں وقتوںمیں بجلی کی بحران کی وجہ سے عوام سخت مشکلات کے درپے ہونے کی نتیجہ میں ان دونوں قبولیت کے وقتوں […]
تحریر : رضوان اللہ پشاوری اتحاد واتفاق امت مسلمہ کا شیوہ ہے،جیسا کہ حدیث اس پر شاہدہے کہ ”المسلم اخو المسلم”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے۔تمام مسلمانوں کو ایک ہی لڑی میں پیروناکارے دارد ،مگر مگر پھر بھی کوشش یہ کرنی چاہئے کہ ہم قرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں،اس اتحادواتفاق کا سبق تو ہمیں قرآن […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ اتحاد یکجہتی جنگ بد رکابنیادی پیغام ہے،313صحابہ کرام نے ہزاروںکے لشکر کو نیست نابود کرکے اسلام کا جھنڈا لہراکر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا،آج بھی دنیا بھر کی کفریہ طاقتیں اسلام کے خلاف یکجاںہوچکی ہیں،فلسطین، برمااور کشمیر سمیت دیگر […]