امریکی کانگرس میں پاکستان کو دہشت گردی کا کفیل ملک قرار دینے کا مطالبہ

امریکی کانگرس میں پاکستان کو دہشت گردی کا کفیل ملک قرار دینے کا مطالبہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان میں ایک بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والا ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے والے بااثر رہنما ٹیڈ پو نے پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں ایک […]

.....................................................

کرپشن دفن کر دی جائے تو ہر بچی کی مفت تعلیم ممکن ہے، سراج الحق

کرپشن دفن کر دی جائے تو ہر بچی کی مفت تعلیم ممکن ہے، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی دیواروں پر خاردار تاریں اور دروازوں پر گارڈز کھڑے ہیں، کرپشن کو دفن کیا جائے تو ہر بچی کو مفت تعلیم دی جا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا […]

.....................................................

نواز شریف سندھی عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں : خورشید شاہ

نواز شریف سندھی عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں : خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے نواز شریف کے سندھ میں جلسے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی دیر کردی مہربان نے آتے آتے انہیں چار سال بعد سندھ یاد آہی گیا ہے۔ وزیراعظم جو اعلانات کررہے ہیں ان کو پورابھی کریں سندھ […]

.....................................................

دہشتگردی کے خلاف دنیا کا بڑا معرکہ لڑا ہے : وزیراعظم نواز شریف

دہشتگردی کے خلاف دنیا کا بڑا معرکہ لڑا ہے : وزیراعظم نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جامعہ نعیمیہ میں “عالم اسلام کا اتحاد” کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ نعیمیہ میں عشق مصطفی کی مہک پھیلی ہوئی ہے، امن، عوام کے جان ومال کا تحفظ ریاست کی اولین زمہ داری ہے، ریاست دہشتگردی کا کھوج لگا رہی ہے۔ […]

.....................................................

زیارت کی خبریں 11/3/2017

زیارت کی خبریں 11/3/2017

زیارت میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا مسلئہ حل کیا جائے زیارت شہر میں پندرہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے ۔ لوڈشیڈنگ خاتمے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ مدثر احمد کاکڑ زیارت : مدثراحمد کاکڑ ، غلام حیدر سارنگزئی ،شہزادخان اورجنید خان نے کہا ہے کہ زیارت شہر میں پندرہ گھنٹوں […]

.....................................................

3 روزہ گرینڈ سٹی گرے ہونڈ ٹریک ریس کا آغاز 12 مارچ کو ہو گا

3 روزہ گرینڈ سٹی گرے ہونڈ ٹریک ریس کا آغاز 12 مارچ کو ہو گا

لالہ موسی : 3 روزہ گرینڈ سٹی گرے ہونڈ ٹریک ریس کا آغاز 12 مارچ کو ہو گا جس کے مہمان خصوصی ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ اور تقریبات کی صدارت سید ریحان بن وارث گیلانی کریں گے۔ جبکہ سرپرستی چوہدری گلزار محمود چیلیانوالہ اور میاں عاشق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ کریں گے تقریبات […]

.....................................................

معاشرے کو درست سمت چلانے میں علماء کا کردار اہم ہے، مفتی محمد نعیم

معاشرے کو درست سمت چلانے میں علماء کا کردار اہم ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ مدارس دینہ علوم نبویہ کی ترویج کے مراکز ہیں، معاشرے کو درست سمت چلانے میں علماء کا کرداراہم ہے۔ موجودہ دور میں علماء کرام کوتہذیبی تقاضوں اور شرعی احکام کو مدنظر رکھتے ہوئے حکمت عملی وضع کرنی ہوگی اور […]

.....................................................

قدغن نئی تہزیب کو قید نہیں کر سکتی‎

قدغن نئی تہزیب کو قید نہیں کر سکتی‎

تحریر : عماد ظفر آزادی کا مطلب کیا ہوتا ہے اس کا جواب ایک عام فہم سی بات ہے.ہر انسان اپنے نظریات رکھنے اپنی منفرد سوچ رکھنے اور ان کے تحت اپنی مرضی سے زندگی بسر کرنے کا اختیار رکھتا ہے. بدقسمتی سے ہمارے ہاں آزادی کی نعمت صرف اشرافیہ کو حاصل ہے.باقی کڑوڑہا انسان […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 11/3/2017

کراچی کی خبریں 11/3/2017

پاک سوئس معاہدہ پانامہ کیس کیخلاف حفاظتی اقدام ہے ‘ ایم آر پی بیرون ملک منتقل شدہ تمام سرمائے کی وطن واپسی کی ذمہ داری عدلیہ پر عائد ہوتی ہے‘ امیرعلی پٹی عدلیہ ناکامی پر بیرونی کیساتھ اندرونی دشمنوں سے بھی ملک وقوم کا تحفظ مسلح افواج کا فریضہ ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پانامہ لیکس […]

.....................................................

موت کے بعد بھی انسانی دماغ 10 منٹ زندہ رہتا ہے

موت کے بعد بھی انسانی دماغ 10 منٹ زندہ رہتا ہے

موت کے بعد بھی انسانی دماغ دس منٹ سے زیادہ زندہ رہتا ہے۔ نئی تحقیق انسانی اعضا کے عطیات اور دماغی بیماریوں سے متعلق کاموں میں مددگار ثابت ہوگی۔ کینیڈین ڈاکٹروں کے مطابق مختلف تجربوں کے بعد ثابت ہوا ہے کہ انسان کے مرنے کے بعد اس کا دماغ دس منٹ سے زیادہ دیر تک […]

.....................................................

ترکی : ہیلی کاپٹر حادثے میں 7 افراد ہلاک

ترکی : ہیلی کاپٹر حادثے میں 7 افراد ہلاک

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 4 روسی کاروباری شخصیات سمیت 7 بزنس مین ہلاک ہو گئے۔ یہ ہیلی کاپٹر ادویات اور گھریلو مصنوعات بنانے والے گروپ ’اکزاسیباسی‘ کی ملکیت تھا۔ جس میں اس کمپنی کے چیف آپریشنز سمیت 4 روسی بھی مارے گئے۔ ہیلی […]

.....................................................

بھارتی میڈیا بھی پاکستانی معیشت کے گن گانے لگا

بھارتی میڈیا بھی پاکستانی معیشت کے گن گانے لگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹائمز آف انڈیا کے معاشی جریدے اکنامک ٹائمز نے پاکستانی معیشت کے گن گاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کا شکار ملک ہونے کے باوجود سرمایہ کاروں کے لیے جنت بننے لگا ہے اور پاکستان کی معیشت پر سرمایہ کاروں کی نظر جمنے لگی ہیں۔ بھارتی جریدے کا کہنا ہے […]

.....................................................

پی ایس ایل فکسنگ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع، ناصر جمشید کا پاسپورٹ ضبط

پی ایس ایل فکسنگ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع، ناصر جمشید کا پاسپورٹ ضبط

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فکسنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل کرائم ایجنسی نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ فکسنگ سکینڈل کے مبینہ کردار ناصر جمشید کا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی سپر سٹار اداکارہ کترینہ کیف فلم جگا جاسوس کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ چل رہی تھی کہ اچانک کوئی بھاری چیز کترینہ کی گردن پر آ گری جس سے انھیں شدید چوٹ آئی۔ واقعہ کے بعد انھیں فوری طور […]

.....................................................

امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر ڈاکٹر عطا الرحمن و دیگر کا ری سائیلنگ انوسٹمنٹ مینجمنٹ نمائش کا افتتاح

امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر ڈاکٹر عطا الرحمن و دیگر کا ری سائیلنگ انوسٹمنٹ مینجمنٹ نمائش کا افتتاح

بھمبر : امیر جماعت اسلامی ضلع بھمبر ڈاکٹر عطا الرحمن، پرنسپل ادارہ، حاجی غلام مصطفی، ایڈووکیٹ ریڈ کالج غربی میں ری سائیلنگ انوسٹمنٹ مینجمنٹ نمائش کا افتتاح کے بعد مختلف اسٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔

.....................................................

سول عدالت جہلم کی نئی عمارت میں موسم بہار کی شجرکاری مہم 2017 کا افتتاح

سول عدالت جہلم کی نئی عمارت میں موسم بہار کی شجرکاری مہم 2017 کا افتتاح

پنڈدادنخان (عدنان یونس سے) سول عدالت جہلم کی نئی عمارت میں موسم بہار کی شجرکاری مہم 2017 کا افتتاح کیا گیا۔ محکمہ جنگلات جہلم کے ڈویژنل فارسٹ افسر ملک ساجد قدوس اور ایس ڈی ایف او جہلم سدیر احمد نے موسم بہار کی شجرکاری کے آغاز کے لئے ضلعی عدلیہ جہلم کے ساتھ مل کرنئی […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 10/3/2017

پاکپتن کی خبریں 10/3/2017

پاکپتن (پیر توقیر رمضان سے) ضلع کونسل پاکپتن کا پہلا بجٹ اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کی نظر،ممبران کی ایک دوسرے کو گالیاں ، چیئرمین گروپ کی حاضری نامکمل، بجٹ فیل ، اپوزیشن گروپ اورممبران گتھم گتھا، حاضری رجسٹرڈ ایک دوسرے سے چھیننے کی کوششیں، حاضری رجسٹرڈی او سی کے حوالے، اپوزیشن ممبران الجھنے والے آوٹ […]

.....................................................

مراد سعید نے جو رویہ اپنایا وہ عمران خان کی تربیت ہے : سعد رفیق

مراد سعید نے جو رویہ اپنایا وہ عمران خان کی تربیت ہے : سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کی تحریک انصاف پر تنقید آج بھی جاری رہی ، سعد رفیق نے مراد سعید کے رویے کو عمران خان کی تربیت قرار دیدیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پاکستان میں کسی کو معاف نہیں کیا ، ایک دو روز میں معاملے کو افہام […]

.....................................................

آنکھیں قدرت کا بہترین عطیہ ہیں، چوہدری اکمل کسانہ

آنکھیں قدرت کا بہترین عطیہ ہیں، چوہدری اکمل کسانہ

فتح پور (میاں محمد رضوان سے) آنکھیں قدرت کا بہترین عطیہ ہیں، اگر ان کی خوبصورتی ماند پڑ جائے توانسانی زندگی کا مزہ ختم ہو جاتا ہے، آنکھوں کے بروقت اور بہتر علاج سے ان کی خوبصورتی اور زندگی کی رونقوں سے دوبالا ہوا جا سکتا ہے۔ بروقت اور بہتر تشخیص کے علاج معالجہ کے […]

.....................................................

شہید عبداللہ مراد ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم نے آل پاکستان ڈپٹی کمشنر گوادر چیلنج کپ جیت لیا

شہید عبداللہ مراد ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم نے آل پاکستان ڈپٹی کمشنر گوادر چیلنج کپ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) غوث بخش بزنجو فٹ بال اسٹیڈیم پر گوادر یونائیٹڈ فٹ بال کلب کے زیر اہتمام منعقدہ “آل پاکستان ڈپٹی کمشنر گوادر چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ملیر کی شہید عبداللہ مراد فٹ بال کلب نے میزبان گوادر یونائیٹڈ فٹ بال کلب کو 4-2سے مات دیکر […]

.....................................................

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا یوسی چیئر مین فہیم بیگ سے اظہار تعزیت

چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کا یوسی چیئر مین فہیم بیگ سے اظہار تعزیت

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے یونین کمیٹی نمبر 17 ضلع کورنگی لانڈھی کے چیئر مین فہیم بیگ کے والد تسنیم بیگ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا گزشتہ روز فہیم بیگ کی رہائش گاہ […]

.....................................................

خواتین کا دن اور وزیر اعلی پنجاب کی خواہش

خواتین کا دن اور وزیر اعلی پنجاب کی خواہش

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ گزشتہ روز خواتین کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا گیا اس موقع پر ملک بھر میں خواتین کے حقوق کے لیے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔دن بھر الیکٹرانک میڈیا پر پیکچز بھی چلائے گئے اس دن کی مناسبت سے اخبارات میں خصوصی ایڈیشن بھی شائع […]

.....................................................

دہشتگردی کی کمر کرپشن ہے

دہشتگردی کی کمر کرپشن ہے

تحریر : سید انور محمود پاکستان میں فروری 2017 میں دہشتگردوں کا راج تھا، ملک کے چاروں صوبوں میں دہشتگردی ہوئی اور سینکڑوں لوگ جاں بحق ہوئے تو سینکڑوں لوگ زخمی ہوئے ۔کسی بھی ملک میں دہشتگردی کی مدد وہاں ہونے والے کرپشن کے زریعے ہوتی ہے۔ اس کو اس طرح سمجھ لیں کہ دہشتگرد […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیاں اور بھارتی رسوائی

دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیاں اور بھارتی رسوائی

تحریر : سید آصف جاہ جعفری آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دہشتگردوں کیخلاف شروع کیا جانیوالا آپریشن ردالفساد وسیع پیمانے پر کیا جارہا ہے اور یہ آپریشن کسی بھی خاص نسل،فرقے یا کسی بھی خاص گروپ کے خلاف نہیں ہے بلکہ ردالفساد دہشتگردی اور دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کیا جارہا ہے۔آرمی […]

.....................................................