تحریر : ابنِ نیاز کراچی میں اللہ کا امتحان زوروں پر ہے۔ اسے آزمائش بھی کہہ سکتے ہیں۔ ان دونوں میں فرق کیا ہے؟ بس اتنا کہ اگر اسے امتحان سمجھیں گے تو صبر کرکے اللہ کی طرف رجوع کریں گے، اسی سے مدد طلب کی جائے گی، اسی کو مشکل کشا سمجھا جائے گا۔ […]
تحریر : اقبال زرقاش یکم رمضان بروز جمعہ 19جون 2015کو بوقت صبح 9.53پر پیر طریقت انجینئر خواجہ محمد فیروز حسن المعروف بابا جی (کشمیر والے )کے موبائل سے کال آئی۔ حسب معمول میں نے باباجی کو مخاطب کر کے سلام کرنا چاہا تو دوسری طرف سے بابا جی کے چھوٹے بیٹے کی تھر تھراتی ہوئی […]
جھنگ : ریسکیو 1122کو گذشتہ ماہ جون 14400 میں کالز موصول ہوئیں جن میں 1743ایمرجنسی 1538معلوماتی 09، رانگز جبکہ 11109 دیگر کالیں تھیں۔ ریسکیو 1122نے جن 1743 ایمرجنسی کالز پر ریسپونڈ کیا ان میں 409روڈ ایکسیڈنٹ ، 560 کو ابتدائی طبی امداد مہیا کی ۔ 21آگ لگنے کے واقعات 66 کرائم کالز اور 184 متفرق […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) حاجی عبدالمجید خان نیازی ایم پی اے نے تاجر اتحاد گروپ اور تاجر انقلاب گروپ کے اعزاز میں افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شو آف ہینڈ میں بھی طارق پہاڑ کے حق میں فیصلہ دینے سے قبل تاجر انقلاب گروپ کے صدارتی امیدوار نے دستبرداری کا اعلان […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بدترین لوڈشیڈنگ سے ہونے والی عوامی ہلاکتیں ‘ بجلی کے علاوہ پانی اور گیس کی وجہ سے اذیت سے دوچار عوام ‘ طبی سہولیات کا فقدان اور اسپتالوں میں ادویات و عملے کی عدم دستیابی ‘تعلیم کا تباہ حال نظام اور سرکاری اسکولوںو کالجوں کی حالت زار ‘ قانون کی پاسداری و […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مالیاتی بل 2015-16ء میں خاموشی سے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 33فیصد اضافے کو عوام کا استحصال اورقوم کے ساتھ ظلم قرار دیتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے چیئرمین گجراتی سرکار امیر سولنگی المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ حکمران طبقہ اپنے استحصالی جوڑی داروں کی عیاشی و مراعات کیلئے عوام پر […]
پیرمحل (راحیل گجر سے) پارلیمانی سیکرٹری برائے عشر زکوة راجہ اویس خالد کا ہمراہ حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ رمضان بازار پیرمحل کا دورہ اشیاء کی قیمتیں اور خورد نوش کے سٹال چیک کیے تفصیل کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری برائے عشر زکوة راجہ اویس خالد کا ہمراہ حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر […]
کراچی (جیوڈیسک) افراط زرکی شرح میں کمی کے علاوہ حکومت کی جانب سے پٹرول اور گیس ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے جیسے عوامل کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوبھی تیزی کا تسلسل قائم رہا۔ جس سے 3 ماہ کے وقفے کے بعد انڈیکس34843.61 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گئی، 7.86 فیصد […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نئی فلم میں اپنی اہلیہ جیا بچن کے ساتھ جوڑی بنائیں گے۔ امیتابھ بچن اور جیا بچن ایک بار پھر بڑی اسکرین شئیر کرنے کو تیار ہیں بگ بی بنگالی فلم “بیلا سیشی “کے ہندی ری میک میں جیا بچن کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں […]
بیلجیئم (جیوڈیسک) ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر اولمپکس 2016 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بیلجیئم کے شہراینڈورا میں کھیلے گئے ورلڈہاکی لیگ کے کوارٹرفائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کراولمپکس 2016 کے لیے کوالیفائی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے باضابطہ طور پر کیوبا سے اپنے سفارتی تعلقات بحال کردیے جب کہ دونوں ممالک نے جلد سے جلد سفارت خانے کھولنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ امریکی صدر بارک اوباما نے کیوبا سے باضابطہ طور پر مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے اندر […]
یورپ (جیوڈیسک) یورپ میں ان دنوں سورج سوا نیزے پرآکر شدید گرمی برسا رہا ہے جس کے باعث وہاں گرمی کا گزشتہ 9 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ چکا ہے اور پارہ 40 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین اور پرتگال کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 44 ڈگری […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو پولیس کے اختیارات دینا صوبائی خودمختاری کے خلاف ہے،اگر وفاق نے یہ اختیارات واپس نہیں لیے توہم عدالت سے رجوع کریں گے۔ وزیراعظم سے کے الیکٹرک کے معاملے پرزیادہ بات نہیں ہوئی کیونکہ وہ کے الیکٹرک […]
کراچی (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ ہم اپنے مادرِوطن کے دفاع کے فرض سے پوری طرح آگاہ ہیں اور پاک فضائیہ اپنی آزادی اور خودمختاری کی حفاظت کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایئر وارکالج پی اے ایف بیس فیصل میں28ویں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے بدھ کو جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت کے باہر خواتین کارکنان کو عمران خان کے ساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا اور کہا کہ یہ کام یہاں نہیں چلے گا۔ یہ واقعہ بدھ کو اس وقت پیش […]
جنیوا (جیوڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ چہرے کا پردہ چاک کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کشمیریوں پر سفاکانہ کارروائیوں کو تحفظ دینے والی قوانین کا خاتمہ کرے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری تازہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ ملک میں انتخابی نظام کو ٹھیک نہ کیا گیا تو فوجی انقلاب کا خطرہ ہے جب کہ 35 پنکچر کی بات محض سیاسی بات تھی۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ عام انتخابات میں اس وقت کے چیف الیکشن کمشنر […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) افغانستان کی حدود سے پاکستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں راکٹ حملے اور فائرنگ کی گئی جس سے 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی نے حملہ آوروں کو پسپا کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں گرمی سے ہلاکتوں کا اس طرح کا سانحہ اس سے قبل پیش نہیں آیا تاہم ہلاکتوں پر ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد […]
ملتان (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی بلکہ صرف نادہندہ علاقوں میں بجلی بند کی جاتی ہے۔ عابد شیر علی نے کہا کہ ہر سال سسٹم میں بجلی کی پیداوار بڑھارہے ہیں اور گزشتہ 2 سال میں بجلی کی پیداوار […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی ساری دولت جو کہ 32 ارب ڈالر بنتی ہے اسے انسانیت کی خدمت اور فلاح کے نام کرکے دنیا میں سب سے زیادہ دولت انسانی خدمت کے نام کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران اپنی دولت کو فلاح […]
تحریر : علی عمران شاہین بھارت پاکستان کے خلاف کس قدر متحرک ہے اس کا اندازہ گزشتہ ہفتے کی اس کی دو قراردادوں کے بعد تو ہو ہی جانا چاہئے تھا جس میں اس نے پاکستان کو اقوام متحدہ کے ذریعے عالمی دہشت گرد ریاست قرار دلوانے کے لئے سلامتی کونسل میں دو بار کوشش […]
تحریر : محمد قاسم حمدان 1988ء کو اردو کے نفاذ کا سال قراردیاگیاتھامگر27سال گزرنے کے باوجود بھی اردو کو اس کاحق نہیں دیاجاسکا۔ اردو کامقدمہ ایک بارپھرعدالت میں ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے اردوکے نفاذ کے لیے جوکوشش شروع کی ہے ‘اللہ کرے اس بارکشتی منجدھار سے نکل کرکنارے لگ جائے۔پاکستان ایک نظریاتی ملک […]
گجرات (جی پی آئی) اتفاق تاجر یونین چوک پاکستان کے صدر بائو مزین حمید بٹ آف پرنس ہوٹل نے تاجر برادری اور دوست احباب کے اعزاز میں پر تکلف گرینڈ افطار ڈنر دیا افطار ڈنر میں آنے والے مہمانوں کا استقبال بائو مزین حمید بٹ ،التمش حمید بٹ ،روحیل عظمت بٹ ،عبدالقیوم خان اور شہزاد […]