رمضان پیکج کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لئے سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ نادر چٹھہ

رمضان پیکج کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لئے سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ نادر چٹھہ

جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں رمضان پیکج کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لئے تمام تر انتظامات کی سخت مانیٹرنگ کی جارہی ہے لہٰذا ڈیوٹی افسران رمضان بازاروں میں عوامی سہولیات برقرار رکھنے میں کوئی کوتاہی نہ کریں۔ رمضان […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 5/7/2015

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 5/7/2015

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) موجودہ حکومت تاجر دشمنی پر اتر آئی ہے۔ حکومت کی جانب سے آن لائن سمیت بنکوں سے رقم نکلوانے پر عائد کیا گیا 6 فیصد ٹیکس کسی صورت قبول نہیں ۔ ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو ملک بھر میں احتجاج ہونگے۔ یہ بات انجمن تاجران پنجاب کی سنٹرل کمیٹی […]

.....................................................

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ

تحریر: میر افسر امان پاکستان تو ویسے بھی بیرونی سازشوں کی وجہ سے حادثوں کی زد میں ہے مگر ہماری حکومتوں کی بے عملی کی وجہ سے بھی حادثے ہوتے رہتے ہیں۔ بہادرپاکستانی قوم آئے دن ایک سے ایک حادثہ برداشت کر رہی ہے۔ اللہ نے اسے صبر سے نوازہ ہے ورنہ اتنے حادثے کوئی […]

.....................................................

متحدہ کو قومی دھارے سے نکالنے کے نتائج اچھے نہیں ہونگے: رابطہ کمیٹی

متحدہ کو قومی دھارے سے نکالنے کے نتائج اچھے نہیں ہونگے: رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ رینجرز کا بیان ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن ہونے کا اعتراف ہے، متحدہ کو قومی دھارے سے باہر دھکیلنے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے، فاروق ستار کہتے ہیں کراچی آپریشن کی آڑ میں ایم کیو ایم کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ […]

.....................................................

بیرون ملک بیٹھے لوگ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں: جنرل ناصر جنجوعہ

بیرون ملک بیٹھے لوگ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں: جنرل ناصر جنجوعہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ پاکستان اور خصوصاً بلوچ نوجوان راہ راست پر آنا شروع ہو چکے ہیں۔ کوئٹہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو خطرہ اس بات سے ہے کہ […]

.....................................................

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

پالی کیلے (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے بعد سری لنکا کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 63 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری میچ […]

.....................................................

پاکستانی کرنسی کی قدر میں کاروباری ہفتے کے دوران اضافہ

پاکستانی کرنسی کی قدر میں کاروباری ہفتے کے دوران اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرنسی روپے کی قدر میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں چار پیسے اضافہ ہوا۔ آسٹریلین ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ انہتر پیسے کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے […]

.....................................................

جیکولین فرنانڈس فلموں میں پہنے گئے ملبوسات آن لائن فروخت کریں گی

جیکولین فرنانڈس فلموں میں پہنے گئے ملبوسات آن لائن فروخت کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس بالی ووڈ فلموں میں زیب تن کیے گئے اپنے ملبوسات فروخت کے لیے پیش کریں گی۔ کک اور فلم رائے سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ حسینہ جیکولین فرنینڈس چیریٹی پروگرامز کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اداکارہ بالی ووڈ فلموں میں زیب تن کیے گئے […]

.....................................................

”بجرنگی بھائی جان” کے گانے ”آج کی پارٹی” کی وڈیو جاری

”بجرنگی بھائی جان” کے گانے ”آج کی پارٹی” کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان کے گانے آج کی پارٹی کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ فلم میں کرینہ کپور نے سلمان کے مد مقابل کردار ادا کیا ہے۔ فلم پندرہ جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔

.....................................................

چلی نے ارجنٹائن کو ہرا کر کوپا امریکا فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

چلی نے ارجنٹائن کو ہرا کر کوپا امریکا فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

سان تیاگو (جیوڈیسک) چلی نے ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ چلی کے شہر سان تیانگو میں کوپا امریکا فٹبال کپ کے فائنل میں چلی اور ارجنٹائن نے ایک دوسرے کے خلاف جانب جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ […]

.....................................................

لاہور: مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈاکو ہلاک

لاہور: مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈاکو ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) جوہر ٹاؤن میں ناکے پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ جبکہ اسکے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ہلاک ڈاکو سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔ اس کی لاش کو جناح اسپتال کے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیا گیا۔

.....................................................

اسلام آباد سمیت پنجاب، فاٹا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بادل برسیں گے

اسلام آباد سمیت پنجاب، فاٹا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بادل برسیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ چھما چھم برستی بوندوں نے گرمی کی شدت میں کمی کر دی ، قلات ، ژوب میں بادل ابر کرم برس پڑا۔ پشاور ، چارسدہ ، مردان ، صوابی ، نوشہرہ ، کوہاٹ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف […]

.....................................................

طالبان کئی افغان شہروں پر قبضہ کر سکتے ہیں، امریکی سینیٹر جان مکین

طالبان کئی افغان شہروں پر قبضہ کر سکتے ہیں، امریکی سینیٹر جان مکین

کابل (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ اور بااثر سینیٹرجان مکین نے کہاہے کہ رواں سال طالبان سے لڑائی میں افغان فوجیوں کی اموات میں اضافہ ہوااور کئی افغان شہروں کے طالبان کے قبضے میں جانے کا خطرہ ہے۔ انھوں نے صدراوباما سے مطالبہ کیاکہ وہ 2016 کے اختتام تک افغانستان سے […]

.....................................................

کوششوں کے باوجود پاک بھارت تعلقات میں تبدیلی کا رجحان ممکن نہیں، امریکا

کوششوں کے باوجود پاک بھارت تعلقات میں تبدیلی کا رجحان ممکن نہیں، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ کوششوں کے باوجود بھی پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات کے رجحان میں تبدیلی کیلیے کچھ ممکن نہیں، جنوبی ایشیا کے جوہری ہتھیار رکھنے والے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں تبدیلی صرف مستقل کوششوں اور باقاعدہ بات چیت ہی سے ممکن ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) سری نگر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں3 بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور مقبوضہ وادی میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیے۔ جس کے بعد قابض فوج پر امن مظاہرین پر ٹوٹ پڑی اور وحشیانہ تشدد اور لاٹھی […]

.....................................................

بھارت میں دیہی گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 80 ڈالر سے بھی کم

بھارت میں دیہی گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 80 ڈالر سے بھی کم

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے دیہات میں مقیم بیشتر گھرانوں کا روزگار زراعت پر چل رہاہے تاہم مجموعی دیہی آبادی میں سے تین چوتھائی گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 80 ڈالر یعنی 5 ہزار روپے سے بھی کم ہے جبکہ صرف 25 فیصد گھرانوں کی آمدنی 5ہزار روپے ماہانہ سے زیادہ ہے۔ بھارتی وزیر خزانہ ارون […]

.....................................................

نیشنل ایکشن پلان آوٹ آف ایکشن ہو چکا ہے، طاہر القادری

نیشنل ایکشن پلان آوٹ آف ایکشن ہو چکا ہے، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل ٹاون لاہور میں عوامی تحریک کے سیکرٹریٹ میں سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر ڈھونگ رچایا گیا ہے چھے ماہ گزرنے کے باوجود مدارس کی کوئی رجسٹریشن نہیں کی گئی۔ کالعدم […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 8 شدت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 8 شدت پسند ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) جنوبی وزیر ستان سب ڈویژن لدھا کے علاقہ پرےغلہ میں شدت پسندوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا۔ جوابی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک جبکہ کارروائی کے دوران 2 سیکورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر لیا۔ تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیک […]

.....................................................

ملک میں آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے، درست کرنے میں وقت لگے گا، چوہدری نثار

ملک میں آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے، درست کرنے میں وقت لگے گا، چوہدری نثار

راولپنڈی / کلرسیداں (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ ماضی میں کلر سیداں کو نظراندازکیاگیا، سابق ادوارکے وزیراعظم نے صرف اعلانات کیے اورایک انچ روڈبھی کئی برسوں میں تعمیر نہیں کراسکے۔ موجودہ حکومت نے صرف ایک برس میں اربوں کے ترقیاتی منصوبوں کاآغازکیا اوراب سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کاجدید تحفہ یہاں […]

.....................................................

لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابو پا لیں گے: نواز شریف

لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابو پا لیں گے: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) توانائی بحران اور قائد اعظم سولر پارک کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ قائد اعظم سولر پارک کے مکمل ہونے پر 1000 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی جس سے لوڈ شیڈنگ میں کافی حد تک کمی ہو گی۔ […]

.....................................................

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، ڈرائیور نے اوور اسپیڈنگ کی، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، ڈرائیور نے اوور اسپیڈنگ کی، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کے قریب ٹرین حادثے کی تحقیقات کرنیوالی پاک فوج اور ریلوے کے اعلیٰ حکام پر مشتمل جائینٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے دوسرے روز ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں بھی تحقیقات جاری رکھیں۔ جن کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ سانگلہ ہل، وزیر آباد ریلوے سیکشن کے ٹریک پر گزشتہ کئی برسوں سے […]

.....................................................

ترش پھل جلد کے کینسر کے مرض میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، تحقیق

ترش پھل جلد کے کینسر کے مرض میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، تحقیق

لندن (جیوڈیسک) ترش پھل اور انکے جوس جہاں مزے دار ہو تے ہیں وہیں زکام وغیرہ کی روک تھام کے لیے ترش پھلوں کی افادیت سے سب ہی اچھی طرح آگاہ ہیں لیکن جدید تحقیق کے مطابق ترش پھلوں کا مسلسل استعمال جلد کے مہلک ترین کینسر میلانوما کے خطرے میں اضافہ کرتا ہے۔ کینسرسے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 4/7/2015

گجرات کی خبریں 4/7/2015

گجرات (جی پی آئی) ضلع کے تمام تھانہ جات کو 6ماہ کی ایڈوانس اسٹیشنری مہیا کر دی گئی تفصیلات کے مطابق پولیس لائنز گجرات میں خصوصی تقریب کے دوران ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے ضلع بھر کے تمام تھانوں کے محرران اور ڈی ایس پی صاحبان کے ریڈران کو یکمشت 6ماہ کی […]

.....................................................

” بھارت کے آلہ کاروں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت”

” بھارت کے آلہ کاروں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت”

تحریر: رانا اعجاز حسین یہ نہایت حیران کن صورتحال ہے کہ متحدہ پر بھارت سے مدد حاصل کرنے کے گزشتہ دو دہایوں سے الزامات لگ رہے ہیں جس کی ابتداء 1992ء کے کراچی اپریشن سے ہوئی تھی جب متحدہ کے دفاتر سے بھارتی ساختہ اسلحہ کے علاوہ مبینہ طور پر جناح پور کا نقشہ بھی […]

.....................................................